کوٹکہ کشمیر میں ولی بال فائنل میچ میں مہمان خصوصی مروت بیٹنی قومی تحریک کے مشر چیرمین انعام اللّٰہ خان کا اپنے ساتھیوں کے ساتھ شرکت اور تماشائیوں سے خطاب۔۔۔۔۔
#خڑو_اوبو________________گرینڈ_جشن_پروگرام
معروف سماجی شخصیت لالا سلیم خان کی رہائش گاہ پر خڑو اوبو (گوڑوبی) کی خوشی میں گرینڈ جشن پروگرام،
جشن سے مروت بیٹنی قومی تحریک لکی مروت کے چئیرمین انعام کی دبنگ تقریر
#لکی_سیمنٹ_فیکٹری_______________گرینڈ_جرگہ
پاک فوج کے ساتھ مروت بیٹنی قومی تحریک کے مجاہدین اور لکی مروت کے مشران کا لکی سیمنٹ فیکٹری میں ضلع لکی مروت کے حقوق کے قومی مسئلہ پر گرینڈ جرگہ،
انعام چئیرمین کی جرگہ کے بعد مشران کی سیمنٹ فیکٹری کے کے اندر دبنگ پریس کانفرنس
#شرم_کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔#تجوڑی_روڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔#شرم_کرو
#نکلو___نکلو___نکلو_______احتجاج_کرو
تجوڑی روڈ کیخلاف موٹرسائیکل ریلی کا شیڈول:
بتاریخ 10جنوری 2023 منگل کو صبح 9بجے بخمل احمدزئ سے ڈھول کی تھاپ پر " احتجاجی موٹرسائیکل ریلی" نکل کر تجوڑی بازار کی طرف رواں دواں ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
تجوڑی بازار میں جگہ جگہ مروت قوم اور بیٹنی قوم کے نوجوانوں اور سٹوڈنٹس کی "احتجاجی تقاریر" اور "احتجاجی اتنڑ" ہوں گے!!!
#شرکت_کیلئے______________اپیل
تجوڑی روڈ پر واقع ملنگ اڈا سے لیکر بیٹنی تک دیہاتوں اور بازاروں کے تمام نوجوانوں، طالبعلموں، سول سوسائٹی کے ورکروں اور عوام النَاس سے شرکت کی اپیل!!!
#منجانب: انعام چئیرمین احمدزئ گرینڈ جرگہ لکیمروت
#اہم_ترین__________________ویڈیو_پیغام
لکیمروت خلقو یو کیژو بہ، کنی ورکیژو!!!
تجوڑی ٹو ملنگ اڈا "عذاب روڈ" کیخلاف موٹر سائیکل ریلی اور تجوڑی بازار میں مروت قوم اور بیٹنی قوم کے نوجوانوں اور سٹوڈنٹس کی طرف سے ایک "گرینڈ موومنٹ" کے قیام کے تاریخی اعلان سے متعلق ویڈیو پیغام!
#ضروری_________________ #اطلاع/#اعلان
مروت اور بیٹنی اقوم کے نوجوانوں تیار ہوجاؤ!!!
بخمل احمدزئ قوم نے تجوڑی روڈ پر دوبارہ کام شروع کرنے کیلئے حکومت کو منگل تک ڈیڈلائن دیا ہے۔
#بڑا______________________اعلان
روڈ پر کام شروع نہ ہونے کی صورت میں منگل سے بیٹنی تا ملنگ اڈا "دما دم مست قلندر" کا آغاز ہوگا۔
#منگل__________کو تجوڑی بازار میں تاریخی احتجاجی موٹرسائیکل ریلی ہوگی،
موٹرسائیکل ریلی "ڈھول کی تھاپ پر" بخمل احمدزئ سے نکالی جائے گی، راستے میں تجوڑی روڈ پر دائیں بائیں واقع تمام دیہاتوں کے لوگ ریلی میں شامل ہوجائیں گے، بیٹنی قوم کے لوگ بھی اس موٹرسائیکل ریلی کا بڑا حصہ ہوں گے!!!
#نوٹ: موٹرسائیکل ریلی کے ساتھ ساتھ راستے میں جگہ جگہ مروت قوم اور بیٹنی قوم کے نوجوانوں کا "اتنڑ" ہوگا، تجوڑی بازار میں دو جگہوں پر دونوں قوموں کا "گرینڈ اتنڑ" اور "سُپر اتنڑ" ہوگا
#منجانب: انعام چئیرمین احمدزئ گرینڈ جرگہ لکیمروت
#بریکنگ____________________نیوز
بنوں: سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ حملہ،
سیکورٹی فورسز نے حملہ آوروں کے خلاف آپریشن شروع کردیا، بنوں شہر دھماکوں اور فائرنگ کی آوازوں سے گونج اٹھا، ایس ایس جی کمانڈوز نے سی ٹی ڈی کمپاونڈ کے دیواروں کو اڑا دیا، اندر داخل، بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ
#لکیمروت_تہ________________امن_غواڑو
ہم بِکنے والے، جھکنے والے اور ڈرنے والے نہیں!!!
ہم روزِ اوًل سے سر پر کفن باندھ کر نکلے ہیں، ہم اپنے نیک مقصد سے ایک انچ پیچھے ہٹنے والے نہیں!!!
#امن_کا_دشمن________________کون؟؟؟
#دہشتگرد____________________کون؟؟؟
لکیمروت: "لکیمروت کو حقوق دو تحریک" کے زیرِ اہتمام سرائے گمبیلا پر "امن ریلی" سے انعام چئیرمین احمدزئ گرینڈ جرگہ لکیمروت کا خطاب
امریکہ کے حکمرانوں اور پاکستان کے حکمرانوں اور افسروں کے کردار کا آپس میں موازنہ کیجئے!!!
#بنوں: #ڈومیل: ڈومیل کے مشران اور ڈی ایس پی کے درمیان ایس ایچ او تھانہ ڈومیل گل محمد کی غنڈہ گردی اور کالے کرتوتوں کے خلاف گرینڈ جرگہ
ڈومیل مٹی کے بہادر سپوت سمیع خان وزیر نے اپنی مٹی کا حق ادا کرکے ڈی ایس پی کو کھری کھری سنا دیں!!!
#بنوں: #ڈومیل: ڈومیل میں تحصیل ڈومیل اسرار خان کی سربراہی میں مشران اور ڈی ایس پی کے درمیان ایس ایچ او ڈومیل گل محمد کی غنڈہ گردی اور سیاہ کرتوتوں کے معاملے/اشو پر گرینڈ جرگہ
ڈومیل مٹی کے بہادر سپوتوں نے اپنی مٹی، ایمان اور غیرت کا حق ادا کرکے ڈی ایس پی کو کھری کھری سنا دیں!!!
#بنوں: #ڈومیل: ڈومیل میں تحصیل ڈومیل اسرار خان کی سربراہی میں مشران اور ڈی ایس پی کے درمیان ایس ایچ او ڈومیل گل محمد کی غنڈہ گردی اور سیاہ کرتوتوں کے معاملے/اشو پر گرینڈ جرگہ
ڈومیل مٹی کے بہادر سپوتوں نے اپنی مٹی، ایمان اور غیرت کا حق ادا کرکے ڈی ایس پی کو کھری کھری سنا دیں!!!
#لعنت_لعنت____________________لعنت
#شیم_شیم_____________________شیم
#شرم_کرو_______________اوئے_بےشرم
اشرف المخلوقات اور تم سے ہزار بار زیادہ غیرت مند اور عزت مند غریب ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، بھائیوں اور بزرگوں کی غیرت اور عزتوں کو میڈیا میں اچھال اچھال کر انہیں ہمیشہ کیلئے برباد اور بدنام نہ کریں!
راشن دینا اور تصویر یا ویڈیو بنانا
امداد یا صدقات وخیرات دینا اور تصویر یا ویڈیو بنانا انتہائی کم ظرفی، انتہائی بےشرمی اور انتہائی بےغیرتی کا گھٹیا اور کچرا عمل ہے!
ان میڈیا والے بےضمیر، بےشرم اور بےغیرت لفافہ خوروں اور مردار خوروں پر لاکھ بار لعنت ہو جو ایسے بےحس، بےغیرت اور بےشرم لوگوں یا ان کے فاؤنڈیشن/ٹرسٹ وغیرہ کے پوسٹ چلاتے ہیں!!!
#تحریک___________________اجلاس
"تحریک لکیمروت کو حقوق دو" مشران کا امن کے حوالے سے اہم اجلاس،
اجلاس میں 9دسمبر2022 بروز جمعہ مبارک بوقت 2:30بجے بمقام سرائے گمبیلا "امن ریلی" نکالنے کا متفقہ فیصلہ کیا گیا۔
ضلع لکیمروت کے تمام مشران، نوجوانان، طلبہ اور سول سوسائٹی ممبرز کو امن ریلی میں شرکت کی اپیل!!!
#ضلع_لکیمروت_____تباہ_ہوگیا
#بدنام_بھی____________ہوگیا
یونیورسٹی آف لکیمروت کیخلاف ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) اسلام آباد کا افسوسناک شرمناک فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضلع لکیمروت میں غریب عوام کیساتھ 75سال سے گیم کرنے والے علی بابا اور 40چور پر مشتمل ٹولے "خانزم" ، سیاسی جماعتوں، سیاسی قیادت، سیاسی مداریوں، منتخب عوامی نمائندوں، مروت قومی جرگہ، مروت قومی اتحاد اور سول سوسائٹی کے ماتھے پر ایک بڑا بدنُما دھبہ اور بڑا سوالیہ نشان ہے!!!
#کان_کھول_کے____________________سن_لو
انگریز کی بدترین اور عوام دشمن پیداوار اور ان کے چمچوں کی سیاست اور خدمت کے نام پر مروت قوم کے حقوق پر ڈاکے ڈالنے اور سرکاری دفاتر میں لوٹ مار کیخلاف "جہادِ اکبر" جاری رکھیں گے ۔
جلد یا بدیر ایک دن ایسا آنے والا ہے کہ خانزم اور ان کے چمچے ڈسٹرکٹ کمپلیکس ٹاؤن تاجہ زئی میں ذلیل ورسوا اور سرگرداں پھریں گے اور انہیں قوم کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے اور لوٹ مار کا کوئی موقع ہاتھ نہیں آئے گا!
ان شاء اللہ تعالیٰ
#انعام چئیرمین احمدزئی گرینڈ جرگہ لکیمروت
دا وکسہ، نورولی خانہ سہ عجیبہ عجیبہ نظامونہ دی
دہ عوامی نیشنل پارٹی صوبائی کونسل ممبر ملک ریاض خان لکیمروت "وى او اے" سره د بدامنٸ په حواله مرکه
#کوہ_شیخ_بدین________________لکیمروت
لکیمروت کے مشہور سیاحتی مقام کوہ شیخ بدین پر بہترین ڈاکومینٹری
#پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سینئیر رہنماء سردار حسین بابک کا جماعت اسلامی کے بلائے گئے امن جرگہ میں صوبہ خیبر پختونخوا میں امن وامان کے قیام کے حوالے سے اظہار خیال
پشتون آپس میں امن، پیار اور محبت کے ساتھ رہنے کیلئے اپنی سخت گیر سوچ بدلیں!!!
#تلخ__________________________حقیقت
یانج و بلا کا خوف نہ کر یا نام نہ لے آزادی کا جب ولولہ پرواز نہیں الزام نہ لے آزادی کا ۔۔۔۔۔۔۔۔🫵
فلسفہ لا تحزن کی تاویل نہ کر شمشیر اٹھا ⚔️ اٹھو ہم وطنوں انقلاب لاؤ اپنے کردار میں گفتار میں اور پھیلا دو چار سوء نظام اسلام کے قیام کی صورت...........
یہ جمہوریت اور جمہورے انسانیت کیلئے سنگین خطرہ ہیں اسی کی بدولت گھر گھر میں لڑائیاں ہیں مٹا دو اس جمہوریت کو جو ہمیں نفسانی خواہشات و ابلیسی وسوسات پر چلاتی ہے جو انگریزوں کی سوچ پر کھڑا نظام ہے انگریز کے ذہن میں یہ انسانیت کیلئے پھندا ابلیس نے سرگوشی کر کے ڈالا تھا جو ہمیں تقسیم در تقسیم کرتا ہے جو ملک کے اقتدار کو تقسیم در تقسیم کرتا ہے جو صرف کرپٹ کرپٹ لوگوں کو پیدا کرتا ہے، شرفاء علماء قابل ہنرمند پاکستانی کبھی اس سسٹم کا حصہ بن ہی نہیں سکتے اگر بن بھی جائیں تو اس کیساتھ چل نہیں سکتے۔
آو تم سب مصطفوی ہو سارا جہان وطن ہے خلافتِ راشدہ کا نظام ہے مقصد تمہارا اور ہمارا اس کیلئے جہدوجہد کرنا ہم سب پر فرض ہے آو پہلے وطن عزیز پاکستان 🇵🇰 میں انقلاب برپا کریں پھر امت مسلمہ کو عملی تصویر پیش کرکے ساتھ نکالیں گے۔
پوری دنیا پر ہماری ایک ہی حکومت ہوگی ہم متحد اور ایک قوت ہوں گے بہت طاقتور ہوں گے پھر دنیا کے فیصلے آپ کی ہاں اور ناں میں ہوں گے و
د مظلوم پښتون اولس ترجمان د زړنو سردار سردار حسین بابک صیب🔥❤🚩
بخمل احمدزئی بہادر قوم کے مشران اور نوجوانان کے خود دار اور عزت دار جذبات کے عکاس اشعار
#مکافات_عمل______________قانونِ_قدرت
جیسا کروگے، ویسا بھروگے!
جو بووگے، وہ کاٹوگے!
ظلم جب بڑھتا ہے تو خود مٹ جاتا ہے!
ایم پی اے حلقہ PK-92 لکیمروت ہشام خان نے ایک ناپاک اور انتہائی شرمناک سیاسی سازش تیار کرکے کرپٹ، غنڈہ گرد اور بزدل سابق ڈی سی اقبال حسین کے ذریعے بخمل احمدزئی بہادر قوم کے بچوں، نوجوانوں اور بوڑھوں کی عزت وناموس کو سرِعام خراب کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہر فرعون را موسیٰ کے مصداق اس کی عزت کا آج پورے پاکستان میں "سیل سیل سیل" لگا ہوا ہے!!!
آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا کیا؟؟؟
سچ ہے خدا کے ہاں دیر ہے، اندھیر نہیں!!!
🌟لکیمروت اقوام کیلئے موت اور زندگی کا مسئلہ🌟
مروت کنال کو فعال (آپریشنل) کیوں نہیں کیا جارہا؟؟؟
سیاسی اداکاروں کی سازش؟
یا
حکومت کی مجرمانہ غفلت؟
مروت کنال چالو/فعال نہ کرنا لاکھوں غریب لوگوں کی معاشی زندگی کیلئے موت اور زندگی کا سوال ہے!!!
بالفاظِ دیگر یہ لاکھوں غریب لوگوں اور ان کے بچوں کے معاشی قتل کے مترادف ہے!!!
#اٹھ_کھڑے__________________ہوجاؤ
Enough is Enough
اس سیاسی سازش یا مجرمانہ غفلت کیخلاف سر پر کفن باندھ کر نکلو اور آئین وقانون کے دائرے کے اندر جہاد اور احتجاج شروع کرو!!!
#منجانب: تحریکِ مروت کنال لکیمروت
نکاح کو مسجد میں کرانے مسنون طریقہ
#پشاور: لکیمروت میں حالیہ بدامنی کی انتہائی خطرناک لہر کیخلاف پشاور پریس کلب کے سامنے مروت کمیونٹی، سٹوڈنٹس اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے تحریک انصاف کے #نوجوان_رہنما #شاہد_خان تجوڑی اور تحریک انصاف لکیمروت کے #بانی_رہنما #سلیم_نواز کی قیادت میں "لکیمروت چہ امن غواڑو" کے "عنوان" سے مظاہرہ کیا
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں شاہد خان اور سیلم نواز نے کہا کہ لکیمروت تمام بنیادی #سہولیات اور #حقوق سے محروم ضلع ہے
لیکن امن ( Peace ) کی دولت سے مالا مال تھا، ضلع لکیمروت امن کے حوالے سے صوبہ خیبرپختونخوا کے دیگر تمام اضلاع کے لئے ایک مثال/ماڈل تھا
لیکن بدقسمتی سے اب اس واحد مگر زندگی کی عظیم نعمت #امن کو بھی ہم سے چھیننے کی مذموم کوششیں ہورہی ہیں۔