17/10/2023
آج آپ کا تعارف کرواتے ہے خدائی خدمتگار فلک شیر ممبر سے، جوکہ صوابی شیخ جانہ احمد خیل سے تعلق رکھتا ہے۔یہ صاحب شکل سے بدمعاش ٹائپ کا لگتا ھے جس کی وجہ سے وہ ہر غیرقانونی کام پوری ایمانداری سے کرتا ہے۔ دس 10 سال پہلےبجلی بل کا جمع نہ کرنے پر واپڈہ والوں نے فلک شیر ممبر کا ججلی کنکشن کاٹا ہے مگر پھر بھی وہ غیر قانونی بجلی استعمال کر رہا ھے یعنی کنڈے لگاکر خود اور ہمسایہ کو بھی بجلی دی ہوئی ھے۔تین چار سال پہلے انکے بیٹے زوہیب شیر نے واپڈا والے پہ فائر بھی کیا تها جس کی وجہ سے واپڈا والےبھی آج تک بے بس ہے اور انکے حلاف قانونی کارروائی نہیں کرتے۔اب اگر اس بدمعاش کی جگہ کوئ غریب ہوتا تو آج وہ جیل کے سلاخوں کے اندر ہوکر ان پر fir بھی درج کراتا۔
ضلعی انتظامیہ اب کہاں سوئی ہوئے ھے جو 1 مہینہ سے بجلی چوروں کیخلاف آپریشن میں لگی ہوئی تھی۔کیا ایسے بدمعاشوں کیخلاف کوئ کاروائ نہیں کرسکتا۔
ھم ضلعی انتظامیہ سے اپیل کرتے ھےکہ اسی وقت ان بدمعاشوں کیخلاف قانونی کاروائ کرائیں۔