جمعیت علمائے اسلام تحصیل لاہور کے تربیتی کنونشن کے موقع پر سابقہ وزیر تعلیم مرکزی نائب امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب خطاب فرما رہے ہے ۔
صوابی تاجران برادری کے نائب صدر طوطی خان تورڈھیر میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں
نوراللہ باچاتورڈھیر میں جلسے سے آپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
عبدالااکبر باچا تورڈھیر میں جلسے سے آپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
عبدالااکبر تورڈھیر میں جلسے سے بہت جذباتی انداز میں خطاب کر رہے ہیں۔
سابقہ ایم این اے عثمان خان ترکئی تورڈھیر میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔۔۔
بلند خان ترکئی تورڈھیر میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں ۔۔
جامع مسجد گجران میں کام بہت تیزی سے جاری ہے تہ خانے پر کام ہو رہا ہے۔ سب دوستوں کو درحواست ہے کہ اپنا اپنا حصہ ڈال کر ثواب دارین حاصل کریں۔
*نارنجی درہ کے پہاڑی میں 12 سالہ لڑکا پھنس گیا ریسکیو 1122 صوابی*
صوابی۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 19 اکتوبر بوقت عصر 12سالہ لڑکا پہاڑ سے اپنے مویشیوں کے ساتھ گھر واپس آرہا تھا کہ اچانک نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر گیا اور دو بڑے بڑے پھتروں کے درمیان پھنس گیا اس کو نکالنے کا کوئی راستہ نہیں تھا اس موقع پر مقامی لوگوں نے ریسکیو 1122 صوابی کنٹرول روم کو اطلاع دی۔
صوابی۔اطلاع ملنے پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر رفیع اللہ مروت کی خصوصی ہدایت پر ریسکیو 1122 صوابی کی ڈیزاسٹر اور میڈیکل ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا
صوابی۔ریسکیو 1122 صوابی کی ڈیزاسٹر ٹیم نے مسلسل 7 گھنٹے آپریشن کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے انتہائی مہارت کے ساتھ 12سالہ لڑکے کو بحفاظت نکال لیا جس پر مقامی افراد نے ریسکیو1122 اہلکاروں کا شکریہ ادا کردیا۔
صدام ولد مناظر عمر 12سال سکنہ نارنجی درہ
میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 صوابی
تورڈھیر کی سب سے قدیم اور اولین جماعت مسجد گجران زیر تعمیر ہے...
شېن ګنبد جلوی کولې || سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم || سہری مسجد تورڈھیر اڈا || لطیف شاکر ||