ناقابل اشاعت Naqabal-e-Ishaa’at

ناقابل اشاعت  Naqabal-e-Ishaa’at Speak up

11/06/2024

اب ٹرمپ ہمارے عمران خان کو آزاد کروائے گا , اُس کے بعد عمران خان ہمیں امریکہ سے آزادی دلوائے گا ۔۔

😜😂

11/06/2024

امریکیوں کی سازش سے ختم ہونے والی گورنمنٹ امریکہ کی مدد سے واپس آئے گی تھوڑی سی
تو شرم کر لو... 😅

11/01/2024

🇵🇰CPI inflation clocks in at 7.17% for the Month of October 2024.

The economy is stabilizing, the current account is in check, the government posted a budget surplus in the 1Q, the currency is stable, interest rates are dropping.

Things are back to normal it seems.

کتے تاریخ نہیں پڑھتے ایسا کرتے ہوتے تو گاڑیوں اور انسانوں کے پیچھے بھاگنا اور بھونکنا کب کا ترک کر چکے ہوتےکیونکہ تاریخ ...
11/01/2024

کتے تاریخ نہیں پڑھتے

ایسا کرتے ہوتے تو گاڑیوں اور انسانوں کے پیچھے بھاگنا اور بھونکنا کب کا ترک کر چکے ہوتے

کیونکہ تاریخ میں ایک بھی مثال نہیں ملتی کہ کوئی کتا اس مشق سے کوئی تبدیلی لے آیا ہو

یہ پوسٹ محض تاریخ سے سبق نہ لینے کی روش کے بارے میں ہے، کتوں کے "بارکنگ رائٹس" کی نفی نہیں۔

بھونکنا ہر کتے کا پیدائشی اور جبلی حق ہے۔ اس حق کی نفی کھلی فسطائیت ہے۔ 🙏

عوامی فیصلہ.
10/30/2024

عوامی فیصلہ.

10/29/2024

عمران خان کی حکومت تحریک کے عدم اعتماد کے نتیجے میں فارغ..
پی ٹی آئی: اخے بیرونی مداخلت، امریکی سازش...

ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت آئی تو عمران خان کو جیل سے رہا کروا کر وزیراعظم بنوا دیا جائے گا...لطیف کھوسہ
پی ٹی آئی: اخے آزادی.. 😅

10/24/2024

‏آج سٹاک ایکسچینج 90 ہزار پوائینٹس پرپہچنے کے قریب ہےیاد رہے یہی سٹاک مارکیٹ نیازی کے دور میں 55 ہزار سے 24 ہزار پر آگئی تھی

10/14/2024

خیبرپختونخواہ میں جاری ‏پشتون جرگہ کے مطالبات خلاصہ.. ہم نے کوئی ٹیکس نہی دینا ، ہم نے سمگلنگ کرنی ہے، ہمیں منشیات فروشی پر کوئی پوچھ گچھ نہ ہو، بجلی کا مفت استعمال کرنے دیا جائےاور ریاست کا بازو مروڑ کر دیگر سہولیات بھی مفت لینی ہے.
یعنی انکی تعلیم، صحت، بجلی، گیس، سیکیورٹی اور باقی سہولیات کے اخراجات ٹیکس دینے والی عوام ادا کرے..

10/04/2024

پاکستان میں جب بھی معشیت کی فصل پک کے تیار ہونے لگتی ہے
👇
تو یوتھیے گیدڑوں کا جھنڈ لے کے اجاڑنے کیلئے آجاتے ہیں

It is our duty, to keep speaking about Palestine 🇵🇸.We will Never forget. 💔ᖴᖇOᗰ TᕼE ᖇIᐯEᖇ TO TᕼE 𝓢Eᗩ,ᑭᗩᒪE𝓢TIᑎE ᗯIᒪᒪ ᗷE ᖴ...
10/03/2024

It is our duty, to keep speaking about Palestine 🇵🇸.

We will Never forget. 💔

ᖴᖇOᗰ TᕼE ᖇIᐯEᖇ TO TᕼE 𝓢Eᗩ,ᑭᗩᒪE𝓢TIᑎE ᗯIᒪᒪ ᗷE ᖴᖇEE! 🍉

‎‏ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !!🇵🇸 ✌🏽

09/29/2024

ملتان ‏شجاع آباد کے رہائشی 8 مزدوروں کو پنجگور بلوچستان میں شہید کردیا گیا...انا للہ و انا الیہ راجعون... کدھر ہیں دہشت گردوں کے ہمدرد آلہ کار جو بلوچ مسنگ پرسنز کے نام پر طوفان اٹھائے ہوئے تھے؟

09/28/2024

پنجاب حکومت روزانہ کی بنیاد پر معاشی، سماجی، انفراسٹریکچر، زراعت اور تعلیم و صحت کے شعبوں کی ترقی کے حوالے سے پراجیکٹس کا اعلان کر رہی ہے. ان منصوبوں کی ضرورت یا افادیت پر بحث ایک الگ موضوع ہو سکتا ہے لیکن بہرحال کام ہوتا نظر آ رہا ہے... دوسری طرف خیبرپختونخوا کی حکومت ہے جہاں سے انکا وزیراعلیٰ اور حکومتی ترجمان بیرسٹر سیف 24 گھنٹے جلاؤ گھیراؤ، دھمکیاں، چیخ و پکار، چلو چلو اسلام آباد چلو، چلو لاہور چلو، فلاں جلسہ فلاں ریلی اور مخالفین پر الزامات جیسے کاموں میں مصروف ہیں. حیرت پی ٹی آئی کے ووٹرز پر ہوتی ہے جو اپنے آپکو باشعور بھی کہتے ہیں لیکن اپنے منتخب کردہ لوگوں کی کارکردگی کو پرکھنے کا واحد معیار قابلیت یا کارکردگی کی بجائے تماشہ گیری بنا رکھا ہے.

08/26/2024

ماہ رنگ بلوچ سے کوئی پوچھے کہ آئے دن بلوچستان سے پنجاب میں لاشیں آتی ہیں کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ پنجاب سے کسی بلوچ کی لاش گئی ہو. بلوچستان کے لوگ پنجاب میں آکر کوئٹہ کیفے بنا کر کاروبار کر رہے ہیں پنجابی ان کے کیفے کی رونق کو چار چاند لگاتے ہیں دوسری طرف بلوچستان کےلوگ بسوں سے پنجابیوں کو نکال کر چن چن کر مارتے ہیں. مرنے والوں میں سے اکثریت سرائیکی بولنے والوں کی تھی یاد رکھیں پنجاب سے باہر آپکی شناخت پنجابی ہے یہ سرائیکی والا سوشہ تمہاری اکثریت کو ختم کرنے کے لیے ہے.

08/26/2024

پنجاب : مزید 25 یونیورسٹیوں کا قیام ، اپنا گھر سکیم ، لیپ ٹاپ سکیم، بائک سکیم ، دروازے پر کلینک ، ایئر ایمبولینس کا آغاز ، 5 آئی ٹی ڈاٹرکٹس کا اعلان۔۔۔
خیبرپختونخوا:
چلو چلو صوابی ، چلو اسلام آباد ،تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804

08/26/2024

ماہ رنگ کو پھولوں کے ہار پہنانے والو جاؤ اپنے صوبہ پنجاب کے لوگوں کی لاشیں اٹھا آؤ
#سانحہ رڑاشم بلوچستان
https://www.bbc.com/news/articles/c3w671eng9go

08/22/2024

جماعت اسلامی کی ویڈیوز لگا لگا کر بھی جب لوگ نہ نکلے تو مجبوراً انقلاب منسوخ کرنا پڑا😂

Address

Park Avenue
New York, NY
10022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ناقابل اشاعت Naqabal-e-Ishaa’at posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in New York

Show All