یقیننا اپنے والدین اور بچوں کو چھوڑ کر دیار غیر جانا ایک مشکل عمل ہے، اللہ تعالی تمام مسافروں کو آسانیاں نصیب فرمائیں، آمین
تمام مسلمانوں کو عید قربان کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ۔۔
#زمان پارک کے باہر کی تازہ ترین صورتحال ۔۔
#Zamanpark Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan
قدرت کا ایسا خوبصورت منظر جب دریا و اسمان ایک دوسرے سے ملے،۔
افسوس ناک واقعہ :
مردان:سوالڈھیرمیں تحریک انصاف کےیکجہتی جلسے کے دوران 40سالہ مولانا نگار عالم نے پی ٹی ائی کے ساول ڈھیر کے امیدوار کو پیغمبر کا درجہ دیا نعوذباللہ من ذالک، کہا کہ "جس طرح نبی اتے تھے بلکل اسی طرح ہی ساول ڈھیر کے لوگوں کے لئیے یہ شخص ایا ہے اسکے ساتھ کھڑے ہو جاو"
اشتعال پھیلا ،پولیس آئی، علماء سےمذاکرات شروع ہوئے۔اسی دوران لوگوں نے نگار کو لاتوں، مکوں اور ڈنڈوں سے مار مارکر ہلاک کر دیا۔ ضرورت کیا ہے ایسے آمر کی کہ ایک عام سیاست دان کو ہم پیغمبروں کیساتھ جوڑے یہ جاہلیت کی انتہا ہے،۔
اس واقعہ اور ایسے عوام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہے کیونکہ ریاست موجود ہے، آئین میں شق بھی موجود ہے تو قانون کیمطابق سزا ہونی چاھئیے تھی، یہاں لوگوں نے جو کیا یہ شدت پسندی کا رویہ ہے۔
Khan Baba Super Khalsa Eddie Hall
سوپر خالصہ اور خان بابا کی اوٹ پٹانگ حرکتوں پر ریکشن ویڈیو ۔۔
Eddie Hall - The Beast Super khalsa #Khanbaba #superkhalsa #eddiehall #viral
یوں محسوس ہوتا ہے، جیسے مدینہ کی سر زمین دوبارہ ہمیں پکار رہی ہے،۔ رمضان میں ان دو بھائیوں کی پیار بھری اواز میں نعت سن کر مدینے کی سرزمین جیسا سکون یہاں بھی میسر ہوا ۔۔
اللہ تعالی ہر ظالم کو غرق کریں،۔ انسانیت ختم ہوتی جا رپی ہے، لوگوں کے دل سے خدا کا خوف ختم ہو رہا ہے، قریب ہے کہ کوئی بڑی مصیبت ہمیں آگیر لیں اور ہمیں خبر بھی نہ ہوں۔۔ جب بھی کسی معاشرے میں ایسے ظلم بڑھے ہے، وہ معاشرے تباہ ہو کر رہ گئیے اور غلامی میں چلے گئیے ہیں۔
#facebookreels #viral #viralreels
#islamabad #islamabadians #Pakistan
که ټول ستړې شې ﺯه نه ستړۍ کيګم .
فضل الهۍ ده عمران خان په خوانو ملګرو کې دائي، او ده تحريک شروعات ئي ورسره کړې وو، او نن چې هيس چه لا اجاﺯت نه وو عمران خان سره ده تلو نو کارکنانو کې واحد ډاکټر فضل الهې ته اجاﺯه ملاو شوې وا ..
آج جب عمران خان کے قافلے کیساتھ پارٹی کیطرف سے ورکرز کو جانے کی اجازت نہیں تھی، پھر بھی خان صاحب نے ڈاکٹر فضل الہی کو ساتھ جانے کی اجازت دی۔
ایبٹ آباد Abbottabad : پی ٹی ائی کارکنان پوری طرح پر عزم ہے، ہر حال میں اپنے لیڈر کا دفاع کرینگے ۔۔ جمہور بہ دفاع لیڈر است بار اول پاکستان ۔
PTI Swabi PTI Abbottabad Pakistan Tehreek-e-Insaf #PTI #Abbottabad
دختر ہزارہ سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی و صدر خواتین ونگ ہزاہ کی جانب سے احتجاج، ہزاروں کی تعداد میں کارکنان کی شرکت، عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو پورا ملک کو بند کر دیا جائیے گا۔
#ایبٹ_اباد #Abbottabad Momina Basit
PTI Swabi Pakistan Tehreek-e-Insaf
Tordher History Full Documentary
تورڈھیری تاریخ حوالی سرہ مکمل دستاویزی فلم ۔۔
#TordherTareekh #Tordher #tordherswabi #tordherdocumentary #تورڈھیر #تورڈھیری_تاریخ
Tordherian
ڈاکٹر فضل الہی راجن پور جیل سے رہائی کیبعد زمان پارک جائینگے، جہاں ممکنہ طور پر عمران خان سے ملاقات اور اسکے بعد واپس اپنے علاقعہ کا رخ کرے گے،۔
اجکل یہ خبر ہر جگہ عام ہے کہ قیامت کی وہ نشانی کہ سورج مشرق کی جگہ مغرب سے طلوع ہو گا،
Full video https://youtu.be/H3OXoXW-6tE
پوری ہونیوالی ہے کیونکہ سائنسدانوں نے دعوہ کیا ہے کہ زمین کی داخلی کور روک گئی ہے اور اس وجہ سے کچھ لوگوں نے یہ تشویش ظاہر کی ہے کہ اگر یہ کور الٹی سمت میں گھومنا شروع ہو جائے تو شاید سورج مشرق کی جگہ مغرب سے طلوع ہو ۔۔ کیا ایسا ممکن ہے ۔
مجھے دنیا صحافت میں سب سے زیادہ پسند اور جس شخص کو میں فالو کرتا تھا وہ ارشد شریف تھا۔
جس نے ارشد شریف کو قتل کیا یا کروایا ہے، اللہ تعالی اسکے خاندان اسکے بچوں کو نیست و نابود کریں، یا اللہ انکے بچوں میں کیڑے پیدا کر جنکے لئیے یہ حرام کا مال جمع کر رہے ہے دوسروں کے گھر اجاڑ کر۔ یا رب العزت بیشک ہم کمزور ہے اور تجھ پر یہ فیصلہ چھوڑتے ہے،۔
پہلی بار دل میں حسرت جاگ گئی ایک جستجو ہے، کہ کسی مرے ہوئے شخص کو واپس لایا جائے ۔۔
Short Documentaryof Swabi Part 1st
پہلا قسط صوابی شارٹ ڈاکومنٹری، اپ لوگوں کو پسند ائے تو اس پر مزید اگے بھی کام جاری رکھے گے ۔
#Swabi #swabian #صوابی #خیبرپختونخواہ
#kpk .
#shorts #documentary
#دربار #پیر سلیم شاہ توڈھیروی، #روحانیات کے بے تاج بادشاہ، جس کسی نے بھی دم کروانا ہو، وہ پیر سلیم شاہ کے مزار پر حاضری دے انشااللہ افاقہ ضرور ہو گا ۔۔
کیو کہا ہمیں امدا نہیں ملی،سندھ میں ظلم کی انتہا، زرداری کیخلاف بولنے پر سفید ریش بزرگوں پر تشدد،
ایسے ظلم ہونگے تو سیلاب اور زلزلے کیونکر نہ ائے۔ یہ جو زمینی خدا بننے بیٹے انکے پاس بہت توڑا وقت ہے، خدائے بزرگ و برتر کی گرفت سے انکو بچانے والا کوئی نہ ہو گا ۔۔
#Shame #SindhGovernment #SindhPolice #bilawalbhuttoppp #share
#PlzShare #ShareThisPost .
عمران خان کی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیبعد بنی گالا کے باہر کے مناظر،۔ اسلام اباد پولیس فرار ۔۔
پاکستان میں بچوں کی اغوا اور انکی جنسی زیادتی پر مین سٹریم میڈیا خاموش تماشائی،
Full vid Lnk https://youtu.be/bkJwd2Z11eg
حکومت مجرموں کو پکڑنے میں ناکام ۔بچوں کی اغوا اور جنسی زیادتی کے واقعات میں ملوث مافیہ ڈیپ ویب اور ڈارک ویب پر پاکستانی بچوں کی ویڈیوز بیچتے ہے۔