Khufya News

Khufya News Daily news update

07/04/2020
انسولین کی سرنج پھڑی گئییہ ویڈیو کس کس کو چاہیے؟پیج کو لائیک کریں۔ ویڈیو شام کو اپ لوڈ ہوگی
05/04/2020

انسولین کی سرنج پھڑی گئی
یہ ویڈیو کس کس کو چاہیے؟
پیج کو لائیک کریں۔ ویڈیو شام کو اپ لوڈ ہوگی

مزید اپ ڈیٹ جاننے کے لیے ہمارا پیج لائک کریں شکریہ!
31/03/2020

مزید اپ ڈیٹ جاننے کے لیے ہمارا پیج لائک کریں شکریہ!

اس پیغام کو ضرور شئیر کرو۔
30/03/2020

اس پیغام کو ضرور شئیر کرو۔

یا اللہ ہم سب پر اپنی رحمت فرما۔ آمین!
29/03/2020

یا اللہ ہم سب پر اپنی رحمت فرما۔ آمین!

*ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1495 تک جاپہنچی ہے جب کہ وائرس سے اب تک 12 افراد جاں بحق ہوچکے ہی...
29/03/2020

*ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1495 تک جاپہنچی ہے جب کہ وائرس سے اب تک 12 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں*۔

کورونا وائرس سے متعلق حکومتی ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 79 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1495 ہوگئی ہے۔


سرکاری اعداد و شمار کے تحت گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا جس کے بعد ملک بھر میں اس وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی ہے جب کہ 7 افراد کی حالت تشویشناک ہے اور 25 صحتیاب ہوچکے ہیں۔
پنجاب میں کیسز کی تعداد سندھ سے بھی تجاوز کرگئی؛

نئے اعداد و شمار کے مطابق پنجاب بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد سندھ سے بھی تجاوز کرکے 557 تک جا پہنچی ہے جب کہ سندھ میں مریضوں کی تعداد 469 ہے، نئے کیسز سامنے آنے کے بعد پنجاب کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ بن گیا ہے۔

اس کے علاوہ دیگر صوبوں بلوچستان میں 133، خیبر پختون خوا میں 188، گلگت بلتستان میں 107 جب کہ اسلام آباد میں 39 اور آزاد کشمیر میں 2 مریض ہیں۔

کیا یہ لانت کا حق دار ہے؟؟
28/03/2020

کیا یہ لانت کا حق دار ہے؟؟

Address

Mecca

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khufya News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share