ZAMAN TV USA

ZAMAN  TV USA ZAMAN TV USA

news & media website
(1)

05/13/2024

پاکستان رینجرز کا آزادکشمیر کے نَِہتّے شہریوں پر حملہ بے شمار ہلاکتیں زمہ دار کون ۔؟

عید مبارک
04/09/2024

عید مبارک

12/15/2023

جموں کشمیر کی حثیت پر انڈین سپریم کورٹ کا فیصلہ وزیراعظم پاکستان کا دورہ آزادکشمیر ۰ کیا آزادکشمیر کی حثیت کو جلد تبدیل کیا جائے گا آنے والے وقت میں نوازشریف کو انڈیا پاکستان کے تعلقات بہتر بنانے کے لیے پاکستانی اسٹبلمشنٹ استعمال کر ے گی یا نہیں؟
تجزیہ ۰ خورشیدالزمان عباسی واشگٹن امریکہ

12/03/2023

آزادکشمیر میں میرٹ گڈ گورننس 21 ارب کی ڈویلپمنٹ کرپشن
آزادکشمیر سے این ٹی ایس سسٹم کو ختم کرنے کی سودا بازی کیسے ہوئی چشم کشا انکشاف
وزیراعظم آزادکشمیر انوار الحق نے آزادکشمیر اسمبلی کے سیکرٹری بشارت حسین چوہدری کو کیسے میرٹ سے ہٹ کر خلاف قوائد بھرتی کیا یاد رہے چوہدری بشارت حسین ان کی چچازاد بہن کے خاوند ہیں
تجزیہ خورشید الزمان عباسی واشگٹن یو ایس اے

11/24/2023

آزادکشمیر میں گڈ گورننس وزراء کی فوج ؟ ۰ حریت کانفرنس کے لیڈر اشتیاق حمید اور ان کی اہلیہ نسیمہ خاتون وانی سابق ممبر آزادکشمیر اسمبلی کی کینڈا میں سیاسی پناہ آزادکشمیر کے ریٹائرڈ بیوروکریٹ ظفرنبی بٹ نے بھی کینڈا میں سیاسی پناہ کی بنیاد پر شہریت لی اور آزادکشمیر میں ڈنکے کی چوٹ پر گڈ گورننس والی ریاست میں کام بھی کیا یاد رہے نسیمہ خاتون وانی کینڈا میں رہنے کے باوجود آزادکشمیر اسمبلی سے بطور سابق ممبر ماہانہ پینشن بھی لی رہی ہیں
تجزیہ ۰ خورشید الزمان عباسی واشگٹن یو ایس اے

آزاد حکومت کا 76 واں یوم تا سیس اور صدر آزادکشمیر کا جھوٹ  کے تسلسل کو برقرار رکھنے کا عزم و عہد ۰ حکومت کا پختہ جھوٹ 76...
10/25/2023

آزاد حکومت کا 76 واں یوم تا سیس اور صدر آزادکشمیر کا جھوٹ کے تسلسل کو برقرار رکھنے کا عزم و عہد ۰ حکومت کا پختہ جھوٹ 76 برس کا ہوگیا کہ آزادکشمیر تحریک آزادی کا بیس کیمپ ہے ۰ کیا جھوٹ بولنے کے لیے ضَعیفُ الْعُمْر، ہونا ضروری ہے

Check out ZamanTvUsa's video.

ہیگرسٹاؤن واشنگٹن کاؤنٹی  میری لینڈ امریکہ چائلڈ سپورٹ چائلڈ  کسٹڈی کیس سرکٹ کورٹ کا جج قتل  ۰(زمان ٹی وی یو ایس اے )میر...
10/23/2023

ہیگرسٹاؤن واشنگٹن کاؤنٹی میری لینڈ امریکہ چائلڈ سپورٹ چائلڈ کسٹڈی کیس سرکٹ کورٹ کا جج قتل ۰

(زمان ٹی وی یو ایس اے )میری لینڈ امریکہ کی واشگٹن کاؤنٹی کی سرکٹ کورٹ کے جج اینڈریو ولکنسن کو چائلڈ سپورٹ چائلڈ کسٹڈی کیس کے فیصلے کے ضمن میں 49 سالہ پیڈرو آرگوٹے نے جمعرات کی رات ان کی رہائش گاہ واقع واشنگٹن کاؤنٹی ہیگرسٹاؤن پر جاکر گولی مار کے ہلاک کر دیا وہ ہیگرسٹاؤن واشنگٹن کاؤنٹی کے چوتھے جوڈیشل سرکٹ جج تھے یاد رہے جج اینڈریو ولکنسن نے اپنا کیریئر انصاف کے دفاع میں گزارا انھوں نے اس جوڑے کے چار بچوں کی تحویل آرگوٹے کی بیوی کو منتقل کرنے کے علاوہ، پیڈرو آرگوٹے کو 1,120 ڈالر ماہانہ چائلڈ سپورٹ کی شرط بھی جاری کی، اور پیڈرو آرگوٹے کو اپنے بچوں یا بیوی سے ملنے یا ان سے رابطہ کرنے سے منع کیا جج کے اس قتل کی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے ہیگرسٹاؤن واشنگٹن کاؤنٹی میں بسنے والے ہر کمینوںٹی کو پیڈرو آرگوٹے کی گرفتاری میں کاؤنٹی انتظامیہ اور پولیس کمشنر آفس سے تعاون کرنا چاہیے

10/20/2023

آزادکشمیر عوامی حقوق کی تحریک میاں نواز شریف کی آمد پارلیمانی وفد کی بیرون ملک روانگی ؟ خورشیدالزمان عباسی واشگٹن یو ایس اے

10/18/2023

TikTok

10/13/2023

امریکہ کی ریاست یُوٹا میں مقیم کشمیری کمیونٹی کی جانب سے آزادکشمیر میں جاری عوامی حقوق کی تحریک کے حق میں عوامی حقوق کانفرنس کا انعقاد یُوٹا کانفرنس کا اعلامیہ

10/05/2023

آزادکشمیر پہیہ جام ہڑتال عوامی حقوق حکومت کی خاموشی کیوں
مہمان ۰ سردار فہیم خان
سردار انور ایڈووکیٹ
راجہ شبیر حیات
میزبان ۰ خورشیدالزمان عباسی واشگٹن

10/02/2023

نظم صدائے کشمیر ۔ (اکرم سہیل ) بجلی گھروں کا سارا جعلی یہ کاروبار ۔ کھربوں روپے کی کرتے ہیں سالانہ لوٹ مار ۔ اشرافیہ کی مفت اور چوری بھی بےشمار ۔۔ کیوں ان کا ملبہ ڈالا،میرے بلات میں ہے یار ۔۔

10/01/2023

آزادکشمیر میں جاری عوامی تحریک پر وزیراعظم آزادکشمیر کی پریس کانفرنس کیا مطالبات مان لیے گئے
ہر قیمت پر مملکت پاکستان کے مفادات کو تحفظ دینا ہے
اور آزادکشمیر کے شہریوں کے بنیادی حقوق کو تحفظ دینا ہے
الیکٹرک سٹی ایکٹ کا نفاذ آزادکشمیر میں 1910 میں ہوا 2023 میں ایک سو تیرہ 113 سال بعد کسی وزیراعظم نے اپنا آئینی اختیار استعمال کیا اور ٹیرف کو جولائی تک منجمد یعنی Freez کیا بجلی کے بل اُٹھائیں اور موازنہ کر لیں وزیراعظم آزادکشمیر کی پریس کانفرنس پر تجزیہ
خورشیدالزمان عباسی واشگٹن یو ایس اے

10/01/2023

آزادکشمیر میں جاری پُرتشدد عوامی تحریک حالات انتہائی خراب ہیں زمہ دار کون ۰ ؟ قاری نصیر تراڑکھل آزادکشمیر

09/30/2023

آزادکشمیر میں جاری عوامی حقوق کی تحریک اور پولیس تشدد۰
آزادکشمیر میں عوام پر پولیس تشدد کو انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں تک لے جایا جائے گا
اوورسیز کشمیریوں کے بچے آزادکشمیر کے بارے میں کیا جذبات رکھتے ہیں سروے رپورٹ ۰ خورشید الزمان عباسی واشگٹن یو ایس اے

09/10/2023

پاکستانی بینکوں میں اوورسیز کشمیریوں کا سرکایہ عیاشی کون کر تا ہے ؟
بینک قوانین میں لکھا ہے کہ بینک جہاں سے منافع کماتے ہیں وہاں کے سماجی کاموں پر اسکا کچھ حصہ خرچ کریں کیا آزادکشمیر میں قائم بینک ایسا کرتے ہیں پاکستان میں آمدہ بیرونی سرمائے میں 30 فیصد حصہ آزادکشمیر کے اوورسیز کا ہے آزادکشمیر والے دوہرا ٹیکس ادا کرتے ہیں ۰ اکرم سہیل
145 ملین ڈالر کے میرے بنائے گئے پراجکیٹ کو ورلڈ بینک نے او کے کیا مگر پاکستان و آزادکشمیر کی گورنمنٹ مجھے وہاں کام نہیں کرنے دے رہی اب میں کوشش کررہا ہوں کہ اس پراجکیٹ کو میں سری نگر ٹرانسفر کروں ۰ لوٹ مار کی خاطر اے جے کے کے بینکوں کو پاکستان شیڈول بنک نہیں بننے دیتا آزادکشمیر آزاد نہیں ایک چپڑاسی اور سکول ٹیچر کی بھرتی کے لیے مری سے بات کرنے ہوتی ہے ۰ ڈاکٹر اخلاق برلاس
کا رپورٹ سوشل زمہ داری پر جب ہم نے بینکوں کو کہا تو انھوں ایس سی آر کے تحت آزادکشمیر میں سرمایہ لگایا۰ میرپور ڈرائی پورٹ کے افتتاح کے بعد میری ٹرانفسر ہو گئی جتنی نالائق آزادکشمیر کی بیوروکریسی ہے اتنی دنیا کے 206 ممالک میں نہیں سردار فہیم عباسی

مہمان ۰ ڈاکٹر اخلاق برلاس واشگٹن امریکہ ۰ اکرم سہیل کالم نویس تجزیہ نگار ۰ سردار فہیم عباسی سابق چیرمین سی بی آر آزادکشمیر
میزبان ۰ خورشیدالزمان عباسی

09/06/2023
09/05/2023

آن لائن کانفرنس ۰ آزاد کشمیر میں عوامی حقوق کی تحریک اور سمندر پار کشمیریوں کا کردار ۰ سردار انور ایڈووکیٹ یو ٹا امریکہ سردار شوکت علی کشمیری چیرمین یو کے پی این پی سوئٹزرلینڈ ۰ جسٹس منظور گیلانی مظفرآباد ۰بیرسٹر حمید باشانی کینڈا ۰سردار فہیم خان عباسی سابق چیرمین سی بی آر آزادکشمیر ۰ سردار آفتاب خان انگلینڈ ۰ڈاکٹڑ اخلاق برلاس واشگٹن امریکہ ۰ رانا شبیر راجوروی میرپور آزادکشمیر ۰ جاوید عنایت نیویارک ۰اسحاق شریف ورجنا ۰محمود کشمیری انگلینڈ راجہ شبیر حیات میری لینڈ یو ایس اے ۰میزبان ۰ خورشیدالزمان عباسی زمان ٹی وی واشگٹن

آن لائن کانفرنس موضوع (آزاد کشمیر میں عوامی حقوق کی تحریک اور سمندر پار کشمیریوں کا کردار) جموں کشمیر پیپلز رائٹس موومنٹ...
09/03/2023

آن لائن کانفرنس
موضوع
(آزاد کشمیر میں عوامی حقوق کی تحریک اور سمندر پار کشمیریوں کا کردار)
جموں کشمیر پیپلز رائٹس موومنٹ (یو ایس اے) اور زمان ٹی وی یو ایس اے کے زیر اہتمام
منگل 5 ستمبر پاکستانی وقت۔ رات 9 بجے
یوکے شام 5 بجے
امریکہ واشنگٹن دن 12 بجے
میزبان ۰ خورشید الزماں عباسی زمان ٹی وی یو ایس اے

08/31/2023

مظفرآباد کامیاب پہیہ جام حکومت ناکام سیاسی قیادت غائب
پہیہ جام ہڑتال کامیاب رہی سیاسی قیادت کا احتجاجی مظاہرین سے خطاب کا خواب پورا نہ ہوسکا 5 ستمبر سے آزادکشمیر بھر میں احتجاج کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا ۰ شوکت نواز میر صدر انجمن تاجران مظفرآباد ۰
آزادکشمیر کے مسائل کی وجہ آزادکشمیر حکومت ہے جو اپنی فرنچائز سیاسی نوکری کو عوامی مفادات پر ترجیحی دیتی ہے ۰ سردار ذولفقار علی سنیر صحافی و تجزیہ نگار ایڈیٹر روزنامہ سیاست مظفرآباد

08/30/2023

موت مفت مگر بجلی مفت نہیں ۰ وزیراعظم آزادکشمیر حقیقت کیا ہے ؟ وزیراعظم آزادکشمیر پاکستان کا سہولت کار نہیں دلال نکلا
خورشیدالزمان عباسی واشگٹن یو ایس اے

08/29/2023

بجلی ۰آٹا ۰ٹیکس 31 اگست پہیہ جام ہڑتال عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد
پاکستان کو آزادکشمیر میں بنائے گئے بجلی ڈیمز کا حکومت آزادکشمیر سے معاہدہ کرنا چاہیے ورنہ معاملہ اقوام متحدہ تک جاسکتا ہے ۰سابق چیف جسٹس آزادکشمیر سید
منظور گیلانی
31 اگست۔ پہیہ جام ہڑتال حکومتی وزرا نےچارٹر آف ڈیمانڈ کو پورا کرنے پر بے بسی کا اظہار کر دیا ۰ شوکت نواز میر صدر تاجران مظفرآباد

08/25/2023


آزادکشمیر پویس کے سب سے بڑے عُہ٘دَہ ایڈیشنل انسپکڑ جنرل پویس کے منصب سے ریٹائرڈ آفیسر بھی پویس کے نظام سے نالاں نکلا ۰
پولیس کا جو نظام 1861 میں انگریز نے وَضْع کیا تھا اسکا بیک گراونڈ عوام کو دبائے رکھنے کا تھا نہ کہ انصاف مہیا کرنا ۰ گورننس اور کرپشن کے خاتمہ کے لیے آزادکشمیر اسمبلی نے کوئی قانون سازی آج تک نہیں کی جو ریاستی اداروں کو مضبوط کر تی ۰
کرپشن کے خاتمہ کے لیے جو کام 37 سال پہلے شروع کیا اسکا انجام بھی بدترین کرپشن کی صورت میں 37 سال بعد بھی دیکھا
مہمان ۰ سردار فہیم خان عباسی سابق چیرمین سی بی آر . ایڈیشنل انسپکڑ جنرل پویس ۰آزادکشمیر
‎میزبان ۰ خورشید الزمان عباسی واشگٹن یو ایس اے

08/21/2023

‎ پانی والی سرزمین کے مالکان اپنی دھرتی پر بنے بجلی ڈیم سے حاصل کردہ بجلی کے پر یونٹ اور ظالمانہ ٹیکسز پر رعایت مانگ رہے ہیں مکافات عمل
‎تنظیم تاجران آزادکشمیرکی وزیر اعظم آزادکشمیر سے ملاقات
‎جب تک عملی طور پر تاجران اور عوام کو ریلیف نہیں مل جاتا ہر عوامی احتجاج کی تنظیم تاجران مکمل تائید و حمایت کرتی رہے گی
‎تاجر رہنماؤں نے وزیر اعظم أزادکشمیر کو بجلی بلات میں بے تحاشہ اضافے اور ظالمانہ ٹیکسز ، سرکاری آٹے کی قلت سے آگاہ کیا
منگلا ڈیم کی اپ ریزنگ کے عوض جو میگا پراجکیٹ ملے ان میں ہریام پل ابھی تک مکمل نہیں ہوا ۰
مظفرآباد میں دریا کے خاتمہ کے بعد ماحولیات کو درپیش شدید خطرات اور گرمی کی شدت میں اضافہ سے انسانی صحت پر مرتب ہونے والے مظہر اثرات ۰
تاجر رانما سردار عبدالرزاق خان نے دریا کی خاموشی پر اپنے ننھے منے نواسے کی طرف سے بنائی جانے والی خاموش ویڈیو پیغام سے وزیراعظم آزادکشمیر کو آگاہ کیا کاش وزیراعظم آزادکشمیر کو اس ویڈیو پیغام سے دھرتی سے فطری لگاؤ کی غیرت جگا دے ۰

08/15/2023

مظفرآباد آزادکشمیر نیلم جہلم پاور پراجیکٹ اور ماحولیات کو لاحق شدید خطرات
ہندوستان دریا چناب کے بہاؤ پر اس وقت تک 1530 میگا واٹ پاور مہیا کر رہا ہے جبکہ 8225 میگا واٹ کے پراجیکٹ زیر تعمیر اور زیر تجویز ہیں
دریا کا روخ موڑے بغیر ڈیم بنایا جاتا تو مظفرآباد کے چالیس کلومیٹر علاقہ کو ماحولیات کی تباہی سے بچایا جاسکتا تھا ۰ سابق چیف جسٹس آزادکشمیر سید منظور گیلانی
جسٹس منظور گیلانی فیسبک لنک
https://www.facebook.com/100002864250508/posts/5973878356050914/?d=w&mibextid=qC1gEa

08/14/2023

‎مہاڑے کہر وچ ڈاکہ پئی گیا جے
‎مہاڑے نیلم جہلم سُکی اے
اس دھرتی کے مردہ ضمیر کو جگانے والے دانشور ابھی زندہ ہیں دریائے نیلم جہلم کی کہانی جناب پروفیسر رفیق بھٹی کی زبانی اپنی ماں بولی زبان میں سنیں

08/12/2023

آزاد کشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد نہ پانی نہ بجلی فالٹ لائن کی آبادی کو خطرہ کیوں۰
آزادکشمیر کے دریاؤں پر بنائے گئے بجلی ڈیمز کی تعمیر ملکی اور بین الاقوامی قوانین کی کھولی خلاف ورزی اور مالی کرپشن ہے ۰
ہائی کورٹ آزادکشمیر کی بجلی ڈیمز اورماحولیات پر دیے گئے فیصلہ پر عمل در آمد نہ ہونا آزادکشمیر کے آئینی ڈھانچے پر ایک سوالیہ مارک ہے ۰راجہ امجد علی خان سنیر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آزادکشمیر
2005 کے زلزلے کی تباہی کے بعد متاثرین کی آباد کاری کے لیے بنایا گیا سیٹلائٹ ٹاؤنز کا منصوبہ کرپشن کی نظر ہو گیا ان اسکیموں میں رکھے گئے پلاٹ سیاستدانوں اور بیوروکریٹس لے اُڑے آبادی کو لاحق خطرات پر جاپانی کمپنی جائیکا کی رپورٹ کی سراسر خلاف ورزی مظفرآباد تباہی کے دہانے پر ۰ ذوالفقار علی سنیر صحافی و تجزیہ نگار مظفرآباد
ماحولیات کے پہلے سروے 1996 کے وقت جو خطرات ظاہر کیے گئے ان کو بعد میں خلاف حقائق تبدیل کیا گیا ۰ فیصل جمیل کشمیری مظفرآباد
میزبان ۰۰ خورشیدالزمان عباسی واشنگٹن امریکہ خطرہ کیوں۰

08/03/2023

قومی سلامتی کے ادارے آزادکشمیر کو مالی بجٹ دینے میں کیا کردار ادا کرتے ہیں ۰؟ جانیں آزادکشمیر کے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کا موقف
فل پروگرام دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلیک کریں ۰ https://fb.watch/maeuHufKou/?mibextid=qC1gEa

Address

Baltimore, MD
21223

Telephone

+14432198496

Website

https://www.youtube.com/channel/UCsJu_UBbiEHRElLjOrBX78A, https://www.tiktok.com/@zamantvusa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAMAN TV USA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Baltimore

Show All