HD Hazara

HD Hazara آزادی کے ساتھ آپ تک سب سے پہلے اور سب سے بہتر معلومات پہنچانے والا نیوز چینل
(1)

14/11/2024
14/11/2024
10/11/2024

تفصیلات کے مطابق: ایبٹ آباد شاہراہ ریشم پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ موٹر سائکل سوار تین دوست ٹرک کے نیچے آکر کچلے گئے ایک موقع پر جاں بحق مرنے والی کی شناخت سمیر کے نام سے ہوئ سمیر کے والد اور والدہ پہلے ہی انتقال کر چکے ہیں سمیر کی ایک بہن لواحقین میں زندہ ہے

تیز رفتار موٹر سائکل نے غلط اوور ٹیک کی جس سے ٹائر پھسل کر موٹر سائکل ٹرک کے نیچے چلا گیا موٹر سائکل پر تین دوست سوار تھے ایک موقع پر جاں بحق دو شدید زخمی ہو گئے لاش اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیا دونوں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے

ایبٹ آباد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، سلہڈ موڑ میں غلط سائیڈ سے ٹرک کو اوور ٹیک کرنے والے تین موٹر سائیکل سوار ٹائر پھسلنے سے ٹرک کے نیچے آ گئے۔ ایک موقع پر جاں بجق، دوسرے کی ٹانگ کٹ گئی جبکہ تیسرا بھی شدید زخمی۔ مرنے والے کا دماغ سر کچلنے کی وجہ سے مکمل طور پر سڑک پر بہہ گیا۔
یاد رکھیں کبھی بھی کسی گاڑی کو غلط سائیڈ سے اوور ٹیک مت کریں۔ ورنہ نتائج جان لیوا ہو سکتے ہیں۔ ہمیشہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کریں۔

09/11/2024

تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان نے حویلیاں لکڑ منڈی میں سلمان خیل سٹریٹ کا افتتاح کر دیا اس موقع پر حمادین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس میں حاجی عجب خان سلمان خیل حاجی تاج خان سلمان زرگل خان فلک ناز خان حضرت معاویہ چوہدری نثار اور دیگر نے شرکت کی۔

3 ماہ قبل ظالم بیٹے نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اپنے ماں باپ کو قتل کر کے کنویں میں پھینک دیا جن کی نعشیں آج نکالی گئی ...
09/11/2024

3 ماہ قبل ظالم بیٹے نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اپنے ماں باپ کو قتل کر کے کنویں میں پھینک دیا جن کی نعشیں آج نکالی گئی ۔

ایبٹ آباد یونیورسٹی میوزک کنسرٹ  کے خلا ف احتجاج کرنے پر انتظامیہ  نے 7 طلباء کو یونیورسٹی سے نکال دیا  -7 طلباء پر یونی...
08/11/2024

ایبٹ آباد یونیورسٹی میوزک کنسرٹ کے خلا ف احتجاج کرنے پر
انتظامیہ نے 7 طلباء کو یونیورسٹی سے نکال دیا -7 طلباء پر یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی عائد ایبٹ آباد -یونیورسٹی کے نوٹیفکیشن کے بعد طلباء تنظیمیں سراپا احتجاج

07/11/2024

HD Hazara Abbottabad Police Junaid Sher Khan Jadoon Qadir Baksh

پروفیسر مفتی آصف محمود حویلیاں کی بہت بڑی علمی شخصیت اور ایک باعمل عالم دین تھے. ان کی وفات کا سن کر دل افسردہ ہے. اللہ ...
07/11/2024

پروفیسر مفتی آصف محمود حویلیاں کی بہت بڑی علمی شخصیت اور ایک باعمل عالم دین تھے. ان کی وفات کا سن کر دل افسردہ ہے. اللہ تعالیٰ مفتی آصف محمود کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.. چیرمین تحصیل حویلیاں عزیز شیر خان..

سالانہ پرائمری سکولز مقابلے cluster تاجوال مورخہ 5 اور 6 نومبر کو گورنمنٹ پرائمری سکول ٹھونڈا کے مقام پر سالانہ مقابلوں ...
06/11/2024

سالانہ پرائمری سکولز مقابلے cluster تاجوال
مورخہ 5 اور 6 نومبر کو گورنمنٹ پرائمری سکول ٹھونڈا کے مقام پر سالانہ مقابلوں کا انعقاد ہوا ۔جس میں یونین کونسل تاجوال کے 12 سکولوں نے شرکت کی ۔
کل 14 ایونٹس کا انعقاد ہوا ۔جس میں جی پی ایس اپر چاجر سر فہرست رہا۔14 ایونٹس میں پانچ پہلی پوزیشن اور مجموعی طور پر سات پوزیشن کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے ۔
اہل علاقہ کی جانب سے جی پی ایس اپر چاجر کے ہیڈ ماسٹر خلیل الرحمن اور ان کے ساتھ سٹاف قیصر نیازی جدون ۔محمد بشارت اور محمد شہزاد کو بھرپور سراہا گیا ۔
Well done Gps upper chajar
Thumbs up👍

Address

Abbottabad

Telephone

+923169819572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HD Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Abbottabad

Show All