Ss ii btni

Ss ii btni goro ba

القسام مجاہدین نے غزہ پٹی کے جنوبی شہر خان یونس کے مشرق میں عبسان الکبیرہ کے علاقے میں ایک گھر میں چھپے ہوئے 15 یہودی پی...
02/26/2024

القسام مجاہدین نے غزہ پٹی کے جنوبی شہر خان یونس کے مشرق میں عبسان الکبیرہ کے علاقے میں ایک گھر میں چھپے ہوئے 15 یہودی پیادہ فوجیوں کو باردوی دھماکے سے اڑا دیا

‏یوکرین کی حمایت کے لیے یورپ اکٹھا ہوا، ان کے لیے اپنے ملکوں کے دروازے کھول دیے، انھیں پیسہ، اسلحہ اور لوگ فراہم کیے،......
02/26/2024

‏یوکرین کی حمایت کے لیے یورپ اکٹھا ہوا، ان کے لیے اپنے ملکوں کے دروازے کھول دیے، انھیں پیسہ، اسلحہ اور لوگ فراہم کیے،...

جب کہ 57 اسلامی ممالک غزہ میں پانی کا ایک کین یا آٹے کا ایک تھیلا تک لانے میں ناکام رہے۔

بےحسی، بےغیرتی اور بےشرمی کی انتہا ہے۔۔۔۔!!

‏ایک فلسطینی ماں کی بے بسی۔اسرائیلی فوج نے ایک دس سالہ۔ بچے کو قید کرنے کے لیے اپنے ساتھ گاڑی میں سوار کر لیا ۔آپ ایک بے...
02/26/2024

‏ایک فلسطینی ماں کی بے بسی۔
اسرائیلی فوج نے ایک دس سالہ۔ بچے کو قید کرنے کے لیے اپنے ساتھ گاڑی میں سوار کر لیا ۔
آپ ایک بے بس ماں کی مزاحمت تصویر میں دیکھ سکتے ہیں 😥
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

12/06/2023

لائق اینڈ شیر

11/23/2023
11/16/2023
10/20/2023

سب ڈویژن بیٹنی میں کچھ لوگ فحاشی پہلا رہے ہیں اور علاقے کے لوگوں کو بدنام کرہے ہیں جو اسلام اور قانون کے خیلاف ہے ویڈیوز اور تصویروں میں نازیبا حرکتیں کرہے ہیں اور فحاشی اور نازیبا ویڈیوز اور تصویریں اپنے سوشل میڈیا پروفائیلز پر شئیر کرہے ہیں اور لڑکوں کو بلیک میل کرہے ہیں جو نوجوانوں کے ذہنیت کو خراب کرہے ہیں اور معاشرے میں گندگی پہلا رہے ہیں اور فحاشی کو عام کرہے ہیں جو نوجوانوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے میرے پاس ویڈیوز اور تصویریں موجود ہے
میں انٹیلیجنس اداروں سے بھی درخواست کرونگا کہ فحاشی پہلانے والے سوشل میڈیا ایکاونٹ کے خیلاف ایکشن لیں اور ایڈمن کو گرفتار کیا جائے
ضلعی پولیس اور مقامی ایس ایچ اوز سے درخواست ہے کہ فحاشی پہلانے والے لوگوں کو گرفتار کیا جائے اور فحاشی پہلانے کے مقدمے درج کیا جائے
ضلعی پولیس اور مقامی ایس ایچ اوز ہمارے ساتھ کواپریشن کر کے علاقے کو گندگی سے بچانے میں ہماری مدد کرے

10/15/2023

میچ پر اتنی ہلچل پورا پاکستان ایک پلیٹ فارم پر اور فلسطین کے معاملے پر اتنی خاموشی ؟؟؟

سوشل میڈیا پر اتنا شور مچا ہوا ہے میچ کا۔۔۔۔

‏تین سو تیرہ کو بدر میں ایک ہزار کے مقابلے میں فتح دینے
والے مالک کائناتﷻ
فلسطین کی بھی غائبانہ مدد فرما!۔🤲

حماس نے بڑی فتح حاصل کرلی گھمسان کی جنگ کے بعد حماس کے مجاہدین ویسٹ بینک میں داخل ہوچکے ہیں ۔ اسرائیلی فوج پسپا ہوگئی ہے...
10/15/2023

حماس نے بڑی فتح حاصل کرلی

گھمسان کی جنگ کے بعد حماس کے مجاہدین ویسٹ بینک میں داخل ہوچکے ہیں ۔ اسرائیلی فوج پسپا ہوگئی ہے ۔ اس کے سپاہی ٹینک میدان میں چھوڑ کر بھاگ نکلے ۔

جبکہ فلسطینی مجاہدین اعلان کیا ہے کہ وہ ویسٹ بینک سے آگے بھی پیشقدمی جاری رکھیں گے اور اسرائیل سے مزید مقبوضہ علاقے واپس لیں گے ۔ یہ جنگ یہاں نہیں رکے گی بلکہ اسرائیل سے تمام فلسطینی علاقوں کے حصول تک جہاد کو جاری رکھا جائے گا ۔




#حماس

بنام     ،     لکی مروت سب ڈویژن بیٹنی ایجوکیشن میں کرپشن کا بازار گرم ہے قوم کے نوجوانوں کیساتھ ظلم ہورہا ہے لیکن انتظا...
10/13/2023

بنام

،

لکی مروت سب ڈویژن بیٹنی ایجوکیشن میں کرپشن کا بازار گرم ہے قوم کے نوجوانوں کیساتھ ظلم ہورہا ہے لیکن انتظامیہ خاموش کیوں ہے
سب ڈویژن بیٹنی بدنام زمانہ کرپٹ سابق اے ایس ڈی ای او ایجوکیشن بیٹنی عبدالحمید اور کرپٹ کلرک اسحاق ملال نے 60 کلاس فور کو بغیر میرٹ فی قس 4 لاکھ روپے پر بھرتی کیا ان میں سے تقریباً زیادہ تر لوگوں کا تعلق طالب خیل سے ہے اور انکے اپنے جان پہچان والے ہیں؟
سب ڈویژن بیٹنی کرپشن کا گڑ بن چکا ہے یہاں نہ کوئی قانون ہے نہ کوئی انصاف جو بھی آفیسر آتا ہے صرف اور صرف کرپشن اور پیسے کمانے کیلئے آتے ہیں
عبدالحمید جو الیکشن کے وقت فیک ؤوٹ پول کرنے کے جرم میں سسپینڈ بھی ہوا تھا اور کئی اور جرائم میں ملبوث پایا گیا ہے یہ انتہائی کرپٹ اور ڈاکو ٹائپ کا بندہ ہے
اب انہوں نے 60 کلاس فور کو فی قس 4 لاکھ روپے پر بھرتی کیا جو غیر قانونی ہے
ہر سکول میں مالک مکان کا آپنا کلاس فور بھرتی ہونے کا حق ہے لیکن عبدالحمید صاحب یہاں قوم میں جھگڑے بنا رہے ہیں
سکول مالک مکان سے بھی درخواست ہے کہ ان کلاس فور کو اپنے سکولوں میں مت چھوڑ ے آپ کے حقوق پر عبدالحمید نے ڈھاکے ڈالے ہوئے ہیں
جناب سیکرٹری محکمہ ایجوکیشن ، ڈائریکٹر محکمہ ایجوکیشن ڈی ای او ایجوکیشن لکی مروت اور تمام متعلقہ اداروں نیب ، ایف آئی اے ، آئی بی ،اینٹی کرپشن سے اپیل کی جاتی ہے کہ اپنی ذمہ داری کی پاسداری کر کے انکے خیلاف ایکشن لیا جائے اور انکوائری کر کے قانونی کاروائی کی جائے تاکہ اداروں پر عوام کا بھروسہ قائم ہوسکے

بسم اللہ کریں جمعہ کے مبارک دن سے ہی کاروائی شروع کیا جائے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیا کریں
Khyber Pakhtunkhwa Elementary & Secondary Education Department(KPESED)Federal Investigation Agency - FIANational Accountability Bureau Kpk
Tsd zindabad

10/07/2023

حد دے

په میرانشاه پرېس کلب کې نن د پښتون ژغورنې غورځنګ  ملګرو پریس کانفرنس وکه په پریس کانفرنس کې  یې په ریاست غږ چې وکړ چې که...
10/06/2023

په میرانشاه پرېس کلب کې نن د پښتون ژغورنې غورځنګ ملګرو پریس کانفرنس وکه په پریس کانفرنس کې یې په ریاست غږ چې وکړ چې که چرته یې زمونږ بندیان مشران عیدالرحمن وزیر زاکیم وزیر او ګیلامان وزیر په لنډو ورځو کې یې اتمانزی جرګې ته ور نه کړل نو مونږ به په دیارلسم اکتوبر به احتجاجونو لړۍ پيل کیږي . دغه احتجاجي مظاهرې په ګړد پاکستان کې وغزیږي . او په دغه پریس کانفرنس کې په وزیرستان کې د روزنه په بنیاد هدفي وژنو او معدنیاتو او نور ستونزو باندې وغږېدل




شیر علی خان ککے زئی نے 1872ء کے دوران کالا پانی میں چھری کے وار سے گورنر جنرل لارڈ میو گستاخ کو قتل کرکے تاج برطانیہ کو ...
10/03/2023

شیر علی خان ککے زئی نے
1872ء کے دوران کالا پانی میں چھری کے وار سے گورنر جنرل لارڈ میو گستاخ کو قتل کرکے تاج برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس عظیم مسلمان پختون ہیرو کو 11 مارچ 1872 کو سر عام پھانسی پر لٹکایا گیا۔ غازی شیر علی خان مجاہد ککے زئی کو پھانسی کی سزا سناتے ہوئے جج نے کہا تھا کہ ہم ایسا کام کریں گے دنیا تجھے بھول جائے گی لیکن لارڈ میو کو نہیں بھولے گی
اس لیے اس کے نام کا لاہور میں ہسپتال بنا دیا۔ ہم اس غیرت مند پختون مرد مجاہد غازی) شیر علی خان رحمتہ اللہ علیہ) کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور انگریزوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہم غازی) شیر علی خان کو بھولے نہیں ہیں۔ اور آج اس مرد مجاہد کی تصویر ہاتھ لگ گئی جو آپ کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے انگریز اس مرد مجاہد کا نام ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کرنا چاہتے تھے۔

A zarra pory shairi
09/30/2023

A zarra pory shairi

Address

El Paso, TX

Telephone

+923407098059

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ss ii btni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in El Paso

Show All