عجیب و غریب ویڈیوں

  • Home
  • عجیب و غریب ویڈیوں

عجیب و غریب ویڈیوں عجیب و غریب ویڈیوں
(3)

کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کب ھوگا؟
28/07/2024

کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کب ھوگا؟

سارا سال یاریاں تے حج تے غداریاں
07/06/2024

سارا سال یاریاں تے حج تے غداریاں

09/01/2024

8 فروری کو کونسی پارٹی کو ووٹ دیں گے؟

05/12/2023

افعانستان کامیابی کے طرف رواں دواں۔

18/11/2023

پاکستانی ایمبیسی سعودی عرب الدم الخبر شہر میں جو آنلائن کھولا بتاتے ہیں۔ لیکن حقیقت بند ہے۔ گٹھیا سسٹم۔

بیٹی کی تلاش !!بیٹیاں تو بیٹیاں اور سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ عدیبا اکرام دختر محمد اکرام (مرحوم) سکنہ محلہ شاہی مسجد تحصیل...
14/06/2023

بیٹی کی تلاش !!
بیٹیاں تو بیٹیاں اور سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ عدیبا اکرام دختر محمد اکرام (مرحوم) سکنہ محلہ شاہی مسجد تحصیل کوٹ مومن (ضلع سرگودھا ) مورخہ 12.06.2023 کو شام 4 بجے سے گھر سے غائب ہے۔ بچی کو ڈھونڈنے میں مدد کریں۔پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں یا اپنی وال پر لگائیں ۔شکریہ ..برائے اطلاع رابطہ نمبرز
0345-7776190
0345-8617017
0345-7786422

18/03/2023

عمران خان اسلام آباد میں، پولیس کا زمان پارک لاہورپردھاوا، کارکنوں پربدترین تشدد

پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پر اس بد بخت بیٹے نے اپنے والدین کو گولی مار کر شہید کر دیا،  زخمی حالت میں والدہ کی زبان پ...
25/02/2023

پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پر اس بد بخت بیٹے نے اپنے والدین کو گولی مار کر شہید کر دیا،
زخمی حالت میں والدہ کی زبان پر یہ الفاظ تھے کہ
"میرا بیٹا نا سمجھ ہے، اسے کُچھ مت کہنا"😢💔

اللہ خیر کرے
03/11/2022

اللہ خیر کرے

28/08/2022

لڑ کر ہارے 💪
تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے

14/07/2022

خود سوچیں اب پختون ھونا بھی جرم بن گیا
اگر فری میں کھانا کھلائیں تو ٹھیک ہے ورنہ نکلو۔
کیا اتنا بدتمیزی کوئی کسی انسان پر کرسکتے ہیں

اسلام امن،محبت؛ بھائی چارہ، عزت اور سکون کا نام ہے  جس نے حج شرکت کے ہیں ان سب کو
08/07/2022

اسلام امن،محبت؛ بھائی چارہ، عزت اور سکون کا نام ہے
جس نے حج شرکت کے ہیں ان سب کو

‏انا للہ وانا الیہ راجعونمسلم اُمّہ ایک نڈر لیڈر سے محروم ہوگئی اللہ پاک مہاتیر محمد کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمی...
30/05/2022

‏انا للہ وانا الیہ راجعون
مسلم اُمّہ ایک نڈر لیڈر سے محروم ہوگئی
اللہ پاک مہاتیر محمد کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثما آمین

30 ارب ڈالر بھیجنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا گیا!
26/05/2022

30 ارب ڈالر بھیجنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا گیا!

25/05/2022

یہ ملک کس طرف لے جایا جارہا ہے اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائیں

25/05/2022

لاہور وكلا میدان میں آ گئے
رکاوٹیں ہٹا دیں
اللہ تعالٰی خیر فرمایے

25/05/2022

حریت رہنما یٰسین ملک کو عمر قید سزا سنادی گئ
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😥

14/05/2022

سیالکوٹ جلسہ!
رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار، عمر ڈار، حافظ حامد رضا، علی اسجد ملہی، مہر کاشف، سعید احمد بھلی، بیرسٹر جمشید غیاث اور دیگر مقامی لیڈرشپ سمیت پارٹی کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا۔۔۔

14/05/2022

اللہ خیر کرے یہ ملک کس طرف لے جایا جارہا ہے
عثمان ڈار کو جلسہ گاہ سے پولیس نے گرفتار کرلیا، جلسے سے پہلے ہی تباہی مچ گئی،

‏ زرداری صاحب اورسزیز پاکستانی ہر سال پاکستان 30 ارب ڈالر بھیجتے ہیں اگر بیرون ملک پاکستانی پاکستان پیسہ بھیجنا بند کریں...
12/05/2022

‏ زرداری صاحب اورسزیز پاکستانی ہر سال پاکستان 30 ارب ڈالر بھیجتے ہیں اگر بیرون ملک پاکستانی پاکستان پیسہ بھیجنا بند کریں تو صرف ایک ماہ میں پاکستان Bankrupt ہو جائے گا۔ اوورسیز پاکستانی ہمارے بھائی ہے اور اس ملک کا بڑا اثاثہ ہے ان کو اگر عزت نہیں دے سکتے تو زلیل نہ کریں۔

‏‎دھونس، دھمکی، زبردستی!! قانون کا احترام تب ہوتا ہے جب قانون کا اطلاق برابری سے ہو۔ جب قانون نظریہ ضرورت کے حساب سے لاگ...
09/05/2022

‏‎دھونس، دھمکی، زبردستی!! قانون کا احترام تب ہوتا ہے جب قانون کا اطلاق برابری سے ہو۔ جب قانون نظریہ ضرورت کے حساب سے لاگو کریں گے، تو کوئی احترام نہیں کرے گا۔ رہ گیا “ریڈ وارنٹ”، آپ کہہ دیں گے اور انٹرپول جاری کر دے گا۔اس ملک میں طاقتور کے لیے ایک اور کمزور کے لیے قانون کی گرفت الگ ہے۔جب تک یہ تفریق ختم نہیں ہوگی اس ملک میں انصاف کی فراہمی مشکل ہے۔ جب اپ اداروں کو اپنے زاتی مفادات اور سیاسی مقاصد کےلیے استعمال کروں گے تو اپ لوگوں کو خاموش تو نہیں کرسکتے مگر ان کی اواز کو مزید طاقت ملی گی۔۔مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ وہ صحافی کہا مر گئے جو پچھلے حکومت میں گلہ پھاڑ پھاڑ کر چیخ رہے تھے کہ پیکا قانون سمیت اس طرح کے ہتھکنڈے اظہار ازادی رائے کے خلاف ہیں۔
Copy

07/05/2022

‏اپنے کپڑے بیچ دونگا اور آٹے کی قیمت نیچے لاؤنگا
شہباز شریف کا بشام میں جلسے سے خطاب

الله کرے یہ خبر جھوٹ ھوں
07/05/2022

الله کرے یہ خبر جھوٹ ھوں

06/05/2022

Whats going in Pakistan shootout at Kohat ... film scene ni real hy
کوہاٹ مین بازار میں پولیس اور رہزن کا مقابلہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عجیب و غریب ویڈیوں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share