Baldia Updates

Baldia Updates Baldia Update is a social media influencers page.
(5)

کراچی سمیت ملک بھر میں بسنے والے تمام پختون بھائیوں کو پختون کلچر ڈے بہت بہت مبارک ہو۔۔       🇵🇰
22/09/2024

کراچی سمیت ملک بھر میں بسنے والے تمام پختون بھائیوں کو پختون کلچر ڈے بہت بہت مبارک ہو۔۔


🇵🇰

22/09/2024

شیر شاہ پل پر روڈ کی مرمت کا کام جاری ہے
جس وجہ سے ٹریفک جام ہے
گل بائی سے بلدیہ آنے والے پل کا استعمال نا کریں

21/09/2024

حب ریور روڈ لکی چڑھائی نزد جامعہ فاروقیہ مدرسہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شوکت ولد نور محمد نامی شخص جان بحق، ذرائع

21/09/2024

شیرشاہ پراچہ چوک کے قریب فائرنگ ٹریفک پولیس اہلکار اور راہگیرجاں بحق،
کانسٹیبل خدا بخش کی شہادت سے متعلق ایس ایس پی کیماڑی کی میڈیا سے گفتگو

21/09/2024

پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے گلداد شاہ روڈ سے گزرتا ہوا بائیک سوار نوجوان زخمی سخت ایکشن کی ضرورت ہے

شیرشاہ  پراچہ چوک کے قریب فائرنگ ٹریفک پولیس اہلکار اور راہگیرجاں بحقایڈیشنل آئی جی کراچی کا واقعہ نوٹس، ڈی آئی جی ساؤتھ...
21/09/2024

شیرشاہ پراچہ چوک کے قریب فائرنگ ٹریفک پولیس اہلکار اور راہگیرجاں بحق

ایڈیشنل آئی جی کراچی کا واقعہ نوٹس، ڈی آئی جی ساؤتھ ، ایس ایس پی کیماڑی پولسی جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔

ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی نے ابتدائی تفتیش سے آگاہ کیا۔

واقعہ میں پولیس اہلکار خدابخش اور راہگیر غوث اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوئے۔

ایس ایس پی کیماڑی نے بتایا دو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی جائے وقوعہ سے9 ایم ایم چار خ*ل ملے ہیں

اطراف میں لگے کیمروں کی فوٹیج حاصل کررہے ہیں،

21/09/2024

ڈی ای جی ساوتھ اسد رضا شیرشاہ چوک پہنچ گئے

ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی نے ابتدائ تفتیش سے آگاہ کیا

دو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی

جائے وقوعہ سے9 ایم ایم چار خ*ل ملے ہیں

اطراف میں لگے کیمروں کی فوٹیج حاصل کررہے ہیں، ایس ایس پی کیماڑی

21/09/2024

تھانہ سائٹ بی کی حدود میں شیرشاہ چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اھلکار خدا بخش اور ایک راہ گیر جاں بحق ،ذرائع

21/09/2024

کسی نے غور کیا ڈکیت کے بال کہاں گئے؟؟

21/09/2024

بلدیہ ٹاؤن میں دن دیہاڑے پی ٹی سی ایل کی کیبل چوری کرنے والا گروہ سرگرم ، پی ٹی سی ایل حکام لاعلم۔ زرائع

20/09/2024

انسپیکٹر جاوید اختر ایس ایچ او تھانہ سائٹ اے
سب انسپیکٹر ملک ممتاز حسین ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی تعینات۔

20/09/2024

انسپیکٹر ادریس عالم بنگش ایس ایچ او تھانہ مدینہ کالونی تعینات

20/09/2024

لیاری شاہ ولی اللہ روڑ پر صبح سویرے دوکان پر ڈکیتی

ملزمان لاکھو روپے لوٹ کر باآسانی فرار

واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

دو ملزمان موٹر سائیکل پر آئے ایک دکان کے اندر داخل ہوگیا

دکان میں پڑے ڈبو سے کیش موبائیل فون اور دیگر اشیاء ہمراہ لے گئے

20/09/2024

کراچی ڈیفنس توحید کمرشل میں دکاندار کی حاضر دماغی نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی اور چور کو بھی پکڑ لیا

بلدیہ اپڈیٹس: ماڑیپور ٹاؤن، مواچھ گوٹھ یوسی 1 میانوالی محلہ کی گلیوں میں سیوریج سسٹم ناکارہ ، کراچی واٹر ایند سیورج کارپ...
20/09/2024

بلدیہ اپڈیٹس: ماڑیپور ٹاؤن، مواچھ گوٹھ یوسی 1 میانوالی محلہ کی گلیوں میں سیوریج سسٹم ناکارہ ،

کراچی واٹر ایند سیورج کارپوریشن، ٹاؤن چیئرمین سمیت بلدیاتی نمائندے/انتظامیہ مسائل حل کرنے میں ناکام کھلے مین ہولز کسی حادثہ کا منتظر

مواچھ گوٹھ میں کھلے مین ہولز موت کو بلاوا دیتے ہیں اس پسماندہ علاقے میں کئی بچے کھلے مین ہولز میں گر کر جاں بحق ہوچکے ہیں لیکن موجودہ ٹاؤن انتظامیہ بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیوریج مسائل حل کرنے اور گٹر کے ڈکھن لگانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔

مواچھ گوٹھ کی مختلف یوسیز میں سیوریج کا نظام مکمل طورپر مفلوج ہوچکا ہے خواتین بزرگوں،بالخصوص اسکول کے طالبعلوں کو گزرنے میں اتنہائی دشواری کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔

بلدیاتی اداروں اور منتخب نمائندے کی یہ زمہ داری ہے کہ علاقے میں بلدیاتی مسائل کو فی الفور حل کرے لیکن مواچھ گوٹھ جو کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا قلعہ تصور کیا جاتا ہے یہاں کہ منتخب نمائندے ایم این اے ، ایم پی اے، ٹاؤن چئیرمین یوسی چئیرمین وائس چئیرمین کو کونسلرز کا تعلق بھی پیپلزپارٹی سے ہے اس کے باوجود بلدیاتی نمائندے ان مسائل کو ماتھے کا جھومر بنائے لگژری گاڑیوں میں گھومتےدکھائی دیتے ہیں۔

جبکہ عوامی مسائل کا حل ان نمائندوں کی ترجیح نہیں بلکہ اپنے سیاسی قد کو بڑھاناہے مواچھ گوٹھ کے عوام کی بڑی تعداد جو کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی ووٹر اور سپورٹر ہے انہیں اپنے منتخب کردہ نمائندوں کی جانب سے ہی نظر انداز کیا جانا افسوسناک اور قابل تضہیک ہے۔

اگر ان مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل نہ کیا گیا تو احتجاج کی صورت میں عوام شدید ردعمل بھی آ سکتا ہے۔

#مواچھــگوٹھ #مواچھ #بلدیہ ٹاؤن #حب

19/09/2024

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے سے 06 سالہ معصوم بچے کے اغواء ہونے کا معاملہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے مغوی بچے کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کردیا۔ طارق الٰہی مستوئی

06 سالہ غفران کے والد کی جانب سے اغواء کا مقدمہ تھانہ اقبال مارکیٹ میں درج کروایا گیا تھا۔ ایس ایس پی ویسٹ

بچے کے والد نے پولیس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ طارق الٰہی مستوئی

19/09/2024

ماڑیپور ٹاؤن، مواچھ گوٹھ یوسی 1 میں سیوریج سسٹم ناکارہ ،ٹاؤن چیئرمین سمیت بلدیاتی نمائندے/انتظامیہ مسائل حل کرنے میں ناکام کھلے مین ہولز کسی حادثہ کا منتظر

YouTube: https://youtu.be/YQ0vpUb1iN4?si=W18FHjNnfDARQGIG

ایم این اے مصطفی کمال کا بلدیہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں کادورہ, ایم پی اے فہیم پٹنی اور دیگر رہنما بھی ہمراہ
19/09/2024

ایم این اے مصطفی کمال کا بلدیہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں کادورہ, ایم پی اے فہیم پٹنی اور دیگر رہنما بھی ہمراہ

بلدیہ اپڈیٹس:  تھانہ سعیدآباد کی حدود میں  موٹر سائیکل چوری کی ایک اور وارداتسیکٹر 9-A سعیدآباد میں گھر کے باہر سے شہری ...
19/09/2024

بلدیہ اپڈیٹس: تھانہ سعیدآباد کی حدود میں موٹر سائیکل چوری کی ایک اور واردات

سیکٹر 9-A سعیدآباد میں گھر کے باہر سے شہری کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی۔

#بلدیہ

19/09/2024

ہاکسبے سینڈپٹ کے قریب سمندر میں مورخہ 17ستمبر کو ڈوبنے والے نوجوان کی لاش آج ابھی ایدھی بحری خدمات کے رضاکاروں نے ریسکیو اپریشن کرکے لاش نکال لی

*شناخت: عاصم ولد جاوید 22 سالہ

19/09/2024

بلدیہ اپڈیٹس: ماڑیپور ٹاؤن مواچھ گوٹھ یوسی 1 رندچوک،میانوالی محلہ، ٹی سی ایف اسکول کچی محلہ ،قباء مسجد گلی، قبائل مسجد کے اطراف کھلے مین ہولز، سیورج کے گندے پانی بدبودار ماحول نے اہلیان محلہ کو سخت اذیت میں مبتلا کردیا ہے۔ کھلے مین ہولز میں کوئی جان لیوا حادثہ پیش آسکتا ہے۔

ماڑیپور ٹاؤن، مواچھ گوٹھ یوسی 1 میں سیوریج سسٹم ناکارہ ،ٹاؤن چیئرمین سمیت بلدیاتی نمائندے/عملہ مسائل حل کرنے میں ناکام

اسکول کے بچوں نے ایم پی اے لیاقت علی آسکانی سے سیوریج سسٹم حل کروانے اور کھلے میں ہولز پر ڈھکنے لگوانے کی درخواست کردی۔

منتخب بلدیاتی نمائندگان کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھتا ہے ماٹیور ٹاؤن کے نمائندے مواچھ گوٹھ کے مسائل حل کرنے میں دلچسپی نہیں دکھارہے۔

18/09/2024

اسپتال چکن گونیا کے مریضوں سے بھرے پڑے ہیں اسپرے مہم بلدیہ ٹاٶن میں فوری شروع کرنی چاہئیے

18/09/2024

مورڑو میر بحر ٹاؤن حب ریور روڈ 2 نمبر پر آنے جانے والوں کو سفر میں شدید مشکلات کا سامنا تھا جس پر ایس او بلدیہ کا ایکشن
ایس او بلدیہ راجہ زاھد اپنی مدد آپ کے تحت کھڈے بھروا رے ہیں جس پر عوام نے ایس او بلدیہ کے اس اقدام کو سراہا

18/09/2024

تھا ہ سولجر بازار کی حدود لسبیلہ چوک پیزا میکس کے سامنے کھڑی نئی ہونڈا 125 موٹر سائیکل چوری ہوگئی فوٹیج بلدیہ اپڈیٹس کو موصول

18/09/2024

بلدیہ اپڈیٹس: تھانہ سعیدآباد کی حدود داؤد گوٹھ میں منشیات فروشوں نے مختلف مقامات پر اڈے قائم کرلئے ، جگہ جگہ نشیئوں کی بھرمار۔ متعلقہ پولیس اڈے مسمار کرنے میں ناکام
#بلدیہ #داؤدگوٹھ

تھانہ موچکو کی حدود میں مری قبیلے سے پولیس کا معاملہ بوقت 11 بجے تا 12 بج کر 15 منٹ پر مقام مین موچکو چیک پوسٹ پر موچکو ...
18/09/2024

تھانہ موچکو کی حدود میں مری قبیلے سے پولیس کا معاملہ

بوقت 11 بجے تا 12 بج کر 15 منٹ پر مقام مین موچکو چیک پوسٹ پر موچکو پولیس کے الکاروں نے ایک ٹنٹڈ گلاس و فینسی نمبر پلیٹ کار کو مشکوک جان کر روکا اور چیک کرنے پر گاڑی والوں نے تلخ کلامی کی جس کے بعد انھوں نے اپنے مری قبیلہ کے سرداد حاجی رحیم کو اطلاع دی اور حاجی رحیم نے ہمراہ اپنے قبیلہ کے لوگوں کہ سڑک کو احتجاجا بند کردیا

جو کہ ابھی یقین دیہانی پر معاملے کو خوشنوبی سے حل کر کے روڈ کو انے جانے والی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

PI/SHO BASHEER AHMED WADHO AND INTELLIGENCE STAFF PS MOUCHKO

18/09/2024

تھانہ موچکو کی حدود میں مری قبیلے سے پولیس کا معاملہ
بوقت 11 بجے تا 12 بج کر 15 منٹ پر مقام مین موچکو چیک پوسٹ پر موچکو پولیس کے الکاروں نے ایک ٹنٹڈ گلاس و فینسی نمبر پلیٹ کار کو مشکوک جان کر روکا اور چیک کرنے پر گاڑی والوں نے تلخ کلامی کی جس کے بعد انھوں نے اپنے مری قبیلہ کے سرداد حاجی رحیم کو اطلاع دی اور حاجی رحیم نے ہمراہ اپنے قبیلہ کے لوگوں کہ سڑک کو احتجاجا بند کردیا جو کہ ابھی یقین دیہانی پر معاملے کو خوشنوبی سے حل کر کے روڈ کو انے جانے والی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

18/09/2024

بلدیہ ٹاؤن میں گیس ریڈنگ کرنے والے کو علاقہ مکینوں نے پکڑ لیا، مزید تفصیلات ویڈیو میں

Address

BALDIA TOWN KARACHI
Karachi

Telephone

+923212683185

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baldia Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baldia Updates:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Karachi media companies

Show All