Majid Hussain Official

Majid Hussain Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Majid Hussain Official, Digital creator, District Sudhnoti Baloch Azad Kashmir, Azad Kashmir.

‏امیزون ایفیلیٹ سے پیسے کیسے کمائیںامیزون ایفیلیٹ پروگرام ایک طریقہ ہے جس سے آپ امیزون کی ویب سائٹ پر موجود مصنوعات کی پ...
08/12/2023

‏امیزون ایفیلیٹ سے پیسے کیسے کمائیں

امیزون ایفیلیٹ پروگرام ایک طریقہ ہے جس سے آپ امیزون کی ویب سائٹ پر موجود مصنوعات کی پروموشن کرکے پیسے کماسکتے ہیں۔ یہ کمیشن بیسڈ پروگرام ہے آپ امیزون سے مختلف مصنوعات کے لنکس لیتے ہیں اور آپ کے لنکس سے اگر کوئی خریداری کرے تو آپ کو کمیشن ملتا ہے

یہاں ایک سادہ ترتیب میں اس کام کا طریقہ بتارہا ہوں:

1. **رجسٹریشن:**

امیزون کے ایفیلیٹ پروگرام میں شامل ہونے کے لئے امیزون کی ویب سائٹ پر جاکر رجسٹریشن کریں۔

2. **ایفیلیٹ لنکس:**

امیزون کی ویب سائٹ پر جاکر مخصوص ایفیلیٹ لنکس حاصل کریں۔ یہ لنکس آپ کے ایفیلیٹ اکاؤنٹ سے جڑے ہوتے ہیں اور ہر لنک کو استعمال کرتے وقت آپ کو ٹریک کیا جاتا ہے۔

3. **مصنوعات کا منتخب کریں:**

اپنے ایفیلیٹ ڈیشبورڈ میں جاکر مختلف مصنوعات کو منتخب کریں جن پر آپ کمیشن حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

4. **پروموشن:**

اپنے بلاگ، یوٹیوب چینل، سوشل میڈیا، یا دوسرے ٹوولز کے ذریعے امیزون کی مصنوعات کا پروموشن کریں اور اپنے ایفیلیٹ لنکس کا استعمال کریں۔

5. **کمیشن حاصل کریں:**

جب لوگ آپ کے لنکس کے ذریعے امیزون پر جاکر مصنوعات خریدتے ہیں، آپ کو امیزون سے مخصوص کمیشن حاصل ہوتا ہے جسے آپ اپنے ایفیلیٹ اکاؤنٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔

اس طریقے سے دنیا میں لالھوں لوگ آن لائن پیسے کمارہے ہیں ۔

کونسی ہینڈفری خریدیں؟ میں چند ایسی ہینڈفری بتاؤں گا جو قیمت میں بھی ہزار روپے سے کم ہیں اور شاید آپکو بھی پسند آئیں.آپ م...
05/12/2023

کونسی ہینڈفری خریدیں؟
میں چند ایسی ہینڈفری بتاؤں گا جو قیمت میں بھی ہزار روپے سے کم ہیں
اور شاید آپکو بھی پسند آئیں.
آپ مہنگی ہینڈفری دیکھنا چاہیں
تو
سن ہائزر یا سونی وغیرہ کی ہینڈفری خرید سکتے ہیں
لیکن میرے خیال میں اگر آپ نے اتنے پیسے ہی خرچ کرنے ہیں تو بلیوٹوتھ ائیر بڈز پر خرچ کریں (اگلی پوسٹ میں آپکو بجٹ بلیوٹوتھ ائیر بڈز کے بارے میں بتاؤں گا)

1: جیونی
جیونی ساحل کی طرح یہ ہینڈفری بھی اپنی قیمت کے حساب سے کمال ہے.

بلکہ میں تو یوں کہوں گا کہ آپ اگر آڈیو فائل نہیں ہیں تو تین چار سو روپے کے اندر آپ کو اس سے بہتر یا پورے پاکستان میں کسی بھی قیمت میں اس سے بہتر ہینڈفری کوئی نہیں ملے گی.

میں تقریباً پانچ سال سے اس برانڈ کی ہینڈفری استعمال کر رہا ہوں
اور یہ میرا گو ٹو آپشن ہے.

بازار سے آپکو تین سو سے چار سو کے درمیان مل جائے گی.
لیکن اس کی دو تین اور چار نمبر کاپیاں مارکیٹ میں زوروں شوروں سے دستیاب ہیں
تو ٹوکن سے ذرا بچ کے.

دراز سے خریدنا چاہیں تو میں اسکا لنک کمنٹس میں ڈال دونگا.

2: وائریسٹو
جیونی کے بعد اگر مجھے کوئی ہینڈفری پسند آئی ہے تو وہ وائریسٹو کی ہے.

اب یہ جیونی کے مقابلے میں قیمت میں ڈبل ہے.
ساؤنڈ کے حساب سے تقریباً انیس بیس کا فرق سمجھ آتا ہے.

یعنی جیونی سے تھوڑی سی بہتر ہے.
لیکن بلڈ کوالٹی میں بہت بہتر ہے اور بٹن آپشن بھی زیادہ ہیں.

آپ کے فون میں ہیڈفون جیک نہیں ہے تب بھی آپ اسکا یو ایس بی سی ورژن خرید سکتے ہیں.

بدقسمتی سے یہ ہینڈفری آپکو پاکستان میں دکانوں سے نہیں ملے گی.

آپکو صرف دراز سے ملے گی
اور چائنہ سے پاکستان آتے آتے پندرہ بیس دن بھی لگ جائیں گے

لیکن میں آپکو بتا رہا ہوں کہ پندرہ بیس دن کا انتظار کرنا بہتر رہے گا.

3: سپیس پوڈز
یہ بھی ہاف ان ائیر ہینڈفری ہی ہے
لیکن پاکستانی کمپنی ہونے کی وجہ سے اس میں سٹیریو سیٹپ یا کوالٹی کنٹرول کا مسئلہ آتا ہے.
بعض اوقات لیفٹ والا ساؤنڈ رائٹ سے اور رائٹ والا ساؤنڈ لیفٹ سے آتا ہے.
یعنی اسکا سٹیریو ریورس ہوجاتا ہے.
اب یہ آپکی قسمت پر ہے.
یہ آپکو پانچ سو سے چھ سو کے درمیان ملتی ہے.
اگر آپ پب جی نہیں کھیلتے لیکن میڈیا کنزیوم کرنا چاہتے ہیں
تو تب یہ بھی بہترین ہے.

سٹیریو ساؤنڈ کوالٹی چیک
ویسے کوئی بھی ہینڈفری
دکان سے خریدیں تو یوٹیوب پر ایک ویڈیو ہوتی ہے
سٹیریو چیک کے نام سے تو ہینڈفری لگا کر وہ ویڈیو پلے کریں
آپکو علم ہوجائے گا
کہ آپکی ہینڈفری
١: سٹیریو ساؤنڈ دے رہی ہے
٢: یا ریورس سٹیریو ہے
یا
٣: مونو ساؤنڈ فراہم کر رہی ہے.
باقی آپکو ہزار سے کم قیمت کی رینج میں رونن کی ہینڈفری بھی مل جاتی ہے.
لیکن میرے نزدیک رونن کی بجائے آپ وائریسٹو کی ہینڈفری خریدیں تو زیادہ بہتر رہے گی.

04/12/2023

ماہرینِ نفسیات کے مطابق ذہانت کی چار اقسام ہیں

1) انٹیلیجینس کوشینٹ (IQ)
2) ایموشنل کوشینٹ (EQ)
3) سوشل کوشینٹ (SQ)
4) ایڈورسٹی کوشینٹ (AQ)

1. ذہانت کا حصہ (IQ)
یہ عقل و فہم کی سطح کا پیمانہ ہے۔ آپ کو ریاضی کو حل کرنے، چیزیں یاد کرنے اور سبق یاد کرنے کے لیے IQ کی ضرورت ہے

2. جذباتی اقتباس (EQ)
یہ دوسروں کے ساتھ امن برقرار رکھنے، وقت کی پابندی، ذمہ دار، ایماندار، حدود کا احترام، عاجز، حقیقی اور خیال رکھنے کی آپ کی صلاحیت کا پیمانہ ہے

3. سماجی اقتباس (SQ)
یہ دوستوں کا نیٹ ورک بنانے اور اسے طویل عرصے تک برقرار رکھنے کی آپ کی صلاحیت کا پیمانہ ہے
جن لوگوں کا EQ اور SQ زیادہ ہوتا ہے وہ زندگی میں ان لوگوں کے مقابلے میں زیادہ آگے بڑھتے ہیں جن کا IQ زیادہ ہوتا ہے لیکن EQ اور SQ کم ہوتا ہے۔ زیادہ تر اسکول IQ کی سطح کو بہتر بناکر فائدہ اٹھاتے ہیں جبکہ EQ اور SQ پر کم توجہ دی جاتی ہے
ایک اعلی IQ والا آدمی اعلی EQ اور SQ

والے آدمی کے ذریعہ ملازمت حاصل کر سکتا ہے حالانکہ اس کا IQ اوسط ہے
آپ کا EQ آپ کے کردار کی نمائندگی کرتا ہے، جبکہ آپ کا SQ آپ کی کرشماتی شخصیت کی نمائندگی کرتا ہے
ایسی عادات کو اپنائیں جو ان تینوں Qs کو بہتر بنائے گی، خاص طور پر آپ کے EQ اور SQ۔

4. مشکلات (مصیبت) (adversity) کا حصّہ (AQ)
زندگی میں کسی نہ کسی مشکل سے گزرنے، اور اپنا کنٹرول کھوئے بغیر اس سے باہر آنے کی آپ کی صلاحیت کا پیمانہ۔
مشکلات کا سامنا کرنے پر، AQ طے کرتا ہے کہ کون ہار مانے گا، کون اپنے خاندان کو چھوڑ دے گا، اور کون خودکشی پر غور کرے گا

والدین براہِ کرم اپنے بچوں کو صرف اکیڈمک ریکارڈ بنانے کے علاوہ زندگی کے دیگر شعبوں سے بھی روشناس کرائیں۔ انہیں تنگ دستی مشقت کو پسند کرنے اور اس سے تحمل کے ساتھ نکلنے کے لئے بھی تیار کریں

ٹویٹر X مونیٹائزیشن کے لئے پاکستان اہل ہےمگر ٹویٹر  Stripe کے زریعے پیمنٹ کرتا ہےاسٹرائپ پاکستان کو سپورٹ نہیں کرتا مگر ...
04/12/2023

ٹویٹر X مونیٹائزیشن کے لئے پاکستان اہل ہے

مگر ٹویٹر Stripe کے زریعے پیمنٹ کرتا ہے

اسٹرائپ پاکستان کو سپورٹ نہیں کرتا مگر جلد شروع ہوجائے پھر بھی آپ اکاونٹ بناسکتے ہیں

اسٹرائپ آپ سے شناختی کارڈ اور ایڈریس ویریفکیشن مانگتا ہے

آپ آن لائن کسی بھی ملک کا ورچوئل ایڈریس خرید سکتے ہیں جس سے اسٹرائپ ویریفائی کیا جاسکتا ہے

نیشنل بینک آف پاکستان کی دنیا کے 16 ممالک میں برانچز ہیں بینک اکاونٹ کیلئے اسے استعمال کرسکتے ہیں

یا آپ پھر Payoneer کا رسیونگ اکاونٹ بھی استعمال کرسکتے ہیں پائی نیر آپ کو ہر ملک کا لوکل رسیونگ اکاونٹ دیتا ہے

شناختی کارڈ نام کی تصدیق کیلئے ہوتا ہے تو وہ آپ پاکستانی بھی دے سکتے ہیں

پیچھے رہ کیا جاتا ہے
کانٹینٹ لائیں
پیسے کمائیں

ٹویٹر ارننگ سے متعلق اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کرکے نوٹیفکیشن آن کرلیں

ٹویٹر سے Earning کیسے کریں مکمل طریقہ!!1 = آپکے 500 فالورز ہونے چاہیے 2= اپکا اکاؤنٹ ویری فائی ہونا چاہیے 3= پچھلے 3 ماہ...
04/12/2023

ٹویٹر سے Earning کیسے کریں مکمل طریقہ!!

1 = آپکے 500 فالورز ہونے چاہیے

2= اپکا اکاؤنٹ ویری فائی ہونا چاہیے

3= پچھلے 3 ماہ کے آپکے ملاکر 5M ویو ہونے چاہئے،

اسکے بعد آپ نے کسی کراون بروزر پر اپنا اکاؤنٹ لاگن کر کے Monetization کے آپشن پر کلک کرنا ہے،

جب آپ Monetization پر کلک کریںگے تو دو آپشن شو ہونگے

1 Create stripe account
2 linked stripe account

آپ نے پہلے آپشن پر کلک کرنا ہے کیونکہ جو Stripe account بنانا ہے
وہ ٹویٹر سے ہی Created کرنا ہے

اسکے بعد آپ نے جی میل ایڈ کرنا ہے جو ٹویٹر اکاؤنٹ میں ایڈ ہو وہی
جی میں ایڈ کے بعد آپ Next پر کلک کرینگے تو آگے Country select کرنے کا آپشن آجائے گا

میں نے ساؤتھ کوریا سے اپلائی کیا تھا اسکے بعد آپ نے اپنا فون نمبر ایڈ کر دینا چاہیے پاکستان کا بھی ہو ایڈ کر سکتے

پھر آپ نے payout Details میں اپنا بینک کا اکاؤنٹ ایڈ کرنا ہے
اگر پاکستان سے باہر ہیں تو آپ کسی بھی بینک کا اکاؤنٹ نمبر ایڈ کرسکتے شرط یہ بینک کا routing number لازمی ہو وہ گوگل سے بھی سارچ کر سکتے اپنی بینک کا روٹنگ نمبر

اس کے بعد نیچے platform Setting میں آپ نے اپنی پرسنل انفارمیشن ایڈ کرنی ہیں
یاد رہے اکاؤنٹ نمبر باہر کے کسی ملک کا ہو
پرسنل انفارمیشن سے مراد اپنا نام ایڈریسز ،شہر، تاریخ پیڈائیش اور سوشل سیکورٹی نمبر ایڈ کرنا

سوشل سیکورٹی نمبر سے مراد اپکا شناختی کارڈ نمبر نہیں اور نہ سیم کا نمبر ہے یہ جو لوگ باہر ہوتے ہیں انکا NTN نمبر ہوتا ہے،

اگر آپ نے US کا Stripe account بنانا ہے تو اس میں نام ایڈریس سب انفارمیشن بھی کسی US کے نیشنلٹی ہولڈر جسکے پاس گرین کارڈ ہو وہ اپکو اپنا گرین کارڈ دے تو آپ وہاں سے دیکھ کر تمام انفارمیشن ایڈ کر سکتے ہیں،

اگر آپکے پاس US کی نیشنلی مطلب گرین کارڈ نہیں مل سکتا کہیں سے تو آپ ہرگز US country select نہیں کرنا کیونکہ اسکے بغیر کوئی حل نہیں

دوسرا آپ جو apny twitter پر سٹرائپ اکاؤنٹ بنائیں گے وہ دوبارہ ٹویٹر سے Remove bhi ni ہوسکتا ہے

میں نے Stripe بناتے وقت ساؤتھ کوریا کا سلیکٹ کیا تھا
اسکے بعد میں نے اپنے ایک عزیز سے ساؤتھ کوریا کا iD card لیا وہاں کا بینک اکاونٹ اور اسکی مکمل انفارمیشن ایڈ کی تو میرا Stripe account مکمل ہوا

جسکے بعد آج ایک دن بعد Stripe میں پیمٹ بھی پہنچ گئی ،

اگر آپکے پاس ساؤتھ کوریا کا I'd card اور بینک اکاؤنٹ نہیں ہیے تو آپ کسی اور ملک سے اپنے جاننے والے کی انفارمیشن ایڈ کر سکتے ہیں اس کا بینک اکاونٹ استمعال کر سکتے ہیں

اسکے بعد بزنس انفارمیشن کیلئے وہ آپ کو ویب سائٹ ایڈ کرنے کا کہیں گے

تو آپ ویب سائٹ پاکستان کے کسی دوست کی بھی ایڈ کر سکتے اس سے اپکا Stripe اکاؤنٹ بن جائے گا اور پیشہ انا شروع ہوجائے گا ،

یہ تمام انفارمیشن جو آپ سے شئیر کی وہ اپنے اکاؤنٹ میں جو ایڈ کی ہیں وہی طریقہ کار بتایا اپکو تاکہ آپ بھی ٹویٹر سے ہزاروں روپے کما سکیں،،

باقی کسی بھی چیز کی سمجھ نہ آئے تو مجھ سے اس حوالے سے مزید بھی پوچھ سکتے ہیں میں سمجھا دونگا مکمل طریقہ

اگر انفارمیشن اچھی لگی ہوں تو کمنٹ کر کے بتائیے گا
باقی یہ تھریڈ ضرور پڑھ لینا Monetization کرنے سے پہلے..
نوٹ ۔۔۔ اگر ایک دفعہ کوئی اکاؤنٹ میں غلطی ہو گئی تو آپ کا اکاؤنٹ خراب ہو سکتا ہے اس لیے اچھے سے معلومات حاصل کر کے اور صبر کے ساتھ اپلائی کرنا ہے ہے

دنیا کی 59.6% آبادی  Internet استعمال کرتی ہےلیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ سات 7 Websites ایسی ہیں جن پر  online Free Cou...
02/12/2023

دنیا کی 59.6% آبادی Internet استعمال کرتی ہے

لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ سات 7 Websites ایسی ہیں جن پر online Free Courses کرسکتے ہیں

یہ Certificate بھی دیتے ہیں اور کوئی Books بھی نہیں چاہیے

جبکہ Research کیلئے Bard , Chat GPT اور Grok Ai ہے نا
تھریڈ👇

1. Harvard

Explore the courses offered by Harvard University for your professional growth.

These courses are FREE and available 24x7.

Check this👇

http://pll.harvard.edu/catalog

2. Google Free Courses

Master the Google tools you use at work with online training.

Develop skills you can apply immediately, with e-learning courses designed by Google product experts for FREE.

Check this👇

http://skillshop.withgoogle.com

3. Edx

Start learning from the world’s best institutions.

Edx provides more than 1000 FREE courses with Professional Certificates.

Check this👇

http://edx.org

4. Alison

Free Online Courses With Certificates & Diplomas.

25 Million Learners. 15 Years. 100% Free Courses.

Check this👇

http://alison.com

5. Hubspot Academy

From quick, practical courses to comprehensive certifications, learn everything you need to know about the most sought-after business skills.

- 100% free & online
- Unlimited access

Check this👇

http://academy.hubspot.com

6. Skillshare

Discover Lifelong Learning.

Skillshare’s online learning platform empowers you to learn new skills and accomplish real growth.

Check this👇

http://skillshare.com

7. Coursera

Start and advance your career with more than 5,200 courses, Professional Certificates, and degrees from world-class universities and companies.

Check this👇

http://coursera.org

دس اے آئی ٹولز جو سب سے زیادہ استعمال ہورہے ہیں۔ان ٹولز کے زریعے آپ گھنٹوں کا کام سیکنڈز میں کرسکتے ہیں۔👇1. Stockimg Cre...
02/12/2023

دس اے آئی ٹولز جو سب سے زیادہ استعمال ہورہے ہیں۔

ان ٹولز کے زریعے آپ گھنٹوں کا کام سیکنڈز میں کرسکتے ہیں۔👇

1. Stockimg

Create any design with Stockimg with just a simple prompt. Including: • Art • Logo • Poster • Wallpaper • Book cover • Stock image and more → stockimg. ai

2. Julius -

Analyze any form of structured data. Ask questions and have Julius AI perform the analysis for you. → julius. ai

3. Cassette AI -

Cassette is your Copilot for AI Music Generation. → cassetteai. com

4. BeforeSunset AI-powered workspace for busy professionals and teams. → https://beforesunset. ai

6. Otter AI Get an AI meeting assistant that records audio, writes notes, captures action items, and generates summaries. → https://otter. ai

7. SmartBird SmartBird is an A.I assistant that drafts your emails, posts, and messages in seconds, with the best style and tone. → https://smartbird. ai

8. Bardeen Meet Bardeen AI, delegate your tedious work with a few lines of text. → https://bardeen. ai

9. Softr Turn your Airtable, Google Sheets, or SmartSuite into client portals and internal tools. No code is required. → https://softr. io

10. Podcastle Podcastle empowers creators of all backgrounds and experience levels with an intuitive, AI-powered podcasting toolkit. → https://podcastle. ai

ٹویٹر X مونیٹائزیشن میں 2024 میں بڑی تبدیلیاں کی جارہی ہیںٹویٹر Payout 💰 اور Monetisation کے نئے طریقے لارہا ہے۔جس کے بع...
02/12/2023

ٹویٹر X مونیٹائزیشن میں 2024 میں بڑی تبدیلیاں کی جارہی ہیں

ٹویٹر Payout 💰 اور Monetisation کے نئے طریقے لارہا ہے۔

جس کے بعد ٹویٹر Google Adsense کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا

میں آپ کو بتارہا ہوں 5 بڑی changes کے متعلق جو X کو دنیا کا نمبر ون Online Earning پلیٹ فارم بنادیں گی👇

1. Elon Musk gets another money transmitter license in Kansas. It’s a 11th in total.

2. In 2024, Twitter will be introducing fully monetized Spaces, allowing you to receive donations when you host.

3. Fully monetized live streams. Get donations like you’re Ninja playing a kids game

4. Fully monetized posts. Get doge donations for banger posts

5. Handle all your payments through X

6. Pay for premium posts that can be as long as books

Thousands of people will be able to make millions off X

ٹویٹر مونیٹائزیشن 5 اہم تبدیلیاں
2024 میں آپ ٹویٹر Spaces سے Earning کرسکیں گے
آپ Live Video Streaming سے Earning کرسکیں گے
آپ Paid Posts کرسکیں گے جس پر ارننگ ہوگی
ٹویٹر Payout آپ کو X سے ہی مل جائے گا اسٹرائپ کی ضرورت نہیں رہے گی
پریمئم پوسٹس فیچر آئے گا اس پر بھی ارننگ ہوگی

لاکھوں لوگ Google Adsense سے Online Earning  کررہے ہیں۔اب Google نے Monetisationکے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کردی ہے۔میں ...
01/12/2023

لاکھوں لوگ Google Adsense سے Online Earning کررہے ہیں۔

اب Google نے Monetisationکے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کردی ہے۔

میں آپ کو بنیادی Policy Updates کے متعلق بتارہا ہوں جو Adsense Revenue کو سمجھنے میں آپ کے کام آئیں گی۔

گوگل نے رواں ماہ ایڈسینس سے پیسے کمانے کے نظام میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق اگلے سال کے وسط میں ہوسکتا ہے تاہم خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ مارچ تک گوگل اس نظام میں مکمل تبدیلی کرلے گا 👇

گوگل ایڈسینس پہلے لوگوں کو 68 فیصد شئیر دیتا تھا جو کہ برقرار رہے گا لیکن اہم بات یہ ہے کہ جو اشتہار گوگل کے زریعے شو ہوگا اس پر تو 68 فیصد ہی دیا جائے گا لیکن جو اشتہار گوگل تھرڈ پارٹی وینڈر سے لے گا اس کا 100 فیصد اب پبلشر کو دیا جائے گا

گوگل ریونیو شئیر کو اس تصویر سے سمجھیں جیسا کہ پہلی قسم میں پورا ایک ڈالر دیا جارہا ہے جبکہ اشتہار کی دوسری قسم میں 68 سینٹ یعنی ایک ڈالر کا 68 فیصد دیا جارہا ہے

گوگل پے پر کلک سے موو کررہا ہے یعنی پہلے گوگل کلک پر پیسے دیتا تھا اب ویو پر دے گا جیسا کہ یوٹیوب پر لوگ ویڈیو میں اشتہار دیکھتے ہیں تو یوٹیوبر پیسے کماتے ہیں ویسے ہی اب ویب سائیٹ پر بھی اشتہار دیکھنے پر پیسے ملیں گے جبکہ پہلے یہ کلک پر ملتے تھے

‏انٹرنیٹ internet پر موجود 10 Usefull Websites جو آپ کے بہت کام آسکتی ہیں۔ 95% لوگ ان Secret Websites کے متعلق نہیں جانت...
26/11/2023

‏انٹرنیٹ internet پر موجود 10 Usefull Websites جو آپ کے بہت کام آسکتی ہیں۔

95% لوگ ان Secret Websites کے متعلق نہیں جانتے۔

یہ Online Earning اور Remote Jobes کیلئے اہم ہیں۔

میں آپ کو 10 Secret Websites بتارہا ہوں جو آپ کے سینکڑوں گھنٹوں کا Work چند Minutes میں کرسکتی ہیں

1. archive.org

Internet Archive is a non-profit library of millions of free books, movies, software, music, websites and more.

🧷 archive.org

2. Private notes

Create Self destructing notes, which will be destroyed once read.

🧷 privnote.com

3. UnrollMe

Is your inbox overflowing with email subscriptions?

Use UnrollMe to bulk unsubscribe and its free to use.

Another cool feature? “Roll-up” subscriptions into a single email.

🧷 unroll.me

4. PDF24 Tools

A simple but mighty PDF editing site.

- Edit PDFs without expensive Adobe
- Access 28 editing tools
- Save money, save time

🧷 tools.pdf24.org/en

5. Darebee

Access 1800+ free workouts in this database.

Most of the workouts are body weight and require no equipment.

Get started today.

🧷 darebee.com

6. dictation.io

Dictation is a free online speech recognition software that will help you write emails, documents and essays using your voice narration and without typing.

🧷 dictation.io

7. 50hacks.co

50hacks.co is an excellent resource for anyone looking to improve their productivity.

It has a collection of internet productivity HACKS, as voted on by the users.

🧷 50hacks.co

8. Nocode.tech

With so many tools and resources to choose from, finding the right one can be hard.

This website compiled a list of 250+ tools you can use to improve your online business, productivity, and more.

🧷 nocode.tech

9. Internet Live Stats

This website monitors Internet statistics related to the development of the Internet, including:

- YouTube stats
- Internet users
- Websites hacks
- Google Searches
- Social Media usage

🧷 internetlivestats.com

10. Duck Duck Go

Alternative to google search that doesn’t track you on the Internet.

🧷 duckduckgo.com

‏چھ 6 اے آئی Ai Courses جو آپ کی زندگی بدل دیں گےمائیکروسافٹ Microsoft یہ کورسز Free کروا رہا ہے 👇1. Microsoft - AI For ...
24/11/2023

‏چھ 6 اے آئی Ai Courses جو آپ کی زندگی بدل دیں گے

مائیکروسافٹ Microsoft یہ کورسز Free کروا رہا ہے 👇

1. Microsoft - AI For Beginners Curriculum

12-week, 24-lesson curriculum exploring Artificial Intelligence (AI).

Covers Symbolic AI, Neural Networks, Computer Vision, Natural Language Processing, and more.

microsoft.github.io/AI-For-Beginne…

2. Introduction to Artificial Intelligence

This course helps you grasp key concepts in artificial intelligence.

Designed for project managers, product managers, directors, executives, and students starting a career in AI.

linkedin.com/learning/intro…

3. What Is Generative AI?

Generative AI expert Pinar Seyhan Demirdag covers the basics of generative AI, with topics including:

• Different types of models
• Future predictions and ethical implications

linkedin.com/learning/what-…

4. Generative AI: The Evolution of Thoughtful Online Search

Learn more about the core concepts of generative AI-driven reasoning engines and how they differ from search engine strategy.

linkedin.com/learning/gener…

5. Streamlining Your Work with Microsoft Bing Chat

Discover the power of AI chatbots.

In this course, instructor Jess Stratton teaches you how to use Microsoft Bing Chat effectively.

linkedin.com/learning/strea…

6. Ethics in the Age of Generative AI

Learn how to address ethical concerns when deploying generative AI tools and products.

linkedin.com/learning/ethic…

‏اب Open ai اور ChatGPT کا دور ختم ہوچکا ہےلوگ Online Earning کیلئے Grok Ai کا استعمال کررہے ہیں ۔میں آپ کو 8 Ai Tools ب...
21/11/2023

‏اب Open ai اور ChatGPT کا دور ختم ہوچکا ہے

لوگ Online Earning کیلئے Grok Ai کا استعمال کررہے ہیں ۔

میں آپ کو 8 Ai Tools بتارہا ہوں جن سے آپ ماہانہ 100$ سے 1500$ ڈالر کماسکتے ہیں

‏Claude
اس اے آئی ٹول کے زریعے آپ کاپی رائٹنگ کرسکتے ہیں۔صرف کمانڈ دینی ہے باقی کام یہ ٹول خود کرے گا ۔ اس اسکل کر فری لانس مارکیٹ میں استعمال کرکے ماہانہ اچھے پیسے کماسکتے ہیں

‏Bing Chat
یہ مائیکروسافٹ کا تیار کردہ اے آئی ہے ۔ اس سے اپ انٹرنیٹ پر موجود کوئی بھی مواد سرچ کرسکتے ہیں اور یہ آپ کو ایگزیکٹ مواد لاکر دے گا۔ریسرچ ورک کرنے والوں کیلئے یہ بہت ہی مفید ہے۔

‏Playground
امیج جنریشن کیلئے یہ ایک بہترین ٹول ہے جو صرف چند کمانڈز دینے پر آپ کو امیج جنریٹ کرکے دیتا ہے ۔اس امیج کو اڈوب اسٹاک اور دیگر سائٹس پر بیچ سکتے ہیں ۔

‏Playground
امیج جنریشن کیلئے یہ ایک بہترین ٹول ہے جو صرف چند کمانڈز دینے پر آپ کو امیج جنریٹ کرکے دیتا ہے ۔اس امیج کو اڈوب اسٹاک اور دیگر سائٹس پر بیچ سکتے ہیں ۔

‏Microsoft Designer
ڈیزائننگ کیلئے مائیکروسافٹ ڈیزائنر ایک بہترین اور زبردست ٹول ہے ۔

Docs AI
نوٹس بنانے کیلئے ڈاکس اے آئی بہترین ہے

Sheets AI
گوگل شیٹس یا ایکسل شیٹس بنانے کیلئے یہ بہترین ٹول ہے

‏Consensus
ایجوکیشن کے حوالے سے یہ بہترین ٹول ہے جو تعلیمی نصاب سے متعلق معلومات دیتا ہے

Google MusicLM
میوزک وغیرہ جنریٹ کرنے کیلئے یہ اچھا ٹول ہے

ان ٹولز کا استعمال کرکے ماہانہ معقول رقم کماسکتے ہیں

‏پوری دنیا میں Remote Work کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہےلوگ Remote Working Jobs سے Online Earning کررہے ہیں میں آپ کو 12 ایسی Web...
17/11/2023

‏پوری دنیا میں Remote Work کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے

لوگ Remote Working Jobs سے Online Earning کررہے ہیں

میں آپ کو 12 ایسی Websites بتارہا ہوں جن پر گھر سے کام کرکے 700$ سے 1,500$ ڈالرز ماہانہ کماسکتے ہیں👇

1. Gun.io

Gun.io is a freelance marketplace that specializes in remote engineering jobs.

It has a rigorous vetting process, so you can be sure that the freelancers are highly skilled.

URL: gun.io

2. FlexJobs

FlexJobs is another job board that specializes in remote jobs.

It has a curated list of jobs, so you can be sure that all of the jobs listed are legitimate.

URL: flexjobs.com

3. Authentic Jobs

→ Authentic Jobs is "the job board for digital experts."
→ This is a well-designed, easy-to-use virtual job board for web designers and developers.

URL: authenticjobs.com

4. Working Nomads

Here you can find 100+ categories of jobs.

Administration jobs to Marketing and Finance Jobs.

Select a category and start to find a job that suits your skill.

URL: workingnomads.com/jobs

5. WeWorkRemotely

WeWorkRemotely is a job board that lists remote jobs from startups and tech companies.

It also has a blog with articles about remote work and career advice.

URL: weworkremotely.com

6. LinkedIn

LinkedIn is a professional networking site that also has a job board.

It has a wide variety of jobs listed, including remote jobs.

URL: linkedin.com

7. Wellfound

If you are looking for a job from a start-up company, you can easily find it here.

Also, you can connect directly with founders and most jobs don't require a covering letter.

URL: wellfound.com

8. Himalayas

Find remote jobs in enjoyable fields, discover expanding organizations, and apply for remote positions.

Discover cutting-edge businesses.

Enjoy the experience.

URL: himalayas.app

9. Pangian

Pangian's online job board has a long list of remote jobs, such as web development, UX design, content creation, and digital marketing.

You can also join their online community.

URL: pangian.com

10. Career Vault

Career Vault tracks more than 1800 firms and pulls 200 remote jobs daily.

They automatically eliminate expired jobs and feature design, marketing, writing, support, and software development opportunities.

URL: careervault.io

11. Jobspresso:

Offers tech, marketing, and other job opportunities.

Browse their online job board, and post your resume for potential employers to find.

URL: jobspresso.co

12. Remote.co

It's is a job board that specializes in remote jobs.

It has a wide variety of jobs listed, from entry-level to executive positions.

URL: remote.co

Study in UK with a Fully Funded scholarship in CheveningApplications for the Chevening Scholarship Program have opened o...
24/09/2023

Study in UK with a Fully Funded scholarship in Chevening

Applications for the Chevening Scholarship Program have opened on September 12 and the deadline for submission of applications is November 7.

The Chevening Scholarship is awarded to individuals with excellent academic background and demonstrated leadership potential. This scholarship program provides funding for Masters degree studies at a British university.

This scholarship enables students to pursue a one-year master's degree in the UK. These scholarships are fully funded. Including free travel facility, accommodation, and course fees are also part of this program.

All applicants must submit their academic documents, references and an unconditional British university offer. Application for this purpose is submitted through the portal.

Deadlines for required documents are contained in the Chewing Application Timeline. Accordingly “If you have been conditionally selected for the Chevening Scholarship, it is important that you submit the documents to stay in the process.

Applications are Open

Apply today to read up for a one-year graduate degree at a main UK University . Some Chevening Partnerships are additionally now open for applications.

Apply Now : https://www.chevening.org/

Address

District Sudhnoti Baloch Azad Kashmir
Azad Kashmir
12120

Telephone

+923475613230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majid Hussain Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Majid Hussain Official:

Videos

Share


Other Digital creator in Azad Kashmir

Show All