Raj News pakistan

Raj News pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raj News pakistan, Media/News Company, Riyadh.

03/12/2024

👇👇

30/11/2024

گل چی دہ سہ تعارف مختاجہ نہ دے دہ ضلع سوات تحصیل مٹہ اونڑا ڈھیرئ اوسیدونکے دے
پہ سعودی عرب ریاض خار کے دہ خپلو پختنو رونو دہ پارہ دوہ ریسٹورنٹ کولاو کڑی دی چی یو پہ منفوحہ سوی پیٹرول پمپ سرہ AR1 اولنے ریسٹورنٹ دے او دویم ریسٹورنٹ پہ شارع سیتین باندی AR2 دے ٹول پختانہ لاڑ شے او دہ بہترین خوراکونو نہ مزی واخلے

26/11/2024
22/11/2024

24 نومبر کے حوالے سے شیرافضل خان مروت پشتون قوم کے لیے خصوصی پیغام

21/11/2024

حکومت عمران خان صاحب کے نام سے خوف زدہ ہیں 24نومبر احتجاج ملک بھر سے ILF وکلاء اسلام آباد مارچ میں شرکت کریں گے،

‏ ہم وکلاء فرنٹ لائن سے احتجاج کو لیڈ کریں گے ہر قسم کی قانونی لڑائی کے لیے ٹیمیں تشکیل کردی گئی ہیں،

‏صدر آئی ایل ایف چودھری اشتیاق اے خان

21/11/2024

بشریٰ عمران خان کا 24 نومبر کی فائنل کال کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام

گٹ پیوچار مٹہ۔چیئرمین ویلج کونسل گٹ پیوچار اعجاز پشتون کی نمازہ جنازہ ان کی آبائی گاؤں پیوچار میں ادا کردی گئے۔علاقہ کے ...
21/11/2024

گٹ پیوچار مٹہ۔چیئرمین ویلج کونسل گٹ پیوچار اعجاز پشتون کی نمازہ جنازہ ان کی آبائی گاؤں پیوچار میں ادا کردی گئے۔علاقہ کے سیاسی مشران و عمائدین کی بڑی تعداد میں شرکت ۔۔

شور گٹ پیوچار  کے چیرمین اعجاز پشتین نامعلوم افراد کی فائ رنگ سے جان بحق جبکہ اعجاز پشتین کے ساتھ سیکورٹی پر معمور سپاہی...
20/11/2024

شور گٹ پیوچار کے چیرمین اعجاز پشتین نامعلوم افراد کی فائ رنگ سے جان بحق جبکہ اعجاز پشتین کے ساتھ سیکورٹی پر معمور سپاہی زخمی پوسٹ مارٹم کےلئے مٹہ ھسپتال منتقل😭😭

20/11/2024

عمران خان کی ضمانت ہوتے ہی آج رہائی؟ اڈیالہ کے باہر جشن؟ خوشخبری آگئی

14/11/2024

💚❤️آئی ایس ایف ملاکنڈ ریجن کی ٹیم اور پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان کو سوات میں کامیاب کنونشن کے انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ آپ سب کی محنت اور لگن کی بدولت یہ کنونشن کامیابی سے ہمکنار ہوا ۔ امید ہے کہ آئندہ بھی اسی جذبے اور جوش کے ساتھ کام جاری رکھیں گے انشاللّہ

25/10/2024

پی ٹی آئی کیلئے پے در پے خوشخبریاں، عدالت کا بڑا حکم خان کی بہن خوشی سے نہال

24/10/2024

بشری بی بی جیت کر اگئی ہے
بنی گالہ سے براہ راست💚❤️

سوات خوازہ خیلہ ایس ایچ او تھانہ خورشید خان شہید خوازہ خیلہ حیات خان پولیس نفری و رایڈر ٹیم کے ہمراہ تھانہ خوازہ خیلہ کے...
23/10/2024

سوات خوازہ خیلہ
ایس ایچ او تھانہ خورشید خان شہید خوازہ خیلہ حیات خان پولیس نفری و رایڈر ٹیم کے ہمراہ تھانہ خوازہ خیلہ کے حدود میں کرایہ کے مکانات میں رہائش پزیر گھرانوں کی انٹری چیکنگ کر رہے ہیں۔

20/10/2024

سوات میں آج ویلج کونسل چپریال میں ضمنی بلدیاتی انتخابات پاکستان تحریک انصاف نے جیت حاصل کی عمران سوات خان کے بھائی محمد رفیق خان نے یہ سیٹ اپنے نام کردیا

20/10/2024

شیر افضل مروت قومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمان پر برس پڑے اچانک کیمروں کے سامنے کیا کردیا خود دیکھیں

17/10/2024

پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر بجلیاں گرادیں کھلا اعلان کردیا

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raj News pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raj News pakistan:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Riyadh

Show All