Orakzai Pak T.V

Orakzai Pak T.V ہرخبرسےباخبر

14اگست بلیک ڈے ۔کیونکہ ہم آزاد نہیں ہے۔
03/08/2023

14اگست بلیک ڈے ۔
کیونکہ ہم آزاد نہیں ہے۔

میری ایک مسکراہٹ چوروں کے لیے کافی ہے ۔
03/08/2023

میری ایک مسکراہٹ چوروں کے لیے کافی ہے ۔

پیٹرول مہنگا وزیراعظم چور۔۔۔۔۔۔۔۔🤣
03/08/2023

پیٹرول مہنگا وزیراعظم چور۔۔۔۔۔۔۔۔🤣

👎👎👎🤙🤣
27/07/2023

👎👎👎🤙🤣

♥️💯♥️👈
22/07/2023

♥️💯♥️👈

21/07/2023

*اسلام علیکم*
*الرٹ اطلاع دی جاتی ہے کہ محرم الحرام کا مہینہ شروع ہو گیا ہے اور تمام مومنین حاص کر ماتم داری کے وقت ہوشیار رہیں اپنا حفاظت خود کریں پولیس اور ایف سی ڈیوٹی اپنی جگہ پر لیکن علاقے کے عوام خود نگرانی کر لیا کریں اور تمام شعیہ جوان الرٹ رہیں اپنی جلوسوں اور ماتمو کی سکیورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ خود نگرانی کریں شکریہ*💯

21/07/2023

اورکزئی میں تیز بارش
21Jul 2023

پشاور موٹر وے پر خوفناک حادثہ  4 بسیں اور 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ہیں 35 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات زخ...
19/07/2023

پشاور موٹر وے پر خوفناک حادثہ
4 بسیں اور 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ہیں 35 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
زخمیوں کو فوری طبعى امداد کے لئے قریبی ہسپتالوں کی ایمرجنسی منتقل کیا جارہا ہے مزید اموات کا خدشہ😥

🤣🤣🤣
18/07/2023

🤣🤣🤣

TikTok Imran Khan official account in 21 hours1.4 million follower1 video. 129.6million view1.3 million like1 dan ma sta...
18/07/2023

TikTok Imran Khan official account in 21 hours
1.4 million follower
1 video. 129.6million view
1.3 million like
1 dan ma star☑️
World record Imran Khan brand ha yarr
Khan to Khan ha......

........پشاور کے علاقے حیات آباد میں خود کش دھماکا ہوا ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
18/07/2023

........
پشاور کے علاقے حیات آباد میں خود کش دھماکا ہوا ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

18/07/2023

ایک ضروری پیغام
آپ سب معلوم ہے کے لوگ Tik Tok پر جامے اور نوخے شیر کرتا تو مہربانی کر کے اج سے اس عمل کو اب مزید طول نہ کرے
بار بار آپ لوگ دیکھ رہے ہیں کہ ان کا مذاق بنایا جا رہا ہے
کیوں کے آگے محرم الحرام آنے والا ہے تو زیادہ تر لوگ TikTok پر جامے اور نوخے شیر کرتا ہے
ورانہ پھر یہ نا کہنا کے ہمیں پتا نہیں تھا

جس کے I'd میں بھی۔ ہو اس سے Delete کرے
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
اس کو آگے بھی شیر کرے 👉

حاجی صاحب سید بادشاہ گل شیرازی کی کوششوں سے عیسیٰ خیل کچئی کے لئے ریحان میلہ سے لیکر عیسیٰ خیل کچئی تک 10عدد کمبے اور ای...
17/07/2023

حاجی صاحب سید بادشاہ گل شیرازی کی کوششوں سے عیسیٰ خیل کچئی کے لئے ریحان میلہ سے لیکر عیسیٰ خیل کچئی تک 10عدد کمبے اور ایک ٹرانسفارمر کے لئے سروے کیا گیا انشاءاللہ کل سے اس پروجیکٹ پر کام شروع ہوگا ۔ علاقے کے عمائدین اور مشران نے حاجی صاحب سید بادشاہ گل شیرازی کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر جنرل کونسلر سے میکائیل عباس نے کہا حاجی سید بادشاہ گل شیرازی صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں کیونکہ اس وقت پانی اور بجلی کی فراہمی کی سخت ضرورت ہے ۔ نہایت ہی اچھا اقدام ہے ۔ ہم تمام عوام عیسیٰ خیل کچئی حاجی صاحب کے نہایت ہی ممنون مشکور ہیں ۔

Address

Rajshahi Division

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orakzai Pak T.V posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Orakzai Pak T.V:

Share

Nearby media companies