RYk news

RYk news Abrar Rasheed

17/04/2023
ظاہرپیر ۔۔۔۔۔۔۔ ایس ایچ او تھانہ ظاہرپیر سیف اللہ خان کورائی کی طرف سے بلا نمبری اور غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کی پکڑ دھک...
09/11/2022

ظاہرپیر ۔۔۔۔۔۔۔
ایس ایچ او تھانہ ظاہرپیر سیف اللہ خان کورائی کی طرف سے بلا نمبری اور غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کی پکڑ دھکڑ جاری درجنوں موٹر سائیکل تھانہ ظاہرپیر میں بند
ایس ایچ او تھانہ ظاہرپیر سیف اللہ کورائی نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ
اصل نمبر پلیٹ اور رجسٹرڈ موٹر سائیکل استمعال کریں کیونکہ چوروں کا پہلا نشانہ بلا نمبری موٹر سائیکل ہوتا ہے اور کہا کہ ہیلمٹ کا استعمال ضرور کریں تاکہ حادثے کی صورت میں آپ کی جان محفوظ رہے ۔

ظاہرپیر: الزام جھوٹا ثابت ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج نے مدعیان کو جیل بھیج دیا،رکن پور پولیس ایڈیشنل سیشن جج رحیم یار خان ن...
23/10/2022

ظاہرپیر: الزام جھوٹا ثابت ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج نے مدعیان کو جیل بھیج دیا،رکن پور پولیس
ایڈیشنل سیشن جج رحیم یار خان نے جھوٹا الزام عائد کرنے اور جج کے سامنے دھمکیاں دینے پر جھوٹے مدعیان کو جیل بھیج دیا،رکن پور پولیس
تفصیل کے مطابق گزشتہ روز یٰسین پولی،حسنین پولی،عارف پولی و دیگر نے اپنے ہی گھر میں آگ لگا کر خود ہی ویڈیو بنانا شروع کر دی اور صفدر رند،امین رند و دیگر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آگ لگائی اور پولیس پکار پر کال کر دی جس پر رکن پور پولیس نے موقع پر گرفتاریاں عمل میں لاتے ہوئے تفتیش شروع کر دی جب کہ پولیس رکن پور نے اپنے موقف میں بتایا کہ مدعیان میں شامل یٰسین پولی،حسنین پولی و دیگر نے ایڈیشنل سیشن جج کے سامنے صفدر رند،امین رند و دیگر کو دھمکیاں دینا شروع کر دی جس پر جج نے تفتیشی افسر کی سرزنش کرتے ہوئے مدعیان کو جیل بھیج دیا۔
صفدر امیں،محمد امین،حاجی اجمل،اللہ نواز اور دیگر نے احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ یٰسین پولی و دیگر ہمارے رقبہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور ہمارے رقبہ میں کام کرنے والی خواتین کی ویڈیوز بناتے رہتے ہیں،صفدر رند نے مزید کہا کہ یٰسین پولی و دیگر کی جانب سے جھوٹا مقدمہ درج کرانے اور پولیس پکار 15 پر جھوٹی فون کال کرنے پر یٰسین پولی و دیگر پر مقدمہ درج کیا جائے تاکہ معاشرے میں شر انگیزی کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

20/10/2022

😶

آج گورنمنٹ سکول کی بچی کی ایک تصویر سامنے آئی جس نے دل چیر سا دیاٹیچر نے کہا سردیاں آگئی ہیں جرابیں لازمی پہن کر آئیں نہ...
14/10/2022

آج گورنمنٹ سکول کی بچی کی ایک تصویر سامنے آئی جس نے دل چیر سا دیا
ٹیچر نے کہا سردیاں آگئی ہیں جرابیں لازمی پہن کر آئیں نہیں تو سزا ملے گی
ایک غریب بچی جرابیں ناں خرید سکی شاپر پاؤں پر باندھ کر آگئی

Address

ZAHIR PIR PUNJAB
Zahir Pir
1616

Telephone

+923121616917

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RYk news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RYk news:

Share


Other Media/News Companies in Zahir Pir

Show All