عمران خان ٹائیگر

عمران خان ٹائیگر Imran khan cult fan club

نواز شریف دور کے وزیر مذہبی امور کی زبانی سن لیںاسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے اور اسے تسلیم کرنے کے لئے کون مرا جا رہ...
30/12/2024

نواز شریف دور کے وزیر مذہبی امور کی زبانی سن لیں
اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے اور اسے تسلیم کرنے کے لئے کون مرا جا رہا تھا
یہ اسرائیل والی چابی ان سب میں ایک ہی جانب سے بھری گئی ہے
سارے طوطے اب یہ بولی بولتے نظر آئیں گے

27/11/2024

پمز ہسپتال انتظامیہ کا ورثا کو لعشیں دینے سے انکار: انسانیت شرما گئی، دل دہلا دینے والا ظلم، انصاف کی دہائی!

27/11/2024

انڈیا سے جنگ کرنے ابھی نندن پاکستان آئے تو آپ اسے پکڑ کر چائے پلاتے ہیں،
یہاں اپنے ملک کی عوام کو کنٹینر سے نیچے دھکا دے کر پھینک دیا اور شہید کر دیا،

سہراب 🔥🔥

27/11/2024

اسلام آباد کے ہسپتالوں سے پی ٹی آئی کے زخمیوں کو پولیس گرفتار کر رہی ہے کیُونکہ پولیس نے سوشل میڈیا پر لکھا گیا نمبر پورا کرنا ہے۔
نوکریاں کرتے ہوئے یزید بن چکے ہیں، ظالم کا ساتھ دینے والا بھی ظلم میں برابر کا شریک ہوتا ہے۔

27/11/2024

میری بات لکھ کر پلے باندھ لیں آج ہاتھوں سے لگائی گئی یہ گرہیں ریاست دانتوں سے بھی نہ کھول پائے گی۔ نہتے لوگوں پر پوری ریاستی مشینری سے جبر ڈھانے والے کردار تو بھاگ جائیں گے مگر اسکا خمیازہ یہ نظام لمبے عرصے تک بھگتتا رہے گا۔ یہ بات یہاں ختم نہیں ہوگی۔ آج عوام کی بے بسی سے نفرت اور دوریاں بڑھیں گی۔

27/11/2024

ورکرز کی لاشیں بکھری پڑی ہیں۔ ہر طرف تباہی اور بربادی ہے۔ کسی کے وہم گمان میں نہیں تھا اپنے ملک کے شہریوں کو اس طرح گولیاں ماریں گے

ایک قیامت صغرٰی ہے۔ پاکستان میں آج وہ ہوا جو کسی نے کبھی سوچا نہیں تھا۔

آج کے بعد سب کچھ بدل جائے گا۔ پاکستان اب پہلے جیسا کبھی نہیں ہو گا۔
شہباز گل

عالمی مبصرین حیران ہیں“بیک وقت پوری دنیا میں اتنے بڑے مظاہرے آرگنائز کرنا بڑی طاقتور حکومتوں کے بس میں بھی نہیںمگرجیل کی...
25/11/2024

عالمی مبصرین حیران ہیں
“بیک وقت پوری دنیا میں اتنے بڑے مظاہرے آرگنائز کرنا بڑی طاقتور حکومتوں کے بس میں بھی نہیں
مگر
جیل کی تنگ کوٹھڑی میں بیٹھے شخص نے کیسے کیا”؟
۔۔
مختصر یہ
وہ شخص اپنی ذات یا اپنی جماعت کے لیے نہیں “پاکستان 🇵🇰 “ کے لیے لڑ رہا ہے
پاکستان زندہ باد

24/11/2024
شرم ان کو مگر نہیں آتی
24/11/2024

شرم ان کو مگر نہیں آتی

24/11/2024

قراقرم ہاۓ وے بوشی داس کے مقام پہ حالات کشیدہ ۔
آنسو گیس کی شلینگ اور ہواٸی فاٸرنگ پولیس بھاگ گی ۔۔

24/11/2024

بتی چوک پر پولیس کی عمرہ ادائیگی سے واپس آنے والی خواتین کو پی ٹی آئی کارکنان سمجھ کرحراست میں لینے کی کوشش۔خواتین اپنا پاسپورٹ،بورڈنگ پاس،ٹکٹ دکھاتی رہیں۔لیکن پولیس ماننے کو تیار نہیں تھی،خواتین کی جانب سے مزاحمت کے بعد مرد افسر نے پاسپورٹ چیکنگ کے بعد جانے کی اجازت دی۔

Address

Kacha Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عمران خان ٹائیگر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عمران خان ٹائیگر:

Videos

Share