جتنا بھی سچا دوست ہو پیسہ آنے کے بعد تبدیل ہو جاتا ہے 💔
آپ کا بھائی ہی آپ کا اصل دوست ہوتا ہے بھائی کے علاوہ سب دوست مطلب کے دوست ہوتے ہیں 😢
محنت مزدوری کر کے دبئی سے کچھ پیسے کما کر لیا تھا دو دن پیسے کیا کم ہوے چھوڑ کر چلا گیا 😭
محنت مزدوری کر کے دبئی سے کچھ پیسے کما کر لیا تھا دو دن پیسے کیا کم ہوے چھوڑ کر چلا گیا 😭
ایسے امیر دوست جو آپ کو غلامی کی طرح ساتھ رکھتے ہو ہر بات اپنی منواتے ہو ان سے وہ غریب دوست ہزار گنا بہتر جس کے دل میں آپ کے چاہت ہوتی ہے😢
کچھ ایسے دوست بھی ہوتے ہیں آپ سارا سال ان کو کھلاتے رہیں لیکن ان کا دل اتنا چھوڑا ہوتا ہے کبھی ان سے چھوٹی چیز کی بھی امید رکھیں تو وہ بہانے کرنے لگ جاتے ہیں 😢
اگر کوئی شخص مشکل حالات میں آپ کا ساتھ دیتا ہے تو وہی آپ کا اصل دوست ہے کیونکہ سُکھ کا ساتھی تو ہر کوئی ہوتا ہے دُکھ کا ساتھی کوئی کوئی بنتا ہے 😭
آج ہم جس دور میں رہ رہے ہیں یہاں کوئی بھی اعتبار کے قابل نہیں ہے کوئی کتنا ہی اچھا دوست کیو نا ہو اپنے مفاد کے لیے تمہیں دھوکہ دے سکتا ہے 😭😭
کسی امیر آدمی پر احسان لگا کر پھر اس سے کسی بھی قسم کی امید رکھنا بےکار ہے 😭
ایسے منافق دوستوں سے بچیں جو ہوتے تو ہر وقت آپ کے ساتھ ہیں لیکن اپنے مفاد کے لیے تمہیں مارنے کے لیے بھی تیار ہو جائیں 😭
آپ خدغرض دوست کے لیے جتنی بھی قربانی دیں عروج پاتے ہی وہ آپ کو پہچاننے سے بھی انکار کر دے گا
جب کوئی بندہ سوشل میڈیا پر مشہور ہو جاتا ہے تواپنے دوست اور ان لوگوں کو بھول جاتا ہے جن کے مخلص پن سے وہ اس مقام پر پہنچتا ہے 😭😭
پیسہ اور عہدہ آنے کے بعد اچھا سے اچھا دوست بھی بدل جاتا ہے 😭
حضرت علی کا قول ہے بلاوجہ کسی دوست کو مت آزماؤ ہو سکتا ہے وہ مجبور ہو اور آپ ایک اچھا دوست کھو بیٹھو 😭
دوستی ہمیشہ دل سے ہوتی ہے ضروری نہیں ہر وقت ساتھ رہنے والے دوست دوست ہی ہوں .
ان دھوکہ باز لوگوں کو ہماری قدر کا تب پتا چلے گا جب ہم یہ دنیا چھوڑ جائیں گے 😭😭