Raja Rashid

Raja Rashid Future Journalist | Podcaster | Current Affairs
(1)

17/01/2025

سزا اس لیے سنانی پڑی کہ لاکھ کوششوں کے بعد بھی مرشد نہیں مانا

17/01/2025

عمران خان کا جج سے مکالمہ..._

شکریہ جج صاحب کہ اپ نے فیصلہ سنایا ہے اپ کو گھبراہٹ کی ضرورت نہیں کیونکہ اپ خود ایک قیدی ہے_

17/01/2025

*عمران خان اور بشریٰ بی بی نے ایک ساتھ بیٹھ کر سزا سنی اور مسلسل فیصلہ سنانے کے دوران مسکراتے رہے*

17/01/2025

‏عمران خان کو سیرت النبی (ص) پڑھانے کے جرم میں 14 سال قید کی سزا سنائ گئ

لعنت ایسے نظام پر

17/01/2025

*🚨یاد رہے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس ، توشہ خانہ کیس ، عدت کیس میں بھی عمران خان کو سزا سنائی گئی تھی*

*مگر تینوں کیسوں میں سزا ختم یا معطل ہو چکی ہے*

17/01/2025

یہ سزا تو کل ہی سنا دی گئی تھی میڈیا پر اور سوشل میڈیا پر 🤣🤣🤣🤣

17/01/2025

🚨 قوم کے بچوں کو سیرت النبی صلی االلہ علیہ وسلم کی تعلیم دینے کے جرم میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا سنا دی گئی ہے القادر ونیورسیٹی کیس میں۔ قوم جوتے کی نوک پر رکھتی ہے ایسے واٹس ایپ کے ذریعے موصول ہونے والے فیصلوں کو!!!

*جج کو رہائی مل گئی*☠️
17/01/2025

*جج کو رہائی مل گئی*☠️

‏سزا سناؤ یا بری کرو خان کو فرق نہیں پڑتاکیونکہ سیرت النبی ﷺ اور تاریخ پڑھانے پر سزا ایک مومن کے سر کا تاج ہےاور خان تو ...
17/01/2025

‏سزا سناؤ یا بری کرو خان کو فرق نہیں پڑتا
کیونکہ سیرت النبی ﷺ اور تاریخ پڑھانے پر سزا ایک مومن کے سر کا تاج ہے
اور خان تو پیدا ہی بادشاہت کے لئے ہوا ہے

17/01/2025

اڈیالہ جیل کے اطراف کڑا پہرہ، پنڈی کے 6 تھانوں کی پولیس تعینات کی گئی ہے، ایلیٹ اور ڈولفن فورس بھی لگا رکھی ہے۔ اور ساتھ ہی غلاظت بھرے رضی دادا ،عمران شفقت، حسن ایوب راوی بھی اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا دئیے گئے۔

17/01/2025
17/01/2025

*‏190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ سنانے کیلئے احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے-*🚨

16/01/2025

تازہ ترین 😱💥👇
عمران خان کو کل سزا نہیں ہو گی وہ اس مقدمے سے بَری ہونے جا رہے ہیں انشاء اللہ

16/01/2025

بیٹا جیل سے کفن میں آجانا لیکن ماموں کا سودا کر کے نہیں آنا...!!!!
بہادر بھائی کی بہادر بہنیں✌️♥️🙌

16/01/2025

بریکنگ نیوز۔🚨

خان آ رہا ہے، سیٹ بیلٹ باندھ لیں۔🔥💪🏻

‏*نہ ڈرتے، نہ روتے ہیں، نہ ڈیلیں کرتے ہیں، تحریک انصاف کی نڈر اور اصل قیادت۔۔!!*
15/01/2025

‏*نہ ڈرتے، نہ روتے ہیں، نہ ڈیلیں کرتے ہیں، تحریک انصاف کی نڈر اور اصل قیادت۔۔!!*

13/01/2025

*راوی کا کہنا ہے آج لائف کی اتنی بینڈ بج چکی ہے کوئی قریب سے کتا بھی بھونک کر چلا جائے تو لگتا ہے نصیحت کر کے گیا ہے۔*🤦‍♂️

13/01/2025

*کوئ ڈیل نہیں ہوگی ہم اس مقدمے کو بھی ایسے ہی لڑیں گے جیسے عدت کیس یا سائفر کیس لڑا،*

*سلمان اکرم راجہ*🚨🔥

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Rashid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Rashid:

Videos

Share