26 News Toba Tek Singh Official

26 News Toba Tek Singh Official ہم ہیں ٹوبہ کی آواز
ظلم کے خلاف، مظلوم کے ساتھ
(1)

Welcome to 26 News Toba Tek Singh, your go-to source for the latest news and updates on social issues and oppression in the Toba Tek Singh region. Our channel is dedicated to serving the suffering humanity by bringing to light the stories and struggles of the oppressed. We aim to raise awareness about the injustices faced by marginalized communities and provide a platform for their voices to be he

ard. Our team of dedicated journalists work tirelessly to bring you the most accurate and unbiased news coverage, ensuring that the stories of those who are often ignored by mainstream media are told. At 26 News Toba Tek Singh, we believe that everyone deserves to be treated with dignity and respect, regardless of their background or social status. Join us in our mission to fight against oppression and injustice, and stand in solidarity with those who are fighting for their rights. Subscribe to our channel to stay up-to-date with the latest news and stories from Toba Tek Singh, and become a part of our community of compassionate and empathetic individuals who are working towards creating a more just and equitable society.

09/04/2024

چاند رات پر لندن بیوٹی سلون جھنگ روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ

16/03/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اہل ٹوبہ ٹیک سنگھ کے درد دل رکھنے والے لوگوں سے درد مندانہ اپیل ہیں ایک بچی ٹوبہ کا آ بائی گاؤں 324سے ہیں جو بہت ہی بیمار ہے جس کی کمر کا مسئلہ ہے اس کا تو اپریشن ہونا ہے جس کے والدین بہت غریب ہیں اور ان کا گھر کا گزر بسر بہت مشکل ہو رہا ہے تمام صاحب حیثیت لوگوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ رمضان الکریم کے بابرکت مہینے میں ان کی بھرپور امداد کریں بچی کے والدین اس کا اپریشن کروا سکے اپنی زندگی اچھے طریقے سے گزار سکے جزاک اللہ خیر
رابط نمبر بچی کے والد 324

03421735860

تلاش گمشدہ یہ خاتون جس کا نام عظمی بیگم  زوجہ محمد الیاس بنگش  ہیں جو ضلع قصور اور تحصیل چونیاں کے علاقہ  ظہیر اباد کالو...
16/03/2024

تلاش گمشدہ
یہ خاتون جس کا نام عظمی بیگم زوجہ محمد الیاس بنگش ہیں جو ضلع قصور اور تحصیل چونیاں کے علاقہ ظہیر اباد کالونی چونیاں کی رہائشی تھی جو پچھلے تین چار ماہ سے اپنے علاقہ سے گم ہو گئی تھی ان کے گھر والے اور بچے بڑے پریشان ہیں سوشل میڈیا پر اس پوسٹ کو لگانے کا مقصد ہے کہ ان کو تلاش کیا جاسکے اگر کسی بھی احباب نے ان دیکھ ہو یا ان کے بارے میں کچھ پتہ ہو یا پتہ چلے یا معلوم ہو تو ان نمبرز پر رابطہ کریں جزاک اللہ خیر ان کو ڈھونڈنے والے یا ان کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کرنے والے کو انعام دیا جائے گا
اطلاع ان نمبروں پر دے

03145732400

03066094322

01/03/2024

ٹوبہ ٹیک سنگھ نجی ریسٹورنٹ میں عمران اشرف اونر رائل کنگ یو ایس اے کی جانب سے لائرز فورم کا باقاعدہ باڈی بنا کر اغاز کر دیا گیا محترم اورنگزیب چیف سینیئر قانون دان کو چیف ارگنائزر زبیر ساہی ایڈوکیٹ کو صدر رائل کنگ لائرز فورم سابقہ گورنر چوہدری سرور کے زیر قیادت چلایا جائے گا عمران اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نچلے طبقے اور غریب عوام کے جتنے بھی کیسز ہوں گے ہمارے رائل کنگ لائرز فورم کے وکلاء صاحبان ان کو فری اف کاسٹ لڑیں گے

01/03/2024

17سالہ نوجوان احمد ٹک ٹاک بناتے ہوٸے واٹر ورکس ایک اکال والا روڈ،کے وسیع اور گہرے تالاب کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ٹک ٹاکر کی نعش کو مقامی ریسکیو 1122کے جوانوں نے تقریباً ایک گھنٹہ کی تگ ودود کے بعد نکال لینے میں کامیاب ہو گئے ،مقامی لوگوں کا کہنا ھے کہ ڈیوٹی پر موجود ملازمین کی غفلت ولاپرواہی سے نوجوان جان کی بازی ھار،گیا اگر ٹک ٹاکر نوجوان کو تالاب پر جانے سے منع کیاجاتا تو عظیم سانحہ رونما نہ ھوتا مقامی لوگوں نے ڈپٹی کمشنر نعیم سندھو سے مطالبہ کیا ھے کہ ڈیوٹی پر موجود ملازمین کو لاپرواہی و غفلت برتنے پر ڈیوٹی سے برطرف کرکے قانونی تقاضوں کو پورا کیا جائے اور،مقامی واٹر ورکس پر،خار،دار،تار لگا کر اسے محفوظ بنایا،جائے تاکہ آئندہ کبھی کوئی مزید،جاں لیوا حادثہ پیش نہ آئے،
احمد ولد محمد عباس جو کہ اپنے دوست نثار علی ولد محمد سرور کے ساتھ واٹر ورکس پر آیا تھا ،
نثار علی نے بتایا کہ احمد نے اپنا موبائل مجھے دیا اور اپنی ویڈیو بنانے کا کہا جب نثار علی نے ویڈیو بنانا شروع کی تو احمد نے تالاب میں چھلانگ لگا دی. ریسکیو کے مطابق کنٹرول روم کو جب ایمرجنسی کی کال موصول ہوئی احمد کو پانی میں گرے ہوئے تقریبا 15 سے 20 منٹ ہو چکے تھے
احمد کو ڈھونڈنے کے لیے ریسکیو واٹر آپریشن بذریعہ اسکوبا ڈائیونگ ٹیکنیک کے اپریشن کو شروع کیا تقریبا 30 سے 40 منٹ کے واٹر سرچ آپریشن کے بعد احمد کو تالاب سے نکال لیا گیا کیا اور ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگ شفٹ کیا گیا

01/03/2024
اسلامک لائیرز موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور جماعت اسلامی کے رہنما اسد منظور بٹ لاہور ہائیکورٹ بار  ایسوسی ایشن کے صدر...
24/02/2024

اسلامک لائیرز موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور جماعت اسلامی کے رہنما اسد منظور بٹ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
اسد منظور بٹ اس سے قبل سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل بھی منتخب ہوئے۔ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستگی رہی، لاہور جمعیت کے ناظم رہے ہیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسد منظور بٹ کو لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کی جیت وکلاء کی فلاح و بہبود اور ملک میں آئین و قانون اور انصاف کی بالادستی کی جدوجہد میں اہم کردار ادا کرے گی۔

16/02/2024

*الحمدللہ رب العالمین ٹوبہ ٹیک سنگھ گوجرہ پیر محل میں کامیاب پروجیکٹس کے بعد ہم لے کے آرہے ہیں اسلام اباد میں ائیڈیل لوکیشن پر ہاؤسنگ اینڈ کمرشل پروجیکٹ*

*اسلام آباد کی آ ئیڈیل لوکیشن پر واقع ہاوسنگ سوسائٹیD18 اسلام آباد*

*کامیابی کی طرف ایک اور قدم اسلام آباد کی بہترین لوکیشن پر واقع ایک شاندار ہاؤسنگ پروجیکٹ وہ بھی تمام تر سہولیات سے آراستہ مناسب قیمت میں پلاٹ حاصل کریں**

**مختلف لوکیشنز پر کمرشل اینڈ ریزیڈنشل پلاٹ کی بکنگ کروائیں 5مرلہ 10 مرلہ 15 مرلہ 1 کنال کے پلاٹ حاصل کریں**

**اسلام آباد میں نیو طرز نئے انداز کے ساتھ اب فائل نہیں پلاٹ کی فوری رجسٹری فوری قبضہ ملے گا*

*ہمارا ہاؤسنگ پروجیکٹ 300 کنال پر مشتمل ہے*
*ہمارے ہاؤسنگ پروجیکٹ میں 3000 مرلہ کے رہائشی پلاٹ اور300 مرلہ کے کمرشل پلاٹ دستیاب ہیں*
**پروجیکٹ لوکیشن*
*ہمارا ہاؤسنگ پروجیکٹ راولپنڈی اسلام آباد کی بہترین لوکیشن سیکٹرD18 پر واقع متصل موٹروے ایم 1 (اسلام سے پشاور) کا AWT سنگجانی ٹول پلازہ ہے*

*

*ہماری ہاؤسنگ سوسائٹی اسلام اباد راولپنڈی کی ائیڈیل لوکیشن پر سوسائٹیوں کے جھرمٹ میں واقع نزدAWT آرمی ویلفیئر ٹاؤن ، شمالی سمت واپڈا ٹاؤن، جنوبی سمت AWT سنگجانی ٹول پلازہ سے متصل ہے*
**ہماری ہاؤسنگ سوسائٹی کا تمام موٹرویز اور ٹول پلازہ اسلام اباد راولپنڈی کے مین روڈز سے فاصلہ*

*موٹروے ایم 2 ٹول پلازہ سے 5 کلومیٹر*
*موٹروے ایم 1 ٹول پلازہ سے 4 کلومیٹر*
*موٹروے ایم 14 ٹول پلازہ سے 1 کلومیٹر*
*جی ٹی روڈ سے 3 کلومیٹر*
*مارگلہ ایونیو سے 4 کلومیٹر*
*اسلام آباد ایرپورٹ سے 18 کلومیٹر*
*اسلام آباد سیکٹر ڈی 17 سے 500 میٹر*
*سیکٹر بی 17 سے 1 کلومیٹر*
*سیکٹر بی 18 سے 500 میٹر*

*ہماری ہاؤسنگ سوسائٹی میں داخل ہونے کے لیے 3 راستے اویلیبل ایک راستہ واپڈا ٹاؤن ،دوسرا راستہ موٹروے ایم 1 کے نیچے سے،تیسرا راستہ AWT سنگجانی انٹرچینج سے*

*چوتھا راستہ موٹروے ایم1 کے اوپر سے لوہے کا پل ہاؤسنگ سوسائٹی میں داخل ہورہا ہے پیدل اور موٹر سائیکل پر آنے جانے والوں کے لیے*

**تمام تر سہولیات سے اراستہ زیر زمین میٹھا پانی، سیوریج، بجلی*،** *گیس بارانی پانی کی نکاسی کے لیے* *بارانی نالہ، سرکاری ,سکول،*
*قبرستان موجود ہے*

**اب ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اوورسیز پاکستانی اور انویسٹرز کو یقینی تحفظ اب اسلام آباد میں فائل نہیں پلاٹ خریدیے نقد اور اسان اقساط میں وہ بھی اپ کےشہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مقامی ڈویلپرز سے باکمال لوگ با اعتماد لوگ**

**پری لانچنگ بکنگ جاری نقد اور اسان اقساط میں پلاٹ اور کمرشل یونٹ کی بکنگ کے لیے فوری رابطہ کریں**
**اپ کے بچوں کے روشن کل اور مستقبل کا ضامن رئیل اسٹیٹ کا با اعتماد نام عباسی گروپ اف ڈیویلپرز**

**فوری بکنگ کے لیے رابطہ کریں پاک سائبان مارکیٹنگ پاکستان*ملک وسیم اکرم**
*03066094322*
*03146041767*

میرے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے امیدوارو میرے ضلع کے بے روزگاروں کو روزگار دینے کے لیے کیا منصوبہ تیار کیا ہے۔ بس اپنا منصوبہ ...
18/01/2024

میرے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے امیدوارو میرے ضلع کے بے روزگاروں کو روزگار دینے کے لیے کیا منصوبہ تیار کیا ہے۔ بس اپنا منصوبہ ہی بتا دو میں اور یہ عوام سمجھ جائے گی کہ واقعی آپ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے لیے سہی امیدوار ہیں پھر ہمارا ووٹ اور سپورٹ آپکا۔۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ کو ایسے امیدواروں کی ضرورت نہیں جو قومی/ صوبائی اسمبلی میں نیند کرنے کے لیے جائیں

الیکشن سروے 2024 آنلائن سروے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی عوام اس کی بار کس کو ووٹ دے گی پی پی 121 کا سیاسی دنگل کس کے نام ہوگا کمنٹ...
18/01/2024

الیکشن سروے 2024 آنلائن سروے
ٹوبہ ٹیک سنگھ کی عوام اس کی بار کس کو ووٹ دے گی پی پی 121 کا سیاسی دنگل کس کے نام ہوگا کمنٹ باکس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے موجودہ مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے
ووٹ امانت ہے اچھے بندے کے سپرد گی جائے گا

18/01/2024

پاکستان کی تینوں مسلح افواج ہائی الرٹ کر دی گئیں

04/01/2024

شہید آفیسر نثار علی کا سالانہ ختم شریف و محفل میلاد مصطفی بڑی عقیدت احترام سے منایا گیا

04/01/2024

ٹوبہ ٹیک سنگھ
فیئر اینڈ فری الیکشن نیٹ ورک (فافن) کے زیر اہتمام سائیکوپ، چناب سول سوسائٹی نیٹ ورک اورسیٹیزن سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پاکستان میں انتخابی عمل، معیار اور اس میں شمولیت کے موضوع پر این اے 106کے امیدواروں کے مابین ڈبیٹ کا اہتمام کیا گیا،جسمیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حاجی جنید انوار چوہدری، پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار نیلم جبار چوہدری اور ذوالفقار علی زلفی، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارچوہدری تنویر حسین کونٹا ایڈووکیٹ اور راجہ کامران محمود ایڈووکیٹ کے علاوہ سول سوسائٹی رہنما ؤں، علماء کرام، وکلاء،میڈیا نمائندگان سمیت پولنگ ایجنٹس اورحلقہ کے ووٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی،منعقدہ تقریب میں تمام امیدواروں نے اپنی اپنی سیاسی پارٹیوں کے منشور کیساتھ حلقہ میں موجود مسائل، انکے حل، حلقہ کی تعمیر و ترقی اور بہتری کیلئے اپنا اپنا مجوزہ پلان بھی پیش کیا،اس موقع پر تمام امیدواران نے ہار جیت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مستقبل میں حلقہ کی تعمیر و ترقی کیلئے مل جل کر باہمی اتفاق رائے سے آگے بڑھنے کے عزم کا اظہار کیا، منعقدہ تقریب میں فیئر اینڈ فری الیکشن نیٹ ورک (فافن) کے ریجنل مینجر کلیم اللہ خان، سائیکوپ کے سینئر پروگرام مینجر توقیر احمد خان، پروگرام مینیجر میڈم کرن حسن اور فیئر اینڈ فری الیکشن نیٹ ورک (فافن)کے حلقہ این اے 106کے لانگ ٹرم آبزرور، چناب سول سوسائٹی نیٹ ورک کے کنوینیئراور سیٹیزن سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر عارف جانباز قاضی اور محمد آصف ندیم نے بھی خطاب کرتے ہوئے کہا اس طرح کے پروگرامز کے انعقاد کا مقصد قومی حلقہ این اے 106کے امیدواران اور ووٹرز اور سپورٹرز کے مابین پاکستان میں انتخابی عمل، معیار اور اس میں شمولیت کو یقینی بنانا ہے تاکہ شہریوں کی جانب سے ووٹ کے درست استعمال اور صاف و شفاف انتخابات کا نعقاد ممکن ہوں، تقریب میں حلقہ کی نمایاں سیاسی و سماجی شخصیات، صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب میاں منظور احمد ناز،سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی رانا عبدالقیوم خاں، چوہدری محمد افضل گجر، سابق اپوزیشن لیڈر بلدیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر فاروق باجوہ ایڈووکیٹ،مجلس مفاد عامہ کے جنرل سیکرٹری مولانا رفیق انور چشتی، سابق ضلعی چیئرمین ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ چوہدری عمران ندیم سدھو،بانی و چیئرمین تحریک احیائے صوفی ازم ڈاکٹر پیر محمد سلیم غازی چشتی نظامی،رئیل اسٹیٹ اتحاد ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ملک وسیم اکرم، رانا عمران احمد خاں،میاں زاہد پرویز، میاں محمد یاسین،میاں محمد اکرم، شیخ محمد امجد، حافظ حفیظ الرحمن، ضلعی صدر انجمن صرافہ ایسوسی ایشن راناخالد محمود، صدر سماج ویلفیئر آرگنائزیشن ملک ساجد علی ایڈووکیٹ اور نوجوان صحافی برہان بابر نے شرکت کی۔

جلد ا رہا ہے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پروگرام شغل ناک یاراں دا چبارا دوجی منزل تے صرف اور صرف BMZNewsپر
31/12/2023

جلد ا رہا ہے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پروگرام شغل ناک یاراں دا چبارا دوجی منزل تے صرف اور صرف BMZNewsپر

31/12/2023

تلخ و شیریں یادیں 2023ء روانہ
2024ء سے نئی اُمیدیں وابستہ
دیکھئے گزرے 2023ء پر خصوصی گفتگو سینئر صحافی و اینکرز ملک وسیم اور محمد آصف ندیم کیساتھ صرف BMZ News پر

31/12/2023

کون رہا میدان میں کون ہوا باہر۔ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حلقہ جات کا رزلٹ

Everyone Numan Iftikhar Toba Tek Singh District #الیکشن

31/12/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مقامی انڈپاس کی حفاظتی سیفٹی پائپ کی باڑ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار
شہریوں کی جانب سے میونسپل کمیٹی کو بار ہا درخواست دی گئ مگر انتظا میہ کی جانب سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیااس حوالے سے مزید جانتے ہیں نمائندہ پبلک نیوز وسیم ملک سے

الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن♠️اے دسمبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع🙏👈2023 کے کچھ پل 👈 #شکریہ 🌹ان لوگوں کا جو مجھ سے ...
31/12/2023

الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن♠️
اے دسمبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع🙏

👈2023 کے کچھ پل
👈 #شکریہ 🌹
ان لوگوں کا جو مجھ سے نفرت کرتے
ھیں کیونکہ انہوں نے مجھے مضبوط بنایا
👈 #شکریہ 🌹
ان لوگوں کا جو مجھ سے پیار کرتے ھیں
کیونکہ انہوں نے میرا دل بڑا کیا
👈 #شکریہ 🌹
ان لوگوں کا جو میرے لیے پریشان ھوئے اور
مجھے بتایا کہ دراصل وہ میرا بہت خیال رکھتے ھیں
👈 #شکریہ 🌹
ان لوگوں کا جنہوں نے اپنا بنا کر مجھے چھوڑا اور مجھے احساس دلایا دنیا میں ھر چیز اخری نہیں ھوتی
👈 #شکریہ 🌹
ان لوگوں کا جو میری زندگی میں شامل ھوے
اور بنا دیا ایسا جیسا میں نے سوچا بھی نہ تھا
👈 #شکریہ 🌹
میری فیملی کا جنہوں نے ہر قدم پر میرا ساتھ دیا
👈 #شکریہ 🌹
میرے🌹 🌹کا جس نے سب حالات
کا سامنا کرنے کی ھمت دی
ملک محمد وسیم اکرم ڈسٹرکٹ رپورٹر پبلک نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ

30/12/2023

عمران خان کے حلقہ این اے 89 سے کاغذات نامزدگی منظور
‏مریم نواز کے سرگودھا سے بھی کاغذات نامزدگی منظور۔۔!!
‏اعظم سواتی کے NA 15 سے کاغذات نامزدگی مسترد۔اشتہاری ہیں،فیصلہ
‏ذلفی بخاری کے این ایے 50 سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد
*‏ملتان,این اے 148 سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور*
*‏این اے 44 سے علی امین گنڈاپور کے کاغذات نامزدگی مسترد*

‏عمران خان کے اثاثوں میں 5 برس کے دوران 27 کروڑ روپے کا اضافہ
30/12/2023

‏عمران خان کے اثاثوں میں 5 برس کے دوران 27 کروڑ روپے کا اضافہ

Address

Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 26 News Toba Tek Singh Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 26 News Toba Tek Singh Official:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Toba Tek Singh

Show All