Hum Awam

Hum Awam ظلم کے ہر انجام کو بدلو
چہرے نہیں نظام بدلو ۔۔۔
چل عوام بدل نظام
(9)

02/12/2024

آپ کی موت سے اگر کسی کو پرواہ ہے تو وہ صرف آپ کی فیملی ہے.
سیاسی پارٹیوں کے لیے آپ ایک فین فالوور سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں..!!

ناصر محمود، نئے ڈی پی او سوات تعینات سوات کی حسین وادی میں امن و امان کے قیام کی نئی امید، ناصر محمود بطور ڈی پی او تعین...
02/12/2024

ناصر محمود، نئے ڈی پی او سوات تعینات
سوات کی حسین وادی میں امن و امان کے قیام کی نئی امید، ناصر محمود بطور ڈی پی او تعینات ہو گئے ہیں۔ عوام ان کی دیانت داری، پیشہ ورانہ صلاحیتوں، اور قانون کی بالادستی کے عزم سے پُرامید ہیں۔

ہم دعاگو ہیں کہ ان کی قیادت میں سوات مزید پُرامن اور محفوظ بنے۔ سوات کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات!

ہر وقت صبر ہی علاج نہیں ہوتا ، کبھی کبھی  طریقہ ، سوچ یا سمت تبدیل کرنا بھی ضروری ہوتا ہے !!
02/12/2024

ہر وقت صبر ہی علاج نہیں ہوتا ، کبھی کبھی طریقہ ،
سوچ یا سمت تبدیل کرنا بھی ضروری ہوتا ہے !!

02/12/2024
02/12/2024

خوشی کا سب سے بڑا راز یہ بھی ہے کہ ہم اپنی تقدیر کو قبول کریں اور اسے اپنے مزاج کے مطابق ڈھال لیں

01/12/2024

ملک بھر میں اچانک انٹرنیٹ سروسز بند

کوثر کالونی زرخیلہ شموزئی کے رہائشی امتیاز  اور  جاوید  کے  والد  محترم  فضل غنی  ماما  وفات پاگئے ہیں۔   مرحوم کی نماز ...
01/12/2024

کوثر کالونی زرخیلہ شموزئی کے رہائشی
امتیاز اور جاوید کے والد محترم فضل غنی ماما وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج دن 11 بجے عید گاہ گراؤنڈ زرخیلہ میں ادا کی جائے گی ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے #آمین__یا__رب__العالمین

سابق جنرل سیکرٹری اقبال حسین #ہم عوام
30/11/2024

سابق جنرل سیکرٹری اقبال حسین
#ہم عوام

سردی کے اثرات؟ سینے کی خرابی اور بخار؟ 🌡️آپ یا آپ کے پیارے اگر سردی کے موسم میں سینے کی بیماریوں، کھانسی، یا بخار سے پری...
30/11/2024

سردی کے اثرات؟ سینے کی خرابی اور بخار؟ 🌡️
آپ یا آپ کے پیارے اگر سردی کے موسم میں سینے کی بیماریوں، کھانسی، یا بخار سے پریشان ہیں تو مزید انتظار نہ کریں!

👨‍⚕️ ڈاکٹر خالد - سینے کے امراض کے ماہر
✅ جدید علاج
✅ تسلی بخش مشورہ
✅ فوری صحت یابی

📍 کلینک کا پتہ: سرحد میڈیکوز نزد بی ایچ یو چونگی
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے کال کریں: 03421217427
📅 آج ہی وزٹ کریں اور صحت مند زندگی گزاریں!

آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح!
#ہم عوام

خزانہ شموزئی  #ہمـــ عوام
30/11/2024

خزانہ شموزئی
#ہمـــ عوام

30/11/2024

السلام علیکم
اختلاف کے باوجود احترام سے پیش آنا کمزوری نہیں بلکہ بہترین تربیت کی دلیل ہے

30/11/2024

اے پروردگار !!
جس نے ظلم کیا اور جس نے ظلم کا ساتھ دیا ُاسے رہتی دُنیا تک عبرت کا نشان بنادے - آمین🤲

29/11/2024

رحیم آباد
ملاکنڈ ڈویژن ٹریڈرز فیڈریشن صدر عبدالرحیم اور سوات ٹریڈرز فیڈریشن ڈاکٹر خالد محمود نے آج
(زیڈ کے ایسٹ ) فاسٹ فوڈ سنٹر کا افتتاح کیا۔

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Awam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share