WAQAS TARiQ

WAQAS TARiQ Follow Me On Instagram

25/08/2024
10/01/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

سچ تو کہہ دوں مگر اس دور کے انسانوں کو بات جو دل سے نکلتی ہے بری لگتی ہےWaqas Tariq
17/11/2022

سچ تو کہہ دوں مگر اس دور کے انسانوں کو
بات جو دل سے نکلتی ہے بری لگتی ہے
Waqas Tariq

Waqas Tariq
09/11/2022

Waqas Tariq

دل کے نازک جزبوں پر راج ہے سونے چاندی کایہ دنیا قیمت کیا دیگی ہم سادہ دل انسانوں کی,
03/11/2022

دل کے نازک جزبوں پر راج ہے سونے چاندی کا
یہ دنیا قیمت کیا دیگی ہم سادہ دل انسانوں کی,

27/10/2022
WAQAS TARiQ
11/10/2022

WAQAS TARiQ

دل چاہتا ہے کہیں روپوش ہو جاؤں  میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں
03/10/2022

دل چاہتا ہے کہیں روپوش ہو جاؤں
میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں

10/09/2022

فرمان اپنی حدوں میں رہنے کا آ گیا ہے
لگتا ہے وقت الوداع کہنے کا آ گیا ہے
🪦🪦

10/09/2022

ایک دن میں نہیں رہوں گا
رہیں گی تو صرف میری باتیں

10/09/2022

مجھے پھول بے حد پسند ہے
آوں گئے نہ میری قبر پر ڈالنے

10/09/2022

حواس کھوئیں گے اور در پکڑ کے روئیں گے
ہم ایسے جائیں گے سب سر پکڑ کے روئیں گے

ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دنیا ہمارے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہو گا
10/09/2022

ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دنیا
ہمارے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہو گا

10/09/2022

اندھیرا رہیگا ہمارے بعد محفل میں
بہت چراغ جلاٶ گے روشنی کیلئے

29/08/2022

‏مال، مویشی، ڈنگر رُڑ گئے
کُھرلی، کھونٹے، چھپر رُڑ گئے

ٹُٹ گئے کانواں، چڑیاں دے گھر
ٹاہلی، بیری، کِکر رُڑ گئے

پنڈ دی وڈی مسجد ڈیہہ گئی
دریاں، پارے، منبر رُڑ گئے

دھی رانی دے ویاہ لئی سانبھے
بالن، بکسے، بستر رُڑ گئے

کی دساں نقصان دی قیمت؟
ہیریاں ورگے پُتر رُڑ گئے

29/08/2022

کوئی ایسی دوائی دے دو جس سے بھوک ہی نہ لگے۔۔۔۔،
زندگی دینے والے سن۔۔۔۔۔
تیری دنیا سے جی بھر گیا۔۔۔۔۔
میں یہاں جیتے جی مر گیا۔

28/08/2022

سوات ڈوب گیا...
بلوچستان ڈوب گیا...
سندھ ڈوب گیا...
وسیب تباہ ہو گیا...
راجن پور، فاضل پور تونسہ کو سیلاب اژدھے کی طرح نگل گیا...
ڈیرہ اسماعیل خان سیلاب کی زد میں...
پاکستان آدھے سے زیادہ ڈوب گیا ہے... لوگوں کی لاشیں پانی میں تیر رہی ہیں... جانور مر گئے...
میرے الفاظ ختم ہو گئے ہیں اس کرب کو بیان نہیں کیا جا سکتا... ممکن ہی نہیں ہے...
بے بس لوگوں کی خاموشی کا شور اور آس بھری نگاہیں کسی مدد کی منتظر ہیں...💔😢

یا میرے پروردگار تو ہی تو ہمارا خالق و مالک مہربان مدد کرنے والا ہے یا اللہ ہمارے گناہ بخش دے اللہ رحم فرما 🤲😢

27/08/2022

معزز ین شہر فیصل آباد
اگست 28 بروز اتوار چوک گھنٹہ گھر میں سیلاب زدگان کی امداد کے لئے کیمپ قائم کرنے جا رہے ہیں آپ سے درخواست سے اس وقت زیادہ سے زیادہ ان لوگوں کی مدد کریں
ادوایات ، راشن ، خیمے ، پرانے مگر اچھی حالت کے کپڑے اور جوتے بڑی تعداد میں درکار ہیں !
پلیز اس پیغام کو فیصل آباد میں پھیلائیں
شکریہ

Address

Kuala Lumpur

Telephone

+601131748750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAQAS TARiQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WAQAS TARiQ:

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Kuala Lumpur

Show All

You may also like