Awaam Di Awaaz

Awaam Di Awaaz News and Social Updates
(1)

20/06/2024
19/06/2024

ڈیرہ غازی خان
ناصرہ آباد کالونی میاں بیوی کے درمیان گھریلو جھگڑا بیوی نے گندم کی گولیاں کھا کر خودکشی اور میاں نے خود کو فائر مار کر خودکشی کر لی زرائع

19/06/2024

فیصل آباد ۔ مانانوالا کے علاقہ میں کوک گاڑی ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے ڈرائیور مال سے بھری گاڑی چھوڑ کر بھاگ گیا اور عوام نے 5 منٹ میں پوری گاڑی خالی کر دی ۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان
ویسے ہم سب پاکستانیوں نے کوک کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے ۔
سوچیں اور خوب سوچیں ..!!
سلامت رہیں
اے مسلم یہ تربیت ہم نے کہاں سے سیکھی ہے

ایم این اے سردار عبدالقادر خان کھوسہ نے چورکن ڈرین کی بحالی ومرمت جلووالی کے سپر اور تونسہ کے نزدیک پانچ  مواضعات کے سپر...
15/06/2024

ایم این اے سردار عبدالقادر خان کھوسہ نے چورکن ڈرین کی بحالی ومرمت جلووالی کے سپر اور تونسہ کے نزدیک پانچ مواضعات کے سپر کی منظور ی کرا لی انشاءاللہ عید کے بعد ڈی سی ڈیرہ غازی خان یہ ٹینڈرڈ جاری کریں گے عوام کایہ مطالبہ جس کا وعدہ الیکشن کے دوران سردار امجد خان نے کیا تھا اس کو ہم نے پورا کر دیا اس کے علاوہ سردار عبدالقادر خان کھوسہ کا کہنا تھا کہ میرے والد نے الیکشن مہم کے دوران تونسہ کے عوام کے ساتھ جو وعدے کیے تھے انشاءاللہ میری کوشش ہوگی کہ میں اسے ہر صورت میں پورا کروں

ضلع ڈیرہ غازیخان  سید علی ڈی پی او ڈیرہ غازیخان کارات گئے بین الصوبائی چیک پوسٹ ترمن کا وزٹ سیکورٹی اقدامات، تعینات نفری...
06/06/2024

ضلع ڈیرہ غازیخان

سید علی ڈی پی او ڈیرہ غازیخان کارات گئے بین الصوبائی چیک پوسٹ ترمن کا وزٹ سیکورٹی اقدامات، تعینات نفری، اسلحہ ایمونیشن، گاڑیوں اورفراہم کردہ دیگر سہولیات کا جائزہ ۔ موجودہ صورتحال کے پیش نظر سخت سکیورٹی کویقینی بنانے کے احکامات ۔ ڈی پی او نے ہدایت کی کہ دوران ڈیوٹی بلٹ پروف جیکٹس ہیلمٹس سمیت تمام گیجٹس کا استعمال کریں۔ چیکنگ کےتمام مراحل کی بذریعہ سی سی ٹی وی مانیٹرنگ اور ریکارڈنگ یقینی بنایا جائے۔ ترمن چیک پوسٹ پر سکیورٹی کے اقدامات، سمارٹ ویری فیکیشن اینڈ الرٹ سسٹم( SVAS) اور اینٹی وہیکل کار لفٹنگ سسٹم (AVLS) سمیت دیگر اہم سافٹ وئیرز کے ذریعے چیکنگ کے مراحل کا جائزہ لیا اور جدید ٹیکنالوجی کا بہتر استعمال کرتے ہوئے چیک پوسٹ سےگزرنے والے تمام شہریوں اور گاڑیوں کی چیکنگ کو ہرصورت یقینی بنایا جائے ۔ جوانوں کا مورال بلند ہے اس کا ہر اہلکار شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار ہیں۔

پبلک ریلیشنز آفیسر
دفتر ڈی پی او ڈیرہ غازیخان

05/06/2024

ضلع لیہ۔۔

تھانہ چوبارہ ۔۔

چوبارہ خون سفید ہوگیا بیٹا جائیداد کی خاطر سگے باپ کا دشمن بن گیا۔۔

باپ زخمی حالت میں چوبارہ ہسپتال منتقل ۔۔

لیہ تھانہ چوبارہ کی حدود چکنمبر368 TDA میں بیٹا جائیداد کی خاطر باپ کا دشمن بن گیا۔۔

ایس ایچ او تھانہ چوبارہ یاسر عرفات گورمانی نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کاآغاز کر دیا۔۔

ملزم اپنے سگے باپ پرتشدد کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا ہے۔۔

ملزم کو جلد گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزا دلوائیں گے ۔۔ایس ایچ او تھانہ چوبارہ یاسر عرفات گرمانی ۔۔

جاوید جعفر ایس ایچ او تھانہ سٹی تونسہ شریف تعینات
02/06/2024

جاوید جعفر ایس ایچ او تھانہ سٹی تونسہ شریف تعینات

تھانہ وہواایس ایچ او تھانہ وہوا کی سربراہی میں انچارج چیک پوسٹ ترمن سب انسپکٹر راشد تاج بزدار  اے ایس آئی شبیر عباس  ملن...
02/06/2024

تھانہ وہوا
ایس ایچ او تھانہ وہوا کی سربراہی میں انچارج چیک پوسٹ ترمن سب انسپکٹر راشد تاج بزدار
اے ایس آئی شبیر عباس ملنگی کی بہترین کاروائی بھاری مقدار میں اسلحہ پکڑ لیا اور ملزمان کے خلاف بھرپور قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے اس موقع پر انچارج چیک پوسٹ ترمن راشد تاج بزدار کو عوام نے خراج تحسین پیش کی

02/06/2024

ڈیرہ غازی خان:
کل رات تھانہ صدر کی حدود پل پیارے والی کے نذ یک کچھ نہ معلوم افراد نے کرولا گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے گاڑی میں بیٹھے افراد شدید زخمی ہو گئے.

ڈیرہ غازی خان:رکن پنجاب اسمبلی ڈیرہ غازی خان محمد حنیف پتافی نے شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ پر ایس ای میپکو ملک...
29/05/2024

ڈیرہ غازی خان:
رکن پنجاب اسمبلی ڈیرہ غازی خان محمد حنیف پتافی نے شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ پر ایس ای میپکو ملک خورشید سے ملاقات کرتے ہوئے عوامی مسائل بروقت حل کرنے پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان شہر کے بیشتر علاقوں میں دس دس گھنٹے تک غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ رپورٹ کی جارہی ہے اور خراب ٹرانسفارمرز کو تبدیل کرنا بھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے شدید گرمی میں عوام کی حالت خراب ہو جاتی ہے اور خدا نخواستہ کوئی جان لیوا حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔

رکن پنجاب اسمبلی محمد حنیف پتافی نے ایس ای میپکو سے کہا کہ وہ اپنے ایس ڈی اوز کو سختی سے ہدایات جاری کریں کہ خراب ٹرانسفارمرز فوری تبدیل کردئیے جائیں۔

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بند کیا جائے اور اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے قبل باقاعدہ تشہیر کی جائے تاکہ عوام بجلی کا متبادل انتظام کرسکیں۔

عوامی شکایات کےلئے ہیلپ لائن نمبرز کی بھی تشہیر کرائی جائے ۔ایس ای میپکو ملک خورشید نے عوامی مسائل کے بروقت حل کےلئے اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی۔



29/05/2024

کوئٹہ
تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار
حادثے میں خواتین ،بچوں سمیت 20 سے افرادجاں بحق # # # # #

تھانہ سول لائن کی حدود سیشن/ڈسٹرکٹ کورٹ کے گیٹ پر فائرنگ سے نوجوان قتل
29/05/2024

تھانہ سول لائن کی حدود سیشن/ڈسٹرکٹ کورٹ کے گیٹ پر فائرنگ سے نوجوان قتل

یار من جگر دوست لو یو اللہ کریم ترقیاں دے بہت بہت مبارک
28/05/2024

یار من جگر دوست لو یو اللہ کریم ترقیاں دے
بہت بہت مبارک

15/05/2024

*افسوسناک خبر*

ﻣﺎﻧﺴﮩﺮﮦ سے کراچی ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﺪﻗﺴﻤﺖ ﮐﻮﭺ
بالا گجر 5811 CAG کچے کے ڈاکوؤں کی دہشت گردی کا شکار ہوگئی
8ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ہیﺟﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺯﯼ ﮨﺎﺭ ﮔﺌﮯ.

درجنوں زخمی

15/05/2024

*عوامی حکومت کی جانب سے عوام کو بڑا ریلیف*

*پٹرول کی قیمت میں 15.39 روپے*
*جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7.88 روپے کمی کا اعلان*

15/05/2024

بجلی بند رھے گی۔
کل مورخہ 16مئی2024 بروز جمعرات 132 کے وی گرڈ اسٹیشن ڈی جی خان فرسٹ کے پاور ٹرانسفارمر T-1 کی تبدیلی کی وجہ سے صبح پانچ (05:00) سے رات بارہ بجے (12:00)بجے تک مندرجہ ذیل فیڈروں سے بجلی کی سپلائ بند رھے گی
1. Dari Miro
2. Quetta road-1
3. Watter supply
4. Industrial
5. Wadoor
6. Gaddai-1
7. Danish school
8. Express
9. NDVHS
10. NDVHC
11. Chit sarkani
12. PGEHS
13. Defence garden
14. GTM
علاؤہ ازیں۔
مندرجہ ذیل فیڈروں سے 08:30 سے 14:30 بجے تک بجلی کی سپلائی بوجہ سیفٹی مقاصد ( انکمنگ پینل کی تبدیلی) بند رہے گی۔
1. Hospital Road
2. Khyaban E Sarwar
3. College Road1
4. Paigan
5. Jampur Road
6. Multan Road

.ایس ایس او انچارج 132 کے وی گرڈ اسٹیشن ڈی جی خان فسٹ۔
محمد رمضان لاشاری

ایک اور صحافی شہید ہو گیا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَمظفرگڑھ۔ روزنامہ خبریں کے رپورٹر مہر اشفاق سیال کو ت...
15/05/2024

ایک اور صحافی شہید ہو گیا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
مظفرگڑھ۔ روزنامہ خبریں کے رپورٹر مہر اشفاق سیال کو تھرمل بائی پاس کے نزدیک نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا، صحافی اشفاق سیال کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کردیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ شہید ہو گئے
حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
دکھ کی اس گھڑی میں سوگواران کے ساتھ ہیں
قاتلوں کی جلد گرفتاری یقینی بنا کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے
ﷲ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ آ

پاکستان میں سب سےبڑا جرم سچ بولنا اور لکھنا ہے۔۔۔

شکر الحمدللہ !!ڈیرہ غازی خان: کوئٹہ روڈ پل ڈاٹ تا گدائی پھاٹک تک ڈوالائزیشن روڈ پہ کارپیٹڈ اسفالٹ کا کام آج باقاعدہ شروع...
11/05/2024

شکر الحمدللہ !!
ڈیرہ غازی خان: کوئٹہ روڈ پل ڈاٹ تا گدائی پھاٹک تک ڈوالائزیشن روڈ پہ کارپیٹڈ اسفالٹ کا کام آج باقاعدہ شروع ہوگیا ہے۔
گڈ ورک 👏
محمد حنیف خان پتافی صاحب

وہوا اور مضافات سے تعلق رکھنے والا بڑا موٹر سائیکل چور گینگ  لیہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ۔نعمت اللہ جڑھ سکنہ چرکن ۔سہیل اح...
10/05/2024

وہوا اور مضافات سے تعلق رکھنے والا بڑا موٹر سائیکل چور گینگ لیہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ۔نعمت اللہ جڑھ سکنہ چرکن ۔سہیل احمد موچی سکنہ مڑل مشرف کھر وہوا سمیت چار رکنی گینگ کو لیہ پولیس نے گرفتار کیا ہے جو ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

تونسہ شریفاو جی ڈی سی ایل کے تعاون سے ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ 3 روزہ فری آئی کیمپ 6 مئی سے 8 مئی تک منعقد کیا گیا جس میں...
06/05/2024

تونسہ شریف
او جی ڈی سی ایل کے تعاون سے ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ
3 روزہ فری آئی کیمپ 6 مئی سے 8 مئی تک منعقد کیا گیا
جس میں الشفاء ہسپتال کے ماہر ڈاکٹرز آنکھوں کے مرض میں مبتلا مریضوں کا معائنہ کریں گے
آنکھوں کا معائنہ اور آپریشن مفت ہو گا
اس کے علاوہ دوائیں اور
مفت عینکیں بھی دی جائیں گی

*اے چاند یہاں نہ نکلا کر*😭ڈیرہ غازی خان: چوک چورہٹہ  سردار امجد فاروق کھوسہ کی کوٹھی  کے قریب تین بچوں پر چھریوں کے وار ...
04/05/2024

*اے چاند یہاں نہ نکلا کر*
😭

ڈیرہ غازی خان: چوک چورہٹہ سردار امجد فاروق کھوسہ کی کوٹھی کے قریب تین بچوں پر چھریوں کے وار کرکے پیٹرول ڈال کر آگ لگانے کا واقعہ۔
تینوں بچے ٹیچنگ ہسپتال منتقل
ایک 8 سالہ بچی کی حالت نازک, برن یونٹ منتقل۔
ذرائع کا کہنا ہے ۔سگی خالہ نے بچوں کے گلے کاٹے پھر کمرہ بند کرکے آگ بھی لگا دی

04/05/2024

تونسہ شریف

جھوک بودو کا ایک اور ستارہ چمک اٹھا۔

ثاقب منیر قیصرانی CSS کا امتحان پاس کر کے ASP بن گئے۔

ثاقب منیر قیصرانی تونسہ کے زرخیز قصبہ جھوک بودو سے تعلق رکھنے والے تیسرے PSP بن گئے ۔

اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف محمد اظہر طارق
04/05/2024

اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف محمد اظہر طارق

27/04/2024

شیخوپورہ میں بیٹے کے سامنے والد کو مرغا بنانے پر بیٹے نے دو پولیس والوں کو قتل کردیا

ڈیرہ غازی خان کوئیٹہ روڈ۔ پل وڈور کے قریب wmc کے ٹرالے نے روڈ پر رکے ہوئے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالہ ماں اور اسکی ا...
27/04/2024

ڈیرہ غازی خان کوئیٹہ روڈ۔ پل وڈور کے قریب wmc کے ٹرالے نے روڈ پر رکے ہوئے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالہ ماں اور اسکی ایک سالہ بچی جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی.

ڈیرہ غازی خان تھانہ سٹی نورنگ شاہ/ بلاک 56 / لڑائی، جھگڑا /قتل ہونے والے باپ بیٹا کا نمازہ جنازہ 2بجے ٹاہلی والا جنازہ گ...
27/04/2024

ڈیرہ غازی خان تھانہ سٹی
نورنگ شاہ/ بلاک 56 / لڑائی، جھگڑا /
قتل ہونے والے باپ بیٹا کا نمازہ جنازہ 2بجے ٹاہلی والا جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا۔

Address

College Road
Taunsa
32100

Telephone

+923437585119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaam Di Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaam Di Awaaz:

Videos

Share