NawaiTaxila

NawaiTaxila Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NawaiTaxila, Media/News Company, Wah.

01/10/2022

دو اکتوبر عمران خان کے ٹیکسلا جلسے کے حوالے سے ریلوے گراؤنڈ ٹیکسلا میں تیاریاں جاری۔ عمران خان دو اکتوبر کو ٹیکسلا واہ کینٹ کی عوام سے خطاب کریں گیں ۔

ٹیکسلا پولیس کی اہم کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث بسو گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار،گن پوائنٹ پر چھینا...
01/10/2022

ٹیکسلا پولیس کی اہم کاروائی،
سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث بسو گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار،
گن پوائنٹ پر چھینا گیا موٹر سائیکل،مسروقہ رقم 80 ہزار روپے اور 02 موبائل فونزبرآمد ہوئے،
ملزمان سےمسروقہ موٹر سائیکل ، رکشہ اوروارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمدہوا،
گرفتار ملزمان میں ساجد عرف بسو، بلال اور عمر شامل ہیں،
ملزمان بلال اور عمر تھانہ ٹیکسلا کے مقدمہ میں اشتہاری بھی ہیں،
گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی،ایس پی پوٹھوہار
قانون شکن عناصر اور شہریوں کے جان و مال پر حملہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، ایس پی پوٹھوہار

Address

Wah
47040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NawaiTaxila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Wah

Show All