KPK HD News

KPK HD News Public health and general information

خبردارعید سٹاک کیلئے زمینداروں نے ٹماٹروں پر ایک ایسا سپرے کیا ہے جس سے ٹماٹر خراب تو نہیں ہوتا ہے لیکن سالن میں استعمال...
14/04/2024

خبردار

عید سٹاک کیلئے زمینداروں نے ٹماٹروں پر ایک ایسا سپرے کیا ہے جس سے ٹماٹر خراب تو نہیں ہوتا ہے لیکن سالن میں استعمال کے بعد انسانی جسم کے اندر مختلف بیماریاں پیدا کرتے ہیں لہذآ چند دنوں تک ٹماٹر کا استعمال چھوڑ دے اور ٹماٹر کے متبادل سالن میں دہی استعمال کیا جائے ۔

شکر ہے حکمرانوں کو بھی خیال آگیا ابو بکر ہمارا قومی اثاثہ ہیں ہمیں اسکی قدر کرنی چاہیے
14/04/2024

شکر ہے حکمرانوں کو بھی خیال آگیا ابو بکر ہمارا قومی اثاثہ ہیں ہمیں اسکی قدر کرنی چاہیے

06/03/2024

کوئی بھی وزارت علاقے کیلئے کسی بڑے نعت سے کم نہیں PTI کے دوست دیر بالا کیلئے آواز اٹھائیں یہ ہم سب کی کامیابی ہے۔

20/02/2024

سچائی یہ ہے کہ پاکستان جذباتی لوگوں کا معاشرہ ہیے. یہاں دھیمے لہجے میں سچ بولنے سے ذیادہ اونچی آواز میں جھوٹ بولنے والے پر یقین کیا جاتا ہے.

10/02/2024

عمران خان سے آدھی رات جیل میں کس اہم شخصیت کی ملاقات؟ Pti نے کھل کر بتادیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK HD News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share