Boss World News

28/11/2024

یہاں پردیسی ہمت ہار جاتا ہے

اس خبر پر تنقید ہو رہی ہے کہ ایک بڑے اخبار کو ایسی خبر نہیں دینی چاہیے تھی ، مگر کڑوا سچ یہی ہے کہ فائنل کال دیکر کارکنا...
27/11/2024

اس خبر پر تنقید ہو رہی ہے کہ ایک بڑے اخبار کو ایسی خبر نہیں دینی چاہیے تھی ، مگر کڑوا سچ یہی ہے کہ فائنل کال دیکر کارکنان کو مرنے کیلئے چھوڑنے والی تحریک انصاف کی باہر موجود تمام قیادت منزل پر پہنچ کر بھی بری طرح ناکام ہوئی اور دم دبا کر بھاگ نکلی۔ یہ سرخی حقیقت کو واضح کر رہی ہے ، قیادت پی ٹی آئی دم ہی نہیں سب کچھ دبا کر بھاگ نکلی ۔

27/11/2024

محترم بیرسٹر گوہر اگر دھرنے میں شرکت نہیں کر سکتے تو کیا نہتے لوگوں پر فائرنگ کے خلاف پریس کانفرنس بھی نہیں کر سکتے؟

27/11/2024

پیج کی تمام ایڈمن صاحبان سے گزارش ہے کی دوسرے پیج کی لنکھ شیر نہ کریں

27/11/2024

‏🚨🚨اس وقت میڈیا چینلز جھوٹی من گھڑت خبریں پھیلا کر کارکنان میں مایوسی پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں ہرگز کسی منفی پروپیگنڈا کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔ ہماری منزل بہت قریب ہے اور عمران خان کی رہائی کے بغیر ہم لوگ کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
اس وقت اتحاد اور اعتماد کی بہت ضرورت ہے۔ کسی منفی طاقت کو ہمارے اتحاد اور اعتماد کو کمزور کرنے کا موقع نہیں دینا چاہیے۔ ہر کارکن کو ثابت قدم رہنا ہوگا اور ہر قسم کی افواہوں سے دور رہ کر صرف اپنے مقصد پر توجہ مرکوز رکھنی ہوگی۔ یاد رکھیں، جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے!

شیر افضل خان مروت کا دھرنے سے پیغام

27/11/2024

تاریخ میں پٹھانوں کو سب سے زیادہ نقصان اس جملے نے پہنچایا ہے
"کہ پٹھان بہت بہادر اورغیرت مند قوم ہے۔

27/11/2024

تحریک انصاف کو جو چاہیے تھا شاہد اس نے حاصل کر لیا ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو یہ بات تھوڑے وقت تک سمجھ آۓ گی۔ وقتی جیت حکومت کو مبارک

27/11/2024

مظاہرین کی گاڑیاں بھی توڑیں ، موٹر سائیکل بھی جلاۓ
ایک نئی تاریخ ن لیگ کی سفاکیت پر مہر ثابت کر گئی

27/11/2024
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔ڈی جی آئی ایس پی آر،
27/11/2024

پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔ڈی جی آئی ایس پی آر،

27/11/2024

_*بریکنگ نیوز 🔥*_
*_دھرنا ختم کرنا شہیدوں کے ساتھ غداری ہوگی_*
*_دھرنا ہر صورت جاری رہے گا💪_*
*_بشریٰ بی بی کا اعلان ❣️_*

ہم اپنی عوام پے گولی نہیں چلائینگے دنیا کا سب سے بڑا دھوکا😭😭
27/11/2024

ہم اپنی عوام پے گولی نہیں چلائینگے دنیا کا سب سے بڑا دھوکا😭😭

27/11/2024

کارکن علی امین کے گاڑی پر چڑھ گئے
جانے نہیں دینا یہیں پررہناہے کارکنوں کے درمیان
شاباش جوانوں💪🔥

27/11/2024

صورتحال ، کارکن موجود لیڈر شپ فرار
مانسہرہ میں پریس کانفرنس کی تیاری
باقی صورتحال شام تک کلئیر ہو گی

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Boss World News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share