Taunsa Ki Awaz

Taunsa Ki Awaz News Channel, New Update

25/11/2022

جدہ کے مناظر اللّٰہ عافیت والا معاملہ فرمائے 🤲 آمین

25/11/2022

مورخ لکھے گا کہ
جب عوام ہم آواز ہوکر ضلع تونسہ کیلئے لڑ رہے تھے
تب تونسہ کے بے حس سیاستدان سہانی نیند سو رہے تھے
وہ وقت دور نہیں جب عوام الیکشن میں ان سیاستدانوں کا احتساب کریں گے۔
محض دعوؤں نے ہمارے سیاستدانوں کو بے نقاب کر دیا۔

25/11/2022

تحصیل تونسہ کی عوام کے ناگفتہ بہ حالات کے زمہ دار کون؟
ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کیمٹی کے اجلاس میں ہمارے سیاستدان غیر حاضر کیوں؟
سٹی پارک و دیگر مسائل کا واحد حل؟

04/11/2022

ڈیرہ غازی خان: چاروں صوبوں کے سنگم پل ڈاٹ کو مکمل بند کر دیا گیا، بلوچستان، سندھ، کے پی کی ، پنجاب کی ٹریفک معطل کر دی گئی۔
سابق وزیر مملکت محترمہ زرتاج گل صاحبہ کی زیر قیادت عمران خان پر قاتلانہ حملے کے نتیجے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ محترمہ زرتاج گل کا کہنا ہے، جب تک وہ تین لوگ اپنے عہدوں سے استعفی نہیں دیتے جن کا عمران خان نے کہا ہے تب تک احتجاج جاری رہے گا۔

04/11/2022

‏وہ تکلیف میں تھا لیکن جب اپنی قوم کے سامنے آیا تو بہادری کے ساتھ چہرے پر مسکراہٹ کے ساتھ آیا تاکہ اُس کی قوم مضبوط رہے اور ہمت نہ ٹوٹے 💙💙

29/08/2022
28/08/2022

ہیڈ پنجند میں پانی کا بہاؤ تیز
یا اللہ رحم فرما

28/08/2022

واہ خان صاحب واہ
وسیم اکرم پلس نے خان صاحب کو قائل کیا ہوا کہ تونسہ ہماری گزشتہ کارکردگی کی وجہ سے محفوظ ہے

حالانکہ 2 کلومیٹر تونسہ شہر کو چھوڑ کو کوئی بستی ہماری ایسی نہیں جو سیلاب سے متاثرہ نہ ہو😓

28/08/2022

‏بسم اللہ الرحمن الرحیم
ترجمہ : "اور ہم نے آسمان سے ٹھیک اندازے کے مطابق پانی اُتارا، پھر اُسے زمین میں ٹھہرا دیا، اور یقین رکھو، ہم اُسے غائب کردینے پر بھی قادر ہیں۔"
سورۃ المؤمنون آیت نمبر 18

یاربّ العالمین رحم و کرم فرمائیں🤲🤲🤲

اگر یہاں پتہ چل جائے کہ کل قیامت ہے ۔۔۔۔۔تو راتوں رات مصلے مہنگے پڑ جائے 😢💔
28/08/2022

اگر یہاں پتہ چل جائے کہ کل قیامت ہے ۔۔۔۔۔تو راتوں رات مصلے مہنگے پڑ جائے 😢💔

ساڈیں نسلیں کوں خوف جیونڑ داساڈیں نسلیں کوں ڈر ڈتا ویندےعصمت ارشن دستی
27/08/2022

ساڈیں نسلیں کوں خوف جیونڑ دا
ساڈیں نسلیں کوں ڈر ڈتا ویندے

عصمت ارشن دستی

پاکستان میں سیلاب سے اب تک ہونے والا نقصانات:⬅️ 982 سے زیادہ افراد ہلاک، دیہی علاقوں میں آٹھ لاکھ سے زائد مویشی بہہ گئے⬅...
27/08/2022

پاکستان میں سیلاب سے اب تک ہونے والا نقصانات:
⬅️ 982 سے زیادہ افراد ہلاک، دیہی علاقوں میں آٹھ لاکھ سے زائد مویشی بہہ گئے
⬅️ ملک بھر میں 3161 کلوٹیر طویل سڑکوں، 149 پلوں اور 802583 عمارتوں اور مکانات کو نقصان
BBC URDU

سیلاب کیسے آتے ہین !
27/08/2022

سیلاب کیسے آتے ہین !

27/08/2022

یو فون والے تونسہ میں لوگوں سے انگوٹھے لگوا کر سمییں دے رہے کہ اس سے راشن اور پیسے ملیں گے۔

شرم تم کو مگر نہیں آتی


Ufone Ufone Corporate please take serious action against such goons who are making fool to innocent flood affected people in taunsa sharif.

ٹھاٹھے مارتے طوفان سے حضرت نوح علیہ السّلام کی کشتی کو محفوظ رکھنے والے کریم ربِّ کائنات تجھے تیری خدائی کا واسطہ ہم بے ...
27/08/2022

ٹھاٹھے مارتے طوفان سے حضرت نوح علیہ السّلام کی کشتی کو محفوظ رکھنے والے کریم ربِّ کائنات تجھے تیری خدائی کا واسطہ ہم بے کس و بے آس لوگوں پر اپنا رحم فرما
ہم بے بس ہیں تو بادشاہوں کا بادشاہ ہے🙏😭😭😭

27/08/2022

یہ ویڈیو افغانستان کی ہے جہاں ایک ہیلی کاپٹر نے سیلاب میں پھنسے ایک شخص کو منٹوں میں ریسکیو کیا مگر پاکستان میں 3گھنٹوں تک مدد کے منتظر 5بھائی سیلابی ریلے میں بہہ گئے

*محسن غریب لوگ بھی تنکوں کے ڈھیر ہیں😢**ملبے میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے😢*
27/08/2022

*محسن غریب لوگ بھی تنکوں کے ڈھیر ہیں😢*
*ملبے میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے😢*

اس وقت پاکستان کی صورتحال یہ ہے کہ نشان زدہ سرخ حصہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے ۔۔۔جو محفوظ ہیں ان کا فرض ہے کہ ڈوبتے بھائیوں ک...
27/08/2022

اس وقت پاکستان کی صورتحال یہ ہے کہ نشان زدہ سرخ حصہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے ۔۔۔
جو محفوظ ہیں ان کا فرض ہے کہ ڈوبتے بھائیوں کے لیے اپنے وسائل کو پورے طور پر وقف کر دیں ۔
جیسے انصار نے مہاجرین کے لیے دل کے دروازے کھول دیئے تھے ۔۔۔

‏کیسا دردناک منظر ہے کہ پانچ لوگ مسلسل چار گھنٹے تک موت کے سامنے بے بس کسی مدد کے منتظر رہے اور آخر کار زندگی کی جنگ ہار...
26/08/2022

‏کیسا دردناک منظر ہے کہ پانچ لوگ مسلسل چار گھنٹے تک موت کے سامنے بے بس کسی مدد کے منتظر رہے اور آخر کار زندگی کی جنگ ہار گئے💔💔

26/08/2022

باٹھی سے بڑا ریلے کی ایک بار پھر اطلاعات موصول ہو رہی ہیں 😭😭
اللہ رحم فرمائے 🤲

Two Nation Theory Ameer ka Pakistan V/S Gareeb ka Pakistan
26/08/2022

Two Nation Theory
Ameer ka Pakistan V/S Gareeb ka Pakistan

26/08/2022

New Honey Moon Hotel Kalam Swat

26/08/2022

یونین کونسل لکھانی
24 زیرو کھالہ پر میڈیکل کیمپ کی
درخواست کی جا رہی ہے۔
وہاں بچے اور بوڑھے بزرگ کافی علیل ہیں😭
اللہ ہم پر رحم فرمائے 🤲

ہمارے وسیم اکرم پلس کو بھی لیتے آئیے گا تاکہ انھیں اندازہ ہو کہ وسیب پر جب قیامت ٹوٹی ہوئی تھی تو وہ نہ جانے کہاں مصروف ...
25/08/2022

ہمارے وسیم اکرم پلس کو بھی لیتے آئیے گا

تاکہ انھیں اندازہ ہو کہ وسیب پر جب قیامت ٹوٹی ہوئی تھی تو وہ نہ جانے کہاں مصروف تھے

نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس اور سول سوسائٹی کا ملتان پریس کلب کے سامنے احتجاجسب بول رہے ہیں سوائے ان نمائندوں کے جن...
25/08/2022

نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس اور سول سوسائٹی کا ملتان پریس کلب کے سامنے احتجاج

سب بول رہے ہیں سوائے ان نمائندوں کے جنھیں آپ نے منتخب کر کے پارلیمنٹ بھیجا تھا

25/08/2022

اساں سبقت ھکلاں بہوں ماریئن

پر نندر ہَن لوک سجاک نیں تھئے

😥😥🙏🙏

بادشاہ! تجھے دکھائی نہ دیں ہم غریب اتنے بھی قلیل نہیں😢
24/08/2022

بادشاہ! تجھے دکھائی نہ دیں
ہم غریب اتنے بھی قلیل نہیں😢

میں جنوں کا ہمسفر ہوں میرا کوئی گھر نہیں ہے۔
24/08/2022

میں جنوں کا ہمسفر ہوں
میرا کوئی گھر نہیں ہے۔

24/08/2022

ظالم حکمرانو 😥

‏نا ریاست نا حکومت نا میڈیا اور ٹیکس لے رہے 75 سالوں سےیہ تصاویر دیکھ کر دل تڑپ گیا۔ تمام مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ مص...
24/08/2022

‏نا ریاست نا حکومت نا میڈیا
اور ٹیکس لے رہے 75 سالوں سے
یہ تصاویر دیکھ کر دل تڑپ گیا۔ تمام مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ مصیبت میں مبتلا اللّہ کی مخلوق کی خبر گیری کریں۔ شکریہ
‏کچے مکانوں میں رہنے والے اب کچا مکان بنانا تو دُور کی بات اب کھانا کھانے کی استطاعت بھی نہیں رکھتے۔


Address

Taunsa Sharif
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taunsa Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share