Wah ki Awaaz

Wah ki Awaaz Mission of " Wah ki Awaaz " is to Entertain & provide latest Updates & News to the Public relevant

16/05/2024

ہسپتال گیا اور واپس نہیں آیا
آپکی زندگی میں ایسا سخص کون تھا...😓😓

اسلام و علیکمکیا آپ بھی سرکاری ملازم ہیں۔۔۔۔اگر ہاں تو یہ آفر آپ کے لیے ہے۔۔۔۔خیبر سٹی ایگزیکٹو لے کہ آیا سرکاری ملازمین...
16/05/2024

اسلام و علیکم
کیا آپ بھی سرکاری ملازم ہیں۔۔۔۔
اگر ہاں تو یہ آفر آپ کے لیے ہے۔۔۔۔
خیبر سٹی ایگزیکٹو لے کہ آیا سرکاری ملازمین کے لیے 3.5مرلہ پلاٹ صرف 6ہزار روپے ماہانہ میں۔۔۔۔۔
بکنگ صرف 75ہزار روپے سے۔۔۔۔
بقایا رقم 5سال کی آسان اقساط میں
فوری پوزیشن فوری انتقال۔۔۔

بکنگ کے لیے رابطہ کریں

03025459594

13/05/2024

16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
ڈیزل کی قیمت میں 9.70 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

06/05/2024

ایسوسی ایشن کے کامیاب مذاکرات کے بعد۔
نواب آباد سے فیکٹری پاس پر ان آؤٹ ہو سکتے ہیں۔
ویلفئیر سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ 40 روپے۔
ٹیکسلا سے اسلم مارکیٹ اور اسلم مارکیٹ سے بستی 40 روپے۔
ٹیکسلا ٹو بستی 70 روپے۔۔

Pakistan's New Coaching Panel 🇵🇰👍Are you satisfied ?
28/04/2024

Pakistan's New Coaching Panel 🇵🇰👍

Are you satisfied ?

22/04/2024



نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔
فاٸرنگ کرنے والا شخص موقع سے فرار۔۔۔۔۔زراٸع

اس پراڈکٹ کا 30 فیصد منافع فلسطینی مسلمانوں کی امداد کیلئے مختص کیا گیا ہے🇵🇸لہذا اپنے اپنے علاقے کی دکانوں پر جا کر "غزہ...
17/04/2024

اس پراڈکٹ کا 30 فیصد منافع فلسطینی مسلمانوں کی امداد کیلئے مختص کیا گیا ہے🇵🇸
لہذا اپنے اپنے علاقے کی دکانوں پر جا کر "غزہ صابن" کی ڈیمانڈ کرنا شروع کر دیں اور ہر خاص و عام کو اس کی آگاہی دیں🚨

The L^abb^aik Products Private Limited(Registered)

15/04/2024

پنجاب کے مختلف اضلاع میں 18 اپریل سے 21 اپریل تک مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات

14/04/2024

اگر اسرائیل نے پھر غلطی کی تو ردعمل اس سے بھی سخت ہوگا: ایران

اگر کسی ملک نے ایران پر حملے کےلیے فضائی حدود دی تو اسکو بھی برابر جواب دیا جائے گا:ایران

شوال کا چاند مبارک ۔۔۔ 🌙 چاند رات مبارک ۔۔ 🌙🤩اللّہ تعالی سب کے رمضان کے روزے اور تمام عبادات و دعائیں قبول فرمائے ۔۔ 💐🤲
09/04/2024

شوال کا چاند مبارک ۔۔۔ 🌙 چاند رات مبارک ۔۔ 🌙🤩

اللّہ تعالی سب کے رمضان کے روزے اور تمام عبادات و دعائیں قبول فرمائے ۔۔ 💐🤲

09/04/2024

شوال کے چاند کی پیدائش ہوگئی ہے، محکمہ موسمیات

شوال کے چاند کی پیدائش 11 بجکر 21 منٹ پر ہوئی، محکمہ موسمیات

9 اپریل کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہو جائے گی، محکمہ موسمیات

سائنسی بنیاد پر 19 سے 20 گھنٹے کا چاند نظر آنے کا امکان ہے

مولانا عبدالخبیر آزاد اور محکمہ موسمیات سائنسی بنیادوں پر چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کر چکے ہے

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل شام اسلام آباد میں ہوگا

اجلاس میں کمیٹی ممبران، محکمہ موسمیات، سپارکو، سائنس ٹیکنالوجی حکام شریک ہوں گے

تھانہ صدر واہ کی حدود نواب آباد واہ کینٹ میں جوانسال خاتون کی خودکشی کا معاملہ ،دو کمسن بچوں کی ماں 26 سالہ شادی شدہ خات...
09/04/2024

تھانہ صدر واہ کی حدود نواب آباد واہ کینٹ میں جوانسال خاتون کی خودکشی کا معاملہ ،دو کمسن بچوں کی ماں 26 سالہ شادی شدہ خاتون نے غربت سے تنگ آکر خود کشی کر لی، نعش پوسٹمارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال ٹیکسلا منتقل کردی گئی ۔واہ کینٹ کے گنجان آباد علاقہ نواب آباد مارکیٹ سے منسلک گلی میں 26 سالہ شادی شدہ خاتون دو بچوں کی ماں صفہ بی بی زوجہ جاوید خان نے غربت سے تنگ آکر گلے میں پھندہ ڈال کر اپنی زند گی کا چراغ گل کر لیا،خاتون نے دروازے کے ساتھ بندھے لوہے کے سریے میں ریشمی ازاربند باندھا اور لٹک گئی،مہنگائی اور بڑھتی غربت کی وجہ سے میاں بیوی میں آئے روز جھگڑا رہتا تھا، خاوند جاوید خان انوار چوک ہوٹل میں دیہاڑی پر کام کرتا تھا،اطلاع ملتے ہیں اے ایس پی ٹیکسلا سرکل، ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی پولیس نے موقع سے شواہد اکھٹے کئے، پولیس کے مطابق میاں بیوی میں جھگڑا چل رہا تھا کہ وہ عید اپنے گھر جاکر کرے گی جبکہ میاں اس پر راضی نہ تھا، پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال ٹیکسلا منتقل کر دی،صفہ کے دو بچے جن کی عمرپانچ سال اور چھ ماہ ہے
ki awaaz

07/04/2024

الیکشن قریب آتے ہی
مودی کو خارش شروع۔۔
پاکستان میں گھس کر مارنے کی دھمکی۔۔۔🤣🖐
ابھنندن😜

گلگت : وادئ شمشال کے علاقے مدن کی یہ بچی گل مینہ بہت چھوٹی تھی جب اس نے برفانی چیتے کے بچے کو بلی سمجھ کر دودھ پلانا شرو...
07/04/2024

گلگت : وادئ شمشال کے علاقے مدن کی یہ بچی گل مینہ بہت چھوٹی تھی جب اس نے برفانی چیتے کے بچے کو بلی سمجھ کر دودھ پلانا شروع کیا ۔۔وہ بچہ بڑا ہوا تو برفانی چیتا نکلا ۔ اب یہ چیتا برفیلی بلندیوں میں کہیں رہتا ہے اور جب چاہے اس بچی کو ملنے چلا آتا ہے۔ دونوں میں باہمی بھروسہ ایسا ہے کہ ڈر ختم ہو چکا ہے ۔ تصویر بنواتے ہوئے سنجیدہ ہونا اس چیتے نے تب سے سیکھ رکھا ہے جب یہ بلی کا بچہ سمجھ کر پالا جاتا رہا ۔

افطار پارٹی چیئرمین سیف الرحمان عطاری گروپ اف کمپنیز نے۔اپنی رہائش گاہ جی بلاک نیو سٹی فیز ٹو واہ کینٹ میں ایک افطار پار...
06/04/2024

افطار پارٹی

چیئرمین سیف الرحمان عطاری گروپ اف کمپنیز نے۔اپنی رہائش گاہ جی بلاک نیو سٹی فیز ٹو واہ کینٹ میں ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس میں کاروباری شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ اور ان کے دوستوں کی بھرپور شرکت
چیئرمین سیف الرحمان عطاری گروپ نے تمام انے والے معزز مہمانوں کو ویلکم اور ان کا شکریہ ادا کیا

جب میں بھرتی ھوا میری تنخواہ فقط14000ھزار روپے تھی میری تنخواہ میں ھر سال 700سے 900روپے سالانہ بڑھتی ھے .... 6سال سروس ک...
06/04/2024

جب میں بھرتی ھوا میری تنخواہ فقط14000ھزار روپے تھی میری تنخواہ میں ھر سال 700سے 900روپے سالانہ بڑھتی ھے ....
6سال سروس کرنے کے بعد میری تنخواہ ماشاء اللہ 20ھزار ھوگئی ھے جس پر میں بے حد خوش ھوں ..... کیونکہ میری ضروریات تھوڑی سی ھے میرے بچوں کو سال میں ایک بار نئے کپڑوں کی ضرورت ھوتی ھے وہ موقع اب قریب اں پہنچا ھے چونکہ عید قریب ھے .... ....
کل میں کپڑوں کے دوکاندار کے پاس گیا انھوں نے مجھے اچھے کپڑے دیکھائے ان کا خیال تھا کہ یہ فوجی ھے اس کی تنخواہ زیادہ ھے میں نے کپڑوں کی قیمت پوچھی جواب ملا یہ جو چھوٹی بچی کا سوٹ ھے یہ1800روپے کا ھے میں ھنس دیا میں نے کہا یار مذاق نہ کر صحیح صحیح قیمت بتا انھوں نے پھر سے کہا جناب یہ فل اینڈ فائنل قیمت ھے میں نے اپنے جیب کی طرف دیکھا تو میرے جیب میں 2000روپے تھے اور تین بچیوں کو سوٹ خریدنے تھے ....
میں نے دوکاندار سے تھوڑی بحث کی یار اتنا مہنگا کیوں دے رھو جواب ملا مہنگائی کا کچھ پتہ ھے آپ کو ......
میں خاموش ھوا میرے پاس جواب نہ تھا مجھے کیا پتہ تھا 4 مہینے بعد عید کے لئے گھر ایا تھا ...
جس پہاڑ پر میری ڈیوٹی تھی وھاں ھم نے پرندوں کی زبانیں سیکھی تھی یہ اخبار کیا ھوتا ھے یہ ٹی وی کیا ھوتی ھے ھمیں کیا معلوم ........... نکل پڑا .... ساتھ میں ریڑھی والے سے بچوں کے لئے آلو کے چپس اور پکوڑے خریدے..ریڑھی والے نے اخبار کے ایک پیس میں ڈال دئے
اخبار پر نظر پڑھی تو اس پر موٹی سرخی درج تھی

""ھمارے ٹیکس پر پلنے والے فوجی""

سوچ سوچ کر انکھوں سے انسو نکل پڑے ....ھمیں یہ بھی نھیں خبر کہ لوگ ھمارے بارے میں ایسا بھی سوچتے ھیں ...ھم تو اس دھرتی کو ماں سمجھ کر بارڈر لائن پر دشمن کو سینہ تان کر کھڑے ھوتے ھیں اور یہاں کچھ لوگ ھمارے بارے میں ایسا بھی سوچتے ھیں .....

میری تنخواہ قلیل ھے لیکن شکر ھے میرا اس پر گزارہ ھوتا ھے میری ضروریات بھت کم ھے میری تنخواہ حلال ھے کیونکہ میں جہاں بھی ڈیوٹی کے لئے جاتا ھوں ھر روز موت کا سامنا کرتا ھوں کبھی یہ نھیں سوچا کہ میرے بھائی مجھے صرف 20ھزار ٹیکس کی تنخواہ دیتی ھے اس تھوڑے سے پیسوں میں جان کیوں گنواو ....
بلکہ اس وقت میرے زھن میں ایک خیال اتا ھے کہ

اگر پاکستان ھے تو ھم ھیں اگر پاکستان نھیں تو ھم نھیں .......

میں نے کبھی بچوں کا نھیں سوچا کہ وہ میرے جانے کے بعد کیا کرینگے .

05/04/2024

جمعتہ الوداع
رمضان کریم کا آخری جمعہ آپ سب کو مبارک ہو ۔ یا اللہ ہم سب کے روزے اور عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرما ،ہماری کوتاہیوں و گناہ بخش دے ۔امین یا رب العالمین 🤲

*ماہ رمضان کے تیار کردہ کھانوں میں ہر حال میں شامل ہونے والی یہ مخلوق اللہ تعالیٰ ہر شادی شدہ جوڑے کو نصیب فرمائے آمین ا...
03/04/2024

*ماہ رمضان کے تیار کردہ کھانوں میں ہر حال میں شامل ہونے والی یہ مخلوق اللہ تعالیٰ ہر شادی شدہ جوڑے کو نصیب فرمائے آمین الٰہی آمین

آج افطاری کے بعد ہمارے ہسپتال میں ایک کہوہ بیچنے والا بچہ آیا۔ جس کی عمر بمشکل ساڑھے چار سے پانچ سال تھی ۔ دیکھ کر خوشی ...
03/04/2024

آج افطاری کے بعد ہمارے ہسپتال میں ایک کہوہ بیچنے والا بچہ آیا۔ جس کی عمر بمشکل ساڑھے چار سے پانچ سال تھی ۔ دیکھ کر خوشی بھی ہوئی اور حیرت بھی۔ خوشی اس لیے ہوئی کہ وہ ابھی سے کتنی محنت کر رہا ہے جو عمر اس کے کھیلنے کودنے کی ہے اس عمر میں وہ گھر سے نکل کر نہ جانے کس مجبوری کے تحت یہ کہوہ بیچنے پر مجبور ہے ۔ ایسے محنت کرنے والے لوگوں سے کچھ نہ کچھ ضرور لے لیا کریں کیونکہ وہ بھیک نہیں مانگتے بلکہ محنت سے کماتے ہیں ۔ قھوا کی ایک کپ کی قیمت صرف 20 روپے تھی۔ ہماری جیب سے 20 روپے چلے جانے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن 20 روپے اس کی جیب میں جانے سے اس کے چہرے پہ جو خوشی میں نے محسوس کی وہ ناقابل بیان ہے ۔ ایسے بچوں کی حوصلہ افزائی بھی کیا کریں۔ ان کی مدد بھی کیا کریں ۔ اور ان سے ضرور کچھ نہ کچھ خرید لیا کریں ۔
تحریر ۔۔ عدنان شوکت۔

02/04/2024

‏عیدالفطر کے لئے کسی دوست کو
/10/20/50/100 والی فریش کرنسی کاپیاں بغیر کسی ایکسٹرا چارجز کے چاہیں تو رابطہ کریں
لوکیشن : کشمور کندھ کوٹ "کچے" کا علاقہ.
😀😀😀😀😀😀

سپریم کورٹ سے بڑی خبر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس لے لیا چیف جسٹس قاضی...
01/04/2024

سپریم کورٹ سے بڑی خبر
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس لے لیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ 3 اپریل کو سماعت کریگا بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ ، یحییٰ آفریدی ، جمال خان مندخیل، اطہر من اللہ ، جسٹس مسرت ہلالی اور نعیم اختر افغان بھی شامل ازخود نوٹس کی سماعت 3 اپریل 11 بجے ہو گی

01/04/2024

توشہ خانہ کیس ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل کر دی۔

01/04/2024

اس عید الفطر کی چھٹیوں میں ناران ,کاغان اور مری کی بجائے ملتان سے 175 کلومیٹر دوری پر واقع جنوبی پنجاب کے علاقے راجن پور اور کچے کے علاقے کی سیر کریں-
یہاں پر درجہ حرارت 25 سے 28 درجہ سنٹی گریڈ رہتا ہے, ہرے بھرے سرسبز جنگل,قدرتی آبشاریں ، برف کی طرح ٹھنڈے چشمے, چراگاہیں ,حسین نظارے اور جنت نظیر وادیاں آپ کو دیکھنے کو ملیں گے۔
یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں.،😂😂

31/03/2024

Petrol price up by Rs 9.66
Diesel price reduced by Rs.3.32
Petrol fixed at Rs 289.41 per litre,
Diesel price fixed at Rs 282.23 per litre

31/03/2024

خبر دار۔۔۔!
کل یکم اپریل کو دنیا بھر میں اپریل فول ڈے منایا جائےگا.

کوئی بھی ناخوشگوار اطلاع ملے تو پہلے تصدیق ضرور کرلیں۔ شکریہ

31/03/2024

پیٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟

‏بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا
31/03/2024

‏بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا

30/03/2024

تھانہ صدرواہ کے حدود ماڈل ٹاؤن سے ڈکیت افطاری کے ٹائم قصائی کی دکان سے موبائل نقدی اور پورا بکرا لے اڑے

  فہد ہسپٹال گلی نمبر 14 سے دو نامعلوم موٹر ساٸیکل سوار نوجوان ساٸیکل چوری کر کے باآسانی فرار ہو گے۔۔۔۔۔فوٹیچ میں چوروں ...
30/03/2024

فہد ہسپٹال گلی نمبر 14 سے دو نامعلوم موٹر ساٸیکل سوار نوجوان ساٸیکل چوری کر کے باآسانی فرار ہو گے۔۔۔۔۔
فوٹیچ میں چوروں کا چہرہ واضح طور پر نظر آ رہا ہے۔۔۔
اگر کسی کے پاس ان لڑکوں کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات ہو تو پیج انبکس میں رابطہ کریں ۔۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیٸر کریں۔۔۔

27/03/2024

راجن پور سے آگے کچے میں افطاری کی دعوت مل رہی ہے جاؤ کہ نہیں

Address

Wah

Telephone

+923025459594

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wah ki Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wah ki Awaaz:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Wah

Show All