ABN TV.. ISLAMABAD..
DISTRICT.. LAKKI MARWAT.
WALID KHAN MRWATH..
لکی مروت ۔۔
ولید خان مروت ۔۔
آل پاکستان کبڈی ٹورنامنٹ اختتام پذیر ۔چیف گیسٹ ممبر صوبائی اسمبلی طارق سعید خان مروت نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔۔
سرائے نور نگ ۔۔
آل پاکستان برکت ممہ خیل کبڈی ٹورنامنٹ ۔فائنل میچ صوابی بمقابلہ نورنگ لکی مروت کے درمیان کھیلا گیا ۔فائنل میچ میں صوابی نے نورنگ لکی مروت کو ایک دلچسپ سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی ۔فائنل میچ کے مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی طارق سعید خان مروت ڈپٹی کمشنر لکی مروت رحمت علی وزیر تھے ۔ انھوں نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کی اور آخری میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات ۔ٹرافیاں تقسیم کی۔

سرائے نور نگ ۔
ممبر صوبائی اسمبلی طارق سعید خان مروت کے فنڈز سے تعمیر ہونے والا روڈمسلم باغ چوک مین روڈسے لیکر سرور ممہ خیل تک روڈ ۔ پر وزندار ڈمپر۔ٹریلے نہ چلانے کا عوامی مطالبہ
سرائے نور نگ ۔۔
ہتھ ریڑھی بان خان محمد اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹاؤن کمپلکس تاجہ زئی لکی مروت ۔۔
مروت بیٹنی قومی تحریک کے چئیرمن انعام خان دیگر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
عبید اللہ سکنہ بائست خیل شیر خیل نے خانہ کعبہ کے سامنے ملک قوم کی سلامتی ضلع لکی مروت میں امن امان کیلئے خصوصی دعا مانگی گئی
پشاور ۔
سرائے نور نگ ۔
ممبر صوبائی اسمبلی پی کے107تحصیل نورنگ طارق سعید خان مروت کا اپنے حلقہ کے عوام بجلی صارفین کے نام پیغام
نار محمد غزنی خیل ۔
مغل منجیوالہ ۔۔
منجیوالہ چوک پر احتجاج جاری
مرمنڈی ملتان دریائے کرم کے نزدیک نامعلوم افراد کی فائرنگ۔پیر زاہد نامی نوجوان سکنہ مغل منجیوالہ جاں بحق ۔لاش نورنگ اسپتال سے احتجاج کیلئے منجیوالہ چوک منتقل
نار محمد غزنی خیل ۔
مغل منجیوالہ ۔۔
مرمنڈی ملتان دریائے کرم کے نزدیک نامعلوم افراد کی فائرنگ۔پیر زاہد نامی نوجوان سکنہ مغل منجیوالہ جاں بحق ۔لاش نورنگ اسپتال سے احتجاج کیلئے منجیوالہ چوک منتقل
انوکھاواقعہ ۔۔زمین سے سیکڑوں نوری سال دور بہت بڑا بلیک ہول فعال
سرائے نور نگ ۔۔
مرمنڈی عظیم ۔۔
مرمنڈی میں موٹر سائیکل چور پکڑا گیا ہے۔مرمنڈی عظیم کہ غیور عوام نے موٹر سائیکل چور پکڑ لیا ہے جس جس کے موٹر سائیکل چوری ہوا ہے وہ مرمنڈ ملتان کے سابقہ ناظم مقبول خان سے رابطہ کر سکتا ہے نورنگ پولیس کے حوالے
سرائے نور نگ ۔۔
نار صاحبداد میداد خیل ۔۔
ممبر صوبائی اسمبلی طارق سعید خان مروت آج بروز جمعہ شریف ۔ لکی مروت میں احتجاج کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں.زرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ک رکن صوبائی اسمبلی طارق سعید خان نے آج خان عمران خان کی رہائی پانچ بجے منجیوالہ چوک سے ریلی نکلے جائے گی۔ تمام پی ٹی آئی ورکرز سے اپیل ہےکہ وہ اپنی شرکت کو ہر صورت یقینی بنائے ۔
سوات:مدین میں قران کی مبینہ بے حرمتی
سوات:مبینہ ملزم کو ہم نے پولیس سٹیشن منتقل کردیا تھا:ڈی پی او ڈاکٹر ذاہد اللہ
سوات:مشتعل عوام نے پولیس سٹیشن پر حملہ کرکے ملزم کو ساتھ لے گئے:ڈی پی او
سوات:ملزم نے کس طرح قران شریف کی بے حرمتی کی تحقیقات جاری ہے:ڈی پی او
سوات:عوام نے پولیس سٹیشن اور موبائل گاڑی کو آگ لگادی:ڈی پی او
سوات:واقع میں 8افراد زخمی بھی ہوئے:ڈی پی او
سوات:پولیس کی بھاری نفری مدین میں تعینات کردی گئی:ڈی پی او
سوات:حالات اب بھی کشیدہ ہے جس پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں:ڈی پی او
*سوات: توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص قتل، مشتعل ہجوم نے تھانے کو بھی آگ لگادی، 8 اہلکار زخمی*
*سوات کے علاقے مدین میں توہینِ مذہب کے الزام میں ایک شخص کو قتل کردیا گیا جبکہ مشتعل افراد نے تھانے کو بھی آگ لگادی، حملے میں 8 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔*
*ڈی پی او سوات زاہد اللہ خان کے مطابق قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے الزام میں علاقہ مکینوں نے شہری پر تشدد کیا اور اسے برہنہ کر کے سڑکوں پر گھسیٹا۔*
*انہوں نے بتایا کہ مدین پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کیا تو لوگوں نے تھانے کو بھی آگ لگا دی اور توڑ پھوڑ کی، مشتعل افراد ملزم کو تھانے سے نکال کر لے گئے اور لے جاکر جلا دیا۔*
*پولیس کے مطابق تشدد اور جلائے جانے سے ملز
سرائے نورنگ۔۔
زرعی ریسرچ سٹیشن نورنگ بنوں میں کھلی کچہری کا انعقاد : صوبائی وزیر زراعت میجر سجاد بارکوال ۔ ممبر صوبائی اسمبلی طارق سعید خان، دیگر نے شرکت کی ۔ڈائریکٹر ڈاکٹر دلفیاض نے صوبہ خیبرپختونخواہ کے وزیر زراعت کو تفصیلی بریفنگ دی ۔ اس موقع پر ایم پی اے زاہد آللہ وزیر ککی میئر جنید رشید، ڈومیل میئر اسرار وزیر بھی موجود تھے۔