Khabrain.tv

Khabrain.tv Khabrain TV is a news channel for latest Khabrain/news around the world for the Urdu speaking/understanding communities.

کیا آپ کا امیدوار لسٹ میں ہے،
07/02/2024

کیا آپ کا امیدوار لسٹ میں ہے،

PakElection.com we cover Pakistan Election

04/02/2024

PakElection.com we cover Pakistan Election

آنے والے الیکشن میں اپنے حلقہ یا اپنے پولنگ اسٹیشن کی نمائندگی کریں اور منصفانہ الیکشن منعقد کرنے میں اپنا کردار ادا کر...
04/02/2024

آنے والے الیکشن میں اپنے حلقہ یا اپنے پولنگ اسٹیشن کی نمائندگی کریں اور منصفانہ الیکشن منعقد کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

PakElection.com we cover Pakistan Election

وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی خبریں ٹیلی ویژن برطانیہ کے بیوروچیف اویس احمد کے گھر آمد۔ برٹش پاکستانی صحافی اویس ...
24/10/2022

وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی خبریں ٹیلی ویژن برطانیہ کے بیوروچیف اویس احمد کے گھر آمد۔ برٹش پاکستانی صحافی
اویس احمد و دیگر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔
سنٹرل پاکستان پریس کلب برطانیہ و یورپ کے چیف آرگنائزر,خبریں ٹیلی ویژن برطانیہ کے بیوروچیف اویس احمد کے بہنوئی وفاقی سیکرٹری ندیم حسن آصف خالق حقیقی سے جا ملے۔
ندیم حسن آصف صدر پاکستان کے پرنسپل سیکرٹری، وفاقی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن،
وفاقی سیکرٹری کابینہ ڈویژن،
چیئرمین CDA اسلام آباد،
کمشنر لاہور،
وزیر اعلٰی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری اور سیکرٹری داخلہ پنجاب کے فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں۔
سنٹرل پاکستان پریس کلب برطانیہ و یورپ کے تمام عہدیداران و ممبران کی جانب سے اویس احمد سے اظہار تعزیت۔
ہم سب اویس احمد کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ تعالٰی اویس احمد کے بہنوئی کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔ آمین

*خبر غم*سنٹرل پاکستان پریس کلب برطانیہ و یورپ کے چیف آرگنائزر,خبریں ٹیلی ویژن برطانیہ کے بیوروچیف اویس احمد کے بہنوئی وف...
24/10/2022

*خبر غم*
سنٹرل پاکستان پریس کلب برطانیہ و یورپ کے چیف آرگنائزر,
خبریں ٹیلی ویژن برطانیہ کے بیوروچیف اویس احمد کے بہنوئی وفاقی سیکرٹری
ندیم حسن آصف خالق حقیقی سے جا ملے۔
ندیم حسن آصف صدر پاکستان کے پرنسپل سیکرٹری، وفاقی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن،
وفاقی سیکرٹری کابینہ ڈویژن،
چیئرمین CDA اسلام آباد،
کمشنر لاہور،
وزیر اعلٰی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری اور سیکرٹری داخلہ پنجاب کے فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں۔
سنٹرل پاکستان پریس کلب برطانیہ و یورپ کے تمام عہدیداران و ممبران کی جانب سے اویس احمد سے اظہار تعزیت۔
ہم سب اویس احمد کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ تعالٰی اویس احمد کے بہنوئی کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔ آمین

*اظہار تعزیت*سینئر صحافی عارف نظامی کے انتقال پر *سنٹرل پاکستان پریس کلب برطانیہ و یورپ* کے تمام عہدیداران و ممبران گہرے...
21/07/2021

*اظہار تعزیت*
سینئر صحافی عارف نظامی کے انتقال پر
*سنٹرل پاکستان پریس کلب برطانیہ و یورپ*
کے تمام عہدیداران و ممبران گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالٰی انھیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔آمین

*عید مبارک*"سنٹرل پاکستان پریس کلب برطانیہ و یورپ" کے تمام عہدیداران و ممبران کی جانب سے آپ سب کو دلی عید مبارک قبول ہو۔
19/07/2021

*عید مبارک*
"سنٹرل پاکستان پریس کلب برطانیہ و یورپ" کے تمام عہدیداران و ممبران کی جانب سے آپ سب کو دلی عید مبارک قبول ہو۔

تلاش ورثاءیہ بچی تھانہ سٹی میں موجود ھے اپنا نام بشریٰ  والد کا نام عبدالخالق بتاتی ھے ٹوبہ میں کسی کے گھر کام کرتی تھی ...
16/07/2021

تلاش ورثاء
یہ بچی تھانہ سٹی میں موجود ھے اپنا نام بشریٰ والد کا نام عبدالخالق بتاتی ھے
ٹوبہ میں کسی کے گھر کام کرتی تھی آج ان لوگوں نے گھر سے نکال دیا اب اپنا ایڈریس نہیں جانتی نہ اس گھر کا پتہ ھے جدھر کام کرتی تھی
اگر کوئی اس بچی کو جانتا ھو
تو ذیل نمبرز پر اطلاع دے
تھانہ سٹی ٹوبہ
0469201069
پبلک ریلیشنز آفیسر
03009652371

Address

Rabta, 666a Lea Bridge Road
London
E106

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabrain.tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khabrain.tv:

Videos

Share

Khabrain Television

Khabrain Television is a registered Trade Mark (UK00003154975) of RABTA Limited UK to provide Television and Radio transmission and broadcasting services.

Khabrain (خبریں) is Urdu dictionary word mean “news” in English. This word is widely used and understood in South Asia, Middle East and in the communities from this area around the world. We aim to provide Khabrain/News to the communities through the medium of online media (Facebook, Twitter, YouTube) and through our website Khabrain.tv

Address:

RABTA LIMITED 666A Lea Bridge Rd,


Other Broadcasting & media production in London

Show All