EyeworldNewsdigital

EyeworldNewsdigital News,Information,Marketing Etc. Head Office Dubai Alsatwa road .
(1)

01/10/2024

Share .Alert 🚨Public massage

10/15/2023
So true 😂😂
10/15/2023

So true 😂😂

‏کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو:🔴 کینیڈا کو غزہ کی پٹی میں سنگین انسانی صورتحال پر گہری تشویش ہے۔ شہریوں کی فوری ضروریات ک...
10/15/2023

‏کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو:

🔴 کینیڈا کو غزہ کی پٹی میں سنگین انسانی صورتحال پر گہری تشویش ہے۔ شہریوں کی فوری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بلا روک ٹوک انسانی رسائی ضروری ہے۔ کینیڈا بین الاقوامی قانون بشمول انسانی حقوق اور انسانی حقوق کے قانون کا احترام کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔

10/15/2023

‏حماس کی بڑی کامیابیاسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ کر دیا، 50 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔
10/14/2023

‏حماس کی بڑی کامیابی
اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ کر دیا، 50 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔

Prayers for Palestine 🇵🇸 🕋
10/14/2023

Prayers for Palestine 🇵🇸 🕋

‏🗣️ وزیرخارجہ اردن، ایمن الصفدی:▪️  ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فلسطینیوں کے قتل کی مذمت کریں، ویسے ہی جیسے ان...
10/14/2023

‏🗣️ وزیرخارجہ اردن، ایمن الصفدی:

▪️ ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فلسطینیوں کے قتل کی مذمت کریں، ویسے ہی جیسے انہوں نے اسرائیلیوں کے قتل کی مذمت کی۔

▪️ جنیوا کنونشن کے مطابق خوراک، ادویات، ایندھن اور انسانی امداد کو روکنا جنگی جرم ہے۔

‏🔴 روس غزہ جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا مسودہ تیار کر رہا ہے۔
10/14/2023

‏🔴 روس غزہ جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا مسودہ تیار کر رہا ہے۔

May Allah Protect Masjid Al Aqsa ❤️
10/14/2023

May Allah Protect Masjid Al Aqsa ❤️

‏🗣️  صدر رجب طیب ایردوان: ▫️  "ترکیے انسانی امداد سے بھرے جہاز بھیج رہے ہیں جبکہ برطانیہ اور امریکہ بم باردو سے بھرے جہا...
10/14/2023

‏🗣️ صدر رجب طیب ایردوان:

▫️ "ترکیے انسانی امداد سے بھرے جہاز بھیج رہے ہیں جبکہ برطانیہ اور امریکہ بم باردو سے بھرے جہاز پہنچا رہا ہے، کیا عالمی انسانی حقوق کے ڈیکلیئریشن میں یہی لکھا تھا؟

‏بابراعظم کے چوکوں پر گرائونڈ میں سناٹا، پاکستانی کھلاڑیوں نے کروڑوں بھارتیوں بلخصوص سٹیڈیم میں موجود ہزاروں بھارتی تماش...
10/14/2023

‏بابراعظم کے چوکوں پر گرائونڈ میں سناٹا، پاکستانی کھلاڑیوں نے کروڑوں بھارتیوں بلخصوص سٹیڈیم میں موجود ہزاروں بھارتی تماشائیوں کی بولتی بند کر رکھی ہے۔ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

‏ایران کا اسرائیل کے خلاف سخت ردعمل:ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ پر اپنے حملے بند کرے، انہوں نے اسرائیل...
10/14/2023

‏ایران کا اسرائیل کے خلاف سخت ردعمل:
ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ پر اپنے حملے بند کرے، انہوں نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر حزب اللہ جنگ میں شامل ہوتی ہے تو جنگ مشرق وسطیٰ کے دیگر حصوں تک پھیل سکتی ہے اور اس سے اسرائیل کو "ایک بڑی تبائی" کا سامنا کرنا پڑے گا۔

حسین امیرعبداللہیان نے بیروت میں صحافیوں کو بتایا کہ لبنان کے حزب اللہ گروپ نے جنگ کے تمام منظرناموں کو مدنظر رکھا ہے اور ہم مطالبہ کرتے ہیں اسرائیل جلد از جلد غزہ پر اپنے حملے بند کردے۔

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

🇷🇺🇮🇱 President Putin said a ground attack in Gaza would lead to serious consequences for Israel."And most importantly, t...
10/14/2023

🇷🇺🇮🇱 President Putin said a ground attack in Gaza would lead to serious consequences for Israel.

"And most importantly, the civilian casualties will be absolutely unacceptable. Now the main thing is to stop the bloodshed," he said.

the difference between Palestinians and Israelis.Judge for yourself
10/14/2023

the difference between Palestinians and Israelis.

Judge for yourself

A Fake Lawyer named Brian Mwenda has been arrested in Kenya.He won all 26 cases he handled before his arrest.
10/14/2023

A Fake Lawyer named Brian Mwenda has been arrested in Kenya.

He won all 26 cases he handled before his arrest.

Address

New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EyeworldNewsdigital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share