Noorullah Ruhani

Noorullah Ruhani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noorullah Ruhani, Digital creator, Lakki Marwat.

14/03/2024
12 سال کی عمر میں شادی: ساتویں جماعت کے طالب علم کی ضد ماں نے پوری کر دیبچے کی ضد پوری کرنے کے لیے ماں نے حامی بھرلی    ...
20/02/2024

12 سال کی عمر میں شادی: ساتویں جماعت کے طالب علم کی ضد ماں نے پوری کر دی
بچے کی ضد پوری کرنے کے لیے ماں نے حامی بھرلی

18/06/2023

قرض اور مرض
دونوں ہی انسان کو اندر سے ختم کر دیتے ہیں اللّٰہ ہم سب کو ان دونوں مصیبتوں سے محفوظ رکھے.آمین 🤲

05/01/2023

رات 30۔7 منجیوالہ میں زلزلہ
یااللہ رحم فرمائں

29/12/2022

ستاسو دہ کلی نیائ سہ نوم دہ

28/12/2022

بحت اچھا حلوہ

27/12/2022

غریبوں کی مدد کرنا اچھا طریقہ ہے

21/12/2022

🌹Salaam my friend 🌹❤️❤️❤️

29/11/2022

نیویارک:عالمی منڈیوں میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے جبکہ پاکستان میں یکم دسمبرسے پٹرول ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے۔

ڈبلیو ٹی آئی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 2.18 فیصد کمی کے بعد خام تیل کی قیمت 76.28 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔

برنٹ آئل مارکیٹ میں بھی تیل کی قیمت 2.13 فیصد کم ہوئی جس کے بعد برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل 83.63 ڈالر فی بیرل فروخت ہورہا ہے۔

قدرتی گیس کی قیمتیں میں بھی مسلسل کمی کا رحجان جاری ہے، عالمی مارکیٹ میں گیس نرخ میں 4.04 فیصد تک کمی رہی ہے جس کی وجہ سے قدرتی گیس کی قیمت 7.02 فی ایم ایم بی ٹی یو ہے۔

واضح رہے کہ دو ماہ سے عالمی منڈیوں میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی جارہی ہے تاہم پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل نہیں کیا گیا

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noorullah Ruhani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share