Tip Top World

Tip Top World Tip top world 🌍 is a YouTube channel dedicated to promote Fashion, Art, Food, Technology and Music.
(5)

Tip top world 🌍 is a YouTube channel dedicated to promote Fashion, Art, Food, Technology, Free Music, Copyright Free Music, Vlog Music, No Copyright Background Music, Royalty Free Music for Content Creators. We collect and publish best Free Music which you can use in your YouTube videos and monetize it on YouTube.

گڑیا برائے فروخت۔۔۔۔بھانجی نے یہ گڑیا  500 کی خریدی تھی لیکن اب اسے فروخت کرنا چاہ رہے ہیں۔ ایک تو یہ بیٹریز  نکال دیے ج...
07/10/2024

گڑیا برائے فروخت۔۔۔۔
بھانجی نے یہ گڑیا 500 کی خریدی تھی لیکن اب اسے فروخت کرنا چاہ رہے ہیں۔
ایک تو یہ بیٹریز نکال دیے جانے کے بعد بھی بولنے، گانے لگ جاتی ہے جس سے اکثر آدھی رات کو آنکھ کھل جاتی ہے اور ڈسٹربنس رہتی ہے۔
اسے جہاں رکھیں وہاں سے کبھی نہیں ملتی، صوفے پہ رکھو تو بیڈ پر ملے گی ۔ الماری میں رکھو تو باہر لان میں پڑی ملے گی۔
اور اسے پانچ دفعہ کچرے میں پھینک چکے لیکن پھر بھی گھر میں کہیں نہ کہیں پڑی ملتی ہے۔
ہم اس سے اکتا چکے ہیں صرف 50 روپیہ میں بیچ رہے۔
کورئیر کا خرچہ بذمہ گاہک۔
صرف سنجیدہ کسٹمرز ہی رابطہ کریں۔

07/10/2024
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی اپنے بیٹے کو نصحیت۔۔۔۔۔!!! جب مدائن فتح ہوا تو مال غنیمت کا ڈھیر مسجد نبویؐ میں لگایا گیا...
07/06/2024

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی اپنے بیٹے کو نصحیت۔۔۔۔۔!!!

جب مدائن فتح ہوا تو مال غنیمت کا ڈھیر مسجد نبویؐ میں لگایا گیا تو حضرت عمرؓ نے سب سے پہلے ایک، ایک ہزار درہم حضرت حسنؓ اور حضرت حسینؓ کو دیے اور پھر اپنے بیٹے حضرت عبدﷲ بن عمرؓ کو پانچ سو درہم دیے تو حضرت عبدﷲ ؓ نے فرمایا کہ میں نے آپ کی قیادت میں غزوات میں حصہ لیا جب کہ اس وقت حسنینؓ بہت چھوٹے تھے لیکن آپ نے انہیں زیادہ رقم عطا فرمائی ہے۔

فاروق اعظم ؓ کو یہ سن کر جلال آگیا اور فرمایا کہ ’’ عبدﷲ تم حسنین کے مقابلے میں اپنی بات پوچھتے ہو؟ تو جاؤ ان کے باپ (حضرت علیؓ) جیسا کوئی باپ لے آؤ۔
ان کی ماں (حضرت فاطمہؓ) جیسی کوئی ماں لے آؤ۔
ان کے نانا (تاج دار مدینہؐ) جیسا کوئی نانا لے آؤ۔
ان کی نانی (حضرت خدیجہؓ) جیسی کوئی نانی لے آؤ۔
ان کے چچا (حضرت جعفرؓ) جیسا کوئی چچا لے آؤ۔
ان کی پھوپھی (حضرت ام ہانیؓ) جیسی کوئی پھوپھی لے آؤ۔
ان کے ماموں (حضرت ابراہیمؓ ) جیسا ماموں لے آؤ۔ خدا کی قسم! عمر بھر تم ان جیسا ایک رشتہ بھی نہ لاسکو گے۔‘‘
( ریاض النضرۃ ،ج۱، ص۳۴۰۔ملتقطاً)

Address

New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tip Top World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies