B-Pursuit

B-Pursuit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from B-Pursuit, Social Media Agency, Shewa Adda, Swabi.

01/11/2022

Social Media Agency

1. آپ اپنے بزنس کی پروموشن کرنا چاہتے ہیں؟2. آپ اپنے کسٹمرز کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں؟3. آپ اپنے پیج کو بوسٹ کرنا چاہتے ...
31/10/2022

1. آپ اپنے بزنس کی پروموشن کرنا چاہتے ہیں؟
2. آپ اپنے کسٹمرز کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں؟
3. آپ اپنے پیج کو بوسٹ کرنا چاہتے ہیں؟
4. آپ کو اپنا پیج چلانے کے لئے ماہانہ بنیاد پر خدمات درکار ہیں؟
5. آپ کسی بھی ٹاپک پر کری ایٹو آرٹیکل لکھوانا چاہتے ہیں؟
تو B-Pursuit سے رابطہ کیجئے۔
آپ کا کام مناسب چارجز پر بہترین طریقے سے کیا جائے گا.
واٹس ایپ : 03454254091

27/10/2022

آپ پریشان سے لگ رہے ہیں
خیر تو ہے نا؟
اوہ
لگتا ہے آپ کا کاروبار اک ہی جگہ رک گیا ہے
یا بڑھ تو رہا ہے لیکن آپ اس کی گروتھ سے مطمئن نہیں
آپ اچھی سروسز اور بہترین پراڈکٹس دے رہے ہیں پھر بھی آپ کے کسٹمرز کی تعداد نہیں بڑھ رہی
ذرا سوچیئے
کمی کہاں پر ہے؟
آپ کو فوکس کہاں پر کرنا ہے؟
یقینا اپنے کاروبار کی تشہری مہم پر
تو اس سلسلے میں آپ کو قطعا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
کیوں کہ B-Pursuit لایا ہے آپ کے لئے اک شاندار اور پرکشش آفر
آج ہی ہم سے رابطہ کیجئے
اور ہماری ڈیجیٹل مارکیٹنگ سروسز کے ذریعے
انگیج کریں نئے کسٹمرز کو
وسیع کریں اپنا کاروبار
اور بڑھائیں اپنی آمدن
تو B-Pursuit آُپ کے لئے تشہیری مہم چلائے گا تین دن تک
اور اس کے لئے آپ کو دینے ہوں گے صرف ایڈ چارجز
باقی ہماری سروسز کاپی رائٹنگ اور گرافکس بالکل فری
آپ نے سنا تو ہوگا
خوش قسمتی بار بار دروازہ نہیں کھٹکھٹاتی
کیا پتہ یہی سٹیپ آپ کے بزنس کے لئے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہو
تو پھر دیر نہ کیجئے
فورا رابطہ کیجئے
اور ہماری سروسز سے فائدہ اٹھایئے
مطمئن ہونے کی صورت میں آپ ویکلی چارجز پر ہماری خدمت مستقل حاصل کرسکتے ہیں
اور ہاں ہماری فری سروسز کے صلے میں ایک اچھا سا ریویو ضرور دیجئے گا

رابطے کے لئے
واٹس ایپ : 03454254091

25/10/2022

بنا سوچے سمجھے بولنا اور لکھنا ہمارے ہر اس فرد کی سیکنڈ نیچر بنتا جا رہا جسے چار لوگ پڑھنے یا سننے لگ جائیں ۔۔۔ وہ لکھنے سے پہلے سوچے گا نہیں کہ اس کا امپیکٹ کیا پڑے گا۔۔۔ اثرات کیا ہوگے ۔۔۔

اگر کسی ایشو پر بات کرنی ہو تو یہ ضروری ہے کہ اس کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا جائے۔۔۔ خاص طور پر سینسیٹیو ایشو پر۔۔۔
جیسے پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور ٹیکنولوجی میرے نزدیک ایک حساس معاملہ ہے کیونکہ اتنا وقت گزرنے کے بعد بھی پاکستان اس میدان میں دہائیوں پیچھے کھڑا ہے۔۔۔اور پاکستانی عوام کا بڑا حصہ اس حقیقت سے آنکھیں موندیں نظر آتا۔۔۔وجہ ہے اوئیر نیس کا نہ ہونا۔۔۔

اس اویئر نیس کے لیے جہاں بہت سارے لوگ کام کر رہے وہاں کچھ ادھا سچ لکھنے والے، کسی ایک پہلو کو ہی کسی ایک کنویں کو ہی پورا سمندر سمجھ لینے والے اس فرنٹ پر پاکستان کا اور پاکستانیوں کا بیڑہ غرق کیے جا رہے ۔۔۔۔

جیسے ایک حقیقت ہے کہ ڈیجیٹل فیلڈ میں سکیم اور فراڈ کافی موجود۔۔ لوگ چرب زبان ہیں۔۔جو حقیقیت بیان نہیں کرتے درست ڈائریکٹ نہیں کرتے۔۔۔
لیکن یہ صرف ایک اسپیکٹ ہے۔۔۔ اگر اسی کو پوری فیلڈ اور پوری حقیقیت بنا کر بیان کیا جائے تو اس کم عقلی پر ماتم ہے سوا کچھ باقی نہیں رہ جاتا ۔۔۔۔
ایسے لوگ پاکستان اور پاکستانیوں سے ایسی دشمنی کر رہے جو پاکستان کو اپنی جگہ پر سٹک کر دے گی۔۔۔
جمود کا شکار کرنے کا باعث بن رہی۔۔۔

جیسے اس ایک پہلو پر لکھنے والے اس چیختی چنگھاڑتی حقیقیت۔۔۔اس فیکٹ کو ہی نظر انداز کیے ہوئے ہیں۔۔۔ پاکستانی فری لانسر۔۔۔ پاکستانی فری لانسرز نے سال 2021-22 میں 400 ملین ڈالر۔۔۔ چار سو ملین ڈالر کا ریونیو جنریٹ کیا ہے۔۔۔ پاکستان کی اس ڈوبتی ہوئی اکانومی کی بیک بون ثابت ہو سکتے فری لانسرز۔۔۔آن لائن فیلڈ سے ریلیٹڈ لوگ۔۔۔

بھارت کی مثال نظر نہیں آتی پتہ نہیں۔۔ جب ایک مخصوص اور محدود پہلو کو پکڑ کر دانشور حضرات دانش بکھیر رہے ہوتے انہیں معلوم نہیں ہوتا کہ یہ لوگوں کو اس فیلڈ سے متنفر کر رہے جو بھارت کی بیک بون بن کر 150 بلین ڈالر کی انڈسٹری بن کر پورے ملک کو سہارا دیے ہوئے ہے۔۔۔۔

ڈیجیٹیلائزیشن ایک حقیقت ہے۔۔۔ یکطرفہ آرا یا مشاہدات کی بنا پر پاکستانیوں کو اس حقیقت سے پرے دھکیلنے والے اس ملک سے اس کی عوام سے دشمنی کر رہے ہیں یہ بات سمجھنا ضروری ہے۔۔۔۔

میں حیران ہوں جو آن لائن فیلڈ میں، ڈیجیٹل انڈسٹری کی کمائی کو ایوی جگاڑ سمجھ رہے۔۔۔
کیا ان کو معلوم کہ دنیا کی ٹاپ ٹین بلینیئرز میں کون کون لوگ ہیں اور وہ کس انڈسٹری سے وابستہ ہیں۔۔؟؟

علی بابا کا فاونڈر جیک ما کہتا ہے کہ 2030 سے پہلے پہلے دنیا کا 70 فیصد کاروبار ڈیجیٹلائز ہو جائے گا۔۔۔
اور دنیا میں سب سے زیادہ سیلز ایک دن یعنی 11/11 میں جنریٹ کرنے والی ایک ویب سائٹ ہے، علی بابا۔۔!!

دنیا کہاں سے کہاں چلی گئی۔۔کہاں سے کہاں جا رہی۔۔۔
ہمارے دانشور حضرات کنڈیاں ڈال ڈال کر اس دوڑ سے لوگوں کو پیچھے کھینچنے پر لگے ہوئے ۔۔۔ اللخخخخ

کتنا سمپل تھا نا۔۔کہ ہمارا ہر باشعور لکھاری اس پر لکھتا کہ یہ فیلڈ، یہ اسپیکٹ۔۔یہ مستقبل کتنا ضروری ہے، دنیا کے ساتھ چلنا۔۔ٹیکنولوجی سے جوڑنا۔۔۔اپنے ذرائع معاش کو اپگریڈ کرنا کتنا ضروری ہے۔۔ اور اسی میں ساتھ یہ بتا دیتے کہ اس میں یہ یہ فراڈ بھی ہوتے یہ یہ سکیم بھی ہوتے ان سے بچنا ہے، کیسے بچنا ہے۔۔۔ بڑی سیدھی سی صاف سی بات تھی نا لیکنننن۔۔۔ خیر۔۔۔

اچھا ٹوٹل اندازے اور محدود اسپیکٹس کے مشاہدات کی بنا پر یہ سب لکھا جا رہا ہوتا۔۔۔کیا لکھنے بولنے والوں کے پاس سٹیٹس ہوتے ۔؟؟
کہ پاکستان میں ہر سال کتنے لوگ گریجویٹس ہوتے۔۔؟
کتنی فیسز دیتے سکولز ،کالجز، اور یونیوٹیز کو۔۔؟
کتنا ٹائم لگاتے ان سب پر۔۔۔؟؟
اور کتنے ہیں جو وہاں سے نکل کر ایک اچھا کیریئر کیری کر لیتے ۔۔؟؟؟

بات سے بات نکلے جا رہی اس پر کسی دن لائیو میں گپ شپ کریں گے۔۔۔
کرکس یہ کہ میرے بھائیو۔۔میری بہنوں۔۔۔
خدارا ٹیکنولوجی سے جڑ جاو ۔۔ ڈیجیٹیلائزیشن کو جلد از جلد ایکسیپٹ کر لو ، باقی ہر فیلڈ کی طرح اس میں بھی مغرب کی دم بنے نہ لٹکتے رہنا۔۔۔ خدارا خود کو اپگریڈ کرو وقت کے تقاضے سمجھو۔۔۔
ہنر سیکھو۔۔ فری میں سیکھو ہم خود بے شمار فری سورسز لوگوں کو بتا رہے ہوتے ۔۔۔
جہاں پیڈ سیکھنا وہاں پر بھی ہم نے ایک کرائیٹیریا بتایا بنایا سکھایا کہ یہ کرائیٹیریا ہے جو اس پر پورا اترے صرف وہاں سے سیکھو۔۔۔(کسی کو وہ پوسٹ نہیں ملی تو کمںٹ میں لنک مانگ لے)
اگر سیکھنا نہیں تو کم از کم بھی جانو۔۔۔ پڑھو۔۔اپکو دنیا کا پتہ ہونا چاہیئے علم ہونا چاہیے۔۔آپ اوئیر ہونے چاہیئے جدید ٹیکنالوجی سے۔۔۔
اپنے آپ کو اپگریڈ رکھو۔۔۔کرو۔۔۔ جو لوگ ان چیزوں کو سمجھتے ہیں وہ اپنی کوشش کر رہے۔۔۔میں ایک چھوٹا سا سٹرگلر ہوں ۔۔۔ لیکن اپنی چونچ کے بساط بھر استعمال کے لیے میں صرف تین دن کے ایونٹ سی پی سی لاہور کے لیے سوا چار سو کلو میٹر کا سفر طے کر کے لاہور پہنچا اور آج واپس جا رہا ہوں۔۔۔ صرف اس لیے کہ مجھے معلوم ۔۔صرف اس لیے کہ آپکو معلوم ہو جائے۔۔۔
خدارا مزید سٹک نہ رہو۔۔۔ کب تک دنیا سے 50 سال پیچھے چلنا ہے۔۔۔ فراڈ سے ڈر کے گھر میں نہ دبکو۔۔بلکہ فراڈ کو پہنچاننا، اس سے بچنا۔۔ سیکھو تاکہ تم درست طریقے سے درست منزل کی طرف رواں دواں رہو۔۔۔ یہ آپکی نسلوں کی بقا کے لیے ضروری ہے۔۔۔
باقی گپ شپ لائیو سیشن میں سہی۔۔۔
#ماسٹرمحمدفہیم

اگر آپ خیبر پختون خوا سے ہیں، آپ کی عمر اٹھارہ سے پینتیس کے درمیان ہے، اور آپ ان میں سے کسی بھی کٹیگری سے تعلق رکھتے ہیں...
23/10/2022

اگر آپ خیبر پختون خوا سے ہیں، آپ کی عمر اٹھارہ سے پینتیس کے درمیان ہے، اور آپ ان میں سے کسی بھی کٹیگری سے تعلق رکھتے ہیں

1. Blogger
2. Vlogger
3. Final Year University Student with an FYP
4. Citizen Journalist
5. Entrepreneur

تو ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایشن، برانڈ منیجمنٹ اور اینٹر پرینیورشپ کے بہترین پروگرام کو جوائن کیجئے

پروگرام کے چارجز کوئی نہیں، لیکں سیٹس لمیٹڈ ہیں، انرولمنٹ کی آخری تاریخ اکتیس اکتوبر ہے

اس لنک سے فارم ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے اور فارم سبمیشن کا طریق کار فارم میں ہی لکھا ہوا ہے

Creative Entrepreneurship Development Outreach in KP-100 a project of US Consulate Peshawar & National Examination and Evaluation Foundation (NE...

تو آپ سب آئے ہیں انٹرویو دینے.سی ویز کدھر ہیں آپ کی.سب اپنی اپنی سی ویز اور ڈاکومنٹس اس ٹیبل پر رکھ دیں.کلرک نے آپ کو نم...
22/10/2022

تو آپ سب آئے ہیں انٹرویو دینے.
سی ویز کدھر ہیں آپ کی.
سب اپنی اپنی سی ویز اور ڈاکومنٹس اس ٹیبل پر رکھ دیں.
کلرک نے آپ کو نمبر الاٹ کر دئے ہیں؟
تو ٹھیک ہے انہی نمبرز کے مطابق لائن میں کھڑے ہوجائیں۔
ہاں بھئ تم کتنی زبانوں کے ماہر ہو؟
پانچ۔
اور تم؟
تین.
تم؟
ویسے تو چار زبانوں پر عبور ہے لیکن دو مزید میں بھی کام چلا لیتا ہوں.
ہمممم
اور تم؟
میں ایک ہی زبان کا ماہر ہوں.
اوہ بس اک؟
جی بس اک۔
اور وہ کون سی زبان ہے؟
صفر، ایک، صفر، صفر، ایک، صفر، ایک، ایک، صفر، ایک۔
ٹھیک ہے۔
آپ رک جائیں.
مزید کسی کا انٹرویو نہیں لیا جائے گا.
باقی لوگ جاسکتے ہیں.

ہیلو آلاگر آپ آن لائن کام کرکے کمانا چاہتے ہیں تو یہ پوسٹ آپ ہی کے لئے ہےماسٹر فہیم لائے ہیں آپ کے لئے ایک مکمل ارننگ جر...
21/10/2022

ہیلو آل
اگر آپ آن لائن کام کرکے کمانا چاہتے ہیں تو یہ پوسٹ آپ ہی کے لئے ہے
ماسٹر فہیم لائے ہیں آپ کے لئے ایک مکمل ارننگ جرنی اور اس جرنی کا پرائمری ٹریک "یوٹیوب" ہے۔۔۔
کیوں ہے، اتنی سوچ بچار کے بعد یوٹیوب کو ہی کیوں چنا اس جرنی کے لیے تو یہ جاننے کے لیے دیا گیا سیشن سن لیں سب سے پہلے۔۔۔یہ سیشن بہت بہت بہت اہم ہے ۔۔۔ آپکو کلیئر ہو جائے گا کہ آپ نے ڈیجیٹل فیلڈ میں کیا کرنا اور کیوں؟
اور کیا نہیں کرنا اور کیوں نہیں۔۔۔؟
سیشن لنک
https://youtu.be/rvisrFMPL7A
یہ جرنی تین حصوں پر مشتمل ہے جس کی مکمل اوٹ لائن اس لنک پر موجود ہے
https://web.facebook.com/groups/technox1/permalink/506687028000781
ڈھائی ماہ پر مشتمل ٹریننگ پروگرام کی فیس جو دس ہفتوں یعنی ڈھائی ماہ پر مشتمل ہے دس ہزار رکھی گئی ہے۔۔۔
لیکن۔۔۔ یہ پہلی جرنی ہونے کی وجہ سے اس پر 30 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ دے کر اس کی فیس صرف 7000/- ہوگی۔۔۔
لیکن اک منٹ
اک اور چانس بھی ہے آپ کے پاس:
اگر گروپ ممبرز کی تعداد بیس ہزار سے پچیس ہزار پر پہنچ جاتی ہے تو 25 اکتوبر تک مزید ڈسکاونٹڈ پرائس یعنی 5000/- پر یہ کورس کروایا جائے گا۔
تو جلدی کیجئے اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کیجئے اور گروپ جوائن کیجئے
(اگر آپ یہ کورس نہیں کرنا چاہتے تو بھی ہوسکتا ہے آپ کی وجہ سے کسی اور دوست کے لئے آسانی ہوجائے)

#ماسٹرمحمدفہیم

Address

Shewa Adda
Swabi
44444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B-Pursuit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share