تربیلا ڈیم
خبردار
خود کو محفوظ کریں
(((تربیلہ ڈیم میں پانی کا لیول 1511فٹ تک پہنچ گیا)))
صوابی:تربیلہ ڈیم بھرنے لگا موجودہ لیول1511فٹ ہے.تربیلہ ڈیم کا فل لیول 1550فٹ ہےتربیلہ ڈیم میں پانی آمد 21200کیوسک ہے۔ عام پبلک کو سپل ویز سمیت آبی گزرگاہوں سے دوررہنے کی ہدایات جاری کردی۔ضلع ہری پورکی حدود تحصیل غازی کے علاقوں میں اعلانات کردئے گئےتربیلہ ڈیم کے سپل ویزسمیت آبی گزارگاہوں پرپولیس تعینات ہے۔تربیلہ ڈیم انتظامیہ کے مطابق سپل ویز ڈیم کا لیول بڑھنے کی وجہ سے کھولے جارہے ہیں۔
#Abaseenwatch #Swabi #tarbeladam
اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں 💔 ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے تاکہ یہ مجرم پکڑا جائے ۔ #saynodrugs #viralvideo
اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں 💔 ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے تاکہ یہ مجرم پکڑا جائے ۔
حالیہ بارشوں اور طوفان کے باعث گاؤں بازار گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر2 بازار کی دیوار اور کھڑکی ٹوٹ گئی۔
حالیہ بارشوں اور طوفان کے باعث گاؤں بازار گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر2 بازار کا دیوار گر گئی تھی جس پر تحصیل چیئرمین جناب عادل خان کے ڈی او سے فوری مشاورتی میٹنگ کی اور سکول دیوار کی مرمت کے لئے فوری اقدامات اٹھائے اور فنڈ جاری کیا جس کا باقاعدہ افتتاح آج دولت خان، اصغر شاہ باچا، عدنان خان اور باچا گل کی زیر نگرانی ہوا۔
ناکارہ بور
اگر آپ کا پانی والا بور کسی وجہ سے ناکارہ ہو چکا ہے اور آپ اسی سوچ میں ہے کہ نیا بور کیا جائے تو بلکل بھی پریشان نا ہو ہم لائے آپ کے اسی مسئلے کا حل، گاؤں بازار میں رحیم خان نامی شخص کا یہ کہنا ہے کہ وہ اسی طرح کے ناکارہ بور کو بلکل صاف کر کے اسے استعمال کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔ اگر آپ ابھی اسی پریشانی سے دوچار ہے تو ابھی نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
رحیم خان 03149493999
شکریہ جناب عادل خان چئیرمین تحصیل لاہور۔
شکریہ چئیرمین تحصیل لاہور عادل خان جنہوں نے ہمارے ویڈیو پے بروقت ایکشن لیا اور ٹی ایم اے کو خصوصی ہدایات دیئے کہ گاؤں بازار جہاں پر نکاسی کا پانی نالیوں میں جمع ہونے سے اہل محلہ کو تکلیف تھی وہاں پر صفائی کا کام مکمل کیا۔
چھوٹے زمیندار بھائیوں کے لیے جدید ٹیکنالوجی اپنے فصل کو سور 🐷 سے بچنے کے لیے ،ضروت ایجاد 👇
چھوٹے زمیندار بھائیوں کے لیے جدید ٹیکنالوجی اپنے فصل کو سور 🐷 سے بچنے کے لیے ،ضروت ایجاد 👇
Banu right now
بنو کے مناظر۔۔۔ یا اللہ ہمارے ملک پے خصوصی رحم فرما😢
عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا مین صوابی انٹر چینچ کو مکمل طور پر بند کر دی۔ اباسین سلام واچ
عمران خان کی گرفتاری، عوام کا ردعمل صوابی انٹر چینج ایم 1 بلاک۔ اباسین واچ
Imran khan arrested by Pak Rangers in Islamabad
عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، گرفتاری رینجر کی طرف سے کی گئ۔
Swabi rain
صوابی:حالیہ تیز بارش کے بعد ٹوپی خوڑمیں گندم رواں دواں بہہ رہے ہیں۔(اباسین واچ).
Mufti Abdul Shakoor
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مولانا عبدالشکور صاحب اکسیڈنٹ حادثے میں شہید اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے بہت بڑی غم کی خبر ہے
آج مسجد نمرہ گاؤں بازار میں تراویح کا ختم القرآن ہوا جس میں علماء کرام اور نعت خواں نے شرکت کی اور محفل کو چار چاند لگا دیئے۔
آج مسجد نمرہ گاؤں بازار میں تراویح کا ختم القرآن ہوا جس میں علماء کرام اور نعت خواں نے شرکت کی اور محفل کو چار چاند لگا دیئے، محفل میں اہل محلہ اور گاؤں کے تمام لوگوں نے اپنی حاضری یقینی بنائی، اللہ تعالٰی ماہ رمضان کے اس بابرکت مہینے میں ہماری عبادتیں قبول فرمائیں۔ آمین
#Abaseenwatch
Govt Primary school No1 bazar.
آج گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر1 بازار میں رزلٹ ڈے کے موقع پر ہونہار بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے، جن میں کلاس پنجم کے طلباء سرفہرست رہے جن میں 4 سکولوں کے طلباء نے امتحان دیئے تھے، جن میں سےگورنمنٹ پرائمری سکول نمبر2 بازار، گورنمنٹ پرائمری سکول جبر، اور گورنمنٹ پرائمری سکول روزی آباد کے طلباء شامل تھے، جن میں سے پہلے 10 پوزیشن گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر1 بازار کے طلباء نے حاصل کئے، اور اپنے اساتذہ کا نام روشن کئے، بچوں کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے اساتذہ کرام کے محنت کا نتیجہ ہے جنہوں نے ہمارے ساتھ محنت کی اور ہمیں اس مقام پر لا کھڑا کیا۔
#abaseenwatch
رمضان کی آمد مبارک
اباسین واچ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو، اللہ کرے کہ یہ مقدس مہینہ ہمارے لئے اور ہمارے گھر والوں کے لئے برکت اور مغفرت کا ذریعہ بنے، اللہ رب العزت اس بابرکت مہینے کے صدقے ہمارے تمام پریشانیاں دور فرمائیں۔ آمین
وفاقی حکومت کی طرف سے غریب عوام کے لئے فری آٹا پروگرام جس کا افتتاح آج گاؤں بازار میں قاسم خان اور عدنان خان کی نگرانی میں ہوا، جس سے ہر غریب گ
وفاقی حکومت کی طرف سے غریب عوام کے لئے فری آٹا پروگرام جس کا افتتاح آج گاؤں بازار میں قاسم خان اور عدنان خان کی نگرانی میں ہوا، جس سے ہر غریب گھرانے کے لئے ماہ رمضان میں 3 عدد آٹا بوری غریبوں کے لئے مہیا ہوگا بشرطیکہ وہ اس پروگرام کے لئے اہل ہو۔ باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔
بشکریہ: قاسم خان اینڈ برادرز
#Abaseenwatch
((سوات میں شدید زلزلہ کے بعد سیدو شریف ہسپتال میں طبی امداد کے لئے ایمرجنسی نافذ، ڈی پی او سوات شفیع اللہ خان گنڈاپور ہسپتال خود پہنچ گئے، تما
((سوات میں شدید زلزلہ کے بعد سیدو شریف ہسپتال میں طبی امداد کے لئے ایمرجنسی نافذ، ڈی پی او سوات شفیع اللہ خان گنڈاپور ہسپتال خود پہنچ گئے، تمام تر طبی امداد اور انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں))
ڈی پی او سوات شفیع اللہ خان گنڈاپور نے ڈی سی سوات عرفان اللہ کے ہمراہ سیدوشریف کیجولٹی کا دورہ کیا، انہوں نے مختلف وارڈز میں داخل زخمیوں کی عیادت کی اور انہیں ہر قسم طبی امداد فراہم کرنے کی سختی سے ہدایت کی،
ڈی پی او سوات شفیع اللہ خان گنڈاپور سیدوشریف کیجولٹی میں تمام تر طبی امداد اور انتظامات کی خود نگرانی کر رہے ہیں، جبکہ ہسپتال میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاؤن کے لئے سیدو کیجولٹی سمیت ضلع بھر کے ہسپتالوں میں سوات پولیس کے افسران و اہلکاران تعینات کر دئیے گئے ہیں، البت اب تک 150 زخمیوں کو سیدو شریف شریف کیجولٹی لائے گئے ہیں،جبکہ شموزئی میں حمزہ اور مدین میں حسنی بی بی فوت ہو چکی ہیں۔
ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف قومی جذبے کے ساتھ اپنے فرائض منصبی میں مصروف عمل ہیں، عوام الناس ہسپتال انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
کسی بھی ایمر جنسی کے صورت میں سوات پولیس کے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر کال کریں یا ریسکیو ہیلپ لائن 1122 پر اطلاع دیں۔
*ڈی پی او سوات شفیع اللہ خان گنڈاپور*
سوات میں زلزلے کے بعد ہائی الرٹ
سوات میں زلزلے کے بعد ہائی الرٹ