KP Public Awareness

  • Home
  • KP Public Awareness

KP Public Awareness For Public awareness
(1)

13/10/2023
13/10/2023
اپنی مالی اور ذاتی معلومات کا تحفظ کریں ۔ فراڈ سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں۔فراڈ میں ملوث نمبروں کو بلاک کرن...
11/10/2023

اپنی مالی اور ذاتی معلومات کا تحفظ کریں ۔
فراڈ سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں۔
فراڈ میں ملوث نمبروں کو بلاک کرنے کے لئے https://complaint.pta.gov.pk/RegisterComplaint.aspx
یا پی۔ٹی۔اے سی۔ایم۔ایس۔موبائل ایپ پر رپورٹ کریں۔

27372711 (021) برائے تفتیش اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو یا ایف۔ائی۔اے کو 1991 پر مالی فراڈ سے متعلق اطلاع کریں۔

11/10/2023

آزمائش تو انہیں کے لیے ہوتی ہے
جنہیں اللّٰہ چاہتا ہے
اور صبر وہی کرتے ہیں
جو اللّٰہ کو چاہتے ہیں

07/08/2023

نادرا بنوں اور باقی ڈسٹرکٹ میں ڈیٹا انٹری ایگزیکٹیو آسامیاں حالی ہے ۔19 اگست 2023 کو ٹیسٹ ہوگا ۔اور 20 اگست کو انٹرویوز ہوں گے ۔اس کے لیے کوئی اپلائی کی ضرورت نہیں ہے۔19 اگست کو اپنے اوریجنل ڈاکومنٹ کے ساتھ حیات اباد میں متعلقہ پتے پر پہنچ کر ٹیسٹ دینا ہوگا ۔باقی معلومات اس اشتہار میں موجود ہے۔

07/08/2023

Admissions Open Fall 2023
Gomal University D.I.Khan: BS, Mphil and PhD

15/04/2023

دنیا میں سکون کی حقیقت دیکھنی ہے تو تبلیغ میں وقت لگا کر دیکھو !!
اللہ پاک ہم سب پر اس عظیم کام کی حقیقت کھول دیں آمین 🙏

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.وہ رحمت اللعالمین حضرت سیدنامحمد مصطفیﷺ ہیں.
14/04/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین
حضرت سیدنا
محمد مصطفیﷺ ہیں.

I strongly condemn such an illegal move by the caretaker government which is a huge injustice to these project associate...
07/04/2023

I strongly condemn such an illegal move by the caretaker government which is a huge injustice to these project associate who were selected on the basis of merit. However, I requested the finance department to release the arrears of the interns . In my own opinion I am also a part of this project but since the inception of the project till date the project associate has not been assigned any work which is against other party or based on trolling. This atrocity has been done by the current barrister Feroze Jamal Shah ka ka khail.

06/04/2023

مملکت خداداد پاکستان پر یہ محاورہ بلکل صادق آتا ہے " اندھیر نگری چوپٹ راج ". یہاں جو بھی آتا ہے وہ پچھلی حکومتوں کہ جو صحیح کام بھی ہوتے ہیں اس پر پانی پھیر دیتا ہے اسی طرح پی ٹی آئی حکومت نےنوجوانوں کو جو انٹرنشپ دی تھی جو کہ عوام اور حکومت کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کر رہی تھی کو پی ڈی ایم کی طرف سے مسلط کردا نگران حکومت نے کچھ نہ سوچے سمجھے ہی ختم کر دیا جو کہ نوجوانوں کے ساتھ سراسر زیادتی اور ظلم ہے ۔ اس مہنگائی اور بے روزگاری کے دور میں نوجوانوں کا روزگار چھینا نہایت ہی گھناؤنا عمل ہے جس میں پیپلز پارٹی کے بیرسٹر فیروز جمال پورے پورے شامل ہیں اور نوجوان اپنے ساتھ یہ زیادتی کبھی قبول نہیں کریں گے یہ نوجوان پی ٹی آئی کے نہیں تھے بلکہ صوبہ خیبرپختونخوا کے تھے اس میں ہر مکتبہ فکر کے نوجوان شامل تھے اور ان کے ساتھ یہ زیادتی ناقابل قبول ہے
اس نا قابل قبول عمل کے خلاف بھرپور طریقے سے احتجاج ریکارڈ کیا جائے گا اور ہر ضلع کی سطح پر مجموعی طور پر عدالتی جنگ بھی لڑی جائے گی۔
نوجوان اس ملک کی آبادی کا 70 فیصد حصہ ہے اور ہم اس طرح نوجوانوں کا حق نہیں کھانے دینگے۔
نگران حکومت ہائے ہائے
بیرسٹر فیروز جمال ہائے ہائے

بیشک قرآن مجید قیامت تک انسانوں کے لئے ہدایت کا ایک ذریعہ ہے....
31/03/2023

بیشک قرآن مجید قیامت تک انسانوں کے لئے ہدایت کا ایک ذریعہ ہے....

Beauty Of Kalam Valley❤️Mahodand Lake 💚
30/03/2023

Beauty Of Kalam Valley❤️
Mahodand Lake 💚


30/03/2023

…………ضروری اطلاع برائے عوام الناس..........

ضلع ٹانک میں حالیہ زلزلہ کے باعث کسی بھی علاقے میں خدانخواستہ کسی بھی قسم کا کوئی نقصان ہوا ہو تو فوری طور پر ضلعی انتظامیہ ٹانک کے کنٹرول روم نمبر 0963511326 پر کال کرکے تفصیلات سے اگاہ کریں ۔ آپ کی کال پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر ٹانک

30/03/2023

*صرف جائے نماز وہ جگہ ہے... 🙌🏻📿*
*جہاں رو لو تو، سامنے والا تماشا نہیں کرتا ❤

28/03/2023

سب مل کر اس دعا میں شامل ہوجائیں
کہ مرنے کے بعد قبر میں ہم سب کودیدار محمدؐ ہو جائے
آمین 🤲

زندگی میں نہ کوئی تقریر کی، ۔نہ گلے پھاڑ پھاڑکرنفرتوں کے درس دئیے،نہ گارڈزکیساتھ بڑی گاڑیوں سے اُترے۔  نہ مُرید, نہ گدیا...
28/03/2023

زندگی میں نہ کوئی تقریر کی، ۔نہ گلے پھاڑ پھاڑکرنفرتوں کے درس دئیے،نہ گارڈزکیساتھ بڑی گاڑیوں سے اُترے۔ نہ مُرید, نہ گدیاں, نہ چادریں, نہ تعویز, نہ دھاگے , نہ حلوے ,نہ جلوے,نہ ڈھول, نہ دھمال ! بس ایک سادہ بےلوث انسان❤️

السلام علیکم ورحمة ﷲویسے تو ھم مُسلمانوں کا نیا سال مُحرم سے شروع ھوتا ھے لیکن یہ سال بھی ھم ﷲ کریم سے دُعا کے ساتھ شروع...
01/01/2023

السلام علیکم ورحمة ﷲ

ویسے تو ھم مُسلمانوں کا نیا سال مُحرم سے شروع ھوتا ھے
لیکن یہ سال بھی ھم ﷲ کریم سے دُعا کے ساتھ شروع کرتے ھیں،
میں آج آپ کے لئیے یہ دعا کرتا ھوں
ﷲ پاک اس سال 2023 کا حج آپ کو فیملی کے ساتھ نصیب کرے
آپ کے وہ تمام مُعاملات کو آسان کرے جن کی وجہ سے آپ پریشان رھتے ھیں، اور آپ کو ھمیشہ صحت و عافیت اور بُلندیاں نصیب فرمائے۔ آمین

26/12/2022

Junior Clerk 24-12-2022 by ETEA Higher Education : Junior Clerk by ETEA in 24-12-2022 : Part - 01Junior Clerk 24-12-2022 by ETEA Higher Education : Junior Cl...

26/12/2022

jobs QAZI Husaain Ahmad Medical Complex MTI Nowshera.

23/12/2022

For KPK & Newly Merged Districts Students.

کیلاش قبیلے کا تاریخی تہوار چاؤموس تمام تررنگینیوں کیساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔نئے سال کی خوش آمدید کہنے اورایک دوسرے سے مح...
23/12/2022

کیلاش قبیلے کا تاریخی تہوار چاؤموس تمام تررنگینیوں کیساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔

نئے سال کی خوش آمدید کہنے اورایک دوسرے سے محبت باٹنے کیلئے منانے والے تہوار میں مردوخواتین کا روایتی رقص

کیلاش کی تین وادیوں رمبور، بریر اور بمبوریت کے رہائشیوں نے رقص کرکے خوشیاں منائی۔

خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی کی جانب سے وادی کے مختلف مقامات اور رقص کے مقام پر چراغاں کیاگیا۔

ٹورازم اتھارٹی کے دیراپر اور چترال کے ٹورسٹ سہولت سنٹر سے سیاحوں کو سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رہا۔

ٹورازم ہیلپ لائن 1422 سے سیاحوں کو 24/7 معلومات اور سہولیات کی فراہمی جاری رہی۔

وادی میں محکمہ سیاحت کے زیرنگرانی ورلڈ بینک کے کائیٹ پراجیکٹ کی جانب سے ریسکیو 1122 سنٹر قائم کیا گیا۔

ریسکیو1122 بمبوریت سنٹر سے سیاحوں کو مقامی افراد کو ایمرجنسی سہولیات فراہم کی گئیں۔

چاؤموس تہوار کے آخری روز کیلاشی مردوخواتین،لڑکے لڑکیوں نے نئے ملبوسات پہن کر نئے سال کی خوشیاں منائی۔

09/12/2022

ساٶتھ وزیرستان ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں+800 آسامیاں خالی ہیں لیکن یہ لوگ صرف 80 یا 90 آسامیاں ڈاٸریکٹوریٹ والوں کو بھیج دیتے ہیں اور باقی ہزاروں آسامیاں کہاں غاٸب ہو جاتی ہیں؟
اس کے لۓ لڑکے ان کے دفتر جو ٹانک میں کرپشن کا گڑ ہے وہاں پر روزانہ چکر لگاتے ہیں لیکن انکو واپس مایوسی کے ساتھ جانا پڑتا ہے۔
ڈیپارٹمنٹ والوں سے آخری بار ہم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ جتنی پوسٹیں فری ہیں ساٶتھ وزیرستان ایجوکیشن میں انکو جلد سے جلد ڈاٸریکٹوریٹ بھیجےاور یہ 90 پوسٹیں جو انہوں نے دی تھی یہ وزیرستان کے نوجوانوں کے ساتھ مزاق ہے۔
اور اپنا کرپشن کالا دھندا چپھانے کیلۓ یہ حربے بس اب ختم ہونے چاہۓ۔

09/12/2022

Useful Islamic Vocabulary:




09/12/2022

KP has become the 1st province that devised Flood Response Plan for post-flood rehabilitation and combating future challenges of climate change. Others should follow suit.

ﺍَﻟﺴَﻼﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍَﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪُصبح بخیر
05/12/2022

ﺍَﻟﺴَﻼﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍَﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪُ
صبح بخیر

29/11/2022

سیدنا عبدالله بن عمر رضي الله عنه روایت کرتے ہیں کہ
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا:
جب تم مؤذن کی آواز سنو تو تم بھی وہی کہو جو وہ کہتا ہے۔
پھر مجھ پر درود بھیجو، اسلئے کہ جو مجھ پر ایک بار درود بھیجے گا الله اس پر دس بار اپنی رحمت کے دروازے کھولے گا.

‏اسلام وعلیکم🌼صبح بخیر..🌼
29/11/2022

‏اسلام وعلیکم🌼
صبح بخیر..🌼

❤
27/11/2022

27/11/2022

bank Jobs last date 7 december.

25/11/2022

‏سوشل میڈیا انفلونسرساست سے بالا ہوکر معاشرے میں شعور اجاگر کریں۔بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف



25/11/2022

دُنیا میں کروڑوں کتابیں ہیں مگر "قُرآن پاک" دُنیا کی سب سے اعلیٰ کِتاب ہے
🖤❣️

Address


Telephone

+923474220626

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Public Awareness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share