Social Point Videos

Social Point Videos Join Us and be Updated.Latest News, Documentries and Motivational Stories
(1)

27/01/2025

خانیوال کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں دوستیوں کا چکر کون یہ گھناؤنا کھیل کھیل رہا ہے متاثرہ خاتون کو کس نے مارا متاثرہ خاتون کی ہی زبانی
Punjab police Officials Chief Secretary Punjab Deputy Commissioner Khanewal Khawaja Salman Rafique Maryam Nawaz Sharif.Official Social Point Videos

19/11/2024

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دیپالپور کے فرنٹ ڈیسک پر تعینات اے ایس آئی اور لیڈی کانسٹیبل میں سخت جملوں کا تبادلہ Punjab police Officials •Public•

10/11/2024

تھانہ سرائے سدھو کی حدود اڈہ محمد شاہ میں ہر رُوز بڑھتی ہوئی ڈکیتی چورو کاری وارداتوں کے لیے اِحتجاج کیا گیا ایس ایچ او ذیشان گل اور عوام میں بحث وتکرار
Social Point Videos Punjab police Officials Additional IG South Punjab Office Multan RPO Multan CPO Multan •Public• Kabirwala Pukar News Khanewal City

30/06/2024

خانیوال کے رہائشی اڑھائی فٹ قد کے دلاور کو دو فٹ قد کی دولہن مل گئی، دولہن نے بھی جیون ساتھی ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا
Social Point Videos •Public• Mian Channu - میاں چنوں Khanewal City

28/06/2024

کبیروالا تھانہ بارہ میل کی حدود کوٹلی بھٹہ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑےلڑائی کے نتیجے میں ایک شخص زخمی جبکہ ایک جان کی بازی ہار گیا زخمی اور جاں بحق ہونے والا شخص دونوں آپس میں بھائی تھے

16/06/2024

نواحی گاؤں 80 ڈبلیوبی میں کنواں نما گٹر کی صفائی کیلئے اسی گاوں کا رہائشی اسلم نامی شخص گٹر میں اترا جو گٹر میں اترتے ہی غائب ہوگیا اس کو بچانے کیلئے مزید تین افراد بھی گٹر میں اترے اور دیکھتے ہی دیکھتے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے چاروں افراد کو نکالا تو چاروں جاں بحق ہوچکے تھے جاں بحق ہونے والوں میں محمداسلم، محمدنواز عرف مٹھو ،محمد مشتاق اور محمداصغر شامل ہیں۔
Social Point Videos Maryam Nawaz Sharif.Official

14/06/2024

کبیروالا تھانہ سرائے سدھو کی حدود چوپر ہٹہ میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا
سسرالیو نے اپنی بہو کو بہہمانہ تشدد کر کے جاںبحق کر دیا
کبیروالاسسرالیوں کے مبینہ تشدد کا شکار ہونیوالی خاتون کرن بی بی جان کی بازی ہار گئی ، مزید جانئے ویڈیو میں!
Maryam Nawaz Sharif.Official Punjab Police Pakistan Multan Police Official Social Point Videos CPO Multan RPO Multan

12/06/2024

بریکنگ نیوز
خانیوال۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں زیر علاج تین بچے مبینہ طور پر انجکشن لگنے سے جاں بحق ھو گئے بچوں کو لگائے جانے والے انجکشن ری ایکشن کر گئے ۔ہسپتال ذرائع
جاں بحق بچوں میں چھ ماہ کی دعا فاطمہ ۔ایان ڈیڑھ سال اور رمضان کی عمر تین سال تھی ۔ جاں بحق بچوں کے ورثاء کا پیڈز وارڈ کے باہر احتجاج ضلعی انتظامیہ کے افسران اور پولیس موقع پر پہنچ گئی ورثاء کا ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ۔
Maryam Nawaz Sharif.Official Punjab Police Pakistan Chief Secretary Punjab Deputy Commissioner Khanewal Multan Police Official Social Point Videos •Public• Khanewal City Khawaja Salman Rafique

06/06/2024

میاں چنوں لیاقت روڑ پر خواجہ سراؤں کی دوکاندار کے ساتھ لڑائی کی ویڈیو وائرل
Social Point Videos •Public• Punjab police Officials Mian Channu - میاں چنوں

03/06/2024

۔ساہیوال:عارفوالا روڈ پر ڈکیتی کہ کوشش ناکام عوام نے ڈاکووں کو قابو کر لیا خوب درگت بنا کر پولیس کے حوالے کر دیا۔
Punjab Police Pakistan Maryam Nawaz Sharif.Official •Public• Social Point Videos Punjab police Officials

29/05/2024

کبیروالا : جھنگ روڈ ماڑی سہو کے قریب ٹرک اور ایل پی جی گیس ٹینک میں خوف ناک تصادم حادثہ کے بعد دونوں گاڑیوں میں آ گ بھڑک اٹھی گیس ٹینک کا ڈرائیور جل کر جاں بحق ریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔
Maryam Nawaz Sharif.Official •Public• Chief Secretary Punjab Rescue1122 Multan Punjab police Officials

18/05/2024

کر غیزکستان میں مقیم میڈیکل طالبہ کا ویڈیو پیغام۔۔

میرا تعلق ملتان پاکستان سے ہے

میں کرغیزی کیستان میں ایک میڈیکل انٹرنیشنل سٹوڈنٹ ہوں

ایک لڑائی کے بعد یہاں کے لوکل لوگوں نے ہمارے ہاسٹل میں گھس کر توڑ پھوڑ کی

ان کو روکنے والا کوئی نہیں تھا

ہمیں تاحال کوئی سیکیورٹی مہیا نہیں کی گئی

18/05/2024

کرغستان میں تعینات پاکستانی ایمبیسیڈر نے پاکستانی میڈیا کو جھوٹا انٹرویو دیا کرغستان میں مقیم پاکستانی طالب علم نے دھلائی کر دی ایمبیسیڈر کی سچ کو نہیں چھپا پا رہے ۔۔۔ پاکستان گورنمنٹ کو ایکشن لینا چاہیے پاکستانی طلبہ کو محفوظ طریقہ سے واپس بلوانا چاہیئے
Everyone Tourism Department, Govt of the Punjab, Pakistan •Public• Maryam Nawaz Sharif.Official

14/05/2024

کبیروالا تھانہ سرائے سدھو کی حدود موضع سردار پور کھوہ باغ والا میں سرکاری راستے کو بااثر افراد نے گرا دیا سرکاری درخت کاٹ دیےاہل علاقہ کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا اہل علاقہ کا احتجاج کمشنر ملتان اور ڈی سی خانیوال سے نوٹس لینے اور ملزمان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

Deputy Commissioner Khanewal Everyone Punjab police Officials RPO Multan DPO Khanewal Chief Secretary Punjab CPO Multan Maryam Nawaz Sharif.Official Multan Police Official Social Point Videos Punjab Police Pakistan

01/04/2024

ملتان کارڈیالوجی ہسپتال میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ۔ ذرائع
Everyone Social Point Videos Chief Secretary Punjab •Public• Rescue1122 Multan

01/04/2024

ملتان بڑے حادثہ سے بچ گیا،:غیر قانونی طور پر منتقل ہونے والی مادہ رائل بنگالی ٹائیگر کو ریسکیو لیا گیا،:رات گئے مادہ رائل بنگالی ٹائیگر ملتان پبلک سکول روڈ سے پنجرہ توڑ کر نکل گئی تھیں،:MNS 1827سوزوکی پک اپ نمبر میں مادہ رائل بنگالی ٹائیگر کو غیرقانونی طور پر منتقل کیا جا رہا تھا،:محکمہ وائلڈ لائف ملتان کی کی ٹیم نے مادہ رائل بنگالی ٹائیگر کو پبلک سکول روڈ کے علاقے سے ریسکیو کر لیا ،:مادہ رائل بنگالی ٹائیگر کو آم کے باغ سے ٹرینکولائزر گن کے زریعے بے ہوش کرکے ریسکیو گیا،:ریسکیو آپریشن کے دوران محکمہ وائلڈ لائف عملہ اور غیر قانونی طور پر منتقل کرنے والے ندیم اور عامر زخمی ہوئے ہیں،:زخمی ہونے والے افراد کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،:مادہ رائل بنگالی ٹائیگر کو عارضی طور پر ڈی ایچ اے زو میں رکھا گیا ہے،ریسکیو آپریشن میں ڈی ایچ اے لے ویٹرنری ہسپتال کے عملے نے بھی حصہ لیا،:مادہ رائل بنگالی ٹائیگرکی عمر ڈیڑھ سے 2 سال جبکہ مالیت 50سے 60لاکھ ہے
Everyone Social Point Videos Punjab Wildlife and Parks Department •Public•

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923001001772

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Social Point Videos publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Social Point Videos:

Vidéos

Partager