Ihsan Afridi

Ihsan Afridi ♥️سوشل میڈیا خبریں او ویلوگ کتلو ♥️
دا پاره زما پیج فالو کرو
(12)

23/08/2024

مرشد کا بیان آ گیا اب مایوسی چھوڑو اور 8 ستمبر جانے کی تیاری کرو میں تیار ہو انشاللہ اب
۔❤

23/08/2024

کپتان کو 1 سال بعد آج الیکٹرک ٹوتھ برش اور کتابیں مل گئیں، آج صحافیوں سے ملاقات میں کپتان بہت مسکرا رہے تھے
یہ چکر کیا ہے
😅

23/08/2024

حیات آباد باغ ناران پارک
“فلسطین کانفرنس “ میں بروز اتوار 25 اگست دوپہر کے تین بجے مفتی تقی عثمانی تشریف لائینگے ۔۔

22/08/2024

پولیس اہلکاروں کی تعداد 20 ہوگئی، یعنی 20 خاندان، یہ بہت بڑا نقصان ہے، ریاست کو چاہئے کہ اب کچے کے علاقے کو آزاد کروا لے
🙏🏻

22/08/2024

کچے کے علاقے میں پولیس کے قافلے پر حملے میں 11 اہلکار شہید، 7 زخمی اور متعدد لاپتہ ہوگئے
😔

22/08/2024

جلسہ کینسل نہیں ہوا یہ میسج سب دوستوں تک پہنچاؤ جلدی جلدی

21/08/2024

چیرمین پی ٹی اے بھی میجر جنرل نکلا بلے بھئی بلے پٹواریو

20/08/2024

ریاست کو چاہئے 31 اگست کا انتظار نہ کرے، طلبا کے ساتھ بیٹھ جائیں، ان کے مطالبات مان لیں اب واقعی ماں بن کر دکھانے کا وقت آگیا ہے

20/08/2024

یہ تو بڑی بے عزتی ہوگئی 12 مقدمات تھے 9 مئی کے بشریٰ بی بی پر او اللہ کے بندو ایک تو ثابت کر لیتے، سب کے سب خارج کروا بیٹھے
🙄

20/08/2024

اڈیالہ جیل سے 14 بندے کپتان کی مخبری کے شبہ میں پکڑ لئے اور اسکا انٹرویو آج پھر برطانوی اخبار پر چھپ گیا
😅

19/08/2024

پیٹرول کمپنی TOTAL نے اپنے حصّے کے شیئرز بیچ دئے پاکستان کو الوداع کہہ دیا خریدنے والوں کا بتایا تو آپ مزید دکھی ہونگے
😐

کیا یہ Fake نیوز ہے یا سچ....
19/08/2024

کیا یہ Fake نیوز ہے یا سچ....

میں اپنا pi سیل کرتا  ہو  kyc بھی ہوا ہے اگر کوئی لیتا ہے تو میرے ساتھ رابطہ کریں ❤️❤️
18/08/2024

میں اپنا pi سیل کرتا ہو kyc بھی ہوا ہے اگر کوئی لیتا ہے تو میرے ساتھ رابطہ کریں ❤️❤️

18/08/2024

جس دن گوگل نے بھارت کو مفت AI کی تعلیم دینے کا اعلان کیا اسی دن پاکستان کو انٹرنیٹ خراب ہونے سے Fiver نے کام دینا بند کر دیا
😔

17/08/2024

جی ڈی پی گروتھ 6 فیصد پر پاکستان ڈیفالٹ کرنے لگا تھا🫣

اور آج جی ڈی پی 0.3- فیصد پر پاکستان ترقی کر رہا ہے
🖐️🖐️🖐🖐

17/08/2024

سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کی گرفتاری کی جھوٹی خبر کے بعد تو فیض حمید سمیت تمام گرفتار شدگان کی گرفتاریاں ہی مشکوک ہو گئی ہیں

اب اصل سوال یہ ہے کہ آخر ایسی سنسنی خیز جھوٹی خبریں پھیلا کر کیا مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟؟

16/08/2024

دور دراز گلگت بلتستان کے علاقے جہاں انٹرنیٹ کی سہولت بھی نہیں وہاں مجھے ن لیگ کے سوشل میڈیا سیل نظر آئے
مریم نواز
😐😐😐

سنو پاکستانیوں یہ پاکستان کا واحد ہیرو ہیں جو پاکستان سے نہیں بھاگا اور نہ آسٹریلیا میں جزیرہ خریدا کیونکہ یہ پاکستان سے...
16/08/2024

سنو پاکستانیوں یہ پاکستان کا واحد ہیرو ہیں جو پاکستان سے نہیں بھاگا اور نہ آسٹریلیا میں جزیرہ خریدا کیونکہ یہ پاکستان سے مخلص بندہ ہے اور آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ امریکہ پاکستان سے مخلص بندے کو غدار ڈیکلیئر کرکہ پاکستانی غدار سیاستدانوں اور کرپٹ ٹولہ سے ذلیل کرواتے ہیں اب ہم سب کو بھی چاہیے کہ ہم اپنے قیمتی ہیرو کیلئے آواز اٹھائے

یہ گنجا بے غیرت جب سے ایا ہے چپ کر کے بیٹھا ہوا ہے اس لعنتی کو سوائے طنہ دینے کے کچھ نہیں اتا صرف اور صرف ملک لوٹنے کا ا...
15/08/2024

یہ گنجا بے غیرت جب سے ایا ہے چپ کر کے بیٹھا ہوا ہے اس لعنتی کو سوائے طنہ دینے کے کچھ نہیں اتا صرف اور صرف ملک لوٹنے کا اتا ہے۔
اگر ان سے ملک نہیں چلایا جا سکتا تو جواب دے دیں بات ختم ہو جاتی ہے لیکن ایک دوسرے پر الزام تراشی ملک کو دن بدن مزید دلدل میں پھنسا رہی ہے۔
اب عمران خان کا کیا ایشو ہے وہ تو جیل میں ہے اب ہر روز تم لوگ اگر خود سے کام نہیں ہو سکتا تو اس پر الزام تراشی کر کے تم یہ ثابت کرو گے کہ ہم بری و ذمہ ہیں ایسا نہیں چلتا۔

15/08/2024

عون علی کھوسہ کے چینل سے بل بل پاکستان والی ویڈیو ڈیلیٹ ہوگئی
اچھا تو یہ بات تھی
😐

15/08/2024

آج عمران خان کے سپورٹرز ہاتھ کھڑا کریں تاکہ پتا تو چلے کتنی عوام ہے میرے فرینڈ لسٹ میں ہے🫡😘

15/08/2024

#دو قومی نظریہ #
اس نوجوان کا نام عامر خان ہے ۔ یہ کل ہی بنکاک سے لوٹا ہے اور پاکستان کے لئے تائیکوانڈو میں گولڈ میڈل جیت کر لایا ہے ۔
مگر اک گلہ ہے کہ جس ائرپورٹ پر ارشد ندیم اترا اسی پر یہ بھی آیا مگر کسی نے استقبال تک نہیں کیا
جب بھی قومی میڈیا پر اور حکومت کی طرف سے پشتون قوم کا مثبت پہلو نظر انداز کیا جاتا ہے تو دل کو صرف اس بات پر تسلی دیتے ہیں کہ شاید یہ اتفاقاً ہو رہاہوگا
شاید اس سے بڑی کوئ خبر ہوگی اس لیے میڈیا ہمارے ان کارناموں کو کوریج نہیں دے پارہی جس سے پوری دنیا میں ملک و قوم کا نام روشن ہورہا ہے
لیکن ہماری یہ غلط فہمی تب دور ہوجاتی ہے جب ایک ہی نوعیت کے دو پاکستانی بین الاقوامی سطح پر کامیاب ہوتے ہیں اور ایک، جسکا تعلق پنجاب سے تو پوری میڈیا اسکو کوریج دیتی ہے ،وفاقی وزراء اس پر انعامات کی بارش کرتے ہیں اسکے نام کے سڑک بناۓ جاتے ہیں جبکہ دوسرے طرف جسکا تعلق پشتون قوم سے ہے تو اسکو نہ کوئ کوریج نہ اسکےلئے کوئ اعلان نہ کوئ استقبال
حالانکہ جیت کے بعد اس پشتون نے بھی سبز ہلالی پرچم کو ہی لہریا یہ بھی کوئی اور نہیں اسی پاکستان کا سپوت ہے

15/08/2024

190 ملین پاؤنڈز اگر سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ سے نکال کر ایک شخص کے دماغی علاج پر لگا دیا جائے تو شاید کچھ فیصلے ہی بہتر ہو جائیں
😐

یوٹیوبر عون علی کھوسہ کو بھی “نامعلوم” افراد نے آدھی رات کو ان کے گھر سے اغوا کر لیا... سیاست ڈاٹ PK
15/08/2024

یوٹیوبر عون علی کھوسہ کو بھی “نامعلوم” افراد نے آدھی رات کو ان کے گھر سے اغوا کر لیا...
سیاست ڈاٹ PK

14/08/2024

پیسہ میرے باپ کا نہیں ارشد ندیم کو پیسے اپنی جیب سے دونگا علی امین گنڈا پور

14/08/2024

میں تو ایک بار پھر گرفتار ہونے سے بچ گئی لیکن اگر گرفتار کرتے تو جج کو کیا بتاتے یہ جشن آزادی منا رہی تھی؟
صنم جاوید
😅

🙏🙏حافظ صاحب قرآن پاک کی سورة البقرة آیات نمبر 11 میں اللہ تعالیٰ یہ بھی فرماتا ہے ۔وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡ...
14/08/2024

🙏🙏
حافظ صاحب قرآن پاک کی سورة البقرة آیات نمبر 11 میں اللہ تعالیٰ یہ بھی فرماتا ہے ۔
وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِی الۡاَرۡضِ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ
ترجمہ-
( اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں۔)

30 لاکھ بنگالی مسلمانوں کو قتل کرنے والے فسادی کون تھے ؟
80 ہزار سے زیادہ پختون مسلمانوں کو قتل کرنے والے اور ان کے گھر بار تباہ کرنے والے فسادی کون ہے ؟

لاکھوں بلوچ مسلمانوں کو قتل کرنے والے فسادی کون ہے؟

ہزاروں بلوچوں ،پشتونوں کو لاپتہ کرنے والے فسادی کون ہے ؟
پختونخوا کے مدارس سے لیکر سکولوں ،کالجوں ،ہسپتالوں اور بازاروں کو بمبار کرنے والے فسادی کون ہے ؟

سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں سے لیکر ان ورکرز تک کو قتل کرنے والے فسادی کون ہے ؟

ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے ۔ امام سے لیکر مقتدی تک، استاد سے لیکر طالب علم تک، جج سے لیکر وکیل تک کو نہ بخشنے والے فسادی کون ہے ؟

ذاتی مفادات اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے بیچارے چھوٹی رینک والے سے لیکر سپاہی تک قتل ہونے والوں کی ذمہ دار کون ہے ؟

13/08/2024

امریکہ حکم کے بغیر وش روم نہیں جا سکتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم آزاد ہیں۔ جھوٹ جھوٹ جھوٹ جھوٹ جھوٹ جھوٹ

13/08/2024

اس بار گاڑیوں پر جھنڈے نہ ہونے کے برابر ہے کیا وجہ ہوسکتا ہے ؟

آج پنجاب حکومت کا ایک اشتہار وقت کی جنرل رانی کی تصویر کے ساتھ اخبار میں چھپ چکا ہے جس میں جموں و کشمیر کو سرے سے ہی پاک...
13/08/2024

آج پنجاب حکومت کا ایک اشتہار وقت کی جنرل رانی کی تصویر کے ساتھ اخبار میں چھپ چکا ہے جس میں جموں و کشمیر کو سرے سے ہی پاکستان سے باہر کا حصہ تسلیم کرلیا گیا ہے یعنی نقشے میں جموں و کشمیر کا حصہ ہی نہیں دکھایا گیا، اب سوال یہ بنتا ہے کہ وہ نقشہ جس پر ہندوستان کو تشویش تھی نقشے سے اسی حصے کو حذف کرکے جنرل رانی کس کو خوش کررہی ہے؟

Address

London
STREET23

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsan Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ihsan Afridi:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in London

Show All