* دارالحکومت مظفرآباد *
این ٹی ایس میں متاثرین اینول سسٹم کی ہنگامی پریس کانفرنس
حکومتی تعلیمی پالیسی میں بڑا سقم ہے جس کی وجہ سے اینول سسٹم والے شدید متاثر ہوئے ازالہ کیا جائے۔متاثرین
ہجیرہ ظلم کی انتہا ، نہتا محنت کش مزدور پولیس کے تشدد کا نشانہ بن گیا، تشویش ناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہجیرہ سے سی ایم ایچ راولاکوٹ ریفر کر دیا گیا،
شہریوں کا شدید احتجاج ، اور ارباب اختیار سے انصاف کا مطالبہ ۔۔
❤️میرے دیس کا خوبصورت نظارہ❤️لائیک اور شئیر ضرور کریں شکریہ
راولاکوٹ سے سنگال کھیتر پاچھیوٹ چلنے والی گاڑی 8184 حادثے کا شکار تمام لوگ زخمی کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔اللہ پاک رحم کرے۔
ہجیرہ کی عوام بنیادی حقوق کے حصول کے لیے سڑکوں پر نکل آئی ، عوام کا مطالبہ ہے کہ انہیں سستے داموں آٹا دیا جائے، آٹے پر سبسیڈی بحال کی جائے ، بجلی کے بلات میں ریلیف دیا جائے اور مرعات یافتہ حکمران طبقے کی مرعات کو کم کیا جائے ، عوام کا مزید کہنا ہے کہ اب وہ کسی صورت اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ، اپنے حقوق کے حصول تک اسی طرح اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔ عوام
🌟 𝑬𝒙𝒄𝒊𝒕𝒊𝒏𝒈 𝑵𝒆𝒘𝒔! 🌟 𝑨𝒅𝒎𝒊𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏 𝒊𝒔 𝑵𝑶𝑾 𝑶𝑷𝑬𝑵 𝒇𝒐𝒓 1 𝒂𝒏𝒅 2-𝒚𝒆𝒂𝒓 𝑫𝒊𝒑𝒍𝒐𝒎𝒂 𝑷𝒓𝒐𝒈𝒓𝒂𝒎𝒔 𝒊𝒏 𝑰𝑻, 𝑴𝒂𝒏𝒂𝒈𝒆𝒎𝒆𝒏𝒕, 𝑻𝒆𝒄𝒉𝒏𝒊𝒄𝒂𝒍, 𝒂𝒏𝒅 𝑶𝒄𝒄𝒖𝒑𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒂𝒍 𝑯𝒆𝒂𝒍𝒕𝒉 𝒂𝒏𝒅 𝑺𝒂𝒇𝒆𝒕𝒚 𝑪𝒐𝒖𝒓𝒔𝒆𝒔! 🚀
🎓 Elevate your #career with cutting-edge #education and hands-on #training in the most sought-after fields! Here's why you should seize this golden opportunity:
✨ 𝑬𝒙𝒑𝒍𝒐𝒓𝒆 𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑷𝒐𝒕𝒆𝒏𝒕𝒊𝒂𝒍:
Unleash your talents in the dynamic realms of #IT, #management, #technical, and Occupational #healthandsafety. Our programs are designed to nurture your skills and empower you for #success.
🌐 𝑰𝒏𝒅𝒖𝒔𝒕𝒓𝒚-𝑹𝒆𝒍𝒆𝒗𝒂𝒏𝒕 𝑪𝒖𝒓𝒓𝒊𝒄𝒖𝒍𝒖𝒎
Stay ahead of the curve with a curriculum crafted to match the latest #industry trends. Acquire #knowledge that directly translates to real-world #success!
👩🏫 𝑬𝒙𝒑𝒆𝒓𝒕 𝑭𝒂𝒄𝒖𝒍𝒕𝒚
Learn from the best! Our experienced faculty members are committed to guiding you through every step of your #educational journey, ensuring you receive the #mentorship you deserve.
🤝 𝑵𝒆𝒕𝒘𝒐𝒓𝒌𝒊𝒏𝒈 𝑶𝒑𝒑𝒐𝒓𝒕𝒖𝒏𝒊𝒕𝒊𝒆𝒔
Connect with like-minded #individuals and #industry experts. Build a valuable network that opens doors to endless possibilities in your chosen field.
🚀 𝑪𝒂𝒓𝒆𝒆𝒓 𝑨𝒄𝒄𝒆𝒍𝒆𝒓𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏
Fast-track your career with a #diploma that speaks volumes. Our graduates are highly sought after in the #job #market, thanks to the practical #skills and #knowledge they acquire during our #Programs.
ہجیرہ کے مضافاتی گاؤں اکرام آباد سے تعلق رکھنے والے محمد امجد جو کہ پیشے سے محنت کش ہیں ، کام کے دوران اپنے مخصوص انداز اور خوبصورت آواز میں بارگاہ رسالت ماب ﷺ میں ہدیہ عقیدت پیش کرتے ہوئے ۔ اللہ تعالٰی سلامتی اور ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے ۔ آمین
*سٹارزسائنس کالج راولاکوٹ*
سالانہ تقریب تقسیم انعامات سال 2023
تقریب کے مہمان خصوصی صدر آزاد کشمیر پرائیویٹ سکول و کالجز ایسوسی ایشن سید اشتیاق بخاری تھے،پروگرام میں بڑی تعداد میں طلباء، والدین ،سیاسی زعماء اور اہل علاقہ شریک ہوئے۔
طلباء نے شرکاء کے سامنے رنگا رنگ تخلیقی و علمی پروگرامز پیش کر کے خوب داد وصول کی۔
سال بھر عمدہ کارگردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
رواں سال سٹارز اکیڈمی راولاکوٹ کی طرف سے ملک بھر کے میڈیکل کالجز میں جگہ بنانے والے طلباء میں بھی انعامات تقسیم کیے گئے ، مختلف طلباء نے ہجیرہ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے اپنے تاثرات کا اظہار بھی کیا۔
نوٹ: مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے نیچے موجود لنک پر کلک کریں۔ شکریہ
https://youtu.be/D3VUVzm56RM?si=A7LE5Vy8KIWJwjX7
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کے استقبال میں راولاکوٹ کے حالیہ چیف آف آل فورسز سٹاف سلامی کا معائنہ کرتے ہوئے۔ مناظر اس ویڈیو میں۔
ہائے اس بے روزگار ملک (پاکستان) نے کہئی سال بچوں سے بھی دور کردیا۔😭ایک باپ کو بچوں کو چھوڑ کر ساتھ سمندر دور جانا کتنا ہی مشکل کام ہے۔برحال اپنا اور اپنے بچوں کا تو پیٹ پالنا ہے نا۔
اس طرح کی کتاب ایک اسلامی ملک میں پڑھانا اور اسے نصاب کا حصہ بنانا لمحہ فکریہ ہے۔