KTN. Kawish News Usta Mohammad

  • Home
  • KTN. Kawish News Usta Mohammad

KTN. Kawish News Usta Mohammad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KTN. Kawish News Usta Mohammad, News & Media Website, .

ٺل جي سينئر صحافي مير ڀٽي جي وڇوڙي تي افسوس۔الله سائين پنهنجي محبوب ۽ ڪربلا جي شهيدن جي صدقي سندس مغفرت فرمائي جنت الفرد...
13/08/2021

ٺل جي سينئر صحافي مير ڀٽي جي وڇوڙي تي افسوس۔
الله سائين پنهنجي محبوب ۽ ڪربلا جي شهيدن جي صدقي سندس مغفرت فرمائي جنت الفردوس۾ جاء ڏيڻ فرمائي۔ آمين

اوستا محمد ( کے بی سے) بلوچستان عوامی پارٹی۔  کے مرکزی چیف آرگنائرز  وحلقے  کے ایم پی  میر جان محمد خان جمالی میر فاروق ...
26/04/2021

اوستا محمد ( کے بی سے) بلوچستان عوامی پارٹی۔ کے مرکزی چیف آرگنائرز وحلقے کے ایم پی میر جان محمد خان جمالی میر فاروق خان جمالی نے ایک اور وعدہ وفا کردیا اوستا محمد میونسپل کمیٹی کو کارپوریش اور گنداخہ کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دلوا کر عوام کے دل جیت لیے

اوستا محمد ( کے بی ہسے) بلوچستان عوامی پارٹی۔  کے مرکزی چیف آرگنائرز  وحلقے  کے ایم پی  میر جان محمد خان جمالی میر فاروق...
26/04/2021

اوستا محمد ( کے بی ہسے) بلوچستان عوامی پارٹی۔ کے مرکزی چیف آرگنائرز وحلقے کے ایم پی میر جان محمد خان جمالی میر فاروق خان جمالی نے ایک اور وعدہ وفا کردیا اوستا محمد میونسپل کمیٹی کو کارپوریش اور گنداخہ کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دلوا کر عوام کے دل جیت لیے

30/03/2021
قائد مزدو لیڈر علی بخش جمالی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
10/02/2021

قائد مزدو لیڈر علی بخش جمالی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

مڪيش جاني کي جنم ڏينهن جون کوڙ ساريون مبارڪون هجن مولا پنهنجن ٻچڙن سان هميشه خوش ۽ آباد رکندس آمين
01/02/2021

مڪيش جاني کي جنم ڏينهن جون کوڙ ساريون مبارڪون هجن مولا پنهنجن ٻچڙن سان هميشه خوش ۽ آباد رکندس آمين

07/08/2020

میر جان محمد خان جمالی صاحب بلوچستان بالخصوص جعفرآباد کے پانی اور بجلی کے بارے میں اسمبلی کے اجلاس کے دوران بات کرتے ہوئے

  تحصیل گنداخہ و اوستہ محمد کھیرتھر کینال ہدیرو سب ڈویژن کے ذیلی شاخوں کے کسان بزگر اور پاک سر زمین کے رہنماؤں سمیت ٹیل ...
06/08/2020


تحصیل گنداخہ و اوستہ محمد کھیرتھر کینال ہدیرو سب ڈویژن کے ذیلی شاخوں کے کسان بزگر اور پاک سر زمین کے رہنماؤں سمیت ٹیل کے کاشتکاروں اور ذمینداروں کا احتجاجی ریلی و مظاہرہ کے بعد مظاہرین کے ساتھ میر فاروق خان جمالی ایکس ای این جھل مگسی محمد یار مگسی ایکس ای این کیرتھرکینال سکندر زہری ایس ڈی او محمد عابد سیال نےکامیاب مذاکرات کرکے ہڑتال ختم کرادی اورکل سے ہدیرو سب ڈویژن کے ذیلی شاخوں میں پانی کی فراہمی کو وار بندی کے ذریعے ٹیل تک یقینی بنایا جائے گا۔

اوستا محمد (کے بی سے ) جمالی ہاوّس کوئٹہ میں میر فاروق خان جمالی سے علاقے کے مختلف قبائل کے لوگ ملاقات کررہے ہیں
20/07/2020

اوستا محمد (کے بی سے ) جمالی ہاوّس کوئٹہ میں میر فاروق خان جمالی سے علاقے کے مختلف قبائل کے لوگ ملاقات کررہے ہیں

اوستا محمد ( کے بی سے ) جمالی ہاوّس کوئٹہ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر و رکن صوبائی اسمبلی میر جان محم...
18/07/2020

اوستا محمد ( کے بی سے ) جمالی ہاوّس کوئٹہ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر و رکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد خان جمالی اور میر فاروق خان جمالی سے ناصر خان شاہلزئی ملاقات کررہے ہیں اس موقع پر احمد سوئیکارنو اور صادق ببر بھی موجود ہیں

اوستا محمد(کی بی)حق باہو دربار فیض آباد کوئٹہ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر    اور سید نصیرشاہ سلطان غل...
15/07/2020

اوستا محمد(کی بی)
حق باہو دربار فیض آباد کوئٹہ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر اور سید نصیرشاہ سلطان غلام میراں کی وفات پر ان کے فرزندان پیر خالد سلطان صاحب اور صاحبزادہ سکندر سلطان سے تعزیت کررہے ہیں۔

اوستا محمد( کی بی سے)بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر میر جان محمد خان جمالی میر فاروق خان جمالی کی جانب سے سا...
15/07/2020

اوستا محمد( کی بی سے)بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر میر جان محمد خان جمالی میر فاروق خان جمالی کی جانب سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے سید عبدالقادر گیلانی کےاعزاز میں ناشتے کےقع پر خوشگوار موڈ میں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KTN. Kawish News Usta Mohammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share