فیوچر ٹیم پاکستان کے نیشنل کوارڈینیٹر عاقب جاوید خان نے کہا ہے کہ ورلڈ یوتھ فیسٹیول میں پاکستانی نوجوانوں کو اتنی بڑی تعداد میں شرکت کا موقع دے کر روسی حکومت نے ہمارے دل جیت لیے ہیں ہمارے نوجوانوں کو دنیا کے ساتھ روابط بڑھانے کا موقع ملا ہے روس کے ساتھ ہمارے تعلقات مزید مستحکم ہوئے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان اور روس کے تعلقات مزید بہتر ہوں انہوں نے کہا کہ ہماری بھرپور کوشش ہے کہ پاکستانی نوجوان اس فیسٹیول سے زیادہ سے زیادہ سیکھ کر جائیں انہوں نے نمائندہ 92 نیوز شاہد گھمن سے فیسٹیول کے موقع پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید کیا کہا آئیے جانتے ہیں
روس کے شہر سوچی میں جاری ورلڈ یوتھ فیسٹیول میں شریک نوجوان روس کی جانب سے اتنی عزت و احترام ملنے پر خوشی سے نڈھال ہیں،، مختلف ممالک کے شرکاء نے اپنے اپنے تاثرات میں کہا کہ یہ ایک شاندار ایونٹ ہے ہمیں خوشی ہے کہ ہم یہاں وقت گزار رہے ہیں،فیسٹیول میں شریک ایک نوجوان نے کہا کہ ایونٹ میں نئے دوست بنائے ہیں،،مختلف قومیتوں اور ثقافتوں سے تعلق سے لوگوں نے شرکت کی جو کہ خوش آئند ہیں،،92 نیوز سے بات کرتے ہوئے شرکاء نے مزید کیا کہا آئیے دیکھتے ہیں۔۔۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا ورلڈ یوتھ فیسٹیول میں میراتھن کے سیشن سے خطاب،،،کہتے ہیں یورپ روس کے خلاف مغرب کی اس جنگ کا سب سے بڑا شکار ہے،، یورپ کو اپنے تمام ہتھیار یوکرین کو دینے پر مجبور کیا گیا،،روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اس موقعہ پر ورلڈ یوتھ فیسٹیول 2024 میں ایم جی آئی ایم او نمائش کا دورہ بھی کیا۔۔۔مزید تفصیلات شاہد گھمن کی اس رپورٹ میں
روس کے شہر سوچی میں جاری ورلڈ یوتھ فیسٹیول میں اولمپک پارک میں واکنگ پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستا ن سمیت فیسٹیول میں شریک دیگر ممالک نے حصہ لیا، پریڈ کے شرکا نے اپنے ممالک کے قومی پرچم اٹھا رکھے تھے،،پاکستانی خواتین اور نوجوانوں نے پاکستان کے روایتی ملبوسات پہن رکھے تھے ،،،مزید تفصیلات شاہد گھمن کی اس رپورٹ میں
#worldyouthfestval #pakistanfutureteam #WYF2024 #future #FUTURETEAM
اوسی
روس کے شہر سوچی میں جاری ورلڈ یوتھ فیسٹیول میں پاکستانی نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد شریک ہے جس قیادت فیوچر ٹیم پاکستان کے سربراہ دانیال حیات کررہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ورلڈ یوتھ فیسٹیول میں پاکستانی نوجوان مختلف سیشنز، تربیتی ورکشاپس ، کھیلوں کے مقابلوں اور سیمینارز میں حصہ لے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اس فیسٹیول میں رشین حکومت نے ہمیں مکمل سپورٹ کیا ہے اور یقیناً پاکستان اور روس کے تعلقات میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوگا۔ انہوں فیسٹیول میں موجود نمائندہ 92 نیوز شاہد گھمن کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مزید کیا کہا آئے جانتے ہیں۔۔۔
#future #FUTURETEAM #futureteampakistan #worldyouthfestival2024 #WYF #WYF2024
ورلڈ یوتھ فیسٹیول 2024 سوچی میں پاکستانیوں نے میلہ لوٹ لیا۔۔ ہیڈلائنز ۔۔۔
ورلڈ یوتھ فیسٹیول 2024 سوچی روس کی افتتاحی تقریب. رپورٹ شاہد گھمن نمائندہ 92 نیوز روس
ورلڈ یوتھ فیسٹیول 2024 سوچی میں خبارووسک کے وفد کی پاکستانیوں کو اپنے شہر آنے کی دعوت۔۔۔رپورت شاہد گھمن نمائندہ 92 نیوز روس
ورلڈ یوتھ فیسٹیول 2024 سوچی میں ماسکو پویلین شرکاء کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے رپورٹ شاہد گھمن نمائندہ 92 نیوز روس
ورلڈ یوتھ فیسٹیول سوچی کی رنگارنگ افتتاحی تقریب ۔۔۔ رپورٹ شاہد گھمن نمائندہ 92 نیوز روس
ورلڈ یوتھ فیسٹیول سوچی میں پاکستانیوں کی بھرپور شرکت رپورٹ شاہد گھمن نمائندہ 92 نیوز روس
ورلڈ یوتھ فیسٹیول سوچی میں متحدہ عرب امارات کے نوجوانوں نے فلسطین کی جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
روس میں ورلڈ یوتھ فیسٹیول 2024 کا آغاز ہوگیا
ورلڈ یوتھ فیسٹیول 2024 یکم مارچ سے روس کے شہر سوچی میں شروع ہوگا۔ دنیا بھر سے 20 ہزار افراد شرکت کریں گے۔۔ رپورٹ شاہد گھمن نمائندہ 92 نیوز روس
روسی صدر ولادیمیر پوتن کا یوم دفاع کے موقع پر اہم خطاب۔۔ رپورٹ شاہد گھمن نمائندہ 92 نیوز رشیا
رشیا کے موسم کی صورتحال ۔۔۔شاہد گھمن ماسکو
روسی صدر ولادیمیر پوتن کا یوم دفاع کے موقع پر اہم خطاب۔۔ رپورٹ شاہد گھمن نمائندہ 92 نیوز رشیا