Pakistani Public Opinion

Pakistani Public Opinion پاکستانی عوام کیا سوچتی ہیں اور کیا کمنٹس کرتی ہے ہم آپ دیکھیں گے آپ ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ

24/12/2024
10/10/2024

61.5K likes, 2 comments. Check out Toqeer Buttar Sabri’s video.

گریٹ لیڈر عمران خان
10/10/2024

گریٹ لیڈر عمران خان

5565 likes, 282 comments. Check out سید عدیل بخاری 🇵🇰🇦🇪’s video.

ایک چیف کی وجہ سے قوم اپنی فوج سے دور ہو گئی دوسرے چیف کی وجہ سے قوم کا عدلیہ سے اعتماد اٹھ گیا فرد واحد خود کو ادارہ سم...
26/09/2024

ایک چیف کی وجہ سے قوم اپنی فوج سے دور ہو گئی
دوسرے چیف کی وجہ سے قوم کا عدلیہ سے اعتماد اٹھ گیا

فرد واحد خود کو ادارہ سمجھتے رہے شاید نہیں جانتے کہ یہ ذلت و رسوائی صرف اس دنیا میں ہی نہیں آخرت میں بھی ان کا مقدر ہوگی

شیرکی زبان متعدد عقبی کانٹے نما چیزوں سےبھری ہوتی ھے۔جسے پیپلی کہتےہیں.اسکی مدد سے وہ اپنے شکار کی کھال وغیرہ اتارتا ہے....
13/09/2024

شیرکی زبان متعدد عقبی کانٹے نما چیزوں سےبھری ہوتی ھے۔
جسے پیپلی کہتےہیں.اسکی مدد سے وہ اپنے شکار کی کھال وغیرہ اتارتا ہے.

یہ اتنی تیز ہوتی ہے کہ اگر آپکے ہاتھ پر کچھ دفعہ لگائی جائے تو آپکی جلد جسم سے جُدا ہوجائے گی. آج کل پاکستان میں ان مافیا جرنیلوں اور شریف خاندان نے اپنے مفادات کےلیے پاکستان کی عوام کو اس زبان سے مہنگائی کی صورت میں چمڑی اتارنے میں لگے ہوئے ہیں پاکستان کی عوام بہت گہری نیند میں سو رہی ہے 🤣🤣🤣🤣🤣

09/09/2024

57.7K likes, 2034 comments. “ #باكستان.. الآلاف من أنصار يتظاهرون في”

پیغام آنکھوں سے حافظ اور اندھے حافظ منیر میراثی کے نام جاؤ اڈیالہ جیل اور معافی مانگ لو وہ فتح مکہ پر یقین رکھنے والا ہے...
03/09/2024

پیغام آنکھوں سے حافظ اور اندھے حافظ منیر میراثی کے نام جاؤ اڈیالہ جیل اور معافی مانگ لو وہ فتح مکہ پر یقین رکھنے والا ہے، معاف کر دے گا

اور ظلم کرنے والوں (ظالم) کا انجام قریب ہے (القران).ظالم حکمران کا انجامرسول اللہ ﷺ نے فرمایا:«مَا مِنْ عَبْدٍ يَسْتَرْع...
03/09/2024

اور ظلم کرنے والوں (ظالم) کا انجام قریب ہے (القران).
ظالم حکمران کا انجام

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

«مَا مِنْ عَبْدٍ يَسْتَرْعِيهِ اللهُ رَعِيَّةً، يَمُوتُ يَوْمَ يَمُوتُ وَهُوَ غَاشٌّ لِرَعِيَّتِهِ، إِلَّا حَرَّمَ اللهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ».

“کوئی ایسا بندہ جسے اللہ کسی رعایا کا حاکم بناتا ہے اور اس حالت میں مرتا ہے کہ اپنی رعیت سے دھوکا کرنے والا ہے تو اللہ اس پر جنت حرام کردیتا ہے “۔

(صحیح البخاری :7151 ،صحیح مسلم :142)

حافظ منیر میراثی صاحب یہ ظلم، جبر اور فسطائیت ہم کبھی نہیں بھولینگے اور نہ آپ کو بھولنے دیں گے ان شاء الله بإذن الله تعا...
23/08/2024

حافظ منیر میراثی صاحب یہ ظلم، جبر اور فسطائیت ہم کبھی نہیں بھولینگے اور نہ آپ کو بھولنے دیں گے ان شاء الله بإذن الله تعالى اور آپ سے ہر فسطائیت ظلم کا حساب ہو #عمران #خان #زندہ باد پاکستان پائندہ باد جرنیل مافیا مردہ باد شریف مافیا مردہ باد زرداری مافیا مردہ باد

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے  پیغام ۱- کل ختم نبوت کے حساس معاملے کے حوالے سے دینی جماعتوں کے اسلام آباد میں...
23/08/2024

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام

۱- کل ختم نبوت کے حساس معاملے کے حوالے سے دینی جماعتوں کے اسلام آباد میں احتجاج کا امکان تھا، جس کے نتیجے میں تصادم کا خدشہ تھا اسی لیے اسلام آباد میں اپنا جلسہ ملتوی کیا۔ اگر گزشتہ روز جلسہ کرتے تو سازشیوں کی جانب سے ایک اور 9 مئی ہونے کا خدشہ تھا جبکہ یہ سامنے ہے کہ ابھی تک پہلے والے نو مئی کی جوڈیشل انکوائری بھی نہیں کروائی گئی۔ ساری پارٹی بالخصوص ورکرز کو جلسہ ملتوی ہونے کا رنج اور غصہ ہے۔ میں بھی سمجھتا ہوں کہ یہ جلسہ ہونا چاہیے تھا، لیکن معاملے کی نزاکت کو مدنظر رکھتے ہوئے صرف انتشار سے بچنے کے لیے جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔

تحریک انصاف ملک کی واحد جماعت ہے جسے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہیں مل رہی۔ میں نے اسلام آباد کا جلسہ آخری مرتبہ ملتوی کیا ہے۔ 8 ستمبر کو کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔ اب جو مرضی ہو جائے ہر ضلعے میں جلسہ کریں گے۔

۲-
نواز شریف کا بیک پیک لندن کے لیے تیار ہے، صرف ضروری سامان اٹھانا ہے۔ میں نے کسی فارم 47 کی حکومت سے کوئی بات چیت کی، نہ کروں گا۔ جب بھی ان کو خدشہ ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات ہوئی ہے ان کو فوری طور پر 9 مئی کا فالس فلیگ آپریشن یاد آ جاتا ہے۔ یہ سب چیف جسٹس فائز عیسی کی ایکسٹینشن کے لیے ہو رہا ہے۔ اس وقت انکی دو گیمز جاری ہیں: اگر یہ فائز عیسیٰ کو ایکسٹینشن نہ دے سکے تو پھر سینیارٹی پر اثر انداز ہو کر اندر سے اپنا بندہ لائیں گے۔ یہ دونوں صورتیں نا قابل قبول ہیں۔ اگر انہوں نے ایسا کیا تو ملک بھر میں بھرپور احتجاج کریں گے۔

۳-
میں ملک کی سب سے بڑی جماعت کا سربراہ ہوں، میں نے زیرو سے پارٹی شروع کی اور 28 سال سے آئین کے اندر رہ کر جدوجہد کر رہا ہوں۔ الحمدللہ عوام میں اس قدر مقبولیت ہے کہ مجھے کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں! میری پارٹی کو آٹھ فروری کو 180 سے زیادہ سیٹیں ملیں۔

فیض حمید کا ٹرائل، ملٹری کے کسی اندرونی معاملہ کیوجہ سے ہے تو اپنے ملٹری قوانین کے تحت جو چاہے کریں مگر ۹ مئی کو فیض حمید سے مل کر سازش کا الزام مضحکہ خیز ہے۔ اور اس سے بھی مضحکہ خیز یہ امر ہے کہ یہ ٹرائل بھی اوپن نہیں کیا جا رہا۔ اگر 9 مئی میں فیض ملوث تھا تو اس کا اوپن ٹرائل ہو کیونکہ نہ یہ ملٹری کا اندرونی معاملہ ہے نہ ہی خفیہ انٹرنیشنل معاملہ ہے۔ ⁠

۹ مئی کا الزام ہم پر لگا ہوا اور ہم ہی یہ چاہ رہے ہیں کہ اس کا اوپن ٹرائل ہو اور اس پر میری پٹیشن بھی سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے جسے فائز عیسی دبا کر بیٹھا ہوا ہے۔ اگر کمیشن بن جائے اور دو چیزوں کا تعین ہو جائے کہ مجھے اسلام آباد ہائیکورٹ سے اغوا کا حکم کس نے دیا تھا اور سی سی ٹی وی فوٹیج کو کس نے چرایا تھا تو ۹ مئی کا معاملہ فوری حل جائے گا۔

اگر حمود الرحمن رپورٹ پر عمل ہوجاتا تو ملک میں 3 مارشل لاء نہ لگتے اور نہ ہی آج غیر اعلانیہ جزوی مارشل لاء نافذ ہوتا بلکہ آج ملک میں جمہوریت ہوتی۔

۴- رجیم چینج کے بعد ہماری پارٹی کے لوگوں کو پیغام دیا گیا کہ ہم عمران خان اور پی ٹی آئی کا نام و نشان مٹا دیں گے، اسی لئے چند لوگ ان کے ساتھ چلے گئے اور تحریک انصاف کے خلاف پریس کانفرنس کی۔ میں لا الہ الا اللہ کا ماننے والا ہوں۔ کامل یقین ہے کہ عزت اور ذلت اللہ دیتا ہے اور آج بھی میں اس آزمائش پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، اور صبر سے کام لیتا ہوں، کیونکہ اس آزمائش کو اللہ کے سوا کوئی ختم نہیں کر سکتا۔ جب آپ مشکل میں ہوتے ہیں تو یہ اللہ کی طرف سے امتحان ہوتا ہے، اللہ نے قران میں صبر کا درس دیا ہے، اللہ فرماتا ہے کہ مشکل وقت، آپ کی آزمائش ہے اور مجھے پتہ ہے کہ میں اللہ کی مرضی سے جیل میں ہوں کیونکہ اللہ نے یہ میرے لئے ایسے ہی لکھا ہوا تھا۔ اس کامل ایمان کا تقاضا ہے کہ نہ میں گھبرایا ہوں نہ میری قوم گھبرائے۔ ہم اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری و ساری رکھیں گے اور انشاء اللہ کامیاب ہوں گے۔ اب پوری قوم ۸ ستمبر کے جلسے کی تیاری کرے اور اسے کامیاب بنائے۔

اس ملک پر فوج کا قبضہ ہے۔ اس ملک کے وسائل پر فوج کا قبضہ ہے۔ اس ملک کی پارلیمنٹ پر فوج کا قبضہ ہے۔ اس ملک کی زمینوں پر ف...
23/07/2024

اس ملک پر فوج کا قبضہ ہے۔ اس ملک کے وسائل پر فوج کا قبضہ ہے۔ اس ملک کی پارلیمنٹ پر فوج کا قبضہ ہے۔ اس ملک کی زمینوں پر فوج کا قبضہ ہے۔ اس ملک کی عدالتوں پر فوج کا قبضہ ہے۔ اس ملک کی انتظامیہ پر فوج کا قبضہ ہے۔ اس ملک کے میڈیا پر فوج کا قبضہ سوشل میڈیا استعمال کرنے والے 90 فیصد پاکستانی دہشت گرد ہیں DG ISPR صاحب کہتے ہیں 🤣🤣🤣

23/07/2024

عوام کا مینڈیٹ چوری ہو گیا، ہزاروں بے گناہ قید، جبری گمشدگیاں انسانی حقوق ختم جج صاحبان خود انصاف کے طلبگار لیکن ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق قومی سلامتی کو "سوشل میڈیا سے خطرہ ہے 🤣

23/07/2024

میرے پاکستانیوں آپ نے جرنیلوں سے سوال نہیں کرنا نہیں تو آپ غدار بھی ہو دہشت گرد بھی
DG ISPR
صاحب کا حکم

23/07/2024

آج DG ISPR کی پریس کانفرنس دیکھنے کے بعد اِس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ اِن کے پاس اب بولنے کیلئے جھوٹ بھی ختم ہو چکا ہے 😅

22/07/2024

اپنے اپ کو ریاست سمجھنے کی غلطی کبھی مت کرنا
آپ چوکیدار ہے اور چوکیدار بنا کر رہیں
DG ISPR
صاحب

22/07/2024

ملکی سلامتی کو خطرہ سوشل میڈیا سے نہیں DG SPR صاحب پاکستان کی سلامتی اگر خطرہ میں ہے آپ جرنیل مافیا سے خطرہ میں ہے یہی حقیقت ہے یہی سچ

22/07/2024

پیارے پاکستانیوں آپ کی آزادی اظہار رائے کو DG SPR صاحب کہتے ڈیجیٹل دہشت گردی ہے یعنی 90 فیصد پاکستانی دہشت گرد ہیں

Address

Mecca
24211

Telephone

+966597484497

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Public Opinion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share