Raja Rehan Yaseen

Raja Rehan Yaseen Artist

الحمد اللّه اللّه الحق ہے پاکستان کو بہت بہت مبارک Imran Khan ❤❤
03/06/2024

الحمد اللّه
اللّه الحق ہے
پاکستان کو بہت بہت مبارک
Imran Khan ❤❤

16/05/2024

انشاءاللہ میرا لیڈر آرہا ہے بہت جلد ♥️♥️
Imran Khan

11/05/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

04/03/2024

فارم 45 فاطمہ جناح کے پاس بھی تھا اور وہ ہار گئی تھیں
اس ملک میں فارم 47 والے کو دھاندلی کر کے جیتوایا گیا
افسوس سبق پھر بھی نہیں سیکھا
كاریگر مستری

اsilent message for some people Imran Khan         Keep supporting imran khan ❤❤✌
03/03/2024

اsilent message for some people
Imran Khan

Keep supporting imran khan ❤❤✌

01/03/2024

پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی عمران خان کے ماسک پہن کر قومی اسمبلی پہنچ گئے۔۔۔
29/02/2024

پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی عمران خان کے ماسک پہن کر قومی اسمبلی پہنچ گئے۔۔۔

24/02/2024

Only leader
Imran Khan
✌✌

24/02/2024

یہ وقت بھی گزر جائے گا
انشاءاللّه
خوشحالی آئے گی
پاکستان زندہ باد

جس شخص نے تحریک انصاف کو چھوڑا اور اب اس کی واپسی کے فیصلے کا اختیار صرف عمران خان کو ہے۔
19/02/2024

جس شخص نے تحریک انصاف کو چھوڑا اور اب اس کی واپسی کے فیصلے کا اختیار صرف عمران خان کو ہے۔

19/02/2024

کمیشنر نے بول جو دیا میں نے غلط کیا ہے مجھے سزا دو پٹواری اس کی چھوٹی چھوٹی کرپشن دکھا رہے ہیں اس کا امریکہ کا ویزہ اس کے پلاٹ نکال رہے ہیں او کون لوگ ہو تسی

19/02/2024

کمشنر پاگل ہے
لیکن جس نے 17 سیٹوں پر وکٹری
سپیچ کی وہ سیانا ہے 😂

19/02/2024

چیف جسٹس فائز عیسی نے چیف جسٹس فائز عیسی کو بے گناہ قرار دے دیا 😌👏👏👏

19/02/2024

......... دنیا کی چھٹی بڑی فوج کو گزشتہ ڈیڑھ ہفتے سے بیلٹ پیپرز چھاپنے پر لگایا ہوا ہے.
🙈🙉🙊

مخالفین کہتے تھے عمران خان کو سیاست نہیں آتے لیکن آج سیاست کا مرکز ہی عمران خان ہے۔عمران خان نے ہزار مشکلات کے باوجود اپ...
19/02/2024

مخالفین کہتے تھے عمران خان کو سیاست نہیں آتے لیکن آج سیاست کا مرکز ہی عمران خان ہے۔عمران خان نے ہزار مشکلات کے باوجود اپنی پارٹی کو آزاد حیثیت سے الیکشن لڑوایا۔اور 180 سیٹیں جیت کر دکھادی۔

18/02/2024

یہ آر پی او چھٹی پہ جا رہا ہے ہے فر بات کوئی اور لگ رہی ہے 🚨

18/02/2024

ضروری اعلان 🚨🚨
کل سی ٹی ڈی اور ایجنسیوں نے مل کر میرے گھر پر دھاوا بولا گھر کے دروازے توڑے اور گھر میں موجود افراد کو ہراساں کیا. میں مشکل سے وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہوا اور اب محفوظ مقام پر موجود ہوں. میرا لیپ ٹاپ بھی اٹھا لیا گیا ہے میں اس گندے ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں ہوں گا اور میں ائی جی اسلام اباد اور ایس ایس پی آپریشن کے خلاف قانونی کاروائی کروں گا اور کل اگر میرے اکاؤنٹ سے توہین مذہب یا کسی طرح کی بھی کوئی مواد شائع کیا جاتا ہے تو میں اس کا ذمہ دار نہیں ہوں اور میں قانون کا سہارا لوں گا
شیر افضل مروت🚨

18/02/2024

واہ جی واہ کیا بات ہے
راجہ ریاض نظر آگۓ ہیں
پشانے ہی نہیں گئے 😛😛🖕🏿

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ۔ ❤
17/02/2024

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ۔ ❤

17/02/2024

اسلام آباد پریس کلب کے باہر انھوں نے خود اپنی قبريں کھودی ہیں

کمشنر راولپنڈی نے کہا ’’میں الیکشن ٹھیک نہیں کروا سکا، عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں، ہم نے جعلی مہریں لگا کر 70،70 ہزار کی ل...
17/02/2024

کمشنر راولپنڈی نے کہا ’’میں الیکشن ٹھیک نہیں کروا سکا، عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں، ہم نے جعلی مہریں لگا کر 70،70 ہزار کی لیڈ کو شکست میں بدلا، اس کام میں چیف الیکشن کمشنر بھی ملوث ہیں، میں ماتحت افسران سے معذرت چاہتا ہوں کہ انھیں میں نے غلط کام کے لیے کہا۔‘‘

17/02/2024
17/02/2024

👍💪🤛پریشر کی وجہ سے ایک بار خودکشی کرنے کی کوشش کی،پھر سوچا کیوں نا سب کچھ عوام کے سامنےرکھوں،انتخابی دھاندلی پر اپنے آپ ...
17/02/2024

👍💪🤛پریشر کی وجہ سے ایک بار خودکشی کرنے کی کوشش کی،پھر سوچا کیوں نا سب کچھ عوام کے سامنےرکھوں،انتخابی دھاندلی پر اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں،کمشنر راولپنڈی کا بڑا اعلان، ناانصافی پر استعفیٰ دے دیا۔۔۔۔!!!

بریکنگ نیوز: دھاندلی کے الزامات پر کمشنر راولپنڈی مستعفی، تسلیم کیا کہ دباؤ پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کے نتا...
17/02/2024

بریکنگ نیوز: دھاندلی کے الزامات پر کمشنر راولپنڈی مستعفی، تسلیم کیا کہ دباؤ پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کے نتائج تبدیل کیے..

BREAKING NEWS: Commissioner Rawalpindi resigns over rigging allegations, admits to changing results of PTI-backed candidates under pressure...

17/02/2024

بہت بڑی طوفانی خبر کمشنر راولپنڈی نے استعفی دے دیا🔥✌️

بانی چیئرمین عمران خان کی کال پر ملک بھر میں مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا
16/02/2024

بانی چیئرمین عمران خان کی کال پر ملک بھر میں مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا

نقالوں سے ہوشیارجعلی نتائج والے تمام حلقوں کے اصل فارم 45 دیکھنے کے لیے اس لنک پر جائیںhttps://form45.com/اس کے علاوہ سا...
15/02/2024

نقالوں سے ہوشیار
جعلی نتائج والے تمام حلقوں کے اصل فارم 45 دیکھنے کے لیے اس لنک پر جائیں
https://form45.com/
اس کے علاوہ ساری ویب سائٹس جعلی ہیں۔

آپ ﷺ نے فرمایا
14/02/2024

آپ ﷺ نے فرمایا

Address

Birmingham

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Rehan Yaseen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Rehan Yaseen:

Videos

Share