Qiadi Number 804

Qiadi Number 804 Imran Khan's Lover ❤️
Patriotic Pakistani 🇵🇰
PTI Tiger 📢

18/02/2024

18/02/2024


18/02/2024

18/02/2024

قاضی فائز نے دنیا کے بدترین فیصلے دیے ہیں جن کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اوریا مقبول جان👏🔥

22/01/2024

تمہارے دفعہ 144کی ایسی کی تیسی ۔
تم مجھے میرے گھر میں ڈرا رہے ہو؟
میں دعوت دیتا ہوں۔ آؤ اور روک کر دیکھاؤ
شیرافضل مروت

21/01/2024

میرے پاکستانیوں ایسے اپ نے ووٹ کی حفاظت کرنی ہے اور کروانی ہے ویڈیو کو ضرور دیکھیں

20/01/2024

قوم کی بہادر بیٹی عالیہ حمزہ کا قوم اور خصوصاً حلقہ 118 NA کی عوام کے لیے جیل سےخصوصی پیغام

12/01/2024

حق کے لیے سب ایک ہو جاؤ
شہریار خان آفریدی ❤️

12/01/2024

ٹکٹوں کی تقسیم کی وجہ سے
ن لیگ میں پھوٹ

پاکستان تحریک انصاف پنجاب اسمبلی امیدواران کو جاری کی گئی ٹکٹوں کی لسٹ
12/01/2024

پاکستان تحریک انصاف پنجاب اسمبلی امیدواران کو جاری کی گئی ٹکٹوں کی لسٹ

‏📌عام انتخابات برائے 8 فروری 2024 کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدواروں کی فہرست جاری
12/01/2024

‏📌عام انتخابات برائے 8 فروری 2024 کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدواروں کی فہرست جاری

11/01/2024

‏"سیاست میں مقصد کیلئے آیا ہوں،موروثی سیاست کیخلاف ہوں،میرے خاندان میں جاری ٹکٹ واپس کردیں،ٹکٹ کسی پارٹی کارکن کو دیں" مراد سعید چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کے نام پیغام

‎ ‎ ‎ ‎

11/01/2024

عمران خان صرف کپتان نہیں لیڈر تھے
برصغیر نے عمران خان سے بڑا لیڈر نہیں دیکھا
وکرانت گپتا

11/01/2024

فواد چوہدری کی ہم شکل وکیل منظر عام پر آ گئی
میں غدار فواد چوہدری نہیں میں عمران خان کے نظریہ کے ساتھ کھڑی ہونے والی فواد کی ہم شکل وکیل ورکر ہوں میں غدار فواد چوہدری جیسے نہیں فواد چوہدری نے عمران خان کے ساتھ غداری کی آج اس کی سزا وہ بھگت رہا ہے فرخ گیلانی

10/01/2024

ہم کراچی سے اپنے پہلے جلسہ کا آغاز کرنے آرہے ہیں

پورے سندھ کو اب نکلنا ہوگا
شیر افضل مروت

10/01/2024

‏جیل میں کپتان کو حکومت کی پیشکش؟ علیمہ خان کے اہم انکشافات، ہلچل مچ گئی

09/01/2024

موجودہ حالات کی زبردست عکاسی
کتی رَل گئی چوراں نال

09/01/2024

The only way through which PMLN can win elections is through such “surveys"
Shame on Gharida, you are a disgrace to journalism.

09/01/2024

مزمت کرے اور مزمت🚨

پرویز مشرف سب سے بڑا دہشت گرد ہے
یہ فوجی جرنیل بھی ائین توڑنے کے مزمت کرے

حامد میر کھل کر بول پڑے شاباش میر صاحب🤚

09/01/2024

قاضی مجھے بلاٸیں سب بتا دونگا✌
مجھے دانہ ڈالا جارہا ہے میں قابو میں نہیں آونگا
عمران ریاض خان

09/01/2024

زبان کٹ گئی لیکن ابھی بھی حق و سچ کا علم بلند کیے ہوئے
عمران ریاض خان

08/01/2024

مریم نواز نے کہا تھا، میرے پاس ججوں اور باقی اداروں کے لوگوں کی ویڈیوز ہیں اور پھر اس کے بعد لندن پلان شروع ہوا، اور آج وہی لندن پلان اختتام پذیر ہوا

08/01/2024

مریم نواز نے قاضی فائز عیسیٰ کے بنائے گئے تاثر کا بیڑہ غرق کردیا ہے، صدیق جان

قاضی فائز عیسیٰ کے آئین شکن فیصلے پر صدیق جان کا ردعمل

08/01/2024

لیں جی طارق بھائی کے کاغذات نامزدگی بھی نامنظور وجہ کیا ہوئی خود بھی سن لیں اور جو حالات ہیں وہ دوسروں تک بھی پہنچائیں
آپ اپنی ہنسی روک پائیں تو آپ بہت ہی 🤣🤣

08/01/2024

ارشاد بھٹی نے بتایا کہ عمران خان کیسی جیل کاٹ رہے ہیں،
ساری حالات سنیں آپ جذباتی ہو جائیں گے

08/01/2024

یہ آواز ایوانوں میں دوبارہ گھونجے گی
میاں اسلم اقبال کے کاغذات نامزدگی منظور

Address

Kuala Lumpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qiadi Number 804 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Kuala Lumpur

Show All