Dani Bhai

Dani Bhai All kind of pleading,islamic,Vlogs Natural Beauty Historical Places family,friendship and chats.

بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہوہﷺ اپنے کمال کے ساتھ اعلیٰ ترین مقام تک پہنچے کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمَالِہآپﷺ نے اندھیرے کو اپن...
07/21/2024

بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہ
وہﷺ اپنے کمال کے ساتھ اعلیٰ ترین مقام تک پہنچے
کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمَالِہ
آپﷺ نے اندھیرے کو اپنے جمال سے روشن کیا
حَسُنَتْ جَمِیعُ خِصَالِہ
انتہائی عمدہ اوصاف کے مالک ہیں *
*صَلُّوا عَلَیہ وَآلِہ
انﷺپر اور انﷺ کی آل پر درود و سلام*

#صَلَّى_اللّٰهُ_عَلَيهِ_وَآَلِهٖ_وَاصَّحَابِهٖ_وَبَارِك_وَسَّلَم

اللَّهُمَّ صَلٌِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد۔

الفاظ ✍🥀💛📿.🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘
07/20/2024

الفاظ ✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘











‏غم پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں. "جس نے اپنی پریشانی پر قدم رکھا وہ جیت گیا اور جس نے پریشانی کو سر پر سوار کیا وہ ٹوٹ گی...
07/20/2024

‏غم پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں. "جس نے اپنی پریشانی پر قدم رکھا وہ جیت گیا اور جس نے پریشانی کو سر پر سوار کیا وہ ٹوٹ گیا."

      💐جب الله کے رسول ﷺ نے پردے کی اوٹ سے ہمیں دیکھا 💐تو گویا ہم نے آپ کے چہرے سے زیادہ دل رُبا منظر کبھی 💐دیکھا ہی نہ ...
07/20/2024





💐جب الله کے رسول ﷺ نے پردے کی اوٹ سے ہمیں دیکھا

💐تو گویا ہم نے آپ کے چہرے سے زیادہ دل رُبا منظر کبھی

💐دیکھا ہی نہ ہو۔

💐سيدنا أنس بن مالك رضي الله عنه

💐( صحيح البخاري : ٦٨١)*

07/19/2024



*مجھے تو سُرخُروں ہونا ہںے آقا کی نگاہوں میں*  *زمانے کا ہںے کیا ناصر بُرا جانے بھلا جانے 😊❤*
07/19/2024

*مجھے تو سُرخُروں ہونا ہںے آقا کی نگاہوں میں*
*زمانے کا ہںے کیا ناصر بُرا جانے بھلا جانے 😊❤*



07/18/2024

07/18/2024


سلطانِ کربلا کو ہمارا سلام ہوجانانِ مصطفیٰﷺ کو ہمارا سلام ہوعباسِ ؓ نامدار ہیں زخموں سے چُور چُور،اُس پیکرِ رِضا کو ہمار...
07/17/2024

سلطانِ کربلا کو ہمارا سلام ہو
جانانِ مصطفیٰﷺ کو ہمارا سلام ہو

عباسِ ؓ نامدار ہیں زخموں سے چُور چُور،
اُس پیکرِ رِضا کو ہمارا سلام ہو

اکبر ؓ سے نوجوان بھی رن میں ہوئے شهید،
ہم شکلِ مصطفیٰﷺ کو ہمارا سلام ہو۔۔

بھائی بھتیجے بھانجے سب ہو گئے شہید،
ہر لالِ بے بہا کو ہمارا سلام ہو

اصغر ؓ کی ننھی جان پہ لاکھوں درود ہوں،
مظلوم و بے خطا کو ہمارا سلام ہو

ہو کر شہید قوم کی کشتی تیرا گئے،
اُمت کے ناخُدا کو ہمارا سلام ہو

ناصر ؔ ولاۓ شاہ میں کہتا ہے بار بار،
مہمانِ کربلا کو ہمارا سلام ہو🙏

07/12/2024

5 روزہ دورس عرفان القرآن بسلسلہ پیغام امام حسین کانفرنس
پانچواں اور آخری درسِ قرآن
موضوع : پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام
مقرر:- علامہ رانا محمد ادریس قاردی صاحب
نائب ناظم اعلیٰ سنٹرل پنجاب
زیرِ اہتمام:تحریک منہاج القرآن چوآسیدن شاہ

تصویری جھلکیاں 5 روزہ دورس عرفان القرآن بسلسلہ پیغام امام حسین کانفرنس چوتھا درسِ قرآن موضوع : اَلْقَوْلُ الْمَتِيْن فِي...
07/11/2024

تصویری جھلکیاں
5 روزہ دورس عرفان القرآن بسلسلہ پیغام امام حسین کانفرنس
چوتھا درسِ قرآن
موضوع : اَلْقَوْلُ الْمَتِيْن فِي أَمْرِ يَزِيْدَ اللَّعِيْن
(یزید کے کُفر اور اُس پر لعنت کا ‏مسئلہ)
مقرر:- علامہ مہتاب اظہر راجپوت صاحب
زیرِ اہتمام:تحریک منہاج القرآن چوآسیدن شاہ
Dani Bhai Raheel Malik

07/11/2024

5 روزہ دورس عرفان القرآن بسلسلہ پیغام امام حسین کانفرنس
چوتھا درسِ قرآن
موضوع : اَلْقَوْلُ الْمَتِيْن فِي أَمْرِ يَزِيْدَ اللَّعِيْن
(یزید کے کُفر اور اُس پر لعنت کا ‏مسئلہ)
مقرر:- علامہ مہتاب اظہر راجپوت صاحب
زیرِ اہتمام:تحریک منہاج القرآن چوآسیدن شاہ

تصویری جھلکیاں  تیسرا درسِ قرآن :موضوع :  اہلبیت اور صحابہ کرام کا باہمی تعلقمقرر:علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی صاحب ...
07/10/2024

تصویری جھلکیاں
تیسرا درسِ قرآن :
موضوع : اہلبیت اور صحابہ کرام کا باہمی تعلق
مقرر:علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی صاحب
شاگردِ رشید ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب
زیرِ اہتمام :منہاج القرآن چوآسیدن شاہ

تصویریں جھلکیاں پانچ روزہ دروس قرآن بسلسلہ پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام  دوسرا درسِ قرآن :موضوع : کربلا سے شام تکمق...
07/09/2024

تصویریں جھلکیاں
پانچ روزہ دروس قرآن بسلسلہ پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام
دوسرا درسِ قرآن :
موضوع : کربلا سے شام تک
مقرر:علامہ صابر کمال وٹو صاحب
شاگردِ رشید ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب
ادارہ منہاج القرآن پاکستان
Dani Bhai Raheel Malik

07/09/2024

پانچ روزہ دروس قرآن بسلسلہ پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام
دوسرا درسِ قرآن :
موضوع : کربلا سے شام تک
مقرر:علامہ صابر کمال وٹو صاحب
شاگردِ رشید ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب
ادارہ منہاج القرآن پاکستان

انشاء اللہدوسرا درسِ قرآن بسلسلہ شہادتِ امام حسین علیہ السلامبعد ازنماز مغرب...
07/09/2024

انشاء اللہ
دوسرا درسِ قرآن بسلسلہ شہادتِ امام حسین علیہ السلام
بعد ازنماز مغرب...

پانچ روزہ دروس قرآن بسلسلہ پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام  پہلا درسِ قرآن :موضوع : عظمتِ اہلبیت علیہ السلام مقرر:علام...
07/08/2024

پانچ روزہ دروس قرآن بسلسلہ پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام
پہلا درسِ قرآن :
موضوع : عظمتِ اہلبیت علیہ السلام
مقرر:علامہ جمیل احمد زاہد صاحب
شاگردِ رشید ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب
ادارہ منہاج القرآن پاکستان
زیرِ انتظام: تحریک منہاج القرآن چوآسیدن شاہ
حاجی ملک محمد راحیل
صدر پاکستان عوامی تحریک تحصیل چوآسیدن شاہ

07/08/2024

ان شاءاللہ ........
پانچ روزہ دروس قرآن بسلسلہ پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام
پہلا درسِ قرآن :
موضوع : عظمتِ اہلبیت علیہ السلام
مقرر:علامہ جمیل احمد زاہد صاحب
شاگردِ رشید ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب
ادارہ منہاج القرآن پاکستان

انشا اللہ
07/08/2024

انشا اللہ

ســــلام یــا ســـیّدی یــا امــام حُــــسینؑ ان شاءاللہ ۔۔۔ یکم محرم الحرام بروز سوموار بمطابق 8 جولائی بعد نمازِ مغرب ...
07/07/2024

ســــلام یــا ســـیّدی یــا امــام حُــــسینؑ
ان شاءاللہ ۔۔۔
یکم محرم الحرام بروز سوموار بمطابق 8 جولائی بعد نمازِ مغرب پانچ روزہ دروس قرآن بسلسلہ پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام کا پہلا پروگرام بمقام جامع مسجد محمدیہ غوثیہ مین بازار چوآ سیدن شاہ چکوال
Raheel Malik

درود اُن پر کہ جن کا تذکرہ عین عبادت ہےدرود اُن پر کہ جن کی زِندگی رحمت ہی رحمت ہےصَلی اللّٰہُ عَلیہ وآلہٖ وَسلم        ...
06/30/2024

درود اُن پر کہ جن کا تذکرہ عین عبادت ہے
درود اُن پر کہ جن کی زِندگی رحمت ہی رحمت ہے

صَلی اللّٰہُ عَلیہ وآلہٖ وَسلم

💞سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ ، عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ ,,💞💞ترجمہ: پاک ...
06/29/2024

💞سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ ،
عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ ,,💞

💞ترجمہ:

پاک ہے اللہ کی ذات اور اُسی کیلئے ساری تعریف ہے،
اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر ، اُس کی ذات کی خوشنودی کے برابر ، اُس کے عرش کے وزن کے برابر ، اور اُس کےکلمات ( صفات) کی سیاہی کے برابر فائدہ:

💞اُمّ المؤمنین حضرت جُویریہ فرماتی ہیں،،

کہ ایک دفعہ نبی کریم ﷺ اُن کے پاس سے صبح سویرے نماز کیلئے تشریف لے گئے اور وہ مُصلّے پر بیٹھی ہوئی تھیں ، پھر سورج کے نکلنے اور روشن ہو جانے کے بعد تشریف لائے تو دیکھا کہ میں ابھی تک مُصلّےپر بیٹھی ہوئی ہوں ، آپﷺ نے فرمایا تم ابھی تک اُسی طرح بیٹھی ہوئی ہو میں نے کہا : جی ہاں آپﷺ نے اِرشاد فرمایا: میں نے تمہارے پاس سے جانے کے بعد (مذکورہ بالا)چار کلمات تین مرتبہ کہے ہیں اگر اُن کو تمہارے آج کے تمام اَذکار کے مقابلے میں وزن کیا جائے تو وہ کلمات بھاری ہو جائیں گے

(مسلم:2726)

 محفلِ قل شریفقلندرِ دوراں فقیر الفقرا یادگار اسلاف خلیفہ مجاز پیر سیال لجپال پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید محمد نصیر علی...
06/19/2024


محفلِ قل شریف
قلندرِ دوراں فقیر الفقرا یادگار اسلاف خلیفہ مجاز پیر سیال لجپال پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید محمد نصیر علی شاہ سیالوی صاحب دامت برکاتہ

06/19/2024

محفلِ قل شریف
قبلہ پیرِ طریقت پیر سید محمد نصیر علی شاہ سیالوی صاحب
آستانہ عالیہ دھرکنہ شریف کلرکہار چکوال

06/17/2024

Address

Los Angeles, CA

Telephone

+923465868570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dani Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dani Bhai:

Videos

Share

Nearby media companies