JUI JTI Mena antaro

  • Home
  • JUI JTI Mena antaro

JUI JTI Mena antaro Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI JTI Mena antaro, News & Media Website, .

11/07/2020
ایک نوٹیفکیشن اور وارننگ۔۔۔الحمد للّٰہ آپ کی کاوشیں رنگ لے آئیں یہ دو تصاویر اس سرکاری نوٹیفکیشن کی ہیں جس میں حکومت وقت...
01/05/2020

ایک نوٹیفکیشن اور وارننگ۔۔۔
الحمد للّٰہ آپ کی کاوشیں رنگ لے آئیں
یہ دو تصاویر اس سرکاری نوٹیفکیشن کی ہیں جس میں حکومت وقت نے قادیانیوں کو دوربارہ اقلیت کمیشن سے نکال دیا، اب سوچنے کی بات ان یوتھیوں کیلئے ہیکہ اگر کل آپ قلابازیاں کھا رہے تھے کہ اب فضل الرحمٰن کی سیاست ختم ہوگئی اور عمران خان نے قادیانیوں کو اقلیت میں شامل کرکہ اچھا فیصلہ کیا
اگر فیصلہ اچھا تھا تو اپنے فیصلے سے یوٹرن کیوں لیا ؟

سچ تو یہ ہیکہ حکومت نے سوچی سمجھی سازش کے تحت پری پلان سے قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کیا تھا یہ سوچ کر کہ اس وقت پوری قوم کرونا وائرس نامی مصیبت سے خائف ہے اور قوم کی توجہ ہماری حرکات پر نہیں ہوگی لیکن یہودیوں کا داماد کیوں بھول جاتا ہیکہ ختم نبوت کی چوکیداری کیلئے ہر مسلمان چوبیس گھنٹے الرٹ رہتا ہے،
اب تحریک انصاف کے وہ دوست بتائیں کہ قادیانیوں کو جب اقلیتی کمیشن میں شامل نہیں کیا تھا تو پھر نکالا کیسے ؟
خیر دفع کریں یوتھیوں کو ویسے بھی سمجھانا اونٹ کو رکشہ میں بٹھانا ہے
آخر میں قائد جمعیت کی وارننگ ملاحظہ فرمائیں کہ،

تمہارا باپ بھی قادیانیوں کو کھلی چھٹی نہیں دے سکتا۔

مبارک ہو ختم نبوت کے محافظوں مبارک ہو “اپ کی کوششیں رنگ لے آئیںوزارت مذہبی امور نے آج کابینہ کو سمری ارسال کر دی جس میں ...
01/05/2020

مبارک ہو ختم نبوت کے محافظوں مبارک ہو “اپ کی کوششیں رنگ لے آئیں

وزارت مذہبی امور نے آج کابینہ کو سمری ارسال کر دی جس میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ قادیانی نہ تو کوئی مذہب ہےاور نہ ہی اس کی کوئی تاریخی حیثیت ہے۔ یہ ایک حساس معاملہ ہے اس لیے قادیانی اقلیتی کمیشن میں شامل نہیں ہو سکتے۔سمری میں جن کو اقلیت میں شامل کیا گیا ان میں ہندو، عیسائی، سکھ، پارسی اور کالاش قبیلہ شامل ہے۔ اب دو دنوں سے جو PTI کے یوتھیے بھنگڑے ڈال رہے تھے کہ نیازی نے قادیانی پر کافر کا ٹھپہ لگا دیا تو سنو جاہل یوتھیوں آپ کا وزیر خود کہہ رہا ہے کہ قادیانی اقلیت نہیں بلکہ ایک فتنہ ہے۔ کیا کتوں والی زندگی ہے اپ کی یوتھیوں کی 😂
ختم نبوت زندہ باد

29/04/2020

اگر یہ معصوم اسکول کا سٹوڈنٹ ہوتا تو میڈیا اور سوشل میڈیا نے آسمان سر پر اٹھانا تھا لیکن افسوس یہ حافظ قرآن ہے اور مدرسے کا طالبعلم ہے
افسوس صد افسوس #سوات مدین ...
حافظ قرآن کو بھی نہ بخشا
کیونکہ یہاں درندوں کو پتہ ہے کہ جیل میں ہفتہ گزار کر پروٹوکول کیساتھ رہا ہونا ہے،
مدین کا رہائشی نورالحکیم کا بیٹا کل گھر سے لاپتہ ہوا تھا،
آج بیڈاک میں اسکی لاش ملی ، کسی نے بے رحمی سے قتل کیا ہے،
اللہ مغفرت نصیب فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل دے
اور درندوں کو نشان عبرت بنائے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI JTI Mena antaro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share