Digital Dukan ڈیجیٹل دکان

Digital Dukan ڈیجیٹل دکان All Social Media Services
FB/YT/INSTA
Facebook Ads Expert
0322-6890219

14/12/2023

کبھی کبھی مجھے دکھ ہوتا ہے جب میں ان تمام لوگوں کے بارے میں سوچتا ہوں جو زندگی کی لذتوں سے محروم رہتے ہیں صرف اس وجہ سے کہ انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ ان کے لیے نہیں تھا اس سے پہلے کہ وہ اسے گولی مار دیں۔

جبل نور کا ایک خوبصورت منظر  کوئٹہ کے غار میں سے ایک میں نماز پڑھ رہا ہے۔جبل نور ایک ایسی جگہ ہے جہاں قرآن پاک کے پرانے ...
08/12/2023

جبل نور کا ایک خوبصورت منظر

کوئٹہ کے غار میں سے ایک میں نماز پڑھ رہا ہے۔
جبل نور ایک ایسی جگہ ہے جہاں قرآن پاک کے پرانے اور خراب شدہ نسخوں کو ذخیرہ کرنے کے لیے پہاڑوں میں غاریں کھودی جاتی ہیں
اس میں مختلف لمبائی کے غاروں کا ایک سلسلہ ہے
اس تصویر میں، ایک دوسرے کے اوپر رکھے ہوئے تھیلے دیکھے جا سکتے ہیں

07/12/2023

السلام علیکم!

سوشل میڈیا کی تمام سروسز دستیاب ہیں

1) YouTube Subscriber✅

2) Watch time 4k ✅

3) Facebook Followers & Like✅

4) Gmail's Fresh Old & USA verified ✅
انتہاٸ مناسب قیمت میں حاصل کریں
اگر آپ کو مندرجہ بالا سکلز میں کسی بھی چیز کی ضرورت ہو تو

آپ انبکس میں رابطہ کر سکتے ہیں

نیز۔۔ اگر آپ کو کسی بھی معاملے میں رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ مجھے بتا سکتے ہیں ۔
والسلام ۔
رابطہ نمبر
0322 6890219

05/12/2023

تمہارا رب کہتا ہے مجھے پکارو میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا

القرآن❤

04/12/2023

FB ads don't work.

I'm tired of facing falling flat ads.

Well, not me saying this.

It's you 👀

Working on business day and night but not getting any sales 🤕

It's not your fault

It's either not Facebook's fault

Neither it's your ad's fault!

There is something, a secret you don't know

Or

Maybe no one told you yet 👀

Do you know what your business needs?

Very simple.
HELP!

Help to reach the right people, the right way, and the right time.

Don't you want your sales, leads, or calls from related people?

Yeah?

So who does these all things?

Well, there is a superpower in Facebook ads which is Pixey. 😁
I mean PIXEL.

PIXEL is the muscle of your Ad

The more you work on it

The stronger it gets.

And when it's strong

it can deliver some seriously awesome results for your ads.

So first thing first you have to warm up this muscle.

But wait!
Have you thought I was talking about getting it all hot and bothered? 😮‍💨

Nope!

It's about gathering data

building relationships

and showing Facebook's algorithm who your ideal customers are.

Here's how you can turn your pixel into a marketing mastermind:

🤎 Start slow and steady
Begin with low-budget campaigns targeting a small audience. Let your pixel get its feet wet without breaking the bank.

🤎 Patience is key
Warming up your pixel takes time, so don't get discouraged if you don't see results overnight. Keep feeding it data, and it'll eventually become a targeting pro

🤎 Use Facebook's tools
Leverage Facebook's Audience Insights tool to understand your target audience like never before. Create ads that resonate with their interests and behaviours

🤎 Monitor and optimize
Regularly check your campaigns and make adjustments as needed. Your pixel is constantly learning, so keep it on the right track.

Trust me

The effort is worth it.

A warm pixel is a happy pixel.

And a happy pixel means

Effective ads

Better results

More sales.

So, what are you waiting for?

Inbox me now and watch your conversions soar!

ڈیجیٹل مارکیٹرز کے لئے ایک چھوٹی سی ٹِپ!جب بھی کوئی ایڈ چلایا جاتا ہے تو ہر مارکیٹر کی کوشش رہتی ہے کہ اُس کو اچھے نتائج...
03/12/2023

ڈیجیٹل مارکیٹرز کے لئے ایک چھوٹی سی ٹِپ!

جب بھی کوئی ایڈ چلایا جاتا ہے تو ہر مارکیٹر کی کوشش رہتی ہے کہ اُس کو اچھے نتائج ملیں اور اُس کا بجٹ بھی خراب نہ ہو۔

ایک اچھا چلتا ہوا ایڈ جب اپنی پرفارمنس خراب کرنے لگ جاۓ تو اِس حالت کو Ad Fatigue کہا جاتا ہے، پرفارمنس خراب کرنے سے مطلب ہے کہ ایڈ کی Frequency کا بہت زیادہ ہوجانا، مطلب کہ ایک ہی ایڈ کا آپ کی ٹارگٹ کی گئی آڈئنس کو بار بار دکھنا، جس سے اُن کی دلچسپی بڑھنے کے بجاۓ کم ہوجاتی ہے اور وہ آپ کے ایڈ سے تنگ آجاتے ہیں،

اور اِسی کی وجہ سے آپ کا CTR, Conversion Rate, اور پورے ایڈ کی کارکردگی بُری طرح متاثر ہوتی ہے۔

کیسے پتا چلے گا Ad Fatigue کا؟
یہ پتا کرنے کے لئے کوئی بہت بڑی راکٹ سائنس نہیں کھیلنی، بس آپ کو اپنی کیمپین پر نظر رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے، جہاں آپ کو دِکھے کہ Frequency بہت زیادہ چلی گئی ہے اور CTR بہت کم ہورہا ہے اور ایڈ آپ کو مہنگا پڑ رہا ہے تو مطلب Ad Fatigue ہے۔

اِس کو کیسے ٹھیک کیا جاۓ؟
مختلف طریقوں سے اِس خرابی کو ٹھیک کیا جاسکتا ہے:

• اچھا Ad Creative لگا کر:

اگر آپ امیج ایڈ چلا رہے ہیں تو یہ یاد رہے کہ آپ کی امیج کی گرافکس اچھی سے اچھی ہونی چاہئے، فیسبوک کسی کے ساتھ ذاتی دشمنی پر اُس کے ایڈ کی پرفارمنس خراب نہیں کرتا، اگر Ad Fatigue کی حالت آجاۓ تو اپنا Ad Creative بدلیں، اور کوشش یہی کریں کہ آپ کی گرافکس میں صرف 2 یا 3 اہم لائنوں کے علاوہ اور کچھ نہ لکھا ہو، یعنی سب سے اوپر مین ٹائٹل اور اُس کے نیچے صرف 1 یا 2 لائنز۔

• کاپی رائٹنگ اچھی کر کے:

کسی بھی انسان کو اپنی کوئی پروڈکٹ یا سروس بیچنے کے لئے اُسے اچھی طرح قائل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اور مارکیٹنگ میں یہ کام کاپی رائٹنگ کے ذریعے سے کیا جاتا ہے، لیکن کبھی ہم بغیر سوچے، بغیر اپنی آڈئنس کی نفسیات کو جانے ہی اپنی طرف سے لمبی لمبی تحریریں لکھ دیتے ہیں، جسے پڑھنے میں کسٹمر کا دماغ ہی پھٹ جاتا ہے، اپنی کاپی رائٹنگ مختصر اور اصل نقطے پر لکھیں۔

• اور سب سے اہم یہ کہ اپنی آڈئنس کو وسیع کریں:

اگر ایڈ کی Frequency زیادہ ہوجاۓ تو آڈئنس کو وسیع کرنا ایک بہت اچھی چیز ثابت ہوسکتی ہے کیونکہ اِس سے آپ کا ایڈ اور زیادہ لوگوں کو نظر آنے لگتا ہے جس کی وجہ سے اکثر Frequency خود نیچے آجاتی ہے، لیکن اوپر بتائی گئی باتوں پر بھی عمل کرنا بہت ضروری ہے۔

نوٹ: Frequency کا بڑھنا کسی بھی کیمپین میں بُرا ثابت ہوسکتا ہے سواۓ Brand Awareness کی کیمپین میں کیونکہ Brand Awareness ہوتی ہی اِسی لئے ہے کہ آپ کا برینڈ لوگوں کو بار بار دکھائی دے تاکہ وہ لوگوں کے ذہن میں بیٹھ جاۓ، یہاں اگر Frequency دس سے بھی زیادہ چلی جاۓ تو کوئی بات نہیں لیکن اگر آپ کی Frequency دس تک چلی جاتی ہے تو آپ کو یہ بھی دیکھنا ہے کہ یہ 10 کی Frequency میری کیمپین نے کتنے دنوں میں پکڑی ہے، اگر تو 10 کی Frequency کیمپین نے 4 یا 5 دن میں پکڑی ہے تو پھر تو یہ بُرا نہیں ہے، لیکن اگر پہلے ہی دن یا دوسرے ہی دن آپ کی Frequency دس پر چلی گئی تو پھر یہ ٹھیک نہیں ہے۔۔۔۔

#ڈیجیٹل #دکان

03/12/2023

ہتھ قلم تھئے تاں خادم خدا جی چھڑائے
جی حضوری کنوں ، ست سلامیں کنوں

گوشت, مرغی اور مچھلی کی عالمی مارکیٹ سال 2025 تک 7.3 کھرب ڈالر پر پہنچ جائے گی اس وقت صرف حلال گوشت کی عالمی مارکیٹ دو ہ...
03/12/2023

گوشت, مرغی اور مچھلی کی عالمی مارکیٹ سال 2025 تک 7.3 کھرب ڈالر پر پہنچ جائے گی اس وقت صرف حلال گوشت کی عالمی مارکیٹ دو ہزار ارب ڈالر کی ہے. فوڈ اینڈ لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں تقریبا 66,615,000 یعنی چھ کروڑ سے ذائد بکریاں, اور 38,299,000 یعنی تین کروڑ بیاسی لاکھ گائیں اور بھینسیں موجود ہیں. بین الاقوامی اعداد و شمار کے مطابق پاکستان لائیو اسٹاک رکھنے والا آٹھواں بڑا ملک ہے.
جہاں یہ اعداد و شمار آپ کے لئے خوش گوار حیرت کا باعث ہوں گے وہاں باعث تکلیف یہ امر ہے کہ پاکستان لائیو اسٹاک کے اتنے بڑے زخیرے کے باوجود اس کی دو ہزار ارب ڈالر کی مارکیٹ میں صفر پر کھڑا ہے۔
آئیے اس کے پیچھے چھپے حقائق جانتے ہیں
گائے یا بھینس کے بچے کا معدہ (اوجھڑی) کو گھاس پھونس ہضم کرنے کے قابل ہونے میں کم از کم دو مہینے لگتے ہیں، اس لئے اس وقت تک اسے ماں کے دودھ پر ہی پالنا پڑتا ہے۔ ایک بچہ اوسطا یومیہ کم از کم تین کلو دودھ پیتا ہے۔ گاوں دیہات میں بھینس کا دودھ 60 سے فرض کریں ایک سو روپے لیٹر فروخت ہوتا ہے، اگر ایک نوزائدہ بچے کو ماں کا دودھ پلایا جائے تو وہ دو مہینے میں تقریبا بیس ہزار روپے کا دودھ پی جاتا ہے۔
اس تصویر میں گائے اور بھینس کے یہ معصوم اور خوبصورت نظر آنے والے بچے شاید اپنی زندگی کا پہلا مہینہ بھی پورا نہیں کر سکے ہوں گے. ہماری 70 فیصد آبادی دیہاتوں میں رہتی ہے, اور سب سے ذیادہ غربت کا شکار یہی لوگ ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ 11 ہزار روپے کا دودھ بچے کو پلانے کے بجائے بیچنا ذیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔ مزید افسوس کہ بات یہ ہے کہ بیچے جانے والے تقریبا ساٹھ فیصد بچے ماں کا دودھ نا ملنے کی وجہ سے مر جاتے ہیں، پندرہ سے بیس فیصد بے رحم قصائیوں کی طرف سے بکرے کا گوشت بنا کر بیچ دئیے جاتے ہیں اور باقی بیس فیصد شوقین لوگ پال لیتے ہیں۔
دو مہینے تک دودھ پینے کے بعد یہ ٹھوس غزا کھانے کے قابل ہو جاتے ہیں۔ ایک سال کی عمر تک انکی خوراک بہت معمولی ہوتی ہے جو آسانی سے افورڈ کی جا سکتی ہے، دوسرے سال میں انہیں کچھ خوراک دینے کے بعد یہ کٹے ساڑھے تین من سے ساڑھے چار من کا وزن حاصل کر لیتے ہیں. لوکل مارکیٹ میں فی من گوشت کی کم از کم قیمت 15 ہزار روپے بنتی ہے(اندازاً)، یعنی ایک کٹا ساٹھ سے ستر ہزار روپے میں فروخت کیا جا سکتا ہے۔
ہم ہر سال لاکھوں کٹوں اور بچھڑوں کے اس قدرقیمتی سرمائے کو ڈیڑھ ہزار روپے فی کس میں قصائی کے ہاتھ بیچ دیتے ہیں، اگر حکومت گائے یا بھینس کے ہر پیدا ہونے والے بچے پرغریب کسان کو 10 ہزار روپے تک کی سبسڈی دے دے تو یہی کسان فی بچہ پچاس ہزار روپے کما سکتا ہے۔ اگر ایک کسان بیس کٹَے پال لے تو دو سال بعد وہ ان سے دس لاکھ یعنی ماہانہ اوسطا چالیس ہزار روپے حاصل کر سکتا ہے۔
اگر حکومت فارمنگ کے تربیتی پروگرام کرائے اور اسے باقائدہ کاروبار بنا کر کیا جائے اور اگر آپ کے پاس جگہ بھی موجود ہے تو سو بچوں کا یہ فارم تقریبا پچیس لاکھ روپے میں دو سال کا یہ پراجیکٹ مکمل کر سکتا ہے, اور کسی بھی شہر کی ایک ہی منڈی سے ایک ہی دن ایسے پچاس سے سو بچے خرید کران کی فارمگ کرنے والا فارمر اس سے سالانہ خطیر رقم کما سکتا ہے
نوٹ !
اس پوسٹ میں قیمتیں اندازاٗ لکھی گئ ہیں

#ڈیجیٹل #دکان

بل گیٹس نے 2017 میں غریب افریقی ممالک کیلیے ''پیسہ بمقابلہ چکن'' پروگرام کا آغاز کیا، بل گیٹس کا کہنا ہے کہ آپ لوگوں کو ...
02/12/2023

بل گیٹس نے 2017 میں غریب افریقی ممالک کیلیے ''پیسہ بمقابلہ چکن'' پروگرام کا آغاز کیا، بل گیٹس کا کہنا ہے کہ آپ لوگوں کو آمداد کی جگہ اپنے خوراک خود پیدا کرنے کی طرف مائل کریں، اس تجرباتی پروگرام کے تحت بل گیٹس نے ایک لاکھ مرغیاں انتہائی غریب خاندانوں میں تقسیم کی اور انہیں یہ تحریک دی کہ امداد کیلئے یو این او کے ٹرکوں اور ہیلی کاپٹروں سے گرتے ہوئے امدادی سامان کے پیچھے دوڑنے کے بجائے اپنی خوراک کی ضروریات کو خود پورا کرنے کی کوشش کریں، اس سے نہ صرف آپکی خوراک بہتر ہوگی بلکہ یہ آپکی گھریلو معیشت کو بھی سہارا دے گا!
مشرقی افریقہ کے انتہائی غریب ممالک جہاں فی کس روزانہ آمدنی ایک ڈالر سے بھی کم ہے وہاں یہ پروگرام 2017 میں لانچ کیا گیا۔ بل گیٹس فاؤنڈیشن کا ہدف ہے کہ مشرقی افریقہ کی تیس فیصد انتہائی غریب خاندانوں تک اس پروگرام کو پہنچایا جائے گا! جس اس انکے معیار زندگی بدلاؤ اور اپنی خوراک کی ضروریات خود پوری کرنے کی تحریک پیدا ہوگی!
عمران خان نے غالباً اس سے متاثر ہوکر پاکستان کے دیہی علاقوں میں اس پروگرام کو لانچ کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، تاکہ لوگوں کو اس گھریلو صنعت کی طرف مائل کیا جائے اور اس وہ اپنی خوراک کی ایک اہم ضرورت پروٹین کو گوشت اور انڈے سے حاصل کریں گے اور انکی گھریلو اکانومی کو بھی خاطر خواہ سہارا ملے!
ایک دیہی عورت جو بال بچے پالنے کے ساتھ گھریلو کام کاج بھی کرتی ہے اگر اسے پانج دس مرغیاں مفت دے دی جائیں تو انہیں پال کر وہ اپنی گھریلو معیشت اور غزائی ضروریات میں خاطر خواہ بہتری لاسکتی ہے! یہ عمران خان کی اس تقریر کا ایک چھوٹا سا حصہ تھا جس میں اس نے دیہی علاقوں کے غریب خاندانوں کی بہتری کیلئے بات کی! کم سے کم مجھ جیسے شخص نے یہ تو جانا کہ ہمارا وزیراعظم ایک عام آدمی کی مشکلات و ضروریات کا ادراک رکھتا ہے۔
لیکن یہ بات گھر بیٹھے بھکاریوں کی طرح بے نظیر انکم سپورٹ کے پیسے کھانے والی قوم کو سمجھ نہیں آرہی، 45 پرسنٹ ذہنی گروتھ رکھنے پٹواریوں سے اسلیے بھی گلا نہیں ہے کہ یہ مخلوق کھوتے کے گوشت اور مٹن کا فرق نہیں کرسکتی اور بریانی پلیٹ کیلے ضمیر اور ووٹ دونوں بیچ دیتی ہے، اور کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے جیسے فلسفہ بیان کرتی ہے، تو اسے یہ سادہ سا مائیکرو اکنامکس میتھڈ کیسے سمجھ آئے گا۔
#ڈیجیٹل

01/12/2023

سیانے کہتے ہیں

کوئی بھی کاروبار شروع کرنے سے پہلے

کسی کے چلتے ہوئے کام میں

کچھ عرصہ لگانا آپ کے لیے سود مند ہوتا ہے ۔۔۔۔

اس سے آپ کو وسیع تجربہ حاصل ہوتا ہے

اور آپ سب کچھ عملی طور پر سیکھ جاتے ہیں ۔۔۔

اسی لیے پچھلے دور میں

بہت سے لوگ دکان کھولنے سے پہلے کسی کی دکان پر بیٹھ کر

تجربہ حاصل کرتے تھے۔۔۔

کیونکہ پریکٹیکل علم کے ساتھ کسی بھی چیز کا مقابلہ نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔

آج کے دور میں جہاں اور بہت کچھ تبدیل ہوا ہے ۔۔۔۔

وہاں دکانداری بھی ڈیجیٹلائزڈ ہو چکی ہے ۔۔۔۔۔۔

تو اپنے کاروبار کو Digital Dukan ڈیجیٹل دکان کی مدد سے ڈیجیٹل کریں

اور ہماری سروسز حاصل کرں
Facebook Followers
Instagram followers
Tiktok followers
Facebook ads |google ads | tiktok ads |

Youtube Subscribers and 4k watch time

#ڈیجیٹل

       #ڈیجیٹل
29/11/2023

#ڈیجیٹل

       #ڈیجیٹل   0322 6890219
26/11/2023

#ڈیجیٹل

0322 6890219

25/11/2023

Digital Dukan ڈیجیٹل دکان

سوشل میڈیا کی تمام سروسز کے لیے رابطہ کریں 0322-6890219    #ڈیجیٹل
25/11/2023

سوشل میڈیا کی تمام سروسز کے لیے رابطہ کریں
0322-6890219

#ڈیجیٹل

24/11/2023

یااللہ میرے لیے ایک ایسا دروازہ کھول دے

جس کی وسعت مجھے حیران کردے

😞😞

ورڈ پریس ویب ڈویلپمنٹ۔۔۔۔۔مارکیٹ میں جو حثیت دوکان کی ہےڈیجیٹل مارکیٹ میں وہ ہی حثیت ویب سائٹ کی ہے۔آن لائن کاروبار کرنے...
24/11/2023

ورڈ پریس ویب ڈویلپمنٹ۔۔۔۔۔

مارکیٹ میں جو حثیت دوکان کی ہے

ڈیجیٹل مارکیٹ میں وہ ہی حثیت ویب سائٹ کی ہے۔

آن لائن کاروبار کرنے کے لئے ویب سائٹ کا ہونا ضروری ہے۔

اس کے بغیر آپ کا آن لائن بزنس ایسے ہی ہے جیسے مچھلی بغیر پانی کے۔

ورڈ پریس ویب ڈیزائنرز کی مانگ مارکیٹ میں بہت زیادہ ہے۔
دنیا ڈیجیٹل ہوتی جا رہی ہے اور ہر کاروباری شخصیت یا کمپنی کو ویب سائٹ ڈیزائنر کی ضرورت ہوتی ہے۔

آپ ورڈ پریس ویب ڈیزائننگ سیکھ کر چند ہفتے محنت کریں
کم بجٹ میں کام کریں
پورٹ فولیو بنائیں اور پھر نیشنل اور انٹرنیشنل لیول پر کام کرنے کی شروعات کریں۔

محنت اور ایمانداری شرط ہے
تب ہی کامیابی آپ کا مقدر ہو گی۔

#ڈیجیٹل

All social Media Services available here So contact me feel free 0322-6890219
23/11/2023

All social Media Services available here

So contact me feel free
0322-6890219

Address

Near Noble School
Taunsa
03211

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Dukan ڈیجیٹل دکان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Dukan ڈیجیٹل دکان:

Videos

Share


Other Digital creator in Taunsa

Show All