Sialkot Cricket Oficial

Sialkot Cricket Oficial Cricket is My Life

Congratulations well played آل پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ۔مرہد شاہین چکوال پول بی ۔بھٹی قلندر چکوال ،ملک وقاص ...
18/08/2024

Congratulations well played
آل پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام ۔مرہد شاہین چکوال
پول بی ۔
بھٹی قلندر چکوال ،ملک وقاص سفیر چکوال کی ٹیموں کو مبارکباد سیمی فائنل میں پہنچنے پر۔
شاندار ٹورنامنٹ جاری ویلڈن چیئرمین ٹورنامنٹ برینڈ آف چکوال کاشی کہوٹ بھائی زندہ باد ❤️❤️

17/08/2024

Q Final Khurram chakwal vs Zain Lefti

ٹورنامنٹ چئیرمین چوہدری عبدالمنان نے ڈیٹ کا اعلان کر دیا ہے ٹورنامنٹ 2 سے 7 ستمبر غازی پور گرونڈ کینٹ سیالکوٹ میں ھو گا ...
17/08/2024

ٹورنامنٹ چئیرمین چوہدری عبدالمنان نے ڈیٹ کا اعلان کر دیا ہے ٹورنامنٹ 2 سے 7 ستمبر غازی پور گرونڈ کینٹ سیالکوٹ میں ھو گا
ٹورنامنٹ کا ٹوٹل انعام 8 لاکھ روپے
ٹورنامنٹ ڈرافٹنگ سسٹم پر ھوگا
ٹورنامنٹ میں صرف سیالکوٹی پلیئرز ھوں گے
ٹورنامنٹ دس ٹیموں پر مشتمل ہے
ٹورنامنٹ چیئرمین چوہدری عبدالمنان
ایونٹ مینجر سیالکوٹ کرکٹ

پہلا آل سیالکوٹ چوہدری کپ ڈرافٹنگ سسٹم ٹورنامنٹ انتظامیہ  کی طرف سے آئیکون پلئیرز کا اعلان ٹورنامنٹ کا ٹوٹل انعام 7 لاکھ...
17/08/2024

پہلا آل سیالکوٹ چوہدری کپ ڈرافٹنگ سسٹم ٹورنامنٹ انتظامیہ کی طرف سے آئیکون پلئیرز کا اعلان
ٹورنامنٹ کا ٹوٹل انعام 7 لاکھ روپے
ٹورنامنٹ ڈرافٹنگ سسٹم پر ھوگا
ٹورنامنٹ میں صرف سیالکوٹی پلیئرز ھوں گے
ہر ٹیم میں ایک اوور ایمرجنگ بولر لازمی کرے گا
ٹورنامنٹ 8 ٹیموں پر مشتمل ہے
ٹورنامنٹ چیئرمین ملک احسان
ایونٹ مینجر پولا سیالکوٹی
ایونٹ مینجر سیالکوٹ کرکٹ

17/08/2024

Khurram chakwal vs Zain Lefti

17/08/2024
17/08/2024

Zaheer Kalia vs muzammal kamoki

بنیاں سپر لیگ 2024 🏏 ضلع گجرات   (4 اکتوبر __ 5 اکتوبر __ 6 اکتوبر)8 ٹیمیں _____ 2 گروپس ______ 3 دنایونٹ ہذا کے لیئے می...
17/08/2024

بنیاں سپر لیگ 2024 🏏 ضلع گجرات
(4 اکتوبر __ 5 اکتوبر __ 6 اکتوبر)
8 ٹیمیں _____ 2 گروپس ______ 3 دن
ایونٹ ہذا کے لیئے میڈیا کو ٹیکل کرنے کے لیئے معروف براڈ کاسٹر جانی مانی شخصیت ڈی جے ساجد نور کو میڈیا ہیڈ کے لیئے تعینات کر دیا گیا ہے
نیک خواہشات ہیں DJ Sajid Noor بھائی آپکے لیئے
𝐂𝐇𝐀𝐈𝐑𝐌𝐀𝐍
Choudhary Arshad Mehmood
𝐏𝐑𝐄𝐒𝐈𝐃𝐄𝐍𝐓
Malik Ehsan (FIA)
𝐂𝐎𝐎𝐑𝐃𝐈𝐍𝐀𝐓𝐎𝐑
Syed Asif Bokhari
𝐎𝐑𝐆𝐀𝐍𝐈𝐙𝐄𝐑𝐒
Syed Salman Shah
Choudhary Sameer
Mirza Daman

17/08/2024

Sarmad Hameed _Bahadur Lefti vs Zain lefti

17/08/2024

KC vs ZK 63 Target

کل ہو گا آڈھا کی سر زمین پر کرکٹ ٹورنا منٹ 2 اوپن پلیئر لائیو آن سیالکوٹ کرکٹ پیج
17/08/2024

کل ہو گا آڈھا کی سر زمین پر کرکٹ ٹورنا منٹ 2 اوپن پلیئر
لائیو آن سیالکوٹ کرکٹ پیج

17/08/2024

Khurram chakwal vs Zaheer kalia

آئے کنگ ایک ساتھ جھنگ_سپر_لیگ کنفرم ٹیم 2  # لغاری کرکٹ ٹیم ضلع جھنگ کی ٹیم+ 3 آل پاکستان اوپن کے ساتھ 27 اور 28 اگست کو...
17/08/2024

آئے کنگ ایک ساتھ
جھنگ_سپر_لیگ
کنفرم ٹیم 2 # لغاری کرکٹ ٹیم
ضلع جھنگ کی ٹیم+ 3 آل پاکستان اوپن کے ساتھ
27 اور 28 اگست کو انشاللہ
ڈے اینڈ نائٹ ٹورنامنٹ
زیر سرپرستی شاہد امیر لدھیانہ
ٹورنامنٹ سپانسر: فخرے جھنگ عادل کویتی

ہم جناب محترم قیصر نثار سندھو حالمقیم اٹلی سپانسر آف جیسک کرکٹ کلب کو گروانڈ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
17/08/2024

ہم جناب محترم قیصر نثار سندھو حالمقیم اٹلی سپانسر آف جیسک کرکٹ کلب کو گروانڈ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں

Game on hai Live Sialkot Cricket
17/08/2024

Game on hai Live Sialkot Cricket

آج شام 7 بجے ہوگا دمادم مست قلندر پاکستان کے تمام بڑے سٹارز ایکشن میں دکھائی دینگے لائیو ایکشن Sialkot Cricket
17/08/2024

آج شام 7 بجے ہوگا دمادم مست قلندر پاکستان کے تمام بڑے سٹارز ایکشن میں دکھائی دینگے لائیو ایکشن Sialkot Cricket

Game on hai Live Sialkot Cricket اب کھیلیں گے براڈ کاسٹرز بھی ____________ایونٹ ہذا کے لیئے بھرپور محبت اور تعاون لیکر م...
17/08/2024

Game on hai Live Sialkot Cricket
اب کھیلیں گے براڈ کاسٹرز بھی ____________
ایونٹ ہذا کے لیئے بھرپور محبت اور تعاون لیکر میدان عمل میں آ گئے ہیں فخر ٹنڈوآدم پیارے بھائی سجاد شاہ المعروف سجاد باپو
کھلاڑیوں کی انفرادی پرفارمنسز پہ ہزاروں روپےکے کیش پرائیزز دینے کا اعلان
بہت بہت شکریہ سجاد باپو بھائی
𝐂𝐇𝐈𝐄𝐅 𝐎𝐑𝐆𝐀𝐍𝐈𝐙𝐄𝐑
Saeed Ahmad Bajwa
𝐄𝐕𝐄𝐍𝐓 𝐌𝐀𝐍𝐀𝐆𝐄𝐑
Sayyed Asif Bokhari

Game on hai Live Sialkot Cricket کاؤنٹ ڈاؤن اسٹارٹ۔۔۔انعامات سے بھرپور ڈی ایم ٹی کرکٹ ٹورنامنٹ صرف اور صرف 5 روز کی دوری...
17/08/2024

Game on hai Live Sialkot Cricket
کاؤنٹ ڈاؤن اسٹارٹ۔۔۔
انعامات سے بھرپور ڈی ایم ٹی کرکٹ ٹورنامنٹ صرف اور صرف 5 روز کی دوری پر۔۔۔
ڈی ایچ اے نائن ٹاؤن نزد بیدیاں روڈ پر ہونگے ملک پاکستان کے تمام ہی اسٹارز جلوہ گر۔۔۔
چیف آرگنائزر
دانش مئیو | حاجی سبحان خان میئو
پہلا انعام 5 لاکھ روپے بمعہ ٹرافی
دوسرا انعام ڈھائی لاکھ روپے بمعہ ٹرافی

سیالکوٹ کپ کا کل فائنل ھوگا دس لاکھ کا کل فیصلہ ھوگاباؤ بلال الیون بمقابلہ باؤ زبیر الیون شام 4 بجے انشاء اللہ
17/08/2024

سیالکوٹ کپ کا کل فائنل ھوگا دس لاکھ کا کل فیصلہ ھوگا
باؤ بلال الیون بمقابلہ باؤ زبیر الیون شام 4 بجے انشاء اللہ

Well played آل پاکستان 5 اوپن شاہین مرید کرکٹ میلہ مرید چکوال گروپ A سے ایونٹ کی میزبان ٹیم  #مریدشاہین❤️❤️❤️❤️ اور علاق...
17/08/2024

Well played
آل پاکستان 5 اوپن شاہین مرید کرکٹ میلہ مرید چکوال
گروپ A سے ایونٹ کی
میزبان ٹیم #مریدشاہین❤️❤️❤️❤️ اور علاقہ چونترہ کی مشہور ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ویلڈن ٹیم مرید شاہین اینڈ التوفیق الیون مصریال
ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کیمٹی۔۔۔ تہذیب حیدر۔ فرازعابدفارزی۔ حسنی ملک ❤️❤️❤️❤️❤️
آرگنائز بائی ۔۔۔ مرید شاہین
چیف آرگنائزر۔۔ کاشف کہوٹ۔۔ دانیال دانی ۔۔ آصف عمران
سرپرست اعلی۔۔۔ جناب ناصر کہوٹ صاحب اینڈ سید خادم شاہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🏆🏆🏆🏏🏏🏏🏏

Live on SIALKOT CRICKET 🏏🏏
17/08/2024

Live on SIALKOT CRICKET 🏏🏏

اب کھیلیں گے براڈ کاسٹرز بھی🏏🏏🏏🏏🏏ایونٹ ہذا کے لیئے ٹیپ اور بال سپانسر کی گئی ہیں شانی سپورٹس شکر گڑھ کی جانب سے شکریہ زی...
17/08/2024

اب کھیلیں گے براڈ کاسٹرز بھی🏏🏏🏏🏏🏏
ایونٹ ہذا کے لیئے ٹیپ اور بال سپانسر کی گئی ہیں شانی سپورٹس شکر گڑھ کی جانب سے شکریہ زیشان شانی بھائی
𝐂𝐇𝐈𝐄𝐅 𝐎𝐑𝐆𝐀𝐍𝐈𝐙𝐄𝐑
Saeed Ahmad Bajwa
𝐄𝐕𝐄𝐍𝐓 𝐌𝐀𝐍𝐀𝐆𝐄𝐑
Sayyed Asif Bokhari

16/08/2024

Fahad mian channu vs Basit Lefty

16/08/2024

Usama Ali Sialkot vs Achi Butt

16/08/2024

Shakeel Shah vs Fahad Mian Channu

بیسٹ آف لک ٹیم جیسک بیسٹ آف لک سیالکوٹی بوائز تمام میچز سیالکوٹ کرکٹ پر لائیو ھوں گے انشاء اللہ
16/08/2024

بیسٹ آف لک ٹیم جیسک بیسٹ آف لک سیالکوٹی بوائز
تمام میچز سیالکوٹ کرکٹ پر لائیو ھوں گے انشاء اللہ

انشاءاللہ ٹیم شیرے پنجاب پھالیہ 20 اگست کو ان ایکشن نظر آئے گی تمام میچز سیالکوٹ کرکٹ پر لائیو ھوں گے
16/08/2024

انشاءاللہ ٹیم شیرے پنجاب پھالیہ 20 اگست کو ان ایکشن نظر آئے گی تمام میچز سیالکوٹ کرکٹ پر لائیو ھوں گے

بنیاں سپر لیگ 2024 🏏 ضلع گجرات   (4 اکتوبر __ 5 اکتوبر __ 6 اکتوبر)8 ٹیمیں _____ 2 گروپس ______ 3 دن کرکٹپورے پاکستان سے...
16/08/2024

بنیاں سپر لیگ 2024 🏏 ضلع گجرات
(4 اکتوبر __ 5 اکتوبر __ 6 اکتوبر)
8 ٹیمیں _____ 2 گروپس ______ 3 دن کرکٹ
پورے پاکستان سے 8 ٹیمیں درکار ہیں صوبہ پنجاب سے باہر کی ٹیموں کو رہائش دی جائے گی انشاءاللہ
𝐂𝐇𝐀𝐈𝐑𝐌𝐀𝐍
Choudhary Arshad Mehmood
𝐏𝐑𝐄𝐒𝐈𝐃𝐄𝐍𝐓
Malik Ehsan (FIA)
𝐂𝐎𝐎𝐑𝐃𝐈𝐍𝐀𝐓𝐎𝐑
Syed Asif Bokhari
𝐎𝐑𝐆𝐀𝐍𝐈𝐙𝐄𝐑𝐒
Syed Salman Shah
Choudhary Sameer
Mirza Daman

Address

Dubai
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot Cricket Oficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category