Samar Iqbal Zafar

Samar Iqbal Zafar Educate the Public

25/12/2023

آلو اور مذہب کا استعمال غریب ممالک میں زیادہ کیا جاتا ہے

‏مشتاق احمد یوسفی

ہمہ یاراں دوزخ ہمہ یاراں بہشت .....
24/12/2023

ہمہ یاراں دوزخ ہمہ یاراں بہشت .....

تنقید، ضد، فلسفے، مستقبل، غلط لوگوں سے ہمدردیاں، لوگ، منافق معاشرہ، سوچیں اور یہ لافانی دنیا، میرے اپنے مسائل تھوڑے ہیں،...
22/12/2023

تنقید، ضد، فلسفے، مستقبل، غلط لوگوں سے ہمدردیاں، لوگ، منافق معاشرہ، سوچیں اور یہ لافانی دنیا، میرے اپنے مسائل تھوڑے ہیں،
‏یار تم محبت اُٹھا لائے هو

جو کوئی بھی اپنے معاملات اللّٰہ کے سپرد کر دے گا، تو اللّٰہ تعالیٰ اسے اس کی خواہش سے خوب تر عطا فرمائے گا۔‏ (یعنی اگر ت...
21/12/2023

جو کوئی بھی اپنے معاملات اللّٰہ کے سپرد کر دے گا، تو اللّٰہ تعالیٰ اسے اس کی خواہش سے خوب تر عطا فرمائے گا۔
‏ (یعنی اگر تم اللّٰہ پر توکل کرو تو وہ تمھیں تمھاری خواہش سے بڑھ کر نوازے گا

قطع تعلقی کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں ،‏جن میں سب سے پہلا اصول __‏رازوں کی تدفین ہے ...!!!!!!!!!!‏___ 🖤🥀
21/12/2023

قطع تعلقی کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں ،
‏جن میں سب سے پہلا اصول __
‏رازوں کی تدفین ہے ...!!!!!!!!!!

‏___ 🖤🥀

حیرت انگیز کیلنڈر ‏جس میں آپ اپنی پیدائش کا سال دیکھیں گے، اس کے سامنے آپ کی موجودہ عمر نظر آئے گی
16/12/2023

حیرت انگیز کیلنڈر
‏جس میں آپ اپنی پیدائش کا سال دیکھیں گے، اس کے سامنے آپ کی موجودہ عمر نظر آئے گی

کہیں ہم ساگ کھا کے جانوروں کا حق تو نہیں کھا رہے
15/12/2023

کہیں ہم ساگ کھا کے جانوروں کا حق تو نہیں کھا رہے

ایک عورت کو اتنا زیادہ بھی میچور نہیں ہونا چاہیے کہ کوئی مرد اس سے محبت ہی نا کر سکے
15/12/2023

ایک عورت کو اتنا زیادہ بھی میچور نہیں ہونا چاہیے کہ کوئی مرد اس سے محبت ہی نا کر سکے

آجا میرے حریف میرے ساتھ چل کہ اب‏تُو بھی مرے خلاف ہےمیں بھی مرے  خلاف
07/12/2023

آجا میرے حریف میرے ساتھ چل کہ اب
‏تُو بھی مرے خلاف ہےمیں بھی مرے خلاف

06/12/2023

عادت اکیلے پَن کی جو پہلے عذاب تھی
‏اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی

‏اِک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
‏اِک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی

06/12/2023
ایک شخص کے لیے اپنے آپ پر قابو پانا، یہ فتوحات میں سے پہلی اور سب سے عظیم ہے۔ ‏ افلاطون
06/12/2023

ایک شخص کے لیے اپنے آپ پر قابو پانا، یہ فتوحات میں سے پہلی اور سب سے عظیم ہے۔
‏ افلاطون

06/12/2023

نئے برس میں محبت نہیں کریں گے ہم
‏کسی کے ہجر کا یہ آخری مہینہ ہے

06/12/2023

فضول خرچی کی بیشمار قِسمیں ہیں۔
‏سب سے بدترین فضول خرچی اُن جذبات کی ہوتی ہے جو کسی ایسے شخص پہ نچھاور کئے جائیں جس کا وہ مستحق ہی نہ ہو

01/12/2023

ہمیں یہ گردشِ ایام ہی نہیں چھوڑتی ورنہ

‏ میں آؤں،تجھے چاہوں، تیرے بال سنواروں

میں نے یَک طرفہ جُدائی کی ، اذیت دیکھی‏میں نےجھیلا هے جزیرے پہ بھٹکتاهوا دکھ
30/11/2023

میں نے یَک طرفہ جُدائی کی ، اذیت دیکھی
‏میں نےجھیلا هے جزیرے پہ بھٹکتاهوا دکھ

Two Kings
19/11/2023

Two Kings

18/11/2023

یہ بھی کیا کم ہے کہدونوں کا بھرم قائم ہے
‏اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی

‏اک۔توہم کو ادب آداب نے پیاسارکھا
‏اس پہ محفل میں صراحی نے بھی گردش نہیں کی

’’اس کا ایسا ایمان ہے کہ جب وہ خشک وقت میں خدا سے بارش مانگنے میدان میں جاتا ہے تو اپنے ساتھ چھتری اور چمڑے کا کوٹ لے جا...
18/11/2023

’’اس کا ایسا ایمان ہے کہ جب وہ خشک وقت میں خدا سے بارش مانگنے میدان میں جاتا ہے تو اپنے ساتھ چھتری اور چمڑے کا کوٹ لے جاتا ہے تاکہ واپسی میں بارش اسے بھیگنے نہ دے۔‘‘

18/11/2023

وہ تو مر جائے گا ، سُنتے ہی بدلنا تیرا
‏میری جاں بول! ہم دل کو بتائیں کیسے

18/11/2023

ایک ھی راہ پہنچتی تھی ، تَجلّی کے حضُور
‏ھم نے اُس راہ سے مُنہ موڑا ھے ، ھم جانتے ھیں
‏دِل کی دَھڑکن کا ، تیرے قُرب کے لمحوں پہ مَدار
‏ھم نے جِس طرح تجھے چھوڑا ھے ، ھم جانتے ھیں

‏"مُصطفیٰ"

16/11/2023

ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺍُﺩﮬﺎﺭ ﺩﯾﻨﺎ ﺫﺭﺍ
‏ﮐﭽﮫ ﺳﺘﺎﺭﮮ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ

‏ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ ﮐﺎ ﻣﻮﻝ ﮐﯿﺎ ﻟﻮ ﮔﮯ؟
‏ﺁﺝ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮨﯿﮟ مجھے

معاشرہ زیرِ تعمیر ہے ، انسانوں سے تعاون کی درخواست  ہے
16/11/2023

معاشرہ زیرِ تعمیر ہے ، انسانوں سے تعاون کی درخواست ہے

16/11/2023

اپنی آنکھوں میں بھی اب کھٹکتے ہیں
‏چشمِ یاراں کا خواب تھے، جب تھے

‏اب میسر کہاں ہیں ؟ خود کو بھی
‏ہاں تیرے بے حساب تھے ، جب تھے

اک لمحہ تو دم لینے دے آغوشِ سکوں میں ‏اے گردشِ حالات کسی موڑ پہ تھم  جا
16/11/2023

اک لمحہ تو دم لینے دے آغوشِ سکوں میں
‏اے گردشِ حالات کسی موڑ پہ تھم جا

16/11/2023

نوحہ گرانِ شامِ غم تم نے سنا نہیں مگر
‏کیسا عجیب درد تھا تیز ہوا کے شور میں
‏میری زبان آتشیں لو تھی مرے چراغ کی
‏میرا چراغ چپ نہ تھا تیز ہوا کے شور میں

‏سلیم

موسم تبدیل ہو رہا ہے اپنا خیال رکھیں‏کیونکہ بدلتے موسم اور بدلتے لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں
16/11/2023

موسم تبدیل ہو رہا ہے اپنا خیال رکھیں
‏کیونکہ بدلتے موسم اور بدلتے لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں

ایک سیکھنے اور سکھانے والا شخصایک ایسا شخص جو آپکو اپنے ساتھ چلانے کی اہلیت رکھتا ہوایک ایسا شخص جو صیحیح اور غلط کا فرق...
28/09/2023

ایک سیکھنے اور سکھانے والا شخص
ایک ایسا شخص جو آپکو اپنے ساتھ چلانے کی اہلیت رکھتا ہو
ایک ایسا شخص جو صیحیح اور غلط کا فرق جانتا ہو
ایک ایسا شخص جو آپکو اپنے رنگ میں ڈھالنا اور خود آپکے رنگ ڈھلنا جانتا ہو
ایک ایسا شخص جو آپکی غلطیوں کو درگزر کرنا اور ان کی تصحیح کرنا جانتا ہو

21/09/2023

‏پیاری زندگی۔۔!!

توجہ فرماؤ۔
ہم سب اپنی اپنی جگہوں پر
تمہیں برداشت کر رہے ہیں۔
اور
ہمیں اس برداشت پر ذرا بھی فخر نہیں۔
سو تمہیں
تمام مسائل کو اکٹھا کر کے حملہ کرنا
ذیب نہیں دیتا۔
کیونکہ
ہمیں ہیرو بننے کا بالکل بھی شوق نہیں۔
تو براۓ مہربانی

ہمارے ساتھ تمیز کے دائرے میں رہ کر لڑو

Address

Dubai

Telephone

+971551632993

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samar Iqbal Zafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Samar Iqbal Zafar:

Videos

Share

Category