Kashmir Write

Kashmir Write kashmir

04/04/2024
08/12/2023

Ganga Choti

16/08/2023

پاکستانی تاریخ کا صحیح طرح سے مطالعہ کر لیں...!!!
پہلی بات تو یہ ہے کہ پاکستان نے کشمیریوں کو کوئی ازادی نہیں لے کے دی...!!!

دوسری بات آپ نے کہا کہ سکھ آپ کو بیچ کر چلا گیا سکھ پیج کر نہیں چلا گیا بلکہ ڈنڈے کے زور پر گیا...!!!

تیسری بات ہندوستان اور پاکستان ایک #مشترکہ ہندوستان سے تقسیم ہوئے تھے جبکہ #کشمیر کا #سٹیٹس #برقرار تھا کشمیر پر 1200 سال تک مسلمانوں کی حکومت رہی...!!!

چوتھی بات #ڈوگرا فوج کو یہاں سے #مار #بھگانے کے بعد #کشمیریوں پر پہلا حملہ پاکستان نے قبائلیوں سے کروا کر کشمیر میں افرا تفری پھیلائی...!!!

اپ #اقوام #متحدہ کے تمام #چارٹر گوگل پر سرچ کر سکتے ہیں جو جو معاہدے پاکستان نے کیے ہیں...!!!

پانچویں بات ہماری جتنی #بجلی پاکستان استعمال کر رہا ہے اس سے ہماری ساتھ #نسلیں #بیٹھ کر ارام سے کھاسکتی ہیں کھربوں #ڈالرز کے ہمارے قیمتی #پتھر #سمگل ہوتے ہیں #اوورسیز #کشمیری اگر ایک #مہینہ پیسے نہ بھیجیں...!!!

تو پاکستانی ایوان کے تمام #ملازمین کی #تنخواہ تک پے نہیں ہو سکتی ۔اسی لیے #پاکستان کشمیر #بینک کو این او سی جاری نہیں کر رہا...!!!
پاکستان سے ہمارا رشتہ صرف مسلمان ہونے کے ناطے قائم ہے...!!!
#عصمت دری کی اپ نے بات کی تو #پاکستانی #بھائیوں کو اپنی #یونیورسٹی میں #بہنیں بہت ہیں..... جن سے اپنی ہی یونیورسٹی کی اپنی بہنیں #محفوظ نہیں وہ کشمیریوں کو خاک ازادی لے کر دیں گے...!!!

یو این ریزولوشن کے مطابق پاکستان اور ہندوستان نے اپنی #فوجیں اٹھانی ہیں ۔وہ اج اٹھائے یا کل اٹھائے #اٹھانی پڑے گی...!!!
باقی آپ تاریخ کا مطالعہ کر لیں اچھے طریقے سے...!!!

06/08/2023

نیازی کو یہودیوں کے مقدس دن یعنی "ھفتے" والے دن سزا سنائی گئی
۔
5 اگست کو بھارت نے کشمیر کو ضم کیا اور 5 اگست کو ھی کشمیر فروش پکڑا گیا.

Address

Makkha
Mecca

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Write posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Write:

Videos

Share