Irshad Khan Banbhan

Irshad Khan Banbhan I am here to build your online business, motivational and trending Videos.. pls follow everyone, thank you
(1)

17/06/2024

میری طرف سے آپ سب کو عیدالاضحیٰ مبارک۔
غریبوں کے گھر گوشت کا حصہ ضرور بھجوائیں۔شکریہ

16/06/2024

جس جس ملک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ھے سب کو عید مبارک۔

14/06/2024

رجسٹرڈ نکاح خواں نان فائلرز کا نکاح نھیں پڑھا سکتا۔۔😜😜

14/06/2024

السلام وعلیکم
عید پر اور پرمانینٹ اسرائیلی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کریں۔ شکریہ

13/06/2024

اس جہاں میں سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈر صرف اورصرف ہمارے اخری نبی مُحَمَّدﷺ ہے۔۔۔!!!

11/06/2024

اپنے دل کا راز کسی کو نہ بنایا کریں ھو سکتا ھے تمہارا سجن تمہارے دوشمن کا بھی سجن ھو۔۔!!

10/06/2024

بےخوف ھونے کیلئے
باکردار ھونا ضروری ھے۔

10/06/2024

وقت کی طرح بن جاو، قدر نہ کرنے والوں کو دوبارہ نہ ملو۔

08/06/2024

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
‏"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا'
بیشک.

07/06/2024

ھمارے کلمہ پڑھنے والے مسلمان بہن، بھائی ،بچے تکلیف میں ہیں 😭😭😭 اور ہمیں پتہ بھی نہیں ھم کیسے مسلمان ہیں ؟؟؟؟

07/06/2024

دنیا مکافات عمل ھے اگر کسی کو دکھ دو گے تو آپ بھی اس سے کہیں زیادہ کیلئے تیار رہیں

06/06/2024

السلام وعلیکم
اچھا اخلاق خوشبودار پھول کی مانند ھوتا ھے۔ جسکی خوشبو دور سے محسوس ھوتی ھے۔
صبحِ بخیر

05/06/2024

اسلام آباد میں بارش.. موسم خوشگوار

05/06/2024

اچھے اور پازٹیو لوگوں کی ثبوت اختیار کریں یہ آپ کو اچھی سمت لیکر جائے گی

05/06/2024

زندگی کا ایک اصول بناؤ
جہاں عزت نہ ہو دوبارہ کبھی نہ جاؤ..

04/06/2024

آج کی بات
اچھا وقت اس کا ہوتا ہے⁦ جو کسی کا برا نہیں سوچتا.

03/06/2024

اسلام آباد ۔ سیشن عدالت نے ساہفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا

01/06/2024

مضبوط بنیں، مظبوط رہیں💪
آنسو صرف جائے نماز پر اچھے لگتے ہیں۔

*🌲درخت کے بیشمار فوائد ہیں۔**👏بڑھتی ہوئی گرمی کی روک تھام کیلئے درخت لگائیں۔🌴🌴🌳🌳🌲
01/06/2024

*🌲درخت کے بیشمار فوائد ہیں۔*
*👏بڑھتی ہوئی گرمی کی روک تھام کیلئے درخت لگائیں۔🌴🌴🌳🌳🌲

31/05/2024

کوشش کریں نسلی لوگوں سے تعلق رکھیں
یہ ناراض بھی ہوں تو عزت پہ وار نہیں کرتے

29/05/2024

میں گواہی دیتا ہوں کہ اس روئے زمین کی سب سے سچی کتاب قرآن مجید تھی،ھے اور تا قیامت راے گی۔۔!!

28/05/2024

*بھاگ میں تیز گرمی کی وجہ سے آج آگ لگی ہے... گرمی کی شدید لہر چل رہی ھے اپنے آپ کو اور بچوں کو گرمی سے بچائیں اور غیر ضروری گھر سے مت نکلیں، مشروبات کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں

28/05/2024

ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو اپکو عزت دے
کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ھوتی ھے۔

25/05/2024

اللہ سود کو مٹاتا ہے اور صدقات کو بڑھاتا ہے ۔ اور اللہ ہر اس شخص کو ناپسند کرتا ہے جو ناشکرا گنہگار ہو. (القرآن)

24/05/2024

کامیابی کے پیچھے مت دوڑو!
آپ قابل بنو۔۔!!
کامیابی خود آپکے پیچھے دوڑے گی۔۔!!

23/05/2024

نماز نیند سے بہتر ھے۔

22/05/2024

موٹر سائیکل چور کی پہچان کریں، اگر کوئی پہچانتا ھے تو پولیس یا سبز منڈی والوں کو انفارم کریں ۔

22/05/2024

اپنی مشکلات کو اللّٰہ پر چھوڑ دیا کریں، کیونکہ وہی ذات مشکلات کو حل کرنے والی ھے

22/05/2024

اور دنیا کی زندگی دھوکے کے سوا کچھہ نہیں (القرآن)

22/05/2024

نماز
خدا ایسا نمازی بنا دے کہ نماز پڑھے گزارہ نہ ھو۔ آمین ثمہ آمین

Address

Banbhan
Taunsa
32200

Telephone

+923338595054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irshad Khan Banbhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irshad Khan Banbhan:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Taunsa

Show All